جھوٹا انسان صرف ادھی بات بولتا ہے جب سیدنا عمر رضی الله عنہ نے آپ صلی الله علیہ وسلم کی وفات کے موقع پر نے کہا تھا جو یہ کہے گا کہ آپ وفات پاگئے۔ میں اس کا سر قلم کردوں گا تو ابو بکر صدیق رضی الله عنہ نے کیا خطبہ دیا تھا اس نے وہ بات نہیں بولتا ہے کیونکہ اس سے اسکی حقیقت سامنے آ جائے گی