Allah apke ilm se mughy ziada se ziada faida pohnchae
@Wazifa_TV2 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب
@tahirhussain40192 жыл бұрын
Jazaaaak ALLAH
@muhammadusmankhan77302 жыл бұрын
JazakALLAH khair mohtram mufti sb
@muhammadzafariqbal61802 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ! ا للّہ مجھ گناہ گار کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔۔۔ اور مفتی صاحب کے علم وعمل میں برکت دے۔۔ ا للّہ ہمیں اور مفتی صاحب کو حق اور سچ کے ساتھ رکھے اور قیامت کے روز ہمارا حشر نیک لوگوں کے ساتھ فرمائے ۔۔۔
@Xoundz2 жыл бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@zsarvi52042 жыл бұрын
May you live bhtttt zyada long 🤲 mufti Sahb, Thank you so very much for precious effort for us
@m.abidnoor7772 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور۔ از: بہاول پور۔
@ms_adam2 жыл бұрын
مولانا صاحب اگر عقل کے استعمال کا درس آپ لوگوں نے شروع سے دیا ہوتا تو آج ہم لوگوں کا حال یہ نہ ہوتا
@SeeratVideo2 жыл бұрын
جو حال ہوا ہے وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے Intellect vs need of Nabuwat, 3rd Century Ikhwan al Safa Sect & its use of intellect in Islamic laws kzbin.info/www/bejne/hGS6gJmFgpmcfrc
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Misconception about Ibn Sina Aqaid, his Book Shifa & Current Day “Scholars” Spreading Gumrah Aqaid kzbin.info/www/bejne/gGfUgZWIbcyooK8
@syedsadaqst10322 жыл бұрын
Sept Adam اگر عقل کے استعمال کا درس آپکے بڑوں نے دیا ہوتا تو اس کی ضرورت نا پیش آتی
@mudassirsatti73322 жыл бұрын
Aap agar Ulama sa jura hota tu tab apko idea hota Ulama na har baat pa dars dya Sirf humloog hee door hen
@hafeezbhi3222 жыл бұрын
Sab mufti sahib be theka to nhi Liya Tere man baap be aqal nhi sikhaya on se shikws karo
@SyedAhmed-hc5vm2 жыл бұрын
Muft ke mufti saheb, jab aap logon ne Allah jysi bay a'yb zaat ko jhoot ke imkan ka a'yb lagaya toh aapki tawheed ka bhi tawazun bigad gaya, ab apni naa kaamiyon ka jashn manayiye, baghlen bajayiye.
@SeeratVideo2 жыл бұрын
پہلے بات کہ اردو تو آپ لکھ نہیں سکتے اور اوپر سے اپنی زبان دیکھیں، انتہا سے زیادہ بدتمیز اور بد تہذیب ہیں اور یہ آپ کی شخصیت اور تربیت کا کھلا ثبوت ہے۔ جب آپ ان بنیادی انسانی چیزوں سے محروم ہیں تو علم کی بات اور اس سے بڑھ کر دین کی بات کرنا تو بہت آگے کی بات ہے۔ سب سے پہلے آپ ادب، بولنے کا سلیقہ اور تمیز سیکھیں کیونکہ یہ حاصل کرنے میں آپ مکمل ناکام ہیں۔
@muhammadzafariqbal61802 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ! ا للّہ مجھ گناہ گار کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔۔۔ اور مفتی صاحب کے علم وعمل میں برکت دے۔۔ ا للّہ ہمیں اور مفتی صاحب کو حق اور سچ کے ساتھ رکھے اور قیامت کے روز ہمارا حشر نیک لوگوں کے ساتھ فرمائے ۔۔۔