bu guzel hayvan 10 yaş üstü eti. Yiyinmez sana ne zerarı var gitit dağın başında üldürdün alah sana kadir kısmet kapatsın 😭😭😡
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Do subscribe my channel
@saleemhussainbirgalian2 жыл бұрын
ٹرافی ہنٹنگ سیزن 23-2022 کے تحت سیزن کا پہلا مارخور کا شکار کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق حراموش سسی میں سال 23-2022 کی استور مارخور کا پہلا ٹرافی امریکن شہری نے کامیابی سے شکار کیا۔غیر ملکی شہری نے مارخور کی اس شکار کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے پرمٹ 3 کروڑ 45 لاکھ 70 ہزار روپے دے کر حاصل کیا تھا۔مارخور کی عمر 9 سال اور سینگ کی لمبائی 45 انچ بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے اس رقم کا اسی فیصد حصہ متعلقہ کمیونٹی کو ملتا ہے جسے وہ اہنے علاقے کی فلاح وبہبود اور جنگلی حیات کی کنزرویشن پر خرچ کرتے ہیں۔ شکاریوں کی آمد سے نہ صرف پرمٹ لائسنس کی مد میں علاقے میں پیسہ آتا ہے بلکہ مزدوری، خوراک اور ٹرانسپورٹ کی مد میں بھی کافی ریوینو حاصل ہوتا ہے اور علاقے کی بین الاقوامی سطح پر تعارف بھی ہوتا ہے جس سے گلگت بلتستان میں سیاحت کو بھی فروغ ملتا ہے۔ لہذا ہمیں ان خوبصورت اور قیمتی جنگلی حیات کا تحفظ اور ان کی دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنائیں۔