شکرالحمدللہ ڈاکٹر محمد طاھرالقادری کی چھوٹی داڑھی پر تبصرہ نگاروں کو آپکی یہ ویڈیو کلپ بھیجتا ھوں
@javediqbaldar3390 Жыл бұрын
سنت رسول اکرم صلى الله عليه وآله وسلم ہی اعلیٰ وافضل ہےاور یہی فطری سنت انبیاء بھی ہے ،ا
@spreadingpeace78008 ай бұрын
کسی چیز کے سنت ہونے کے لیے پہلے اُسے دین ثابت ہونا چاہیے۔
@mohammadsiddique21618 ай бұрын
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
@shoaibakhtar53512 ай бұрын
Arrey bhai deen aapki jism se nikalne wali activity se nazar aana chahiye, ek se ek Allah walon ko bina dadhi dekha hai mane.... aur badi badi dadhi walon ko haraam krte dekha..... Bhai Deendar bhi bano Aur dadhi bhi rakho achcha hai magar dadhi ko nijaat ka zariya na samjho..... Allah hum ko deen ki samajh ata kare
@abdulrashidkhan21962 ай бұрын
Sunnat ka matlab pahle samajh zaahil
@witchergaming224 ай бұрын
First time kisi molvi ko dil say like kiyaa hai kya baat samjhaiii hai
@jaseemjaseemkhan9788 Жыл бұрын
آپ نے انصاف کے ساتھ اس مسلہ پر دلیل سے ہر موقف کو پیش کیا یہی تبلیغ حق ہے جزاک اللہ،👍🏿🤲☝🏿🌹
@sherazsaeed10122 ай бұрын
insaf to tub hay jub sahaba ki zindagee bee zikr karey ...sirf hadith quote krna or ussay matlub nikalna or sahaba ki zindagee or samaj ko na zikr kerna ... insaf nahee ...ap lugta hay daree cut kertay hay is liye insaf howa apkay nazdeq right??????
@merryz0919 күн бұрын
hahahahhahaha
@fahadoutlook1241 Жыл бұрын
بہت اچھی بات کہی علمی دلیل پر عمل کرنا اور نفس کی خاطر چھلانگیں لگانا فرق چیز ہے
@khalidshariff90638 ай бұрын
اج اپ نے ان سوالوں کا جواب دے ہی دیا جو یہ نیم قسم کے ملا مولوی فتوے لگایا کرتے تھے ۔اپ نے بہترین انداز میں ان کا جواب دیا ہے
@ahmednawaz18453 ай бұрын
Sarkar sunnat ammal ki apni aik haisiat ha
@nadeemahmed92442 жыл бұрын
Allah tera shukar hai k tune hame itne zaheen logo ko sunne ki tofeeq di. Mashallah ❣️
@AbdulGhaffar-bh3zb2 ай бұрын
I really like this person all the time right way speech we all love you molana saib
@KamraAlamKhan-y4u2 ай бұрын
Aaj es masley ki behtreen wazahat kardi hai aap ney Allah jazaeykhair dey aap ko.
@RizashButt8111 күн бұрын
یا اللّٰہ عزوجل ہمیں نئے نئے فتنوں سے محفوظ فرما اور ہم سب کو باعمل اور با ادب بنا ۔ آمین ❤لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صل اللّٰہ علیہ وسلم ❤
@ranasaeed775827 күн бұрын
جناب مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹
@इन्डियान्युज़8 ай бұрын
اَلَّحْيَةُ زِيْنَةٌمِّنَ الْوَجْه داري چهرے كي زينت هے.. ❤
@faizurrahman_ Жыл бұрын
MashaAllah tabarak ar Rahman mufti shahab aapne bhut achche se explane kardiya Allah aapko jaza e khair ata farmaye aameen❤
@Ahmed-fc8yz Жыл бұрын
Interesting. Firstly time I have heard some very astute and neutral discussion and view point about beard. Thanks for the detailed information. Jazak Allah.
@zeeshanhaider976410 ай бұрын
Ap ky Matlab ki bat mil gai jesi ap chahty hain toh mufti shab ki tareefain
@InamKhan-kn2bn Жыл бұрын
تم مزاج دیکھتے ھو ھم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سر آنکھوں پر رکھتے ہیں
@darsequran9486 Жыл бұрын
Kia ye har sunnat Kay liaay hai ya Sirf darhi Kay liaay??
