Рет қаралды 75,326
مقامی کہانیوں کے مطابق چمن کا نام ایک نامور ہندو تاجر چمن داس سے پڑا۔ یہاں ابھی بھی ہندو کمیونٹی کے لوگ رہتے ہیں۔ اور جہاں پورا شہر تشدد میں لپٹا ہے، یہاں بسنے والی ہندو کمیونٹی پر اس کا اثر نہیں ہوا۔ ایسا کیوں ہے؟
رپورٹر: سعداللہ اختر
وڈیو ایڈِٹر: نیئر عباس
رپورٹر: سعداللہ اختر
وڈیو ایڈِٹر: فاخر منیر
#Balochistan #Pakistan #Minorities #HinduCommunity #Hindu #Chaman
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR