اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر یہاں حق بولنا سب سے بڑا جہاد ہے جس میں آپ نے کمر کس لی ہے لاکھوں کی دعا ساتھ ہے
@syeddurewamiqshah22444 жыл бұрын
مطیع اللہ جان۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے ۔یہاں ڈاکڑ قدیر کیا حال ھوا۔خدا کی قسم میں بہت مایوس ھو گیا ھوں
@muzansha64104 жыл бұрын
@Abdullah Khan تجھے اس بوٹ چاٹ اور دلالی پر قلعہ اسلام جی ائچ کیو کتنے پیسے دیتے ہیں
@abcdxyz92284 жыл бұрын
مطیع اللہ جان خوش رہو اللہ تعالی آپ کو زندگی صحت کی حفاظت فرمائے
@farooqahmad51584 жыл бұрын
آمین۔۔۔۔کاش آپ جیسے اور صحافيوں کو بھی اللہ تعالی سچ کا ساتھ دینے کی ھمت و تو فیق دے(آمین)
@zohaltanveer76684 жыл бұрын
آمین
@iLoveNawazSharif4 жыл бұрын
پوری پاکستان میں واحد صحافی ہے حق پر قائم رہنے والا اللہ ان کو آپنے حفظ وآمان میں رکھے ۔
@naeemurrehman36964 жыл бұрын
مطیع اللہ جان صاحب آپ ایک بہادر شخص ہیں آپکی کوشش کو سلام بس اللہ تعالی اس ملک پر رحم کرے فوجی اس ملک کو تباہ کرنے چاہ رہے ہیں
@KhalidMahmood-kg5xc4 жыл бұрын
عدلیہ اور آزاد؟ دو الفاظ متضاد
@malibu57114 жыл бұрын
Khalid Mahmood اسے “عدلیہ” مت کہو، عدلیہ ہمیشہ آزاد ہوتی ہے۔ یہ بیچارے نوکر “لوگ” ہیں نوک والی سرکار کے۔
@misk63vlogs264 жыл бұрын
اگر اس ملک میں عدل ہوتا تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا.... اس ملک کو تباہ و برباد کرنے میں عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ نے کلیدی کردار ادا کیا ھے.. سیاست دان تو ویسے ہی بدنام ہیں. جتنی کرپشن ان دو اداروں میں ھے اُس کا ٪10 بھی یہ سیاست دان نہیں کرتے. لیکن بلّی ساری ان ہی کے سر آجاتی ھے. Very Shameful for all participants
@muhammadmzafarbajwa64424 жыл бұрын
What nonsense Azaad Adliya.... We should say Insaaf Adliya!
@farooqahmad51584 жыл бұрын
کن ا لفاظوں میں دکھ کا اظہار کریں۔ اللہ پاک سے ھی د عا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھے
@aftabellahi20464 жыл бұрын
یہ سپریم کورٹ کے بس کی بات نہیں یہ کام صرف عوام کی طاقت سے ہوگا
@khanbawa39864 жыл бұрын
Aftab Ellahi Shab yor rigth👍
@aftabellahi20464 жыл бұрын
اگر ن لیگ تھوڑا سا صبر کرتی اور تھوڑا حوصلہ کرتی اور مولانہ کا آزادی مارچ میں ساتھ دیتی تو ابھی تک ہماری جان قبضہ گروپ سے چھوٹ چکی ہوتی ۔۔۔ قبضہ گروپ سب سے زیادہ گولی مار سکتا ہیے اور گولی چلائے گا تو پھر عوام کو کون روکے گا۔۔۔۔
@asreekhan73724 жыл бұрын
Ham sab loog ISLAMI nizam keh leye amali kaam karein, kun keh en sarey masael ka haal seraf aur seraf islami nizam mein hey
@muzansha64104 жыл бұрын
@@aftabellahi2046 بلکل ترکی کی طرح ہمارے عوام کو بھی اٹھنا چاہیے
@aftabellahi20464 жыл бұрын
کسی ایک کو کھڑا ہونا ہو گا لیڈ کرنے کے لیے ۔۔ سیاست دانوں میں سے تو ایک نام ہیے مولانا فضل الرحمن کا ، باقی سب کے تحظات ہیں
@sikandercanady65204 жыл бұрын
بھائ مطیع اللہ جان صاحب/اتنے خطرناک دور میں رپورٹنگ کرنا واقعی بہادری ھے/اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ وامان رکھے/
@faisalqayoom16504 жыл бұрын
salute u sir
@taunsapresstpc4244 жыл бұрын
بہت خوب مطیع اللہ جان گریٹ اینڈ بریو صحافی
@RizwanKhan-kn1kk4 жыл бұрын
یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خوامخواہ اس میں
@MuhammadAli-tq6pn4 жыл бұрын
بوٹ کو عزت دو ۔ نام نہاد عدلیہ و انصاف ۔ مطیع صاحب بھول جاہیں قانون کی حکمرانی ۔
@irfannazir47904 жыл бұрын
Allah bara hy. Ham aap ki jiddo johad ko salam pesh karty hain.
@ttkhan75374 жыл бұрын
یااللہ میرے ملک پر رحم فرما اور ہمیں ہدایت دے آمین
@almughnitravel8854 жыл бұрын
جب انسان فرعون بن جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کا وہی حال کر تے ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کے فرعون کے ساتھ کیا بس ذرا انتظار۔۔۔۔۔۔۔
@zohaltanveer76684 жыл бұрын
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
@Shawk954 жыл бұрын
سپریم کورٹ بھی اسی چھڑی سے ہانکی جاتی ہے جس چھڑی سے پوری قوم ہانکی جا رہی ہے . انصاف کی توقع نہ رکھی جائے
@muhammadashfaq2824 жыл бұрын
اس فلم کا ویلن تو بہت ہی لعنتی ہے
@misk63vlogs264 жыл бұрын
Very Shameful for All Participants
@misk63vlogs264 жыл бұрын
@Abdullah Khan ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہی ھے کہ جو بھی اسٹیبلشمنٹ کا منفی کردار اور غیر قانونی و غیر آئینی کردار کو بے نقاب کرتا ھے یا مثبت تنقید بھی کرتا ھے تو اُس پر Raw کا ایجنٹ ہونے کا لیبل لگا دیا جاتا ھے. بیشک یہ جرنیل ہزاروں پاکستانیوں کو بے گناہ شہید کردیں. اُن کو اغواء کرکے بغیر کسی ثبوت کے عقوبت خانوں میں قید رکھیں. یا قوم کے بیٹوں اور بیٹیوں کو ڈالروں کے بدلے فروخت کردیں. ان کی حب الوطنی برقرار رہتی ھے.....
@bluebird76784 жыл бұрын
@@misk63vlogs26 بلکل بجا کہا آپ نے۔ المیہ یہ ھی ھے کہ کرپٹ کو کرپٹ بھی نہیں کہہ سکتے۔ کیا لعنتی سوچ ھے کچھ لوگوں کی۔
@asreekhan73724 жыл бұрын
Kash HAZRAT OMAR (R.A) ki hakomat hoti
@mhb32524 жыл бұрын
MA SHAA ALLAH. Insaaf ka haq buland ho.
@shanibutttt44 жыл бұрын
جو جو بوٹ پالش نہیں کرنا چاہتا وہ لائک کرے---👍
@hammadhassan2534 жыл бұрын
لا پتہ افراد کا وکیل خود لاپتہ ہو گیا ۔
@ahmedwaseem49044 жыл бұрын
مطیع اللہ جان اللہ آپ کی حفاظت کرے
@mankind76064 жыл бұрын
سچ کہا تھا ایک فوجی افسر نے نجی محفل میں کہ 72 سال سے اس ملک کو فوج اور ایجنسیاں ہی اپنی مرضی سے چلا رہی ہیں۔
@jawadali-dj5fw4 жыл бұрын
نام ؟
@muzansha64104 жыл бұрын
@@jawadali-dj5fw جنرل شاید عزیز ریٹائرڈ
@Kinging764 жыл бұрын
ہم سب لا پتا ہیں یرغمال ہیں،
@asreekhan73724 жыл бұрын
You are right
@sanakakar884 жыл бұрын
مطیع اللہ جان صاحب ایسا نہ ہو کہ آپ بھی لاپتہ ہو جائیں
@ghulamsarwar22464 жыл бұрын
اللہ سب سے بڑی طاقت ہے لاکھوں لاچاروں کی دعا ساتھ ھو جن کے ساتھ ان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے
@malibu57114 жыл бұрын
Khan Kakar آج کے بعد، لگتا ایسا ہی ہے، اللہ مطیع کی حفاظت فرمائے۔
@shahbehram95964 жыл бұрын
@@malibu5711 Ameen
@RashidKhan-lx7sj4 жыл бұрын
Kash kay pori qoum mai such bolnay aur sunnay ki himmat ajayay.
