Mashallah bahut hi Pyare aur acche Andaaz Mein Mufti Sahab Ne bidat ke bare mein masala Byan Kiya Mashallah Allah Tala
@msbasheer7773 ай бұрын
❤
@sherazalsaeedi27343 ай бұрын
Konsa andaz😂😂😂
@ChaudhryMaqsood-b9l2 ай бұрын
بہت بیغرت دیکھے ہیں مگر تم پر ختم ھے اصل حدیث نہیں بیان نہیں کر رھے نبی صل نےصاف الفاظ میں کہا ھے ہر وہ چیز بدعت ھے جو دین اضافہ کرے
@AftabKhan-fr5tzАй бұрын
😠:-\: MI see see CT
@yahyarabbani551510 күн бұрын
What a shameful explanation How this man is trying to make people's mind evil May Allah protect from this kind of genaric scholars
@zahedakhatoon60813 жыл бұрын
Hamare huzur our sahaba ne jis trah se jindagi guzare hai wahi sahi hai our ham sab ko sunnate rasul pe chlne wala bana de aamin summa aamin
@nawazm5291 Жыл бұрын
Hamaare huzur pbuh aur sahaba ke zamane mein masjadon par minare nahin the. To aap ke baqaul yeh minare bhi baddat hain is liye in ko fauri taur par gira do. Huzur pak pbhh aur sahaba ke zamane mein courts mein wakil nahin hote the aur ab hain. Lihaza in wakilon ke khilaf bhi biddat ke fatwe lagao. Quraan pak par aaraab bhi baad mein lagae gai, is par bhi fate lagao. Is tareh aur buhut seee biddaat hain jin ko aap apnate hain. Yeh doghali batein theek nahin. Aap ka biddat ke bare mein concept bilkul ghalat hai.
@msbasheer7773 ай бұрын
❤
@محمداكرم-ظ6م Жыл бұрын
ماشاءالله تبارك الله جزاك الله خيرا لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ❤❤❤❤❤
@islamwarrior1853 жыл бұрын
Allah sab ko hadayat Naseeb farmaye
@ghulammustafa-un9yf4 ай бұрын
ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤ لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ ﷺ❤ الھم صل على سيدنا مُحمَّــــــــدْ ﷺ وعلی آل سیدنا محمد ﷺ وبارک وسلم❤
@mohammadmalik9757 Жыл бұрын
Mufti Sahib Zindabad . I am from Gujrat . I am in USA, . When I will visit Pakistan , Insahallah l will see Mufti Sahib. Mufti Sahib is property of Islam .
@msrqsaqlainrazaqadri30347 ай бұрын
Afsos inka inteqal ho gya h
@MuhammadAli-nu2sw Жыл бұрын
ماشاءاللہ االلہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر امت مسلمہ پر قائم رکھے
@javedansari2132 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے
@AbdullaSaad-cw9jz5 ай бұрын
Allah aisay logo ko Jahnum ka eindan banay ga jo eilaam rakhnay K bawajood logo ko gumrah kray
@tahirkw41933 ай бұрын
Bahut jabardast bahut jabardast
@user-HafizHamza1994Ай бұрын
Eilaam ni ilm
@ShahzadKhan-hr4kk Жыл бұрын
Allah ta'ala aapko salamat rakhe
@MuhammadIkram-p6bАй бұрын
❤ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ♥️ زندہ باد ❤️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️ پاکستان کی تمام تر مشکلات کا حل قرآن کریم کا نظام ہے ✔️ ماشاء اللّٰہ ❤
@mohammadashraf46172 ай бұрын
May almighty Allah bless all sunni's - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India
@sadiatanveer65683 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰🥰🥰
@mst63453 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ انداز میں حضرت نے مسلہ بیان فرمایا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@progressiveindustries7863 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب حجرت
@stromworld6226 Жыл бұрын
@@progressiveindustries786He is telling a lie /
@ayazshaikh865 ай бұрын
اس بڑا جاھل نہیں دیکھا کیا مثال دی ھے واقعی بریلوی جاھل ھونے کا ثبوت دیا ھے
@hz40184 ай бұрын
یہ بندہ کہانی باز ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے۔
@abdulrazzaque29784 ай бұрын
@@hz4018 اور تو بڑا چنگا ہے۔ بڑا آیا فتوے دینے والا۔ عالم دین کو اس طرح کہتے ہوئے شرم نہیں آتی تجھے۔
@HafeezKhan-m7nАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@nafeesabbasimurree3 ай бұрын
ماشااللہ رب العزت آپکو عزت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@AbdullahBhatti-b5t3 ай бұрын
