ALLAH PAK Moulana Ko Moula Imam Hussain as ke qadmon mein jagah ata farmayain Ameen
@saeedaajmal4651 Жыл бұрын
جزاک اللہ مولانا اسحاق نے کربلا کے بارے انتہائ معلوماتی درس دیا اللہ انکے درجات بلند فر ماے
@wearemuslim2560 Жыл бұрын
Ameen
@AsadAli-mm4ti5 ай бұрын
I@@wearemuslim2560
@HajiZaabАй бұрын
0@@wearemuslim2560
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Haaq gooi py Allah pak jazay khair day amieen....🌹❣
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Allah pak mulana ishaq ko ajary azeem day...amieen....🌹❣
@muhammadshifakhana Жыл бұрын
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو حق وباطل کی بیباک تشریح پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@wearemuslim2560 Жыл бұрын
Ameen
@hmaislamicstories7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@criszyoung4 ай бұрын
But hi zabardast tehqiq kiye maoulana n
@zain49873 жыл бұрын
Moulana ko Allah jannat nasib karein...truely said
@aslamnizami4855 Жыл бұрын
Hazrat Ali got married to Daughter of Muhammad (PBUH) .Allah continued ofspring of Muhammad (PBUH) from Hazrat Ali . Any human disloyal to Allay Rasool . Any human against ALLAY Rasool is not liked Muhammad (PBUH) and Allah. Drood of five prayers also declared darood on Allay Muhammad
@wearemuslim2560 Жыл бұрын
Ameen
@naziaijaz3242 Жыл бұрын
Jazzak Allah Khair Moulana Sahib
@fehmidazulfiqar10283 жыл бұрын
Allah molana Sahib ke drajat buland farmay Ameen summa Ameen
@sufimuhammadasifali1424 Жыл бұрын
*#Karbala** - A story of 72 that has left a lesson for billions.* #HussainIsHumanity _#سلام_حسینؑ__ __#سلام_غازی_عباس_علمدار_ *#ImamHussainع** sacrifice is proof that the majority isn't right. ❤🏴* #HussainIsForAll🚩 #HussainIsSaviourOfIslam🇸🇦 #HussainForJustice🚩 #محرم 🇸🇦🚩 *حضرت عمر فاروق اعظم بن خطاب رضي ﷲ عنہ💔* _نبی جس کیلئے دعا کرے_ *بادشاھ مولا حضرت امام حسین ابن ابوتراب علیہ السلام💔* _#Karbala__ - A story of 72 that has left a lesson for billions._ *اصال ثواب کی درخواست میرے بابا سائین سڪندر علي بن حاجي محمد صالح نانگراج اور امت مسل کلیئے🇵🇰🇮🇳🇸🇩🇹🇷🇸🇦🌙🌍 **#جزاک** الله 💔🕋😔🤲*
@ghulamtagar8723 жыл бұрын
Molana ishaq pr allah ki rehmat ho
@irmach66885 ай бұрын
Allah Pak apko kabar ko hmesha purnoor rkhy. ameen
@wardagulzar6033 Жыл бұрын
Allah darjaat buland karey...ameen
@AhmedRazzaqiijaz Жыл бұрын
Allah o akbar.maulana ne haq wazih kr dia Subhan allah
@irabest4eradrsaleemahmad2073 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ بہت خوب بزرگ اور محب اہل بیت مولانا صاحب کو اللہ کریم طویل سعادت والی تعدد ازواج والی عمر عطا فرماۓ۔
@areebmalik5233 Жыл бұрын
Mashallah Jannati rooh , brave mard e mujaahid Allah inko jannat mein aala muqaam ata farmaey Aameen !!!