@InamKhan-kn2bn Жыл бұрын
@@darsequran9486 جی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم حکم ہوتا ھے۔ آپ انسانوں کے بنائے ہوئے ٹریفک قانون یعنی سرخ بتی پر رک جاتے ہیں اور مزاج کو نھیں دیکھتے لیکن جب غامدی اور اس کے گمراہ شاگرد سنتوں پر بولتے ہیں تو پھر حکم کو مزاج میں بدل دیتے ہیں ۔ بتایئے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تو کیا کسی صحابی نے حکم عدولی کی تھی؟ بلکل نھیں ۔
@abuammaarirshad33428 ай бұрын
داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے۔ جس بابت احادیث بہت واضح ہیں اور اسی طرح تمام انبیاء کرام و صحابہ کرام و صلحاء کا طرز عمل۔ عورتوں سے مشابہت کرنے والوں پر اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔ بات صرف ایک حدیث کی نہیں بلکہ جملہ روایات سے بخوبی اس امر کا اندازہ یو جاتا ہے۔
@abbasali76418 ай бұрын
Phir ap aj say hi lehsan khana chor dain q nabi pak ku lehsen ki bu sakht na pasend thi😂
@WaqarKhan-un6uo8 ай бұрын
Kitne hukm mante ho? Kia song nhi sunty? Kiya larkiyan nhi dekhte? Kia jhoot nhi bolte? Kia badkari nhi krte? Kia aliyan nhi dety?
@daughteroframzan89932 жыл бұрын
Mufti shb highly needed discussion JazakAllah you are a great scholar soo much important points you discuss Allah pak apko apni hifazat mai rakhy ameen
@mdshees396027 күн бұрын
ppp
@بسماللّٰہشریف-خ5ش2 жыл бұрын
پیارے بھائی اپنے دلائل میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا عمل مبارک بھی پیش فرمایا کریں شکریہ
@haqkisada5477 Жыл бұрын
Sahi Amal bhi dekhna hoga kyunki hamare ijma e Ummat bhi hujjat hai.
@mohammadsiddique21618 ай бұрын
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
@hafizmumtazahmed29172 жыл бұрын
ماشاءللہ اپکی گفتگو کے پہلے حصه سے معلوم ہوتا ہے وزنی بہی وجوب حکم معلوم ہوتا ہے
@rizwana.54202 ай бұрын
MashaAllah very cleary explained… Never any one explained it like this…
@awaiskhan-oc4du2 ай бұрын
Allah apko Lambi sehat wali zindagi de or ese deen k topic pr kaam krty rahy.
@muhammadalishaikh8832 Жыл бұрын
Kamran Bhai Allah ap ko Jaza e Khair Ata farmaye Bohat kamal ilm ap k zarye se Allah ne ata kiya is se pelhy kabhi is terhan se kisi ne nahi samjhaya Allah ap k ilm me or barkat kary
@eshadoll2742 ай бұрын
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ایک مرتبہ کسری کے دو قاصد حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوۓ ان کی داڑھی کٹی ہوٸ تھی اور مونچھیں بڑھی ہوٸ تھیں حضورﷺ نے ان سے منہ پھیر لیا اور فرمایا کہ تم کو ایسا کرنے کا کس نے حکم دیا تو انھوں نے کہا ہمارے رب کسری نے توحضور ﷺ نے فرمایا کہ میرے رب نے تو مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹانے کا حکم دیا ہے۔
@muhammadbahaudin2017Ай бұрын
@@eshadoll274 نظریہ غامدیت رکھنے والوں کو سنت یا واجب نظر نہیں آئے گا۔ انھیں یہ کلچر نظر آتا ہے۔ اس لیے توڑ مروڑ کر داڑھی نہ رکھنے پر قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
@Champion_three138 ай бұрын
As salamualikum mufti sahab I never comment usually but you unbiased mind and open anc clear way to reach deen may ALLAH give you khair and make it sadqa-e-jariya for you aapne bohot ache se explain kara ese islam ke sipahiyon ko or insaaf pasand logo ko mera salam ALLAH apko kamiyabi de or please mere nikah ke liye bhi dua kare kaafi dikkat problems aari hai isme ab to umeed bhi nahi dikh rahi❤❤❤❤❤❤ lakin aap sab dua kare in sha ALLAH wo raste banane wala hai
@hasansabah36972 жыл бұрын
Hadeeso ki itni zabardast maharat👍 Million disserve karte hen ap
@mohammadsiddique21618 ай бұрын
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
