Mere ilaqay kay 6 loug Iran ja rehay thay unhein Balochistan mein bus sey utaar kay qatal kar dia gya 😢. Because they’re from Punjab.
@ChefbyMistake2 ай бұрын
بلوچستان کو آزاد ہونا چاھیے۔
@MahparaSafdar2 ай бұрын
عام بلوچی ایسا نہیں چاہتے ،
@محمدعارفبلوشي2 ай бұрын
بلوچی زبان ہے شخص نہیں خیر بلوچ عوام ریاست پاکستان سے بیزار ہے ھمیں ایسی ڈائن ریاست نہیں چاہتے
@ChefbyMistake2 ай бұрын
@@محمدعارفبلوشي عارف بھائ اب سب بیزار ہیں سواۓ فوج کے اب یہ ملک کسی کو نہیں چاھیے۔
@sheikhmairaj922 ай бұрын
یہ غلط ہے کہ بلوچستان کو ریاست پاکستان سے الگ ہو جانا چاہیے یہ بلوچوں کے مفاد میں نہیں ہوسکتا اور وہ عناصر جو اس سوچ کو پھیلا رہے ہیں کسی کے ساتھ بھی مخلص نہیں۔۔۔۔ہاں آئین پاکستان صوبوں کو جو آزادی خود مختاری اور حقوق عطا کرتا وہ ضرور ملنے چاہئیں۔۔۔ہمیں فال آف ڈھاکہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے صورت حال بلکل ویسی ہی ہے
@ChefbyMistake2 ай бұрын
@@sheikhmairaj92 پاکستان کے ساتھ اب کوئُ رہنے کو تیار نہیں ہے بنگلادیش ہم سے بہتر ہے۔