اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@nasirkhan-yw3uh3 жыл бұрын
یا اللہ کریم، ہمارے علمایے حق کو حق گویی کی توفیق دے اور ان کی مال وجان میں برکت فرمادیں۔۔۔۔ آمین
@OdlyAK2 жыл бұрын
Mufti Sahab's epic laugh before the answer is amazing 😄
@yapaap7416 Жыл бұрын
آپ کی بات صحیح ہے کہ ہمیشہ اس چینل پر موصوف جیسے ہی سوال ختم ہو تو جواب شروع کرتے ہوئے ایک خاص انداز کی ہنسی والی آواز نکالتے ہیں کہ بھئی یہ بڑا اچھا سوال ہے۔۔۔۔۔ خطاب شروع کرتے ہیں ،
@sadsad73903 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست جواب شبہ کا بہت خوبصورت جواب دیا حضرت جی نے ماشاءاللہ جزاك الله
@RahamTV3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕
@sadsad73903 жыл бұрын
@@RahamTV شکریہ جزاك الله
@athersiddiqui61433 жыл бұрын
Allah Rehman Raheem hai. Aap per karoro durood o salam ya Rasool Allah.
@satyanarayanyadav27813 жыл бұрын
Tumpar bhi ek doorood banta hai!
@sahibkhan12922 жыл бұрын
ماشاءللہ اللہ اپ کے علم کو لاشرقیہ ولاغربیہ ترقی فرماے اپ نے دودھ دودھ پانی پانی کر دیا
@khuramshahzad76643 жыл бұрын
ماشاء اللہ، قرآن سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ بہتر ین جواب 💖
@RahamTV3 жыл бұрын
Thanks 😊
@salmanfarooqui91663 жыл бұрын
بیشک
@jameelkhan37582 жыл бұрын
ماشاءاللہ شرح صدر ہوگیا ،اللہ تعالی جزاے خیر دے ۔
@yelldaramk93563 жыл бұрын
مفتی منیر صاحب ! آپ نے تو کمال کردیا ، بہت اعلی انداز سے مسئلہ سمجھا دیا ، اسطرح کبھی نہیں سنا اور سمجھا ماشاءاللہ 🌺👌🌹
@AbdulWahab-bc1ps3 жыл бұрын
Mashallah
@AbdulWahab-bc1ps3 жыл бұрын
Mashallah
@AbdulWahab-bc1ps3 жыл бұрын
مفتی صاحب عرب کے شیخ پاکستان آتے ہیں اور نکاح متعہ کرتے ہیں
@RahamTV3 жыл бұрын
اللّٰہ شرف قبول بخشے آمین
@mugheesurrahman53493 жыл бұрын
Beshak
@HassanKhan-os9md3 жыл бұрын
I am shia. i guess it makes sense. Mutta is not allowed.
@ridafatima43072 жыл бұрын
Muala Ali ka farman hai "Agar wo shakhs mutta Haram na karta to aj zamanay say Zina khatam ho chuka hota" aur mutta Haram kia tha umer ne
@EhsanAfridi7 ай бұрын
Agar hazrat umar ne haram kia b h to unko haq hasul tha..or ye haq huzur (saw)ne ata farmaya tha...huzur (saw) ka farman h jiska mafhoom h k tum per meri ita'at farz h or mere khulafa e rashideen al mahdi'een ki ....
@QweKhan-tb7qo5 ай бұрын
نکاح متعہ کی اجازت قرآن مجید سورۃ نساء آیت نمبر 24 میں موجود ہے لہذا قرآن مجید جس چیز کو حلال قرار دے وہ چیز قیامت تک حلال ہے اور یہی ہمارا شیعوں کا عقیدہ ہے لہذا کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ جو چیز خدا حلال قرار دے اس کو حرام قرار دے چاہے حضرت عمر ہو یا حضرت عمر کا باپ
@EhsanAfridi5 ай бұрын
@@QweKhan-tb7qo pehle to ayat ka hawala do, 2ndly agar hazrat Umar ne Haram kia to baki sahaba bashamool maula Ali ne usay over turn q nahi kia? Hazrat Ali ko to khilafat bhi Mili thi...jawab do?
@mohammadarslan17135 ай бұрын
@@QweKhan-tb7qo apni ammi ka mutta karwa do mere sath
@myousafyousaf71463 жыл бұрын
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے متعہ کو منع۔ فرما دیا ہے تو بات ختم
@ridafatima43072 жыл бұрын
Nahi mana Farmaya kab mana kia?