@saeeduzzamanmalik1824 жыл бұрын
Possible ,,,
@abdulbasitachakzai73034 жыл бұрын
حضورِ والی ، آپکی کی دلیری اور سچ گوئی اور خصوصا اندازِ زلف تراشی کو دیکھ کر لگتا ہے آپ صحافیوں کے علی احمد کرد ہیں
@waliabdulah55364 жыл бұрын
Allah apko istiqamat de aap buhut zaberdast kaam kar rahe hain
@mukhlas114 жыл бұрын
اس ملک سے عدل اور انصاف مکمل طور پر اٹھ گیا ہے۔۔۔۔۔اسے تباہی سے کون بچا سکتا ہے؟
@zulfiqarahmad50444 жыл бұрын
Allah hi hamara waras hey.
@zahidabbasi84704 жыл бұрын
Alláh b gerat walon pr hi rehmat kerty hn or Pakistán ki awam ki gerat mr choki he
@zulfiqarahmad50444 жыл бұрын
@@zahidabbasi8470 Aap ne 100% such kaha.
@JamalKhan-sw5su4 жыл бұрын
انشاء اللہ ایک دن یہ مقدمے اللہ تعالیٰ کی عدالت میں سنی جائ گی
@ChAslam-2554 жыл бұрын
انااللہ واناالیہ راجعون
@rhy45494 жыл бұрын
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادل شہر ترے عدل کےمعیار پہ تُھو
@malibu57114 жыл бұрын
پاکستان کی اعلیٰ ترین “عدلیہ” کے جج کس “ایمانداری” سے اپنے حلف کے پرخچے اڑا رہے ہیں؟ عمران خان! ایمپائر نے اسی لئے آپ کو لایا تھا۔
@bitytooba40464 жыл бұрын
ایٹمی دستاویزات تو معمولی بات ہے، ایڈوکیٹ صاحب کے لیپ ٹاپ سے ایٹم بم بھی نکل سکتا تھا۔۔ آخر پاکستان ہے یہ۔
@sanarajpoot95144 жыл бұрын
Hi sis
@naeemullahkhan8394 жыл бұрын
Adl o insaf taqatwar k lia qanoon kamzoor k lia
@Hope_.19794 жыл бұрын
Allah ki lanat ho asey insaf par Allah ki lanat ho on logo par Jo Pakistan ka bara gharq Kar rahey hen
@raqibullah13604 жыл бұрын
سر ہم صحافیوں کو اپ پر فخر ہے سلامت رہو ـ
@shujaatali31354 жыл бұрын
After the independence 1947 we are still in search of" freedom "
@shahbehram95964 жыл бұрын
Yes. But still SLAVE of respact full department.
@shujaatali31354 жыл бұрын
@Satyam Singh Agreed
@mankind76064 жыл бұрын
میرے سمیت زیادہ تر کمنٹس ایک ہی انداز اور سوچ کے ہین۔۔۔ صرف ایک گزارش ہے کہ دن رات ہر گھڑی جان ہتھیلی پر رکھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے اور ہر مشکل میں کام آنے والے ان مجاھدین فوجیوں ۔۔۔۔ اور انکے کرپٹ، غدارِ وطن و قانون منافقین افسروں میں فرق ضرور ملحوظ خاطر رکھیں۔۔۔ دونوں الگ الگ اقسام ہیں۔۔۔ اللہ پاک محب وطن مخلصین کو جزا دے اور انکے بکاؤ مال حیوانوں سے جو حقیقت میں پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں ہماری جان چھڑائیں۔
@jaffisyed4 жыл бұрын
Muti Ulla has a loin heart. May God save our country.
@emadkhan81894 жыл бұрын
I hope he goes to JAIL
@rashidiqbal41254 жыл бұрын
مطیع اللہ جان! بہادر آدمی
@IftikharAhmed-uf1dl4 жыл бұрын
دراصل ہمیں ملک داری نہیں آتی نہ ہم میں اتنی اہلیت ہے۔۔۔۔
@hammadhassan2534 жыл бұрын
ہمیں مقبوضہ پاکستان کا مقبوضہ شہری ہونے پر انتہائی شرم ہے ۔
@ejazazeez52514 жыл бұрын
عدالت بھی بوٹ چاٹ رہا ہے۔
@nonpolitical99764 жыл бұрын
یہ وطن ہے ہمارہ تمھارہ نہیں
@zahidkalam21474 жыл бұрын
سپریم کورٹ لوگوں کا آخری امید ہے مگر یہاں ایسا ہوتا ہے تو سرف بغاوت کرنا چاہیے لوگوں کے ساتھ سرف یہ راستہ باقی ہے
@qayyumkhatri66944 жыл бұрын
کوئی مانے یا نہ مانے اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لاء ھے
@pakistankhan24894 жыл бұрын
Mujahid M Jan the best one بہترین جہادجابرسلطان۔ جنرل شیطان سامنے کلمہ حق کہنا ہے
@MuhammadZubair-lj6rt4 жыл бұрын
طاقت سے سچائی کو جتنا چاہیں دبا لیں چاہے اس کے اردگرد سیسہ پلائی ہوئی دیوار تعمیر کر دیں لیکن سچائی تو سچائی ہے ایک دن ضرور دبانے کے گلے کا پهندہ ضرور بنتی ہے اگر یہاں دنیا میں بچ بھی گیا ایک اور عدالت منتظر ہے جہاں کوئی معافی نہیں ہو گی وہاں پورا پورا انصاف ہو گا اور جو ان لوگوں کے ساتھ مل گئے ہیں ان کا بھی پورا حساب ہو گا اور اللہ تعالیٰ بڑا انصاف کرنے والا بڑا سخت انتقام لینے والا ہے
@SceneofWorld4 жыл бұрын
Appreciate ur work MJ TV
@Hope_.19794 жыл бұрын
Allah khar karey pata nahi col sab zinda bi hen ya nahi
@hammadhassan2534 жыл бұрын
کرنل انعام الرحیم بیچارہ ضمیر کا قیدی بن گیا ہے ۔
@miankhurram31584 жыл бұрын
It's a shame....! As usual Judiciary surrendered
@malikshahzad9484 жыл бұрын
Allah ke lanat is judiciary par.
@sanakakar884 жыл бұрын
بوٹ پالش والے کو یہ ویڈیو پسند نہیں آئی
@bluebird76784 жыл бұрын
@Abdullah Khan پاک آرمی اور وطن کے لیئے جان دینا شہادت کے زمرے میں آتا ھے لیکن کرپٹ جرنیلوں کے لیئے جان دینا ایک قیمتی جان دے کر خودکشی کے مترادف ھے۔
@ranamubashir53614 жыл бұрын
اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے جو ایک ریٹائرڈ کرنل کتنے سالوں سے ڈیوٹی کرتا رہا آج وہ ان کی نظروں میں غدار ہو گیا کیونکہ اس نے انہیں کی گردن کے اوپر انگوٹھا رکھنے کی کوشش کی۔
@ranamubashir53614 жыл бұрын
اب اس ریٹائرڈ کرنل کے غیرملکی جاسوسوں کے ساتھ رابطے بھی نکل آئے ایٹمی تنصیبات کی معلومات اس کے پاس یہ سب کچھ تب ہی نکلنا تھا جب اس نے مشرف کے خلاف سپریم کورٹ کی معاونت کی یا اس سے پہلے بھی یہ جاسوسوں کے ساتھ رابطے میں تھا۔
@jalalusmani26234 жыл бұрын
What a shame for our establishment including judiciary
@waqarsaeed60754 жыл бұрын
Pak Army Long Live Pakistan Long Live inshaAllah Ameen
@ishtiaqmuhammad65744 жыл бұрын
Ya Allah is mulk py reham farma
@ناصراليافعي-ث7خ4 жыл бұрын
قبضہ گروپ کو علم میں ہے کہ دنیا میں شرم نام کی کوئی چیز بھی ہے؟
@insaafikhattak42744 жыл бұрын
جن معاشروں میں انصاف ختم ہوجاتی ہے وہ قومیں صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں۔ اب یہ ہم پرمنحصر ہے کہ معاشرے میں انصاف کو پروان چڑھاتے ہیں یاناانصافی کو تھامے رکھیں گے۔ #iSPR #GovtOfPakistan #SCP #NationOfPakistan
@arzjunejo694 жыл бұрын
ورلڈ وار میں برطانیہ تباہ ہو گیا, لیکن سوال ہواکہ کیا کورٹس کام کر رہی ہیں؟ جواب ملا کہ ہاں, کہا گیا کہ پھر برتطانیہ تباہ نہیں ہو سکتا, لیکن آج پاکستان ضرور تباہ ہوگا کیونکہ کورٹس کام نہیں کر رہی ہیں۔ افوس صد افسوس۔
@Dr.MAFAROOQI4 жыл бұрын
Excellent,reality based ,logical and heart touching analysis.we proud on you.
@Dr.MAFAROOQI4 жыл бұрын
Shame on SC for dual standard of Justice.
@babaralvi4 жыл бұрын
Aap bi maray jain gy bus kr dain yah mulk rehny k qabil ni hy . hamari anay wali naslain bi ghulami min rahain gy . Allah ho akbar
@syedyaseen37004 жыл бұрын
Banana Republic .. عوام دشمن جج اور جنرل اور جنرلزم سلطنت کی رعایا کو بے دماغ زکھنا عزم ہے ان سب کا. . ؟ مطیع صاحب سلام آپ اس غلاظت سے دور ہیں. . . سلام
@riasathussain86814 жыл бұрын
چلو یہ بھی محترمہ فاطمہ جناح کی برادری کا فرد بن گیا ۔
@misk63vlogs264 жыл бұрын
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے. جس طرح کے حالات اور ظلم و ستم کا ماحول اس ملک میں قائم ھے. اُسے دیکھتے ہوئے آپ کی جان کی فکر لاحق ہو گئی ھے. بیشک ظلم کے خلاف کھڑے ہونا افضل ترین جہاد ھے. جسے آپ سر پر کفن باندھ کر پورا کررہے ہیں. اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ میں دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ کی حفاظت کیلئے دُعاگو ہوں.... جس طرح کے مظالم اس قوم کے محب وطن لوگوں کے ساتھ روا رکھے جارہے ہیں. اُن کو دیکھنے کے بعد اب ان اداروں کا وقار بیحد مجروح ہوچکا ھے. اللّٰہ تبارک و تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسے نیک صالح اور غریبوں کا درد رکھنے والی قیادت نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین.
@asifkarim8294 жыл бұрын
ھم یرغمال ھیں اور جوبولے وہ لاپتہ کِسے سوال کریں کِس سے مُنصفی چاہیں ؟
@attorneyumarghazalli4 жыл бұрын
What funny allegations!
@waqasakbar19024 жыл бұрын
Gulzar Saqib nasoor ka b abu sabit ho ga dkh lena.
@waisjan66604 жыл бұрын
If this can happens with a Punjabi, so let’s think what they can do with pashtoons balochi and rest.
@muzansha64104 жыл бұрын
مطیع اللہ جان اس بوٹ چاٹ بوٹ پالشی دور میں اتنا ایمانداری کے ساتھ صحافت کرنا یقینا آپ کی ایمانداری اور بہادری ہے اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
@khalidmahmood17084 жыл бұрын
شرم نہیں اتی ان سب لوگوں کو.اس وکیل کو ایک بار پیش تو لر دیتے.
@zulfiqarahmad50444 жыл бұрын
Agar Rana Sana Ullah se 20Kg. Heroine nikle sakti hey to Cr. Sb. se atmi raaz qayun nehin?
@Shabaazkhaan4 жыл бұрын
YOU ARE SO RIGHT !! judges our adaalat nae qanoon our insaaf ko muzaak buna diya hae !!!!!
@shahbehram95964 жыл бұрын
Yes
@zulfiqarahmad50444 жыл бұрын
@@Shabaazkhaan Aaye haq ke liye khare ho jayen.
@zulfiqarahmad50444 жыл бұрын
@@shahbehram9596 Aap ka shukriya.
@sajawalkhan87304 жыл бұрын
پاکستان فوجستان بن گیا۔
@alibutt31294 жыл бұрын
لیکن آپکی عظمت کو سلام ہے
@lets-get-better4 жыл бұрын
کرنل وکیل کے لیپ ٹاپ میں سے 20 کلو ہیروئن برآمد مطیع اللہ جان بچاو اس سے پہلے کہ تمہارے مائیک میں سے نیوکلیر میٹریل نکل آئے ۔
@wazirislam93054 жыл бұрын
Imran niazi ne ghq ko full authority di hai. Pti ko laane wale jo marzikaren ham ghulam ban gai hain.