@shafiqurrehman1619 ай бұрын
جزاک اللہ- بہت عمدہ استدلال-

@riazmuhammadkhan2460 Жыл бұрын
جزاکم اللّہ خیرا کثیرا بہت مدلل لیکچر ہے ۔

بہت علمی بحث ہے جزاك الله خيرا

@abdulkadirbassi42812 жыл бұрын
बेहतरीन मुफ़्ती साहब
@harisamir172711 ай бұрын
Thank u so much mufti sahab
@muhammadvlog4492 жыл бұрын
Aj pehli bar yeh masla sahi samaj aya... Inshallah main dhari bari rakhnay ka irada karta hoon or jin ki dhari kam ho un ko gunahgar bhi nahi samajna
@neunad67892 ай бұрын
جزاک اللہ خیر۔۔۔👍👍👍
@muhammadasifkhan22962 ай бұрын
Asa.mashallah mufti sahab Jazakallah bohat ala bayan hy har bayan ki tarah ❤🎉🎉🎉 Asif
@Albela9992 ай бұрын
Aap ne behtar tareeqay se explain kiya bahut bahut shukriya , hamaray india me aajkal deegar mazhab ki aksariyat bhi dadhi rakh rahi hai to usooli taur par is ki mukhalifat kis tarah hogi ? Hamara deen to usool me baat karta hai phir us k mutabiq itlaaq kiya jata hai
@eshadoll2742 ай бұрын
😂😂😂
@SajidSahjad8 ай бұрын
Bahut achcha mashala aapne uthaya or badhiya bayan
@Foxyreels2 жыл бұрын
مجھے یاد ہے سن 2000 تک عام لوگ بھی دوسرے فرقے کی مساجد میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔ نہ کسی دوسرے فرقے والواں کو اپنی مساجد میں گھسنے دیتے۔ بغیرداڑھی والے کو سوور کہتے تھے
@hamzamuftiАй бұрын
Exactly you right hum ne bi 2000 k round about dekha hy ye sbb
@AnwaralamAnwaralam-m5q4 ай бұрын
Ak bat btay kya 2 4 sahaba ka nam btay jo dadi nhi rakhte the masala Hal ho jayga
@altafgohar84998 ай бұрын
Great explanation, 👍
@Khaleelqasmi2 жыл бұрын
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوہ حسنہ
@muhammadhammadqureshi2 жыл бұрын
یہ بہت اچھی بات کی آپ نے ایک ہی جملے نے سارا مسئلہ حل کر دیا اگر کوئی سمجھے تو یہ بڑی گہری بات ہے اگر کوئی سمجھے تو
@ParvezAlam-pt5zu2 жыл бұрын
@Khaleel Qasmi: Uswa-e-Hasna se kya muraad hai? Huliya? Ya alhlaaq-o-muamlaat? Huliya ka talluq tamaddun se hota hai na ki Deen se jaise Paighambar wafaat tak Arbi zabaan bolte rahe toh kya Arbi me baat karna Uswa-e-Hasna qaraar payega?
@mohdnaeem3092 Жыл бұрын
Hardware ya software???
@urduwaala7950 Жыл бұрын
@@ParvezAlam-pt5zu بلکل
@mmzhashmi8618 Жыл бұрын
@@ParvezAlam-pt5zu Uswa se murad aadat o atwar na ke fitri baten jaise language wagaira.
@mukhtarah43832 ай бұрын
Jazakalaha
@nakedeyes35628 ай бұрын
Adhoora masla bayan farmaya mufti sahb ne
@rabiatayyabi532 жыл бұрын
ماشاء اللہ well explanation,
@mohammedaziz76543 ай бұрын
Jazakallah khair ❤
@amanullahkhan552 жыл бұрын
ماشاءاللہ... تمام سننے والے بھائ احادیث کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کا مطالعہ ضرور کریں
@umairalavi76768 ай бұрын
Very nice speech mufti sahab
@alinasirsyed Жыл бұрын
Masha Allah . Great .. Jazak Allah
@saudparvez70499 ай бұрын
Isee fazool ke bahs aur tazkire me logon ko uljhaaye rakhiya duniya aur aakhrat ke saare masaayel hal hojaayenge
@hafiz50016 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@syedkashan62732 жыл бұрын
Well done nice marvellous
@NoorHazrat-t7x8 ай бұрын
*** زبردست ، ما شاء اللہ ۔ اللہ نیک اجر عطا فرمایے ۔
@حسیناحمد-غ5ق6س2 жыл бұрын
علماءمتقدمین میں کون وجوب کےمنکرتھےحوالہ درکارھے
@ayashmarazi5493 Жыл бұрын
Alhumdulillah
@ijazmajeed48483 ай бұрын
Jazkallah khair
@muhammadraees96729 ай бұрын
Mashallah nice
@t_anwar3 ай бұрын
Sahih Muslim 259c Ibn Umar said: The Messenger of Allah (may peace be opon him) said: Act against the polytheists, trim closely the moustache and grow beard. حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَوْفُوا اللِّحَى " .