@Rocky-n3e9 ай бұрын
Sabt kar ager ap k pas Elam hai tu wesy bahe tum khud he jawab do ager muta Haram hai q Quran main Aya or ahdes main Aya k sahba ny muta kiya
@Rocky-n3e9 ай бұрын
Wesy is dur main log na Zina chorty na sod na Haram Asi batun say kuch hasal nhe ho raha yeh sirf Muslim ko larwny k liay batain krty log
@EhsanAfridi7 ай бұрын
Nahi kia? Chalo apki mante huay ma apko dawat e muta deta hu...karaingi muta mere sath? Meri 2017 m divorce ho chuki h...us k baad se m ne kisi orat ko touch b ni kia...apka mujhe pr ahsan hoga...reply plz!!!
@syedhaiderali34017 ай бұрын
Mana nahi kiya jayz farmaya
@mirmir60813 жыл бұрын
ماشاء اللہ، حضرت صاحب اللہ آپ کے علمی درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لمبی زندگی دے
بڑی قیمتی باتیں بیان کی گئی ہے۔۔۔ علمی انداز میں مسکت جواب دیا گیا ہے۔۔ باطل اب کس منھ سے جواب دیگا۔معلوم نہیں۔۔۔؟ جاء الحق وزهق الباطل....... اللہ تعالی علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔
@gmreagu60893 жыл бұрын
Mashaullah, like your comments based on the facts, thanks for the feedback.
@samreenazhar35772 жыл бұрын
Well done mufti sab... well done... itny achy sy clear karny k liye ..
@syedkhial110.3 жыл бұрын
نکاح متعہ اہل سنت کتب سے!!! کوئی پڑھالکھا شخص انکار کرسکتا ھے ؟ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ سُئِلَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ ، فَرَخَّصَ ، فَقَالَ لَهُ مَوْلًى لَهُ : إِنَّمَا ذَلِكَ فِي الْحَالِ الشَّدِيدِ ، وَفِي النِّسَاءِ قِلَّةٌ أَوْ نَحْوَهُ ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : نَعَمْ . *ان سے عورتوں کے ساتھ نکاح متعہ کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے اس کی اجازت دی، پھر ان کے ایک غلام نے ان سے پوچھا کہ اس کی اجازت سخت مجبوری یا عورتوں کی کمی یا اسی جیسی صورتوں میں ہو گی؟ تو ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہاں۔* (صحیح بخاری الحدیث رقم 5116) 🔖حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ عَمْرٌو ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، قَالَا : كُنَّا فِي جَيْشٍ فَأَتَانَا رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : إِنَّهُ قَدْ أُذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا فَاسْتَمْتِعُوا . *ہم ایک لشکر میں تھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تمہیں متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے تم نکاح کر سکتے ہو۔* (صحیح بخاری الحدیث رقم 5117، 5118) 🔖وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «لَا تَصْلُحُ الْمُتْعَتَانِ، إِلَّا لَنَا خَاصَّةً» يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ وَمُتْعَةَ الْحَجِّ *زبید نے ابراہیم تیمی سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : دو متعے ہمارے علاوہ کسی کے لئے صحیح نہیں ( ہوئے ) یعنی عورتوں سے ( نکاح ) متعہ کرنا اور حج میں تمتع ( حج کا احرام باندھ کرآنا ، پھر اس سے عمرہ کرکے حج سے پہلےاحرام کھول دینا ، درمیان کے دنوں میں بیویوں اور خوشبو وغیرہ سے متمتع ہونا اورآخر میں روانگی کے وقت حج کا احرام باندھنا ۔ )* (صحیح بخاری الحدیث رقم 2967) 🔖وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يُحَدِّثُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، وَسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَا: خَرَجَ عَلَيْنَا مُنَادِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَذِنَ لَكُمْ أَنْ تَسْتَمْتِعُوا» يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ *شعبہ نے ہمیں عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حسن بن محمد سے سنا ، وہ جابر بن عبداللہ اور سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہم سے حدیث بیان کر رہے تھے ، ان دونوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک منادی کرنے والا ہمارے پاس آیا اور اعلان کیا : بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں استمتاع ( فائدہ اٹھانے ) ، یعنی عورتوں سے ( نکاح ) متعہ کرنے کی اجازت دی ہے۔