ہائے زینب سلام اللہ علیہا ہائے حسین علیہ السلام ہائے زینب سلام اللہ علیہا ہائے حسین علیہ السلام قیدِ ستم سے چُھٹ کر رُودادِ غم سُنانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے لاشے پہ تیرے بھائی میں نہ رو سکی تھی تُو جانتا ہے قیدی بے کَس مُسافراں تھی تُربت پہ تیری رونے احوالِ دل سُنانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے ہائے اکبر ع کہاں ہے میرا قاسم ع یَہیں کہیں ہے یہ کربلا تو میرے پیاروں کی سَر زمیں ہے پٔرسہ برائے زھرہ ع اب سب کا غم منانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے ہائے۔۔۔۔ہائے شام۔۔۔۔ ہَمراہ آرہا ہے بیمارِ ناتواں بھی خُوں روتا ایک قیدی بیٹا تیرا جواں بھی کیسے جیئے گا عابد ع اللہ ہی اب تو جانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے بعد تمہارے بھیا کیا کیا سِتم اٹھائے بے چادری رَسن میں بازار میں پھرائے بابا ع کے دشمنوں سے کھاتی تھی تازیانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے ہائے عباس ع میرِ لشکر غازی ع میرے برادر اب بے ردا نہیں ہے دیکھو یہ اُجڑی خواہر تیری لَحد پہ غازی ع مشک و علم سجانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے یاد آرہا ہے مجھ کو منظر وہ کربلا کا پیاسے گلے پہ تیرے خنجر جو چل گیا تھا آیا نہ کوئی بھائی پانی تجھے پلانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے روئی سمیر زینب ع تھے بین غمزدہ کے زندہ کہاں ہوں بھائی خود اپنی لاش اٹھا کے آتی ہوں قیدِ غم سے وعدے سب ہی نبھانے آتی ہے بھائی زینب ع چہلم تیرا منانے
@rahilali81374 ай бұрын
Plz lyrics bhi share kar dijiye
@SyedAyazJaffery4 ай бұрын