Рет қаралды 66,964
سمندروں کے راستے کنٹینرز کی تجارت روز افزوں ترقی کر رہی ہے اور انہیں لے جانے والے بحری جہاز سائز میں زیادہ سے زیادہ بڑے ہوتے جا رہے ہیں۔ لیکن ان جہازوں کی زبردست طاقت کا اصل راز پانی کی سطح سے نیچے ہے: یہ ہیں، جہازوں کو چلانے والے پروپَیلرز یعنی بڑے بڑے پنکھے، جو جرمنی میں تیار ہوتے ہیں۔
The container trade on the high seas is booming, the ships are getting bigger. But the secret of its enormous power is hidden under the water surface - the big propeller made in Germany.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
deutsche welle
dw urdu