بے وقوفوں عقل تو نہیں ہے تیرے اندر بس جو بھی لوگ کہ رہے ہے اسکو سن رہا ہے تھوڑا عقل کو بھی دوڑا قرآن و حدیث میں دیکھ
@msbasheer7773 ай бұрын
❤
@FunShort-22512 күн бұрын
ماشااللہ کتنے بزرگ بندے ہیں کتنے اچھے انداز سے لوگوں کو گائیڈ کر رہے ہیں کیونکہ سامنے بیٹھے ہوئے بیچارے ان پڑھ ہیں بدعت کہتے ہیں دین کے اندر نئی ایجاد کو جو اپنی طرف سے ایجاد کر کی جائے اور اس کے اوپر عذاب و ثواب کا قانون لاگو کریں مثال کے طور پے آج کل کئی ایسی چیزیں ہیں جیسے ہوائی جہاز گاڑیاں اور ایسے کھانے جو اس وقت نہیں ہوتے تھے وہ آج ہیں لیکن کوئی یہ نہیں کہتا کہ کوئی گاڑی نہ رکھے تو وہ گنہگار ہوگا کوئی آج کل کا برگر نہیں کھائے گا تو وہ گنہگار ہوگا یا اس کو کھائے گا تو ثواب ملے گا جس کے اوپر ثواب و عذاب ہم اپنی سمجھ کے مطابق لاگو کر دیں کہ یہ کریں تو ثواب ہوگا یہ نہ کریں تو عذاب ہوگا وہ بدعت ہوتی ہے اور وہ گمراہی ہوتی ہے اور یہ صوفی صاحب کیسے انداز میں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں حالانکہ گیارہویں جو کرتے ہیں یہ وہ بدعت ہے جس کو یہ ثواب سمجھتے ہیں اور اپنے سے بنائی ہوئی ہے سو یہ گمراہی ہوئی۔۔۔۔۔
@mastijourney724220 күн бұрын
Masha Allah jazakallah
@mohammdBaber21 күн бұрын
Ya Rasul Allah khane waalon ki Khair ho Madinah Paak ki kia baat ha
@KhalidHabib-gn9gy21 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاك الله
@syednoormoammadhussain45933 жыл бұрын
Masha Allah Ya Rab Tere Habib Hazrat Mohammad Mostafa Saw Ke Sadke Mein Sahi Samajhne Ki Taufique Ata Farmaye Aameen Alhamdulillah
@aqbalhashmi58793 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد ہر سمت مچلتی کرنو اب شولے سب گھم ٹوٹ دیا اب جاگ اٹھتے ہیں دیوانے دنیا کو جاگا دام لیگ
@shaikhmasood8853Ай бұрын
🎉❤MasahAllah❤🎉
@abdulsattar49254 ай бұрын
اعلی حضرت بریلوی رح نے یہ مسعلے solve کر دے آپکا ویڈیو ہدایت کے لۓ اچھا لگا۔۔۔ سبحان اللہ
@mohammedali-hy7tb3 жыл бұрын
بدعت ہے اس عمل کو کہتے ہیں جیسے دین سمجھ کر ثواب کی نیت سے کیا جائے اور اسکا ثبوت نبی کی شریعت میں نا ہو اُسے بدعت کہتے ہیں۔
@naseerahmed92725 ай бұрын
ویری گڈ بس اتنی سی بات تھی جو آپ نے کی ورنہ یہ نام نہاد ملاں کھونڈے والی سرکار ؟ اتنا کچھ کرنے کے باوجود گول مول کر گیا گانڈو
@rafaqatali70395 ай бұрын
یہ تعریف کہاں لکھی ہے بھائی ؟
@hazeemb96755 ай бұрын
Sahi bukhari ki hadees baab sunnah
@rafaqatali70395 ай бұрын
@@hazeemb9675 hadees ka number send kro
@hafizamir38935 ай бұрын
ٹھیک ہے آپ کے مطابق کیا تعریف ہونی چاہیے بھائی ؟@@rafaqatali7039
@SaimRajput-x1cАй бұрын
ذکر بدت ھے جو میری مالکیت سے حرام کھانے والے افراد کو ذکر ۔بدت لکھے گا کیوں کے نام آللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ھے
@manobili1075 ай бұрын
ماشاء اللہ. بہت ٹھنڈا اور پرسکون انداز ھے
@zeeshansarfraz69513 жыл бұрын
Almighty Allah protect us from all type of Bidat and Shirk including myself and mine nearby relatives and family members. Ameen
@ArshadMehmood-m6z2 ай бұрын
جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عمل کیا وہاں وہ عمل کرنا سنت اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمل نہیں کیا وہاں وہ عمل نہ کرنا سنت ہے
@kotraaziz80733 жыл бұрын
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM
@irshadbegum83045 ай бұрын
Allah hadyat de
@kotraaziz80735 ай бұрын
@@irshadbegum8304 ALLAH HU SMAD
@ameraltaf67614 ай бұрын
لاکھوں کیا ہوتا ہے۔ اب تو لاکھ کی موٹر سائکل بھی نہیں آتی۔ یہ کیوں نہیں کہتے ۔۔۔ ان گنت، بے شمار، لاتعداد درود و سلام ہو حضرت محمد ﷺ اور انکی آل پر
@nasirch44725 ай бұрын
جب بندہ شرک اور بدعت کرتا ہے اللہ اس کی عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے
@FaizanFaizan-bx4jh5 ай бұрын
آپ بدعت اور شرک کی جامع مانع تعریف کریں
@AbdulGhaffar-fb6my4 ай бұрын
Jyse apki aqal par para hua h
@msbasheer7773 ай бұрын
❤
@msbasheer7773 ай бұрын
❤@@FaizanFaizan-bx4jh
@khawajaayyub13103 ай бұрын
Wahabi ki aqal per perda hi para hey.