* (صحیح مسلم الحدیث رقم 3413) 🔖وحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَانَا فَأَذِنَ لَنَا فِي الْمُتْعَةِ» *روح بن قاسم نے ہمیں عمرو بن دینار سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حسن بن محمد سے ، انہوں نے سلمہ بن اکوع اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے ( اعلان کی صورت میں آپ کا پیغام آیا ) اور ہمیں متعہ کی اجازت دی۔* (صحیح مسلم الحدیث رقم 3414) 🔖وحَدَّثَنَا الْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: قَدِمَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ مُعْتَمِرًا، فَجِئْنَاهُ فِي مَنْزِلِهِ، فَسَأَلَهُ الْقَوْمُ عَنْ أَشْيَاءَ، ثُمَّ ذَكَرُوا الْمُتْعَةَ، فَقَالَ: «نَعَمْ، اسْتَمْتَعْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ *عطاء نے کہا : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما عمرے کے لیے آئے تو ہم ان کی رہائش گاہ پر ان کی خدمت میں حاضر ہوئے ، لوگوں نے ان سے مختلف چیزوں کے بارے میں پوچھا ، پھر لوگوں نے متعے کا تذکرہ کیا تو انہوں نے کہا : ہاں ، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی ا
@ZeehsamZeehsam-bv4on3 ай бұрын
Haq hai
@S.AliRizvi2 ай бұрын
یاعلی مدد❤
@ahmadahmad-ev8ey3 жыл бұрын
SubhanAllah, May Allah bless you Mufti Sahib, Salaam alaikum
@SM-wu4pi3 жыл бұрын
Grt effort mufti saab❤️❤️❤️
@msyacademy10603 жыл бұрын
May Allah raise your spiritual and social status for rightly guiding the matters of Sharia.
@drabdullahrajput71973 жыл бұрын
jazakAllaah hazrat, Alhamdulillaah kafi ilm me izafa hua, MashaaAllaah
@RP-uv2ym3 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ جزاک اللّہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ اکبر
@rashidafridi38713 жыл бұрын
mufti shb zbrdst ALLAHPAK AP KO JAZAYE KHER DEE.AMEEN G
@leisureclub_8 ай бұрын
One of main point of Muta which i got from this video is: Muta was only allowed during Ghazwa(Wars) for a reason as Sahaba(R.As) were away from home for months ... And If i see today, Muta is being done by people who are not at wars ....
@ayat-e-quranhadith60033 жыл бұрын
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
@educationchannel53803 жыл бұрын
معذرت. آپ نے متعہ کے حوالے سے شیعہ کا عقیدہ پیش نہیں کیا. متعہ کے لئے گواہوں کی موجودگی اور ٹائم.کا تعین ہوتا ہے. مہر ہوتا ہے. اور 45 دن تک یا دو ماہواری تک دوسرا متعہ حرام ہے. جبکہ آپ نے متعہ کی تاریخ توڑ مروڑ کر پیش کی ہے. مسلم شریف کی یہ آحادیث مطالعہ فرمائیں. حدیث نمبر. 2980. 3025. 3413. متعہ کا تذکرہ احادیث میں ہے اور صحابہ کرام کے فتاوی موجود ہیں. آپکے ہاں یہ حرام. جبکہ نکاح مسیار جس کا شریعت میں کوئی ذکر نہیں اسے آپ حلال قرار دیتے ہیں. قارئین متعہ پر شیعوں کے فتوی خود پڑھیں. ایسے مولویوں کے پروپیگنڈہ میں نہ آئیں.
@ZeeshanKhan-pu1xh3 жыл бұрын
@@educationchannel5380 ghor sey suno phir samjh ayga samjh kuch aya nai or ap lag gay yeh ap khud ko dhoka dey rahy hein💯
@pbaig13 жыл бұрын
This Molvi is totally false and misleading the muslims: Here is the truth and logic: 1. He is saying Prophet gave fatwa on multiple occasions that Mutta is haram Then came Omar who made it official? Astaghfarullah, that means Prophet word was not official and Omar word was official? 2. Secondly, if prophet had already declared it haram, then why Omar declared it haram? Look at Sunni books where Omar is quoted as saying that "..Mutta was halal in prophet's life time and I am declaring it haram. " My Sunni friends I advise you to first research your books and do not follow these molvis who mislead and distort references. 3. Lastly, It is clearly mentioned in Sunni books that Mutta was practiced in days of Abu Baker. So that means Abu Bakar was not following prophet? Abu Baker did not know? Have some fear of Allah Molvi. These Sunni molvis distort the facts and falsify both hadees and Quran to in vain defend their Batil nazriats.
