ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مرحومین خصوصاً میرے والدِ محترم اور محترم دادا جی کی کامل مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ😙 جناب ایڈمن صاحب یہ بزرگ کہاں کے ہیں اور کس ادارے سے منسلک تھے اور حضرت زندہ ہیں یا وفات پا چکے ہیں؟
@AhmadHassan56612 жыл бұрын
میرے مرشد کریم حضرت پیر محمد حسن شاہ چشتی رحمۃ اللہ آف پیر عبد الرحمن ضلع جھنگ آپ کی وفات 28 رمضان المبارک بروز جمعہ 2021 میں ہوئی۔ جماعت اہل سنت