Рет қаралды 386,119
پاکستان کے صوبے پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011 کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا اور تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ 2016 کو ان کی رہائی عمل میں آئی۔
بازیابی کے بعد پہلا انٹرویو انہوں نے بی بی سی اردو کی نوشین عباس کو دیا۔ جس میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ کس طرح رہا ہوئے اور کیسے گھر پہنچے۔
یہ اس انٹرویو کا پہلا حصہ ہے۔
اس انٹرویو کا دوسرا حصہ اس لنک پر دیکهیں
• 'چاہے میں پانچ وقت کا ...
اس انٹرویو کا تیسرا حصہ اس لنک پر دیکهیں
• میرے اغوا کار نے کہا '...