ماشااللہ اللہ سبحان و تعالی نے آپ کے توسط سے اس بارے میں آگاہی پہنچائی اللہ سبحان و تعالی آپ کے علم نافع میں اضافہ فرمائے مجھ جیسے لوگوں کو مصطفیظ ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ
@ahmadimtiaz51343 жыл бұрын
Bhot cehi ilmi reply kia h mashallah
@shahidsaleem59323 жыл бұрын
🌨
@sadrulislam34563 жыл бұрын
MashaAllah Hazrat saheb ne bohat hi tafseell se Masle ko bayan farmaya, JazakAllah
@ansariaman12233 жыл бұрын
Mashaallah subhanallah very good explanation...
@mohddinmeelu18443 жыл бұрын
Jazzak Allah... Mufti sahib ko Allah Salamat rkhe...
@sw84183 жыл бұрын
بہت اچھی طرح سمجھایا ہے- ماشاء اللہ
@samiashraf17202 жыл бұрын
Kia baat ha Mufti Saab ki❤
@muhammadadnang14643 жыл бұрын
Jazak'Allah Hazrat. Aap ny is maozu ko khol khol b byan farma diya h. Allah pak hum sab ko hidayat ata farmay.
@RahamTV3 жыл бұрын
Ye sab mairy Allah ka karam he , usny kehlwaya he اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@mugheesurrahman53493 жыл бұрын
@@RahamTV MashaAllah beshak
@aqibmalik93163 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@qazihifzurrahman43123 жыл бұрын
ما شاءالله زادك الله فى علمك
@ahadkhan71413 жыл бұрын
MASHA ALLAH JAZAK ALLAH .
@fahadarshad72623 жыл бұрын
Great Mufti Sb. Very logical and true description
@rehmatali46786 ай бұрын
Jazakallah. Very informative v. Log.
@muhammadaliumer5323 жыл бұрын
ماشاء اللہ ❤️ 🇵🇰
@duaafatima64232 жыл бұрын
phly molana shaib han jin ki waja sy yay msla smj aya Allah ap ko ajar dany
Mohtram. Salam. Fiqa Jafaria say mutalaq apko maloomat na kafi hain Plz malomat hasil kejye. Apkay fatwa fasiq hay.
@khawarmkkhan73403 жыл бұрын
Bht khubsoorat clip 👍
@RahamTV3 жыл бұрын
اللهُ اكبركبيراً🗣🙋♂️
@tahirchaudry57553 жыл бұрын
MA SHA ALLAH ,love u sooooooo much 💕
@khanpathan793 жыл бұрын
Zindabad mufti sahb
@muhammadejaz21433 жыл бұрын
Allah o akber;
@rahhaq.zindagi92993 жыл бұрын
Meri sab se adaban guzarish hai mai ne jo aayat, Ahadis coments me post ki hain in ko zaroor padhen. Rabbulalamin ki barkateen ham sab ke sat hon Amen 🤲
@atifalihadi41563 жыл бұрын
ماشاءالله جی اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرماے
@salmanfarooqui91663 жыл бұрын
مفتی صاحب کی اسلامی عقائد سے بھرپور وضاحت ایک یادگار جواب کی حیثیت سے کم نہیں ھے۔ *ماشاءاللہ و جزاک اللہ خیرا*
@mukhtarshah97933 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو ہمیشہ خوش اور صحت مند رکھے، اور آپکے علم و حلم میں برکت عطا فرمائے، جواب سنکر اطمینان اور خوشی حاصل ہوئی، مختار شاہ سرینگر کشمیر
@RahamTV3 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله 💝 Thanks for your love 💕
@computermaster28853 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ تعالیٰ مفتی صاحب
@nasirahmadsidhu47443 жыл бұрын
اچھا جواب دیا ھے ماشاءاللہ
@muhammadaamir6633 жыл бұрын
Hazrat ji , assalamu alaikum.. Apne bahut achhe andaz me khulasa kiya hai. Subhan Allah
@RahamTV3 жыл бұрын
Beshakk 🌹 aap ki Muhabbat qabool hou
@AfghanKing1012 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔بہت خوب ۔۔۔اج متعہ کی سمجھ آئی
@saqibumer963 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بہت اعلیٰ تعلیم فرمائی
@khadim70463 жыл бұрын
Jhootey pe Allah ki Lanat. Sirf apne Aba o Ajdad ka deen Bachayaa. Achey ko bura or burey ko achi packing me dal ke dikhaya.
