القرآن - سورۃ نمبر 13 الرعدآیت نمبر 33 اَفَمَنۡ هُوَ قَآئِمٌ عَلٰى كُلِّ نَفۡسٍۢ بِمَا كَسَبَتۡۚ وَجَعَلُوۡالِلّٰهِ شُرَكَآءَ ؕ قُلۡ سَمُّوۡهُمۡؕ اَمۡ تُنَـبِّـئُــوْنَهٗ بِمَا لَا يَعۡلَمُ فِى الۡاَرۡضِ اَمۡ بِظَاهِرٍ مِّنَ الۡقَوۡلِؕ بَلۡ زُيِّنَ لِلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مَكۡرُهُمۡ وَصُدُّوۡا عَنِ السَّبِيۡلِؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنۡ هَادٍ ۞ ترجمہ: پھر کیا وہ جو ایک ایک متنفّس کی کمائی پر نظر رکھتا ہے (اُس کے مقابلے میں یہ جسارتیں کی جارہی ہیں کہ)لوگوں نے اُس کے کچھ شریک ٹھہرا رکھے ہیں؟ اے نبی ؐ ، اِن سےکہو، (اگر واقعی وہ خدا کے اپنے بنائے ہوئے شریک ہیں تو)ذرا اُن کے نام لو کہ وہ کون ہیں؟ کیا تم اللہ کو ایک نئی بات کی خبر دے رہے ہو جسے وہ اپنی زمین میں نہیں جانتا؟ یا تم لوگ بس یونہی جو منہ میں آتا ہے کہہ ڈالتے ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں نے دعوتِ حق کو ماننے سے انکار کیا ہے ان کے لیے اُن کی مکّاریاں خوشنما بنا دی گئی ہیں اور وہ راہِ راست سے روک دیے گئے ہیں، پھر جس کو اللہ گمراہی میں پھینک دے اُس کوئی راہ دکھانے والا نہیں ہے۔ تفسیر: سورة الرَّعْد 50 یعنی جو ایک ایک شخص کے حال سے فردا فردا واقف ہے اور جس کی نگاہ سے نہ کسی نیک آدمی کی نیکی چھپی ہوئی ہے نہ کسی بد کی بدی۔ سورة الرَّعْد 51 جسارتیں یہ کہ اس کے ہمسر اور مد مقابل تجویز کیے جا رہے ہیں، اس کی ذات اور صفات اور حقوق میں اس کی مخلوق کو شریک کیا جا رہا ہے، اور اس کی خدائی میں رہ کر لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم جو کچھ چاہیں کریں ہم سے کوئی باز پرس کرنے والا نہیں۔ سورة الرَّعْد 52 یعنی اس کے شریک جو تم نے تجویز کر رکھے ہیں ان کے معاملے میں تین ہی صورتیں ممکن ہیں ایک یہ کہ تمہارے پاس کوئی مستند اطلاع آئی ہو کہ اللہ نے فلاں فلاں ہستیوں کو اپنی صفات، یا اختیارات، یا حقوق میں شریک قرار دیا ہے۔ اگر یہ صورت ہے تو ذرا براہ کرم ہمیں بھی بتاؤ کہ وہ کون کون اصحاب ہیں اور ان کے شریک خدا مقرر کیے جانے کی اطلاع آپ حضرات کو کس ذریعہ سے پہنچی ہے۔ دوسری ممکن صورت یہ ہے کہ اللہ کو خود خبر نہیں ہے کہ زمین میں کچھ حضرات اس کے شریک بن گئے ہیں اور اب آپ اس کو یہ اطلاع دینے چلے ہیں۔ اگر یہ بات ہے تو صفائی کے ساتھ اپنی اس پوزیشن کا اقرار کرو۔ پھر ہم بھی دیکھ لیں گے کہ دنیا میں کتنے ایسے احمق نکلتے ہیں جو تمہارے اس سراسر لغو مسلک کی پیروی پر قائم رہتے ہیں۔ لیکن اگر یہ دونوں باتیں نہیں ہیں تو پھر تیسری ہی صورت باقی رہ جاتی ہے، اور وہ یہ ہے کہ تم بغیر کسی سند اور بغیر کسی دلیل کے یونہی جس کو چاہتے ہو خدا کا رشتہ دار ٹھیرا لیتے ہو، جس کو چاہتے ہو داتا اور فریاد رس کہہ دیتے ہو، اور جس کے متعلق چاہتے ہو دعوی کردیتے ہو کہ فلاں علاقے کے سلطان فلاں صاحب ہیں اور فلاں کام حضرت کی تائید و امداد سے بر آتے ہیں۔ سورة الرَّعْد 53 س شرک کو مکاری کہنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ دراصل جن اجرام فلکی یا فرشتوں یا ارواح یا بزرگ انسانوں کو خدائی صفات و اختیارات کا حامل قرار دیا گیا ہے، اور جن کو خدا کے مخصوص حقوق میں شریک بنا لیا گیا ہے، ان میں سے کسی نے بھی کبھی نہ ان صفات و اختیارات کا دعوی کیا، نہ ان حقوق کا مطالبہ کیا، اور نہ لوگوں کو یہ تعلیم دی کہ تم ہمارے آگے پرستش کے مراسم ادا کرو ہم تمہارے کام بنایا کریں گے۔ یہ تو چالاک انسانوں کا کام ہے کہ انہوں نے عوام پر اپنی خدائی کا سکہ جمانے کے لیے اور ان کی کمائیوں میں حصہ بٹانے کے لیے کچھ بناوٹی خدا تصنیف کیے، لوگوں کو ان کا معتقد بنایا اور اپنے آپ کو کسی نہ کسی طور پر ان کا نمائندہ ٹھیرا کر اپنا الو سیدھا کرنا شروع کردیا۔ دوسری وجہ شریک کو مکر سے تعبیر کرنے کی یہ ہے کہ دراصل یہ ایک فریب نفس ہے اور ایک چور دروازہ ہے جس کے ذریعے سے انسان دنیا پرستی کے لیے، اخلاقی بندشوں سے بچنے کے لیے اور غیر ذمہ دارانہ زندگی بسر کرنے کے لیے راہ فرار نکالتا ہے۔ تیسری وجہ جس کی بنا پر مشرکین کے طرز عمل کو مکر سے تعبیر کیا گیا ہے آگے آتی ہے۔ سورة الرَّعْد 54 یہ انسانی فطرت ہے کہ جب انسان ایک چیز کے مقابلے میں دوسری چیز کو اختیار کرتا ہے تو اپنے نفس کو مطمئن کرنے کے لیے اور لوگوں کو اپنی راست روی کا یقین دلانے کے لیے اپنی اختیار کردہ چیز کو ہر طریقے سے استدلال کر کے صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنی رد کردہ چیز کے خلاف ہر طرح کی باتیں چھانٹنی شروع کردیتا ہے۔ اسی بنا پر فرمایا گیا ہے کہ جب انہوں نے دعوت حق کو ماننے سے انکار کردیا تو قانون فطرت کے مطابق ان کے لیے ان کی گمراہی، اور اس گمراہی پر قائم رہنے کے لیے ان کی مکاری خوشنما بنادی گئی اور اسی فطری قانون کے مطابق راہ راست پر آنے سے روک دیے گئے۔ زمن برصوفی وملاسلامے کہ پیغام خداگفتندمارا ولےتاویل شاں درحیرت انداخت خداوجبرائل و مصطفی را
@DrTayyab-z9n3 ай бұрын
کھوتاقبراورگھوڑےشاہ کوماننےوالےکدھرجائیںگے۔
@BTGamerPOV103 ай бұрын
Iqrar is the definition of hero!
@nailakhalid42263 ай бұрын
We are with Iqrar Bhai.....May Allah bless him more....🤲
@Ambivert-q4f3 ай бұрын
Thumbnail dekh kar hassi nahi ruk rahi 😂😂😂 bht zabardast Thumbnail banaya hai Iqrar bhai👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
@ihsanullah73153 ай бұрын
MashaAllah Ap Bahoot Acha kam karte ho Allah Apko Hamesha khosh our salamat rake Ameen Soma Ameen
@ShamirBhatti-i7x3 ай бұрын
Iqrar Abba laba Saba juban hai juban prayer hai iska majak na udaye
@BilawalBaloch_523 ай бұрын
اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
@JawedAkhtar-hj2ui3 ай бұрын
Mashallah Allah pak iqrar Bhai ko lambi zindgi ata kra.ameen
@catoo133 ай бұрын
Please parachinar ka awz bano parachinar k shia bht takleep ma hai please stand for parachinar shia please
@irfanawan15783 ай бұрын
Haq khabes rowng number hai😂
@attahussan12853 ай бұрын
Iqrar Ul Hassan Boss 🖤😘
@Ajwaspeaks7863 ай бұрын
جو جو یہ کمنٹ پڑھ رہا ہے🙋🏻 اللّٰہ آپ کے اور میرے والدین کی عزتوں میں اضافہ فرمائے اور ہمیں انکے لئے خوشیوں اور راحتوں کا سبب بنائے آمین 😊❤
@rashidkhan-k9w4t3 ай бұрын
Hi
@rashidkhan-k9w4t3 ай бұрын
السلام علیکم
@hiphophrc3 ай бұрын
We're really fed up of these christian preachers here.
@taibatahir13533 ай бұрын
Jahalat nhi khatam ho skti , mujhy to smj nhi ati k log jate q hain aesy logon k pass. Khuda se zyada jahil logon ko in jahilon pr bharosa hai
@JawedAkhtar-hj2ui3 ай бұрын
Absolutely right 💯💯💯💯❤❤❤❤
@Alihassan-xd8ue3 ай бұрын
V gooood iqrar bhai Allah apki madad kre or hmari awam ko shaaur de
@lionking66783 ай бұрын
Hindu one is more powerful because he can cure people without touching 😅🤣😂😇🙃
@ECh23 ай бұрын
Allah ho akbar❤
@anwarmalik6653 ай бұрын
👍
@AlihaiderShah-vy8bo3 ай бұрын
Iqrar bahi zindabad you are great,
@muhammedsab40053 ай бұрын
❤❤❤❤❤good❤❤❤
@hassanjilani84613 ай бұрын
Salam iqrar bhai very nice perform 😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤
@UsamaIdreesmalana-pb1sq3 ай бұрын
Zabardast iqrar Bhai ❤
@pakarmy14743 ай бұрын
❤
@anwarmohd32383 ай бұрын
Walekumsalam bhai
@ilyaschisty67943 ай бұрын
You are great my dear friend
@rajazubair-kg6yb3 ай бұрын
Yes
@bilalsiddique77423 ай бұрын
Sooper iqrar bhai .
@MohdNavedAli-tu1vb3 ай бұрын
Bhai Main India se hun Bareilly Sharif Ala Hazrat wali
@AliAkhtar-v4k3 ай бұрын
Good iqrar bhai
@mohammadnadeem-ko9xm3 ай бұрын
Iqrar bhai aap jaise logon ki zarurat hai is duniya me ta k log aap k dar se sudhar jaye
@NameLess-sw4yi3 ай бұрын
Brother iqrar, pls dont call him "na haq khabees" bcz Quran (49:12) says to not call each other woth offensive nicknames
@FunZone292243 ай бұрын
Phir abu jahil ka nam kiyun bigarty ho tameez sa nam lo phir
@IqbalDehatiTVstory3 ай бұрын
زبردست جناب اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے ہم آپ کے ساتھ ہیں جانی مالی تعاون کے ساتھ ❤❤❤❤❤
@سکندر-م2ر3 ай бұрын
من از ایرانم از شما ممنونم برادر
@Ajwaspeaks7863 ай бұрын
کون کون اقرار بھائی کے ساتھ ہے؟ 🙋🏻
@maroofbegum35043 ай бұрын
Iqrar bhai zandabad
@MyIslamicChannel553 ай бұрын
کچھ نہ پوچھیئے ھم پورا پاکستان اقرار بھائی کے ساتھ ھیں
@yasirshah7613 ай бұрын
کذاب ابن کذاب اقرار ملعون نجس نطفہ کی اولاد پے تبرہ صبح شام ✋🏼✋🏼✋🏼
@yasirshah7613 ай бұрын
@@maroofbegum3504کذاب ابن کذاب اقرار ملعون نجس نطفہ کی اولاد پے تبرہ صبح شام ✋🏼✋🏼✋🏼
@rashidkhan-k9w4t3 ай бұрын
Hi
@israrzulfiqar30333 ай бұрын
iqrar bhai zindabad
@MuhammadTariq-yo4ev3 ай бұрын
Zinda baad
@AmazonMentor.3 ай бұрын
Haq khateeb khabees ko 6th floor say dhakkaa de doo please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@shahjaankhan16813 ай бұрын
I like you Iqrar Ul Hassan zindabad
@ImranKhan0503 ай бұрын
Good 💯
@sadafather27103 ай бұрын
Allah taala in sb logon ko hidayat ata frmain, ameen
@AliRaza-l6u6w3 ай бұрын
great
@sirumer13 ай бұрын
Ab tak ki best video
@salmanahmed31303 ай бұрын
👍👍👍👍🌹🌹🌹
@ICNHouse3 ай бұрын
Iqrar ul Hassan ka office kidhar hai agar Kisi ko pata ho to please bataen 😢😢😢🥺😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 iqrar bhai jindabad
@MusfiraEntertainments3 ай бұрын
Kia bat hn g
@sirumer13 ай бұрын
❤❤Great video I ever had ❤❤
@sajjadramzan85873 ай бұрын
Iqrar ❤❤❤❤
@iftikhar47533 ай бұрын
Good
@ImranKhan0503 ай бұрын
Good ❤❤❤❤
@Gujjar_FB3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@taseeralitechnology45213 ай бұрын
Sayd lqrar ul Hassan Zinabad
@Nimkofood3 ай бұрын
👍👍👍
@WahidaIkram-gg7vg3 ай бұрын
نہیں نہیں نہیں نوھیں ھیں
@azanali10553 ай бұрын
Zabardast 🎉🎉🎉😂😂😂
@omairayaz23103 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@alisher-d7t3 ай бұрын
Hum b ha
@ImranKhan0503 ай бұрын
Good 🎉🎉🎉🎉
@VivoVivo-st5st3 ай бұрын
Iqrar Bhai AP awaam k dilo me ho haqumati logo k st mil k mehegai ka kuj krsakty Hy umeed apsy ziyada laga li apsy .pr apki Jan hammy ziyada pyari Hy.
@waseemwaseemkhan7563 ай бұрын
Salam sir
@zeeshanali88983 ай бұрын
اگر آپ نے آج درود شریف نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم