بہت آعلیٰ علمی تشریحات۔ اللہ اپ کو اجر دے اور صحت و زندگی عطا فرمائیں۔
@magrayfayaz147810 ай бұрын
Love you
@balghari232 жыл бұрын
آپکو علم و عمل میں اللہ مزید ترقیاں عطا فرمائے. بہت مفید گفتگو رہی۔ کئی پہلو سے سیراب کردیا. جزاکم اللہ خیراً. ❤️
@sabarafi87062 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے ہم سب کو فیضیاب ہونے والا بنائے لیکچر کی بہت سی باتیں سمجھ نہیں آئی ہیں عوام میں سے ہیں لیکن ان شاءاللہ دوبارہ سنیں گےدعا کی درخواست جزاک اللہ خیراً کثیرا
@zakauddeen65542 жыл бұрын
Assalam u alaikum, Hazoor aap shuchay Sufi hein aur deen ki sahi tashri Fermaty hein.
@FarooqAhmed-mq2yk2 жыл бұрын
Mashallah zabardast 🌹❤️🌹
@randomcommentor80752 жыл бұрын
mjhay subtitles chahiye. bht mushkil urdu h
@mirzaasifbaig5335 Жыл бұрын
Sir, how to get to you.
@TheMAK652 жыл бұрын
Maulana aag kay masail ki bat krain.
@jaffermajeed35152 жыл бұрын
جن پچھلی نشستوں کی بات کر رہے ہیں انکا لنک مل سکتا ہے؟
@AhmadJavaid2 жыл бұрын
On Philosophy & Philosophers: kzbin.info/aero/PLIl1Jb9wNhYQ8gvc7g_C2yJhdiMJr85HU Admin
@khangee32252 жыл бұрын
سر سلام انسانی فطرت ہے کہ اگر کسی سے ایک لفظ بھی سیکھ لیں تو لازماً استاد کے لیے درود اور استغفار ضرور کرتا ہے سر یہ آپ کا خزانہ ھے امت کے لیے پڑا رھے گا سر الفاظ کے مادے اصطلاحات کی تشریح یہ بھت زیادہ ضروری ہے مردان
@khangee32252 жыл бұрын
سر جی سلام کرتا ھوں ادب کے ساتھ سر سمجھ نہیں آتی کہ کیسے اور کتنی احترامات علم اور اھل علم دونوں فنا ھو چکے ہیں آپ کی ذات غنیمت جانتے ہیں لفظ یا اصطلاح معنویت کی نمائندگی کرتی ہے مقدار بے شک کم ھو لیکن الفاظ اور اصطلاحات کی خوب تشریح کر لیا کریں مردان
@iqbalrana27442 жыл бұрын
السلام علیکم حضوری علم کی محتاج ہے علم حضوری کا محتاج نہیں کیا یہ جملہ صحیح ہے
@muhammadathar23582 жыл бұрын
the actions of all Sufis are against the Sunnat and Quran, Quran forbid Rehbaneyt but all Sufi did it