@shahilyashussain32175 ай бұрын
❤❤❤❤❤ماشاء الله بہت خوب مفتی صاحب نے انتہائی احسن طریقہ سے مسئلہ کی وضاحت کی ہے
@fatwatv5 ай бұрын
Jazak Allah
@zahirud-din7903 ай бұрын
اس کائنات کا خالق ایک ھی ھے۔ باقی سب مخلوق۔
@waseemfaridi21903 ай бұрын
Makhlooq main ek Mahboob bhi hai Jis k lye ALLAH Ne is dunya KO bnaya
@PakRussia-y8g3 ай бұрын
@@waseemfaridi2190 JHOOTAY PER ALLAH KI LANNAT YE BAT KISI KITAB ME NAHI LIKKHI, or Dosri bat jis ne bi Allah k RASOOL per Jhoot Bandha uska Thikana DOZIK JAHANUM he
@user-HafizHamza1994Ай бұрын
@@PakRussia-y8gsahi kaha...
@aamirali99203 жыл бұрын
Subhanallah jee mashallah
@majidmughal94642 ай бұрын
علماء اہلسنت ژندہ آباد
@sajjadtanoli19353 жыл бұрын
Sahaba ne kabi milad ni manai
@allahnawaz482918 күн бұрын
Dil khush hua ke Sun Liya ki aap sahi bola kida hai to rasulullah ki do rakat namaj sikhane ke sath meherbani Karke aap ek hisab se puri namaj dikhayen mujhe
@surayyaBabli2 ай бұрын
MashaAllah bohht achyi Dalila di or milad KO jaiz qarar dia bohht zabardast
@allamasaifulrehmanqadri4 ай бұрын
کیا کمال انداز ❤ہے حضرت محدثِ نیک آبادی گجراتی رحمۃ اللہ علیہ الله تعالیٰ حضرت کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@zinatkausarbadeghar8851Ай бұрын
Bahut acha samjhaye subhanallah
@MdAli-fm1qm3 жыл бұрын
Be tiki baten
@AliHader-vd4rt Жыл бұрын
ایک حکم دینے والا ایک حکم پہنچنے والا ایک انسان خود ہوتا ہے ایک دوسرا تیسرا لیکن حکم دینے والا صرف ایک ہی ہوتا ہے وہ صرف اللہ ہی اللہ آب ہماری زندگی دو پل کی ہے ایک حکم دینے والے کو پالے سارے حکم پہنچنے والے مل جائے گے ہم نے نبی دیکھ ہے یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے
@muhammadabdullah32083 жыл бұрын
Subhan Allah 💞
@ZulfiZulfikar-x8g2 ай бұрын
Ma Sha Allah bohat khoob
@makislamabad56763 ай бұрын
حضور نبی کریم صل کا ارشاد پاک ہے۔ ۔۔۔ کل محد ث بدعت کل بدعت ضلالہ کل ضلالہ فی النار دین میں۔ ہر نئی چیز عمل بدعت ہر بدعت گمراہی ہے ہر گمراہی جہنم میں لے جاۓ گی
@muhammadtaimurkhan10623 ай бұрын
سیدھی سی بات ہے کہ جو عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں اور نہ ہی اصحابہ سے ۔ وہ بدعت ہے
@Mujahidislam-ju5ok3 ай бұрын
رائونڈ اجتماع بھی بدعت ہے @@muhammadtaimurkhan1062
@AliyayousafIjaz3 ай бұрын
pakky bidti ho
@UsamaAshraf-fe8vz3 ай бұрын
Mufti sb apny apni aqal mutabiq dleel di hy jab k quran.o .hadees sy ik b dleel nhi di so plz logon ko bewqoof mt bnao apni dokandari chmkany k liye deen mn koi b nai bat ya kam jo swab ki niyat s kya jay jab k wo kam Allah k nabi S(W s shaba ikram s ya phr bad mn tabeeein s sabit na ho bidat hy ap mufti kehlany k layik b nhi ho is member p beth k dandi nhi marni chahiye kheer or hlwy ki khatir
@muhammadamin64153 ай бұрын