@mankind76064 жыл бұрын
عدلیہ کو ایک ادارہ چلا رہا ہے۔۔۔ یہی جملہ تو سمجھنے کا ہے پر ہم میں عقل کہاں؟
@baharshah49994 жыл бұрын
army ke gunda gardi ?
@MrHajuu4 жыл бұрын
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں۔ رات کو کر وداع، اے صبح آبھی جا۔
@pakistankhan24894 жыл бұрын
جس کی ویڈیو نہیں بنتی اس کو سپریم کورٹ کا جج نہیں بننے دیا جاتا
@thegoodhuman28024 жыл бұрын
Shame shame شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے. جب انصاف نہیں دے سکتے تو گھر کیوں نہیں چلے جاتے.
@muhammadshafique11184 жыл бұрын
SO CALLED AZAD ADALIYA SHAME SHAME SHAME ON SO CALLED AZAD ADALIYA
@trnaqi4 жыл бұрын
جان کوئی ش ہوتی ہے کوئی ح ہوتی ہے یا تمہارے پاس ان میں سے کچھ بھی نہیں ہے
@GhulamMustafa-zq3pg4 жыл бұрын
Mateeullah jan u r brave and true person...
@rhy45494 жыл бұрын
SALUTE TO YOU MATIULLAH JAN SB. This video made me cry. Pakistan ka kia banay ga. Injustice breaks the country. May Allah save us from this evil. AMEEN
@ziaemadinah20514 жыл бұрын
لگتا ہے سب وکلاں بھی ہجرے ہوگئے ہے کوئ بھی وکیل آواز نہیں اٹھا رہا ۔۔افسوس کیا ہوگا پاکستان کیا ہوگا
@mazharaltaf48994 жыл бұрын
ا یک نہیں دس پاکستان
@ranamubashir53614 жыл бұрын
ویسے پاکستان کے خاندانی نظام میں یہ سب سے بڑی خامی ہے کہ جب بھی کوئی ترقی کرنے لگتا ہے یا کسی بڑے کو آنکھیں دکھاتا ہے تو پورا خاندان مل کے اس ایک بندے کو ننگا کر دیتے ہیں۔ تو یہ والا ضابطہ اس ریٹائرڈ کرنل پر بھی لگنا چاہیے کیونکہ یہ بھی ایک خاندان کا حصہ ہے اس کرنل نے بھی خاندان کے بڑے کو آنکھیں دکھائی اور اس کے بعد اب یہ انجام دیکھ لو اس کا۔
@azizahmad24894 жыл бұрын
Zindagi ek baar melti hai ,haq pe kre rehni wale hmesha yad rakhe jate hai....Allah aap donon ki hifazat frmaen...ye andeery raat jald khtam hojaege lekin hmey Tory himmat dikhaney pre ge....
@wazirislam93054 жыл бұрын
Ghq na ayeen ko manti hai na qanon ko. Courts kingro courts hain. Mulk chalega tu ghq ki har baat manani parhegi. Mukamal qabiz fauj ye jo karen wo qanoon hai ovr ayeen hai.
@meranokia4 жыл бұрын
Mati ullah Jaan Bechara daily 🌃 zaleel hota hay
@mubeenqureshi66674 жыл бұрын
کیا پاکستان کبھی آزاد ہوگا؟
@ikramullah90244 жыл бұрын
PAKISTAN KE BARE SHEHROON ME QEEMATEE MAQAMAT ARMY KE PASS HAIN,AGERCHE UN KU BORDERS KE QAREEB HONA CHAHEYEE THA.
@AbdulMajeed-vk3wn4 жыл бұрын
Very good program Matiullah Jan Sahib. God bless you.
@abomohammad38624 жыл бұрын
شاید باجوہ، آصف غفور اور عمران خان نے ایڈووکیٹ انعام الرحیم کو مروا دیا ہے.
@IftikharAhmed-uf1dl4 жыл бұрын
ہاہاہاہاہاہاہاہا
@tariqmehmoodlakhan7234 жыл бұрын
میرے وطن کا جو غدار ھے پھانسی کا حق دار ھے
@mohammadzai4124 жыл бұрын
یہودی ایجنٹس کہتے ہیں ۔عدلیہ آزاد ہیں ۔تمام ادارے اس وقت تک محترم ہوتے ہیں ۔جب تک وہ احترام کے قابل ہو۔افسوس سے کہتا ہوں کہ بشمول آرمی تمام ادارے پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے نہیں بلکہ کسی اور قوتوں کے لیے کام کررہی۔ ہیں ۔