@khadim70463 жыл бұрын
Misyaar Aik Rakhail System hai Sheikh Jaatey Hain, Sex Kartey Hain or Rawana Ho Jatey Hain. Biwi bacho se laa taaluqi.
@aliyasmin75 Жыл бұрын
Assalam alikum Hazratji Jazak Allah khairon kathira!!! This video requires translation online as well people from different languages could forward to needy families. Our future generations need to have this knowledge to follow Islam!!! Moula Karim apkay aur ahlay halqa kay darajat buland fermaein Ameen ya RubbulAllameen 🤲🤲🤲💐💕
@nnayassnnayass1123 жыл бұрын
ماشاء اللہ، قرآن سنت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ بہتر ین جواب
@zelimaiwand46363 жыл бұрын
Wah Allaho Akbar 🕋 SubhanAllah 💖💞💗 Bismillah MashAllah Lahola Wala quwat illAllah Bil-Allah barakAllah may Allah SWA bless Azrat Sahib DB with health and wealth InshAllah Ammen Ya Rabelalameen InshAllah 🤲
@as-dn4nr6 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا بھائی
@caderbavahmuhammadsiddick3843 жыл бұрын
Thanks lot for sharing your valuable knowledge Mufti Saheb 💚🧡❤
@muhammadsiddique66863 жыл бұрын
متع اور مسییار کے نتیجے میں جو اولاد پیدا ہو گی اس کا کیا ہو گا
@rasoolkhan60802 жыл бұрын
@@muhammadsiddique6686 G bhai mutta ki jo awlad hai wo shia hogi or misyar wala sun,ni hogi bas itni c bat hai.
@rasoolkhan60802 жыл бұрын
@@muhammadsiddique6686 me khud 1 tim momen ban giya tha 1 shia zakira tayba khanum se 6ma mutta kia pr kia bhala thi jawan ladki se zyada joshili thi.oski vedio hn nam tyba khanum hai bahot sexxxi hai.Lan ka kachmar banati hai .badhi zalim hai.
@sadiaasad91275 ай бұрын
Shukar ha ahle sunnat in gandagiun se paak ha Alhamdulillah ❤
@abdulwahabzafar68903 жыл бұрын
excellent explanation..! zabarzast
@ghafoorahmad72138 ай бұрын
علمائے حق ژندہ باد
@kamaruzamanchand63033 жыл бұрын
Nikah e misyar sair sapta Wala nikah hai ..... Mutah se bhi badtar hai Arab log Europe aur America ya hair Arab desho mein jate hain aur mauj masti karte hain aur apni Bibi aur jo unse bachche hote hain unko wahin par chodkar bhag jate hain ....
@FarrukhAli193 жыл бұрын
True
@abdullahansari87594 ай бұрын
Nikah hai proper wo , Quran hadees k mutabik
@sajidaawan32 жыл бұрын
MashAllha best interpretation ke mufti shb ap ny
@zahoorshah43233 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے عمر دراز کرے مان والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@asifaqureshi94343 жыл бұрын
Assalamu alaikum 🌹 Masha Allah ❤️ Subhan Allah ❤️ Jazak Allah ❤️ Aaj pheli bar sahi malom pada ❤️ AAP ke samjane ka taiqa Masha Allah ❤️👍
@RahamTV3 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله 💝 الحمد لله💖 💔😭
@61baboojee3 жыл бұрын
Aap ny Karna hy
@naheedkhan16382 жыл бұрын
MashaAllah,mufti sahab boht khoobsoorat wazahat farmaye.Allah aap ke umar draz farmaye aur ham sab ko deen ke samagh atta farmaye.main aap ke mureed hona chahti hoon tareega bata dein.JazaqAllah hu khair.
@shakeelgulbarga70413 жыл бұрын
Masha allah very beautiful clearfaction
@imambakhsh5805 Жыл бұрын
Jazak Allah
@Askthepharmacist3 жыл бұрын
Doodh kaa doodh paani kaa paani kurdia Hazrat Ji keh rahay thay aisay sawal mut karain app. Buss phir kia jawab dia hay MashAllah
@shamsabbasi99283 жыл бұрын
Masha Allah Moulana Sahib bohat hi achay teriqe se roshni dali hai
@mehdinaqvi39893 жыл бұрын
Iski walda b saodia may yehi kam karti thi is waja say misyar ko protect kar raha hay
@manahilnasir7623 жыл бұрын
@@mehdinaqvi3989 or ap bhi muta k nateeje me paida hone wali aulad lgte hen chlen man lia ye nikah ghlt he to muta k bare me bhi to ahkamat hen hadees me mana farmaya 1 dafa ni 2 dafa ni 3 3 dafa wo phr qn kia jata he chahe us ka tareeqa sahi hi ho mana to kar dya gya na
@ridafatima43072 жыл бұрын
@@manahilnasir762 nahi mana kia bhai balk Haram kia hai umer ne Kuch arsa pehly umer k karnanamon k Naam say us Mai likha Howa is nw nikah e mutta Haram kia tha. Aur Mula Ali ka farman hai "Aye Kash wo shakhs mutta Haram na karta to aj Zina zamnay say khatam ho chuka hota"
@LifeinUAEminivlogs3 жыл бұрын
Wah مسلمان wah, akhri khutbay mai متعہ ka alaan to yaad raha مگر Ali ki willayat ka alan bhool gae
@Deepshuaa7774 ай бұрын
پھر تو مسلک بدلنا پڑے گا مولا ناں کو
@mdnayeemuddin49466 ай бұрын
Masha Allah maulana sb.
@mhussainmalik36293 жыл бұрын
سورہ احزاب آیت نمبر 26 جب اللہ تعالی اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآل وسلم جب کسی بات کا فیصلہ کردیں پھر کسی مومن مرد اور مومن عورت کو اختیار نہیں اور جس نے اللہ تعالی اور رسول پاک ص کی نافرمانی کی وہ گمراہ ھوگیا
@SA-pg2ge3 жыл бұрын
Very good explanation.
@kooldude40453 жыл бұрын
متعہ کی صرف ایک ہی قسم ہے جو قران میں، مانچویں پارے کی پہلی آیت میں مزکور ہے۔ سنی علما نے حضرت عمر کے دفاع کے لئے اس کا نام بدل کع مسیار رکھ دیا ہے۔ متعہ بالکل نکاح کی طرح ہے اور جس میں عربی صیغہ کا پڑھا جانا، گواہوں کی موجودگی اور حق مہرکا ہونا لازمی ہے فرق صرف مدت کا ہے۔ مدت کے اختتام پر عورت پر عدت بھی لازمی ہے۔ قران میں موجود حکم کو کوئی صحابی یا خلیفہ منسوخ نہیں کر سکتا۔ نکاح مسیار کی بھی یہی شرائط ہیں، صرف نام کا فرق ہے۔
@rafiamalik35852 жыл бұрын
Ma sha Allah Very great explain
@zafarlone16943 жыл бұрын
Masha Allah Kya bat hai...Subhan Allah...
@RahamTV3 жыл бұрын
الحمد لله💖
@drjaffernaveedowaisi3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ کیا بات ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@mohammedmuzammil7643 жыл бұрын
Mashaallah
@nadiriqbal58163 жыл бұрын
A gumrah molvi Rasol maslihatan zinah ko apni aankhon se dekh te rahe tum laanati Rasol par ilzam lagaraheho tum shia kitabon ka mutalia to karo
@hameedkhannify2 жыл бұрын
Explained the best
@nasreengul43533 жыл бұрын
What a great explanation Jazakallah
@RahamTV3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 n regard
@muhammadriazkhan4873 жыл бұрын
ماشاءاللہ،،،بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ھے
@peersahib80983 жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ اور ترکی دے علم میں زندہ باد ہوں
@RahamTV3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@user755b Жыл бұрын
Muta marriage and misiyar are totally different to each other. Muta is for a fixed time 1 hour, 1 month, 5 years means upto both parties. But A misyar marriage is a type of marriage which is allowed by some Sunni scholars. The husband and wife thus joined are able to renounce some marital rights such as the wife's rights to housing and maintenance money, and the husband's right to home-keeping and access etc but it is not for a fixed time. جزاک اللہ خیر
@anwerbaig60143 жыл бұрын
Who favours must offer his daughter for the same.