السلام علیکم ۔ مدینہ منورہ میں صحابہ کرام نے کبھی گلیوں میں نکل کر اس طرح کا یا کسی قسم کا میلاد منایا تھا۔؟ گیا رہوں یا اس سے ملتی جلتی پہلے گزرے ہوئے نبی یا اللہ تعالیٰ کے کسی نیک بندے کے نام پر کوئی خیرات دی جاتی تھی ہر ماہ یا ہر سال ۔ اس زمانے میں بھی لوگ پیدا بھی ہوتے تھے ۔ کیا کوئی ہفتہ وار، ماہانہ یا سالانہ کوئی رسم ہوتی تھی؟ چلو مان لیا اس وقت چا ئینہ کی LED لائیٹ نہ تھیں کیا مسجد یا گلیوں میں دیئے رکھے جاتے تھے ۔ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر ہفتے دو روز ے رکھا کرتے تھے وہ کوئی نہیں یاد کرواتا ۔ اس کا رواج کوئی نہیں ڈالنے کا کہتا۔ آدمی کی مثال کیوں دیتے ہو آپ کہو ٹی وی ۔ بدعت ہے۔ جہاز ۔ ریل ۔ بس وغیرہ وغیرہ ۔ جو دلیلیں دی جا رہی ہیں وہ میری سمجھ میں آ نہیں رہں۔ اگر ہم یہ سب کچھ نہ کریں تو قیامت والے دن ہم سے پوچھا تو نہیں جائے گا۔ البتہ فضول خرچیوں کے بارے میں تو پوچھا ہی جائے گا۔ سنا ہے جاپان والے ایمانداری کے حساب سے نمبر ون ہے اور پاکستان کا کوئی 100 سے بھی اوپر کا نمبر ہے۔ اس بارے میں ہر روز ہر ہفتے ہر ماہ ہر سال کانفرنسیں کرنی چاہیے۔ جو اج کل مسلمان مرد اور عورت کا لباس پہن رہے ہیں۔ کیا یہ بدعت نہیں ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ کہنے کو تو اور بہت کچھ ہے۔ والسلام
@farooqazam76373 жыл бұрын
Mubarak ho aap ko Mufti saheb
@9sports4635 ай бұрын
اللہ پاک اپنے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@MuhammadTariq-oz3ko5 ай бұрын
کیا صحابہ نے میلاد منایا،کیاعبدالقادر جیلانی نے میلاد منایا
@fatwatv5 ай бұрын
Kya sahaba ne ya ghos pak nai milad se mana kiya hai to dikhao
@fatwatv5 ай бұрын
Tum apni life mai apne liye ya apni family k liye jo Kuch karte ho kabhi tahqeek ki hai yeh sahaba nai kiya hai ya nai
@MUHAMMADNaeemakash3 ай бұрын
الو کے پٹھے جب مناتے ہی نہیں تھے ایک چیز کا وجود ہی نہیں تھا تو منع کہاں سے عقل نام سے بھی کوئی مناسبت نہیں آپ لوگوں کو@@fatwatv
@Mujahidislam-ju5ok3 ай бұрын
کیا صحابہ نے رائونڈ اجتماع کیا
@Naeemmalik-c5z3 ай бұрын
Mufti sb ap k jawab pray aur bilkul b jawab nai hn jo sawal ha Allah pak ap pr reham frmaye.ameen
@MazharIqbal-ge3tg5 ай бұрын
ماشاءاللہ جناب اللّٰہ رب عزت اجرے عظیم عطا فرمائے ۔
@AsadKhan-kk9dc4 ай бұрын
دین تو اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر مکمل کیا متفقہ کی گنجائش تو ختم ہو گئی
@AsadKhan-kk9dc4 ай бұрын
قرآن کریم لاریب کتاب ہےو احادیث و سنت سے باہر نکلنا ٹھیک نہیں
@huazifasab25383 ай бұрын
استغفر اللہ 😂😂😂😂😂😂
@mohammadashraf46172 ай бұрын
میلاد شریف ژندہ باد
@maliqureshi78293 жыл бұрын
Asy shor mechaya wa hy Hamry halwy baNd kr rhy ho Koi hal ni inka
@nusrat13184 ай бұрын
ماشاء اللہ
@MuhammadShahbazAttari-r6m2 ай бұрын
MaaShaaAllah
@jaffarabdullahalattas68263 жыл бұрын
Mashalla tabarakalla ghour se suno samaj me aiga jazakalla khair
@rehandada825 ай бұрын
ماشااللہ رب العزت آپکو عزت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@mnoorkhan711920 күн бұрын
اللّٰہ ربّ العزت ایسے گمراہ لوگوں کو مرنے سے پہلے ہدایت اور توبہ کی توفیق نصیب فرمائے۔ جو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ والہ وصحبہ وسلم کے سنت طریقے کے کو چھوڑ کر اپنی مرضی کے کام کرتے ہیں۔ سچے مسلمان کے لئے اللّٰہ کا حکم ، قرآن حکیم کے احکامات اور سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وصحبہ وسلم ہی اصل ضابطہ حیات ہے۔ اللّٰہ رب العالمین ، جو لوگ مسلمانوں کو خلاف شریعہ، دین اسلام کے اصولوں اور تعلیمات کے خلاف عمل سکھاتے ہیں ان سے نجات عطا فرمائے اور ان کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
@MyGalaxy-k2y3 ай бұрын
💯💯✌mashallah❤❤❤
@muhammadtanveerghumman2 жыл бұрын
ہر وہ نیا کام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نا خود کیا اور نا حکم دیا مگر بعد کے لوگوں نے دین کا حصہ بنا لیا وہ بدعت ہے ۔۔۔۔ مسجد میں سپیکر پر اذان دینا بدعت نہہں کیونکہ اذان سپیکر پر دو یا ویسے ہی اذان کے الفاظ وہی رہتے ہیں ۔۔اگر اذان کے الفاظ میں ردوبدل ہو گا تو وہ بدعت ہو جائے گئی ۔۔۔۔ دین کا حصہ صرف وہی کام ہیں جو دین میں واضع ہیں ۔۔۔ دین مکمل ہے ۔۔۔ ہم دین میں کوئی کام نیکی سمجھ کر بھی نہہں اضافہ کر سکتا یہ بدعت ہو گئی ۔۔۔۔ دین کے کاموں میں مدد دینے والی چیزیں بدعت نہیں ۔۔۔دین کا حصہ بنا لینا نئی چیز یا کام کو ۔۔وہ بدعت ہو گا ۔۔۔۔ حج جہاز پر سفر کر کے ہو یا پیدل سفر کر کے یہ بدعت نہہں ۔۔حج کے مناسک میں ردوبدل بدعت ہو گا
@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil5 ай бұрын
چلو یہ بتاؤ مسجد کا محراب اور مینار بنانا اس حدیث پاک سے ثابت ہے اس کو ثواب سمجھ کے بناتے ہو یا کچھ اور اگر ثواب سمجھ کے بناتے ہو تو بتاؤ نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان نے مسجد کا محراب اور مینار کیوں نہیں بنایا ارے وہابیو پھر اس مینار اور محراب کو بھی بدعت کہو کیا فقط میلاد شریف کو اور گیارہویں شریف کو بدعت کہو گے پھر ہر اس چیز کو بدعت کہو جو چیز نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات مبارکہ کے بعد جاری ہوئی ہو ظالم و بدعت سیہ وہ ہے جس سے روکا گیا ہے جو سنت وہ مٹا دے اور قران و حدیث سے ٹکرائے اسلام کے خلاف ہو جیسے اذان میں الفاظ بڑھا دیے جائیں یا گھٹا دیے جائیں یا خطبہ جمعہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں دیا جائے یا نماز میں عربی کے الفاظ ہوتے ہیں عربی کو چھوڑ کر کوئی اور زبان استعمال کی جائے یہ بدعت ہوتی ہے جو بری ہے اس لیے سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کل بدعتہ ضلالہ وکل ضلالتہ فی النار جو کام جائز ہو سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات پاک کے بعد جاری ہوا ہو نیا کام وہ تو جائز ہے سرکار نے اجازت دی ہے من سنہ فی الاسلام سنتہ حسنتہ فلہ اجرھا
@muhammadtanveerghumman5 ай бұрын
@@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil ہر وہ نئی چیز جس کو دین کا حصہ سمجھا جائے بدعت ہے ۔۔۔۔۔ مسجد محراب منیار کے بغیر بھی مسجد رہے گئی ۔۔محراب منیار دین کا حصہ نہہں ۔۔۔ گیاروہیں میلاد مزار عرس دین کا حصہ نہہں ۔۔اگر کوئی ان کو دین کا حصہ سمجھے گا تو پھر یہ کام بدعت ہیں مطلب اگر کوئی کہتا ہے گیاروہیں کا اتنا ثواب ہے تو یہ بدعت ہے ۔۔۔ویسے اگر کوئی گیاروہیں چاند کو صدقہ کرے نفل اضافی اپنا عمل سمجھ کر تو پھر یہ بدعت نہیں ۔۔۔۔دین نبی کریم کی حیات مبارکہ میں مکمل ہو گیا تھا ۔۔۔۔اب ہر کوئی اپنا عمل سمجھ کر نفلی کام کر سکتا جتنا مرضی صدقہ کرے نمازیں پڑھے عبادت کرے ۔۔۔۔ بدعت صرف دین بنانے کا نام ہے اضافی
@rajaabdullahwaheed30045 ай бұрын
بےشک جزاک اللہ خیرا
@Mujahidislam-ju5ok3 ай бұрын
رائونڈ جانا بھی بدعت ہے حالانکہ بخاری شریف کی حدیث ہے باب فضائل مدینہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی مسجد کی طرف کجاوے نہ باندھیں سوائے مسجد حرام مسجد نبوی اور بیت المقدس تو رائونڈ اجتماع میں جانا بھی منع ہے
@Mujaddadi72 ай бұрын
@@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil سلامت رہیئے۔ جزاک اللہ خیر۔ 🌹🌹
@FiazAhmad-wg7xh2 ай бұрын
❤
@MehboobElahi-v8h5 ай бұрын
.Mashall Allah❤
@Muhammad-b6r3 ай бұрын
Mashah Allah
@malikaffan6385 Жыл бұрын
Masha Allah Subkhan Allah Azzawajal Allah tahala apka saya sunniyon par tadair qaim rakhy Aameen
@YassarnalQuran7864 ай бұрын
قرآن میں رہبانیت کی بدعت پر پورے اترنے والوں کو اجر دیا گیا بوجہ اللہ کی خوشنودی کے۔
@AliHader-vd4rt Жыл бұрын
ہم نے نبی کو دیکھ ہیں یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے قیامت تک صرف اللّٰہ کا حکم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی منہ سے نکلا وہ ہی سچ ہے بکایا سب بدعت ہے حضرت امام حسین علیہ السلام اللّٰہ کا
@mohammadraftaar54934 ай бұрын
سورۂ حدید آیت نمبر 27 بدعت صحیح اور اچھی بھی ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس پر ثواب بھی عطا فرماتا ہے (مفہوم) لا علمی کوئی عذر نہیں
@AliHassan-ip9rc3 ай бұрын
علی حیدر کہانی مت کرو
@GraciousGreen3 ай бұрын
@@mohammadraftaar5493 بدعت بدعت ہی ہوتی ہے اچھی کہاں سے آگئی۔۔۔۔۔۔ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لےکے جائے گی۔۔۔۔۔
@PakRussia-y8g3 ай бұрын
@@mohammadraftaar5493 SURAH HADID Surat No. 57 Ayat NO. 27 Translation Hassan Rizvi حسن رضوی ( ۲۷ ) پھر اُن کے پیچھے پیچھے ہم نے پےدرپے اپنےرسولؐ بھیجے ، اور سب کے بعد عیسےٰؑ ابن مریمؑ کو بھیجا ، اُنہیں ہم نے انجیل عطا کی ، اور جن لوگوں نے اُن کی پیروی کی ، اُن کے دلوں میں ہم نے ہمدردی کرنا ، رحم کرنا ، لوگوں کی مدد کرنا ، ملنساری ، اور مہربانی رکھ دی ، اور رَہبانیّت ( یعنی دنیاوی فتنوں سے بچ کر جنگلوں اور پہاڑوں میں جا بیٹھنے ) کو اُنہوں نے خود ایجاد کیا ، ہم نے اُسے اُن پر فرض نہیں کیا تھا ، مگر اللہ کی خوشی حاصل کرنے کی طلب میں اُنہوں نے اپنے آپ یہ بِدعت پیدا کر لی ۔ پھر اُنہوں نے اُس ( رَہبانیّت ) کی پابندی کا بھی جو حق تھا اس کا بھی پورا خیال نہ رکَھا ( یعنی دُہری غلطی کی ۔ ایک تو خود اپنے اوپر سخت پابندیاں عائد کر لیں ، پھر اُن پابندیوں کو بھی پورا نہ کیا ۔ ) پس ہم نے اُن لوگوں کو جو دل سے ایمان لائے تھے ، اُن کا معاوضہ عطا کر دیا ، مگر اُن میں کے زیادہ تر لوگ بدکردار اور بداعمال ہیں۔
@PakRussia-y8g3 ай бұрын