@todayislamicinfo7876 ай бұрын
Good work in good way❤
@muhammadarsalanzaki9189 Жыл бұрын
buhat umda explanation Sheikh
@hafizulasad9879 ай бұрын
HEM NE ARAZ KEE "YAA ALLAH INN KO MASAAJID BANAANE KE LIYYE ZINDAH RAKH"
@SaleemKhan-mm5fd Жыл бұрын
الله تعالی همارے ايمان کی حفاظت فرما .
@kifayatsangi94558 ай бұрын
Salam janab yeh mere dost ka phone hy beher Haal bachpan se m yehi sochta tha k darrhi ka masla sunati hy wajib nh par AAJ mujhe aap ki taraf se daleel mil gai
@faizahmedsialvi4698 ай бұрын
very good allama sahb
@Muhammad.Naveed.1234 ай бұрын
Firqon ki khas pehchan ha. 1- Firqy Aqeeda e Tauheed ko buhat kam time daty hain ya siry sy awam ko sikhaty hi nahi. 2- Firqy shaksiyat compare karty dikahi daingy. 3- Firqy Quran aur Hadis ki books hony k bawajood ak new book develop karty hain aur bar bar usi ka reference daingy. 4- Firqy ak dosry firqy sy sabqat ly janay k liya un practices ko karwaty hain jo Nabi Pak (Peace be upon him) ka last khutby tak nahi thin. 5- Firqy zida time Nabi Pak (Peace be upon him) ka bad ka zamany ko daty hain. 6- Firqon ka dress code hota ha. bhaly hi kisi topi ka design sy hi q na ho.
@mohammadaminkhanamin51882 ай бұрын
Great KAMRAN sahab
@hamzasadiq31065 ай бұрын
اس معاملے میں حضرت نے جہالت والی بات کی ہے اللہ انکو ہدایت دے
@mdarifhusain90903 ай бұрын
ہمیشہ یہ جہالت والی ہی گفتگو کرتے ہیں
@younusfarooq76983 ай бұрын
آپ دونوں ہی اب اس بارے میں علمی گفتگو کریں
@tauquir_jamal2 ай бұрын
آپ دلیل سے جہالت دور کرنے کی زحمت کریں مہربانی ہوگی۔
@ahmadrazashah8655 Жыл бұрын
مفتی صاحب بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
@shafiqurrehman1612 жыл бұрын
جزاک اللہ - بہت عمدہ بیان-
@mohammadsiddique21618 ай бұрын
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
@ahmergull1214 Жыл бұрын
حضرت ۔۔چاروں امام اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی کا حکم دیا ھے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے۔
@saadtirmizi968 ай бұрын
4on kia 1200 bhi hon to unse ikhtilaf hosakta he
@todayislamicinfo7876 ай бұрын
اگر ان (امام )کی بات مجھے ہی نہیں ا رہی تو میں اس کے سوا کیا کر سکتا ہوں کہ اپنی سمجھ پر عمل کروں❤۔
@AwaisKhan-ls1eg2 ай бұрын
@@faizan_bin_akmal پھر کیا حجت ہے ؟ قرآن اور حدیث ۔ مگر کس کے فہم کے مطابق ۔؟ آپ کے اور ہمارے یا بخاری مسلم ابن کثیر یا امام مالک کے فہم کے مطابق ۔ تو امام کی بات جب ہوتی ہے تو اسی زمرے میں ہوتی ہے۔۔ مراد سلف صالحین کے فہم کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنا اور ان کا اجماع دیکھنا ہی اہل سنت کا منہج ہے۔
@faizan_bin_akmal2 ай бұрын
@@AwaisKhan-ls1eg imam shafi ka moqqif dekh lo dadhi ke mamle par
@ishtiaqahmad57652 жыл бұрын
Ma Sha Allah JazakAllah
