جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@FreedomForKashmir3 жыл бұрын
آپ کا یہ بیان انتہائی مدلل جامعہ اور فکر انگیز تھا۔ ہمیں مذہب کے معاملے میں آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے، جو لوگوں کو جذبات سے ہٹ کر حقیقت کی راہ دکھا سکیں
@ansarkayani58164 жыл бұрын
اللّٰہ آپ کو لمبی زندگی دے اور آپ کو مزید علم کاملہ عطا فرمائے
@user-ib3uf7tz9b4 жыл бұрын
Masha Allah Yeh hai Shari'ath se rehnumai Khali Joshile baat/kaam se kuch bhi nahi hone waala Allah Ta'ala hamein sahi samajh de kar Hidayath k raste par chalaye Aameen
@zahidahmad84244 жыл бұрын
MaShaAllah! What a mind provoking narrative! Jazak Allah Khair for this unique and crystal clear way of action. May ALLAH SWT Bless all muslims this "taufique" and capacity to follow this share'e approach. Ameen.
@yunustehseenofficial2 жыл бұрын
آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں
@meharbankhan91664 жыл бұрын
Allahu Akbar ye h ilmi guftgu seerat w shariyat k hawale se or haqeeqat ke aaine ke sath 👍👍👍👍👍
@amberishfaq4324 жыл бұрын
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ. انتہائی بہترین گفتگو.. بارک اللہ فی حیاتک و علمک و عملک وجھدک. اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں. جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء.
@hassaanghaffar4 жыл бұрын
ان کی بات کو سمجھنے کے لیے جو بنیادی ingredients چاہیے وہ ہمارے معاشرے کے مزہبی لوگوں میں نہیں پاۓ جاتے... حضرت کی جرات کو سلام کس بہادری سے اپنے موقف کو بیان کرتے ہیں اور قائم ہیں
@meharbankhan91664 жыл бұрын
شاندار
@asadbinsaeed50684 жыл бұрын
Mufti Sahib " ALLAH TAALA" Aapko Salamat Rakhein
@ahaanahmed44054 жыл бұрын
یہ بیان ہوش کا ہے جوش کا نہیں برادران اسلام کو چاہیی کہ فرانس کے اس اشتعال انگیز خاکوں اور میکرون کی جانب سے حمایت کو اس کا جواب ہوش کے ناخن لے کر دینا چاہیے اور یہ بیان زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا ہے بہت ہی موثر ہے
@رحیماللہ-ت4ش3 жыл бұрын
لیکن فرانس نے سرکاری سطح پر گستاخوں کی حوصلہ افزائی کی اس لیے فرانس سے سرکاری سطح سفارتی تعلقات بائکاٹ کرنا چاہئے
@khurramyounus40164 жыл бұрын
Allah ap ka saya hamaray uper qayem aur dayem rakhay
@mohammadghitreef36994 жыл бұрын
zabardas bayan hai mashaullah
@sdanir87234 жыл бұрын
جزاک اللّہ
@aliakbar3074 жыл бұрын
Jzak Allah
@maqeelmughal98624 жыл бұрын
Nice ji
@ProteasKricketer4 жыл бұрын
very useful. Alhamdulillah. Allah SWT humein taufeeq den ki hum karne waale kaam karein
@aftabshaukat9407 Жыл бұрын
❤❤❤
@sajjadsarwar24884 жыл бұрын
یہ بنیادی کام ہے لیکن اصل کام یہ ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کریں اور وہ نظام قائم کریں یعنی خلافت کا نظام پھر کسی کی جرات نہیں ہو گی توہین کرنے کی۔
@laraaib12334 жыл бұрын
Nabi Akram Sallalho Alehe 's life is Roll Model for us; we have limited Him(S) For the Maats& meelad. We do not bother to Read His(S) Noble Character, His(S) sacrifices, His Ikhlaaq e'aat, etc.
@unzilaunzila39804 жыл бұрын
A moderate lecture.
@abdulsattarumer47723 жыл бұрын
Central content of lecture is superb except few misunderstandings like MURTTAD, MANUFACTURING IN COUNTRY etc. May Allah Swt bless we all. Wasslam.
@SeeratVideo3 жыл бұрын
What is the issue with Murtad? Please listen to the lecture by Mufti sb on Murtad and Laws on it. Your statement seems to be just gut feel vs Sharia facts.
@laraaib12334 жыл бұрын
We have Crisis of knowledge.................knowledge of Islam . Until and unless we wake up & Embrace Real Islam, the boycott, rallies etc. Won't do any good. Allah Sub hanahu WaTaalaa ' s Victory will come when we Restart Our lives Based on Qur'aan & Sunnah..
@Muhammad_Abdullah_Sultan Жыл бұрын
14:45 Molana sb has really good sense of humor 😅
@ByHassanBasri4 жыл бұрын
My sheikh 😍😍
@drunusgilani4 жыл бұрын
رشدی کی بیہودہ کتا ب کے کئی جوابات لکھے گئے ۔ جامعہ ملیہ دہلی کے پروفیسر ڈاکٹر ماجد علی خان کی اردو میں مقدس آیات اور انگریزی میں ہولی ورسِزHoly veses ۔ مدراس میں انگریزی کی پروفیسر مطہر النساء نے satanic slander لکھی ۔۔۔وغیرہ
@AbdulHannan-zx8op4 жыл бұрын
agreed 100%
@muhammadzafariqbal61804 жыл бұрын
ا للّہ مجھ سے بھی دین کا کام لے لے!
@abdulsattarumer47723 жыл бұрын
Mufti Sahib, Aa, Sir we are assembling but not totally manufacturing any thing even AC & fridges. Check your premises nothing is purely made in Pakistan. Hameaat Nam tha jis ka gaye Taimoor kay ghar say. Fine advise. Wasslam.
@areenafatima31893 жыл бұрын
Aag nai laga saktay pat sarkari SATA pay Jawab to day saktay hai na
@Muhammad_Abdullah_Sultan Жыл бұрын
11:24 😅
@mubashshirahmad47384 жыл бұрын
Crisis of knowledge is evident, ilm al kalam is dead, we have abandoned our own tradition, of intellectual hegemony.
@esseandessence44214 жыл бұрын
Ilmul Kalam zindabad. Sab se Umdah ilm he
@esseandessence44214 жыл бұрын
Jhelumi aur France ke kuch juhla Islam ke dushman hein
@Muhammad_Abdullah_Sultan Жыл бұрын
16:47 🤣
@muhammadtayyabofficial76963 жыл бұрын
قبلہ آپ کی بہت سی باتوں سے اختلاف ہے آپ نے ایک عالم دین کے اس کلپ کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم سود واپس نہیں کریں گے آئی ایم ایف کو تو آپ نے اس پر کہاں کہ ان کی سوچ صرف یہاں تک ہی محدود ہے ایک بات یہ کہ انہوں نے یہ کہا تھا کہ ہم قرض کی صرف اصل رقم واپس کریں گے سود نہیں دیں گے اس میں گیا غلط ہے اور یہی بات مرحوم جنرل حمید گل صاحب نے بھی کی اب اس پر آپ کی کیا رائے ہے میرا جو ذاتی خیال ہے مجھے آپ کی اس بات میں تعصب نظر آیا ہے معذرت کے ساتھ
@SeeratVideo3 жыл бұрын
Please listen to this. kzbin.info/www/bejne/g5uTkomwi7lgaas
@muhammadtayyabofficial76963 жыл бұрын
قبلہ یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے معذرت
@zeebee44762 жыл бұрын
مفتی صاحب آپ بہت بڑے عالم دین ہیں مگر ایک سوال کو ایڈریس کرنا بھول گئے وہ یہ کہ فرانس نے سرکاری سطح پر گستاخی کی تو کیا بحیثیت ایک اسلامی ملک کے یہ ہمارا فرض نہیں کہ ہم سرکاری سطح پر انہیں جواب دیں. ہم ان کے سفیر کو تو احتجاجی مراسلہ تھما کر ملک بدر کر سکتے ہیں کہ نہیں. اگر ہم میں اتنی حمیت بھی باقی نہیں رہی تو پھر انا للہ وانا الیہ راجعون
@areenafatima31893 жыл бұрын
Ap nay siwa taqreer k Kaya Kiya Bhai
@SeeratVideo3 жыл бұрын
ہماری لائبریری تشریف لائیں، آپ کو ان شاء اللہ پتہ چل جائے گا کہ علمی طور پر یہاں کیا کام ہوا ہے-
@malikabdulmajid8664 жыл бұрын
مولانا بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوای کی آپ کی باتیں سن کے اپنے آپ پے ماتم کرنے کو دل کرتا ہے کہ آج ہم کدھر کھڑے ہیں😭😭😭😭😭
@mohammadansar377 Жыл бұрын
Where coat the shk ul Islam kousri about Islam,I mean Islam,
@basimaman7563 жыл бұрын
16:40 - 17:10 😂 what kind of person is this
@AbdulAziz-bh9lu9 ай бұрын
مولانا صاحب کی باقی تمام باتیں درست ہیں سواۓ جگہ آپ نے غلط بیانی کی ہے کہ فراسیسی سفیر کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا گیا حالانکہ سفیر کو بدر کرنے کا مطالبہ تھا جس کے نتیجے میں الٹا احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلائی گئیں دوسرا آپ نے قرضہ واپس کرنے کے حل پر رضوی صاحب کے بتاۓ ہوۓ حل کا مذاق اڑایا تو جواب یہ ہے کہ ایسا حل سب سے پہلے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے دیا تھا۔۔۔۔
@SeeratVideo9 ай бұрын
جی ڈاکٹر صاحب کی اس بات کا ذکر بھی انہی بیانات میں موجود ہے۔