السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله سبحانه وتعالى اپ سب پر بےشمار رحمتیں برکتیں عافیتیں نعمتیں نازل فرمائیں آللھم آمین یا رب العالمین سورة الفاتحة 41 دن 41/41 بار ہر نماز کے بعد ہڑھیں بیماری کا مجرب وظیفہ ام الشفاء ام القرآن السال الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك ويعافيك ويحفظك ويقومك بالسلامة 🤲🏻
@mustafaaslam9549 күн бұрын
سو فی صد درست
@muhammaaqibpk7 күн бұрын
Surah Al Fatiha fajar k sunnat or farz k darmian parhni he ya farz k baad?
@NazimaBano-g7w9 күн бұрын
میرے لیے دعا کرو.مجھے شادی کے لیے اچھا رشتہ مل جائے .والد بیمار ہے ا ❤ ہمارے حالات بہتر ہو جاتے ہیں
@breaksilence4929 күн бұрын
خود دعا کیوں نہیں کرتے۔
@heeraiqbal129 күн бұрын
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ) شادی کے لئے مجرب وظیفہ👆🏻 روزانہ 313 مرتبہ پڑھیں نماز قرآن صبح و شام کے اذکار کے ساتھ ساتھ درود ابرهيمي اور استغفار کثرت سے پڑھیں ان شاء الله بإذن الله الله رب العزت اپنی رحمت سے اپکے سارے معاملات سنوار دیں گے