@ShahreyarAlyy9 ай бұрын
Bahut khoob ❤
@shahidqardrihanfi-xx4qr11 ай бұрын
Bhot aala tehqeeq
@MuhammadRafiq-1236 ай бұрын
بہت خوب ❤️
@hifza8034 Жыл бұрын
Muhtaram mufti sab kya koe misal esi bhi he ke kisi sihabi raziallah ne dadhi mundai ya bahut choti karai ho plz is ki bhi kisi vidio me wazahat karden badi meharbani hogi
@modkashif1008 ай бұрын
sahi baat karne par salam
@GulamMustafa-lm1bk12 күн бұрын
داڑھی کے بارے میں مولانا مودودی رح مولانا مفتی اسحاق المدنی رحمہ اللہ انجنیئر علی بھائی وغیرہ کا موقف ہی۔ بلکل درست ہے انکے نزدیک بھی یہی ھے کہ داڑھی سنت ھے واجب نہیں ھے ، جب مولانا مودودی رح کا موقف اس بارے میں پہلے آیا تو اس وقت علماء سوء نے کہرام مچا دیا تھا مگر آہستہ آہستہ انکی بات کو ماننا ہی پڑا ،مفتی شہزاد نے بلکل اس موضوع کا حق ادا کیا ھے آللہ تعالیٰ علماء حق کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@ranatariq41835 ай бұрын
ماشاء اللہ
@zaheerahmad35292 жыл бұрын
Kuch sahaba nay bal rngag kuch nay nai....but kuch nay darhi rkhi ar kuch nay nai yeh misal h to den plz
@shahbazsayyed50599 ай бұрын
Dadhi rakhna arb ke logo ka culture tha abu jahal aur abu lahab ki bhi dadhi thi
@muhammadbahaudin2017Ай бұрын
@@shahbazsayyed5059 ابوجہل نے کبھی داڑھی رکھنے کا حکم دیا تھا؟ جب کہ ہمارے نبی مکرم نے تو حکم دیا تھا۔ جو دلیل آپ نے پھینکی ہے اس طرح کئی لغو مثالیں دی جا سکتی ہیں ۔ مثال کے طور پہ نماز تو شیطان بھی پڑھتا تھا تو کیا آپ نماز کے وجوب کا انکار کرو گے؟ یا اسے بھی کلچر کہو گے؟
@warishashmi46823 ай бұрын
ماشاءاللہ محتر م
@yazdani35522 ай бұрын
Kamran Bhai aap ki baat mujhay bohat achi tarah samajh ai but daikh lain kahin aap par bhi koi fatwa sadir na kar de Allah aap ki hifazat farmaye aur tamam Muslims ko hidayat de aamen
@parvezahmedfy1438 ай бұрын
Good explanation...
@EliarsHussain-vq4qf Жыл бұрын
Allah aap KO rahem Kare. Aap bahesi aur Kisi dusro ke touhin karnewale nahi hai
@hassanmahmood4589 Жыл бұрын
جزاک اللہ ۔ماشاءاللہ
@hafizallahditta8275 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم جناب مفتی صاحب اپ کی پوری ویڈیو سننے کے بعد ایک عجیب سی فیلنگ ھوئی کہ عادی امور میں صحابہ کا عمل دونوں طرف رھا ھے تو یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ داڑھی کے متعلق بھی صحابہ کا عمل دونوں طرف رھا ھے ؟ یعنی کچھ صحابہ داڑھی منڈواتے تھے کچھ کٹواتے تھے کچھ نہیں کٹواتے تھے اس پہ بھی کوئی دلیل دینا پلیز آپ استدلال کے ماہر بنتے ھو لیکن پھر کمی رھے جاتی ھے۔
@aqm19608 ай бұрын
او بھائی اسوقت اور اس وقت سے پہلے بھی عرب میں شیو کا کلچر ہی نہیں تھا، اس لئے دور اصحاب میں یہ سوال بنتا نہیں، ہاں ایران اور مصر یعنی یونانی کلچر کے تحت شیو کرتے تھے تو وہاں دیکھو مثال ضرور مل جائے گی، کیونکہ اگر کسی معزز شخصیت نے شیو نہ کی ہوتی تو یہ مسئلہ ہوتا ہی نہیں!