@noumankh37233 жыл бұрын
Awesome
@apnaensan72823 жыл бұрын
Shia only
@bbmm17402 жыл бұрын
Daughters are humans or things to offer?
@shaheenperwez2392 Жыл бұрын
Bilkul sahi,
@azradar79363 жыл бұрын
Subhan Allah jazak Allah khier bahe saheb
@mohdfayonkhan29932 жыл бұрын
جزاك لله خير، الله يحفظك وعافاك
@ibnekhirad25733 жыл бұрын
MashaAllah Allah ap ko salamat rkhay ameen Naheed sana
Wah.. apna nikah e misyaar khench taan k sabit krwa hi dia😂😂😂😂😂
@riazhussainkhokar88573 жыл бұрын
mistake me Nikh sahi ki Sharait Pai jati hain muta me ni
@RahamTV3 жыл бұрын
Sabit tou hou gya bhai ! phir kiya ishkal rha ?
@eviljin97073 жыл бұрын
Mufti sahab Allah Rab e Kareem ap ko Ilm hasil krny ki toufeek or Hidayat Ata farmaye
@ashfaquehussain47253 жыл бұрын
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتےہیں، اے شخص تو کہتا ہے، میں جس سے محبت کرتا ہوں، اس سے جدا کر دیا جاتا ہوں۔ کبھی بیماری سے، کبھی عداوت سے، کبھی غلط فہمی سے، کبھی موت سے، ہر قیمت پر مجھ سے جدا کر دیا جاتا ہے۔ اے نادان تُو تو وہ خوش قسمت ہے، جس پر الله تعالٰی نے غیرت کھائی ہے۔ اللہ تجھے اپنے لیے چاہتا ہے، اور تو غیر کا ہونا چاہتا ہے۔ ہوش کر ایسا ٹوٹا برتن بن جا جس میں ماسوائے الله کے کچھ نہ ٹھہرے تو غیر کے پیچھے بھاگے گا تو الله تجھے ان کے ہاتھوں توڑے گا۔ جب تو اللہ کا ہوجائے گا، تو ساری مخلوق کو تیرے قدموں میں لا بٹھائے گا۔ تیرے رشتے، تیری محبتیں، تیری آسائشیں لوٹا دی جائیں گی۔ تیری دولت واپس لوٹا دی جائے گی، جن سے تو محبت رکھتا تھا اور جن کے لیے رویا کرتا تھا وہ تیرے لیے روئیں گے مگر تیرا دل ان سے بے نیاز ہو گا۔ جب تک تو ان چیزوں کو دور نہ کر دے گا۔ یہ تجھے تکلیف دیں گی اور دیتی رہیں گی ہر محبت دکھ دیتی ہے، سوائے اللہ کی محبت کے ۔۔
@educationchannel53803 жыл бұрын
معذرت. آپ نے متعہ کے حوالے سے شیعہ کا عقیدہ پیش نہیں کیا. متعہ کے لئے گواہوں کی موجودگی اور ٹائم.کا تعین ہوتا ہے. مہر ہوتا ہے. اور 45 دن تک یا دو ماہواری تک دوسرا متعہ حرام ہے. جبکہ آپ نے متعہ کی تاریخ توڑ مروڑ کر پیش کی ہے. مسلم شریف کی یہ آحادیث مطالعہ فرمائیں. حدیث نمبر. 2980. 3025. 3413. متعہ کا تذکرہ احادیث میں ہے اور صحابہ کرام کے فتاوی موجود ہیں. آپکے ہاں یہ حرام. جبکہ نکاح مسیار جس کا شریعت میں کوئی ذکر نہیں اسے آپ حلال قرار دیتے ہیں. قارئین متعہ پر شیعوں کے فتوی خود پڑھیں. ایسے مولویوں کے پروپیگنڈہ میں نہ آئیں.
@muhammadakram34692 ай бұрын
خوش فہمی مذاھب کی اپنی جگہ مگر ملتا ہے اجر سب کو اپنے اعمال کا ۔
@afh.travelandtours3 жыл бұрын
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ علم پڑھ کر سمجھ کر حاصل کریں