@@mohammadraftaar5493 SURAH HADID Surat No. 57 Ayat NO. 27 Translation Amin islahi پھر انہی کے نقشِ قدم پر ہم نے اپنے اور رسول بھی بھیجے ، اور انہی کے نقشِ قدم پر ہم نے بھیجا عیسیٰ ابنِ مریم کو بھی اور اس کو عنایت کی انجیل اور ہم نے ان لوگوں کے دلوں میں جنہوں نے اس کی پیروی کی ، رافت وحمیت رکھی اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کی ۔ ہم نے ان کے اوپر صرف اللہ کی خوشنودی کی طلب فرض کی تھی تو انہوں ہے اس کے حدود کما حقہ ملحوظ نہیں رکھے ۔ تو ہم نے ان لوگوں کو جو ان میں سے ایمان پر جمے رہے ، ان کا اجر عطا فرمایا اور زیادہ ان میں نافرمان نکلے ۔
@MdsarwarAfaque5 ай бұрын
مولانا آپکی دلیل واقعی قابل تعریف ہے حضور صل کے بعد کسی آدمی کاپیدا ہونا بدعت نہیں لہٰذا کوئی برائی کو ءی فتنہ بدعت نہیں
@MojibAlam-b3e5 ай бұрын
مكمل بدعت هو😅
@ammadali80753 ай бұрын
Lanat ap kii padaish ma Ap ka ustad bhi asa hii hoo gaaa
@MunirKhan-zc3yd19 күн бұрын
دین میں کوئی نیا طریقہ ایجاد کرنے کو بدعت کہتے ہیں کوئی کمی بیشی اپنی طرف سے نہیں کرے گا
@mohammedabbaskhan58223 ай бұрын
اردو بولتے بولتے پنجابی میں آجاتے ہو۔۔۔پنجابی جسکو نہی آتی ان کے لیۓ مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔پلیز دھیان دیں
@MohammadAfzalhussainMohammadAf3 ай бұрын
سلام علیکم آپ کو اللہ سلامت رکھے
@zafarmalik61663 жыл бұрын
اسلام و علیکم مولانا صاحب بدعت کی کوئی مثال دیں تو سمجھنے میں آسانی ھوگی
@azeemaminiqbal Жыл бұрын
Koi nae misal. Sab halal hy. Sab kuch.
@AliHader-vd4rt Жыл бұрын
جو بھی نبی آ یا اس نے صرف ایک اللّٰہ کی ہی بات کی یہ بات صرف شیطان کو نہ پسند تھی اللّٰہ پاک نے انسان کو صرف اپنے حکم پہنچنے کے لیے پیدا کیا
@ShahzadKhan-hr4kk Жыл бұрын
Ma Shaa Allah bohut khoob farmaya aapne
@sameerahmed36942 жыл бұрын
Assalam o Allikum Hazrat Allah ap pe apna karam fazal Farmaye Ameen. Mera sawal ye hai hum Hazrat imam Abu hanifa ki peair v q karty hai detail mae Rehnimai farmadain Jazak Allah
@Tiger47-yd4mh3 ай бұрын
Bht km log hotay hain Jo suchay Islam ko suchay andaz Mai byaan frmatay hain
@HarisPerfectGamer2 ай бұрын
اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو ہدایت دے اور ہم پر رحم کرے اس لئے کہ یا اللہ تعالی ہم بے بس ہیں لیکن اپ بے بس نہیں ہو
@Liaqatkhan-y1n3 ай бұрын
Masha Allah Allah khosh rakhy
@hajighulamahmad9202 Жыл бұрын
Masha Allha
@abdulsattar4925 Жыл бұрын
سبحان الله
@abdulrasheed97623 жыл бұрын
بدعت دینی امور میں ھوتی ھے کسی انسان کی پیداٸش تمدنی امر ھے دینی امر نھیں ھے تمدن میں اضافہ پسندیدہ ھے دین میں اضافہ کرناحرام ھے سورة الحجرات میں اللہ تعالی کا حکم ھے اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے آگے نہ بڑھو نیز سورة الاحزاب میں فرمایا یقینی طور پر رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ھے
@mushirahmed68383 жыл бұрын
You gave a good answer
@HaroonButt-o8o3 ай бұрын
جی بلکل
@doctorzubair93022 ай бұрын
Gumrah log he ye melad manane wale .... Kahania kr rha he ye
@sajjadirshad168619 күн бұрын
بدعت حسنہ کا مطلب ہے دین میں ایسا اضافہ جو دین کو پھیلا ے اور آسان کرے مثلاً قرآن مجید کتابی شکل میں تراویح کی جماعت احادیث کتابی صورت میں قرآن ہر زبان میں ترجمہ کے ساتھ اور بھی بہت کچھ یہ آسان معنی ہیں جو سب کو بدعت اور بدعت حسنہ کو سمجھنے میں آسانی دیں گے اللّٰہ ہم سب کو ہدایت دے مناظرہ کسی عالم سے کرتے تو وہ یہی کہتے اس بندے کے پاس تو کوئی دلیل یا حوالہ نہیں
@Burhan.gondal2 ай бұрын
Mashallah
@healthresearchcentre67233 жыл бұрын
Beshaq Hazrat Sahib
@RehanAnsari-ro8dx3 жыл бұрын
او بریلویو اپنا آخرت درست کر لو اور مسلمانوں کو رسوا کر نا چھوڑ دو اللہ پاک آپ کو ہدایت دیں آمین
@mudassarhassanali7554 Жыл бұрын
Oye deaobandiyo wahabiyo..ghustakhi karni band kar do huzur ki shaan main Allah tumhe shahid muaaf kar de akhirat main.
Deen ka andar new cheez pada Karna bedte ha na ka insan ka wajoud
@hafizubaid7728 Жыл бұрын
آ پ صلی اللہ علیہ وسلم تریسٹھ سال اس دنیا میں رہے۔نا آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت سالگرہ منائی ہے اور نا کوئی جلوس نکالا ہے اور نا کوئی سڑک بند کی ہے اور نا کوئی جھنڈا لہرایا ہے۔ اور نا کوئی اس کا حکم دیا ہے۔
@fatwatv Жыл бұрын
Kya Kahi aisa hukam hai k payare nabi pak ne yeh farmaya ho k Meri wiladat ki Khushi na manana? Agar koi hadees ya Quran ki ayat hai to humai b batao bache
@hafizubaid7728 Жыл бұрын
@@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے تھے اور عشاء کی نماز کے بعد سوجاتے تھے اور تہجد کے وقت اٹھتے تھے۔
@hafizubaid7728 Жыл бұрын
@@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی صحابی رسول کونہیں کہا کہ میری سالگرہ مناؤ کوئی جلوس نکالو۔
@fatwatv Жыл бұрын
Kya Ap Is Sunat Par Amal Karte hain...? @@hafizubaid7728
@hafizubaid7728 Жыл бұрын
میں حافظ قرآن ہو ں اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعہ مکہ کا طالب علم ہوں اور چودا سو سال پہلے والے دین پر چلتا ہوں۔
@muhammadsabirali97083 ай бұрын
کوئی دو گندی شب جمعہ اور سالانہ اجتماع کی بدعت کے بارے میں بتائے گا کہ یہ بدعت کب اور کیسے شروع ہوئی
@imtiazakhtar8284 ай бұрын
Mufti sahab aap reference bhi day dein melaad aur 11vin sharif ka hadees aur quraan se tou samajhnay m aur amal krnay m aasani ho jati...
@fatwatv4 ай бұрын
Isi Chanel pe video upload hai gayarwee sharif ka saboot search karke watch Karen inshallah faida ho ga
@MohammadAfzalhussainMohammadAf3 ай бұрын
بیشک اللہ اکبر
@ranafaqirhussain53393 ай бұрын
Mailad e Nabi saw mnana har Muslman ka aqeeda hona chahey
@rabiafazilat28943 жыл бұрын
beshak beshak
@HABIBURRAHMAN-wd2hj Жыл бұрын
hazrat sahib yeh galat daleel hai hazoor s w ke daur main to aap bhi nahin they
@fatwatv Жыл бұрын
Hum nahi the leken hum munkir nahi hain apki tarha Bache
@MukhtarAhmed-f9k3 ай бұрын
Ni nob in😅 TV i no nono 😊@@fatwatv
@raanadaud89972 ай бұрын
Ji bilkul Bidaut ha
@mgulfaraz69463 жыл бұрын
M
@sikandarazam50393 жыл бұрын
Oh very sorry you publish Beduth ( biy tokey bathin jahel punjabi ko gumrah kirthy hou toba kero