@raheelaakhtar17323 ай бұрын
اس طرح تو قربانی کا حکم بھیہے نبی نے فرمایا کہ جو اسطاعت کے باوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری مسجدوں کے قریب بھی نہ اۓ اس کے باوجود حضرت عمر اور حضرت ابو بکر کبھی کبھی قربانی نہیں بھی کرتے تھے ؛اور ایکک مرتبہ سفر میں پیاس کی شدت کی وجہ سے نبی کریم نے عصر کے وقت پانی پی کر روزہ توڑ دیا بہت سے صحابہ نے تقلید کی اور بہت نے روزہ نہیں توڑہ جب اپ کو بتایا گیا تو اپ نے کہا کہ وہ نافرمان ہیں مگر اس کے باوجود کچھ صحابہ اس حکم پر عمل کیااور کچھ نی نہیں اج سمجھ ائی کہ اصل بات کیاہے جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
@sajiduddin99 Жыл бұрын
بلکل صحیح درست جواب ہے بلکہ مسئلہ حل ہو گیا بہت بہت شکریہ سلامتی ہو اپ پر
@muhammadasifkhan22962 жыл бұрын
Mashallah mashallah mashallah kya ahsan tariqy say app maslo ka hall bataty hyn. Allah kareem app ko hamary saro pay salamat rakhy ameen.app nay islam ko kitna asani wala mazhab bana k paish kiya hy.jaisa k wo hy Aur ak ye riwati ulma hyn jo islam ko itna mushkil bana dayty hyn k insan sochta hy k is pay amal kaisy ho sakta hy Jazakallah khair
@molanaimranofficial Жыл бұрын
آج کل کے لوگوں سے ہٹ کر ، متقدمین میں سے کسی امام ، محدث ، فقیہ نے کہا ہے؟ کہ یہ ضروری نہیں؟
@mohammadsiddique21618 ай бұрын
خالفوا المشرکیں اور داڑھی کا مخمصہ حدیث مسلم: ۶۰۲: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، أَحْفُوا الشَّوَارِبَ، وَأَوْفُوا اللِّحَى ". پروفیسر سلطان محمود جلالپوریمولانا عبد العزیز علوی عمر بن محمد نے نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سےروایت کی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکوں کی مخالفت کرو، مونچھیں اچھی طرح تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ۔“ سوال یہ ہے کہ ھمارے سارے مشرکیں ھمارے دیوبندی، بریلوی، اور صوفی فرقوں میں ہیں۔ یا ان جیسے ہین اور کمال یہ ہے کہ یہ فرقے ان کے خلاف بولتے ہی نہیں۔ سب ان کی طرح کپڑے پہنتے ہیں ان کی طرح داڑھیاں، رکھتے ہین تو اس دور میں ان کے مخالف ہونے کا مطلب ہوگا کہ انسان داڑھی کاٹے۔
@longlivepakistan56403 ай бұрын
jazakAllah
@muhammadrafeeq40596 ай бұрын
Excellent and logical exposition of an intricate issue. Keeping beard is undiably Sunnah; declaring it as Wajib is not logical in the light of Quran and Hadees. Despite being a Hanafi I have come this conclusion after requisite study of Holy Quran and Ahadees on the subject. Regards
@AbidShahIslam Жыл бұрын
حضرت آپ نے جس طرح دوسرے خالفو کے مثالیں دی ہیں تو داڑھی کے کے عدم وجوب پر بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک مثال پیش کرتے کہ صحابہ کرام نے داڑ کے مسئلے میں خالفوا کو غیرواجب کے معنی میں لیا ہو کم از کم کوئی صحابی تو داڑھی منڈا مل جاتا
@nomanraza66022 жыл бұрын
Masha Allah ......best knowledge
@aasanquranwasi2 жыл бұрын
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بعد خلیفہ بھی دیا ہے
@spreadingpeace78008 ай бұрын
حکمران کا فیصلہ وہی کریں گے جن پر حکومت کی جانی ہے۔
@mha8252 Жыл бұрын
داڑھی کو سنت نہیں کہا جا سکتا کیونکہ سنت کے لیے اس کا دین ہونا لازمی ہے۔ اس کو اسوہ رسول ضرور کہا جا سکتا ہے۔
@abdul1391 Жыл бұрын
kia uswa e Rasool صلى الله عليه وسلم Deen nhin hay?
@Sheharyar1715 ай бұрын
@@abdul1391rasool S.A.W ghore, ghade pe safar ktre the,apni ilaqe aur time k khane khate apne time k mutabiq ilaj k lye Medicines use krte etc. Yr Deen to nhi ya hai kya?? That's what he said
@ShahbazMalik-qb5mu4 ай бұрын
@@Sheharyar171chalbe Wahabi huzur Deen ki jaan he samjha
@Sheharyar1714 ай бұрын
@@ShahbazMalik-qb5mu frustration to dika di ab meri baat ka jawan b de do?
@DwindlingLamp3 ай бұрын
آپ غامدی صاحب کی رائے دے رہے ہیں شاید، جو کہ صحیح بھی ہے، لیکن آپ نے اُن کا موقف صحیح بیان نہیں کِیا۔ غامدی صاحب، دین کے احکام پر رسول اللہ کے سب سے اعلیٰ عملی نمونہ کو اسوۂ حسنہ کہتے ہیں۔ مطلب یہ کہ رسول اللہ نے کسی سنت یہ پر عمل کا جو سب سے بہترین نمونہ سیٹ کر دیا، وہ "اسوۂ حسنہ" ہے۔ اسوہ حسنہ کوئی الگ چیز نہیں ہے۔
@Hassan---3 күн бұрын
Assalamualaikum, Mufti sahab aapki video bht acchi thi, lekin apne ek daleel ka zikr nhi kiya jo qurani istadlaal h. Ki Shaitaan fitrat ko change karne ki koshish karega, aur hadeeth mae ata h ki darhi barha na fitri kaam h, please isay bhi clarify karein Jazakallahu khaira.
@mohdmaqbool2434 Жыл бұрын
جزاك الله خيرا الجزا الله يوفق الجميع شكرا لك مع الف سلامه عليك الله يحفظك من كل شر الله يستر عليك صلو عللحبيب صل الله عليه وسلم
@umarbhat26669 ай бұрын
Good
@ZeeshanAnsari-mc2oj8 ай бұрын
Bahut sare comments ISI baat ke Hain ki kisi ek sahabi ka naam bataen jisne dadhi Na Rakhi Ho. Aur is sawal ka jawab ab Tak nahin aaya yani jawab hai hi nahin . Sabit yah hota hai ki Sahaba kram ne yah Jaan liya tha ki dadhi rangne ka hukm alag hai aur dadhi rakhne ka hukm alag hai.
@farheen69512 жыл бұрын
Kuch example unn sahaba ka deda jin ki dhadhi nahi thi
@Hasan... Жыл бұрын
Yahan baat sunnat ki nahi ho rahi. "Wajib/fard" ki ho rahi hay, aur Daarhi kam karna "Haram" kehna...iss cheez pe ye jaanna zaroori hay ke Sunnat amal ko fardh ke level pe laga dena sahi nahi. (same as inventing new rules in Religion). Also Qur'an has all the Rules (Haram/Fardh) clearly detailed, and it doesn't mention beard. But yes it's Sunnah, and one should try to keep it. No doubt.
@m.a.farooqinadwi26538 ай бұрын
عن ابن عمر رضی اللہ عنھما قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: خالفوا المشرکین؛ اوفروا اللحی و احفوا الشوارب، وفی روایۃ انھکوا الشوارب و اعفوا اللحی (مشکاۃ: 2/380) How can you oppose this hadeeth..... In this hadeeth prophet Muhammad s.A.W commands to keep beard to all muslims.....and all sahaba followed...and everything is not mentioned in Quran that how to pray Fajr zohr asr magrib Isha salats but We follow as mentioned in hadeeth.. So my dear brother,if we want to right way and get succeed then we have to follow prophet's foot print..
@RizashButt8111 күн бұрын
مولانا صاحب نیو جنریشن دا حلیہ تے فیر کھسرے آں ورگا ہو جائے گا تواڈی رہنمائی توں بعد 😢
@جوكر-ل2م Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ اپکو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین
@aborehman9572 Жыл бұрын
mashallah ap ki buhat achi koshash hy,sawal yeh hy keh mushrakeen ki mukhalfat kro,tu ab hm dekhty hin ki tsai aur degr mushrekeen bi darrian rakh rhy hin,tu ab un ki mukhalfat mi musalman darion ko mukhalfat mi kia ktin ?
@mineofknowledge49182 жыл бұрын
جزاك اللهُ
@ehsanmalik92429 ай бұрын
بہتر یہی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی صورت اختیار کر نے سے ان کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ۔ کاش۔ مولوی حضرات ناراض نہ ہونا ۔