@khizarnawaz52178 ай бұрын
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولی ہو جسکی فقیری میں بوئے اسد اللہی آئین جواں مردی حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روبائ اللہ مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Jazak Allah o khaira.....🌹❣
@malikshehriyar7361 Жыл бұрын
Molana shb wakay he Islam ko bayan krtay thy na k Kisi firkay ko🙌🙌❣️💯
@mohammadhakim41613 жыл бұрын
🕋🌹اللھم🌹 صلی🌹 علی🌹 محمد🌹 وعلی🌹 آل 🌹محمد 🌹وعلی🌹 اصحاب🌹 محمد 🌹وعلی🌹 ازواج🌹 محمد 🌹
@AsgharAli-tt7pg3 жыл бұрын
ماشااللہ
@ShaukatAli-lj8lu3 жыл бұрын
Allah Pak aap ko jannat mein Jaga day. Labbaik ya Rasool Allah SAW Labbaik ya Hussain as Oh people always speak the truth in every field of life such as in religious political and economic and social areas of life and don't tell a lie because Allah says laanat to kazibeen slaam YA Hussain as
@shahg6934 Жыл бұрын
Ameen Ya Rab Al Alameen
@muhammadazam77311 ай бұрын
Allahpak ap ko ajer a azeem atta fermay
@alammedix5 ай бұрын
JazzakAllah, ustaad e muhtaram
@mohdasadahmad75014 жыл бұрын
allah ta'ala moulana ishaq ko jannatul firdous naseeb farmae
Haaq baat samajny k liya firka wariyat sy nikalna pary ga....👍🌹❣
@anjumraza11984 жыл бұрын
The Best
@tabassumakhtar20643 жыл бұрын
Huq,, zindabad,,,Huq,,walon k leya,,ALLAH,, hi ,,Kafi,,.he 🌺
@aijazmuhammadsolangi67444 жыл бұрын
بھترين
@haniyanandoliya92594 жыл бұрын
Masha Allah
@areebmalik5233 Жыл бұрын
I wish I could meet him 😢 And kiss his hands Ahlay Bait e Athaar k mohibb
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88074 жыл бұрын
Allah Pak mollana mufti ishaque shahb rahemmollah o rahamtullah alleh ko Jaanat ull firduos me all'a o arfa moqam ata frmaye aameen ya rabuollalameen
@ashfaqueahmed94463 жыл бұрын
Good
@Jerrybeam10111 ай бұрын
49:30 كتاب العواصم والقواصم في الذب عن سنة أبي القاسم للابن وزیر العلم الشامخ في تفضيل الحق على الاباء والمشايخ ويليه الأرواح النوافخ كتاب اقرا اونلاين
@kashifiqbal13053 жыл бұрын
Molana ne IMAM Husain r.a k sipahi ki tarah apna kafi waqt guzara Allah pak Ahle Baet k sipahi ko Ajre Azeem Ata kare.Ameen
@mudassarjaved68463 жыл бұрын
Good byan
@shabbirahmedgoraya54173 жыл бұрын
. mashallah
@truereligion1124 Жыл бұрын
May Allah curse the people who laid the basis of persecution and wrong doings against the ahlulbayt. Naa Ray haydaree y ma Ali AS ❤❤
@rizwanatahir4183 Жыл бұрын
Allah Tala haq bat khanay per j
@craftdesigner52143 жыл бұрын
❤
@jamilrizvi7738 Жыл бұрын
Allah aapkay darjaat blund ferma’y
@Bunny-ev3pd Жыл бұрын
34:00
@ansaraziz8701 Жыл бұрын
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
@AbdullahKhan-xl3ov4 жыл бұрын
Aaj k dor men koi bhi haq baat nahi karta Ku k sub k sub dollar riyaal or dharam k peache lage huwe hain yazeed fasiq or paleet tha or maan baap ko apni aulad ke chal chalen or uski mizaj ka pata hota hai
@rafiqahmad56834 жыл бұрын
A real Muslim
@usmaansial4 ай бұрын
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے رسول پاک کے بچوں کی قربانیوں کو تازہ کرتا رہا۔ اپنے اس بندے کو ان کے صدقے اس پاک خاندان کا ساتھ نصیب عطا فرمائیں۔ آمین۔
@inthussain73723 жыл бұрын
Niwasa e rasool pak asw janat k serdar imam hussain as ki shan r shahadet ko kum krnai walon pr lanat beshumar
@fazleqadeem94582 жыл бұрын
کربلا سے کیا فائدہ حاصل ہوا دین کو یا عوام کو؟
@tayyab1893 Жыл бұрын
Ye baat yazidyon ki smjh ma nahi aa skti, Allah k nizam ko badalne walon k khilaf Jihad kiya Imam e Aali mukam RA ne
@mubasharhussain62 Жыл бұрын
آپ کیا چاہتے ہو کہ آپ کو پیسے ملتے ؟؟ شعور اور غیرت بھی کوئی چیز ہوتی ہے؟ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
@fazleqadeem9458 Жыл бұрын
@@mubasharhussain62 بتائیں نا فائدہ کیا ہے ہؤا اور اسلام ژندہ کیسے ہوا؟کیا فرق پڑا کربلا سے پہلے اور کربلا کے بعد۔وہی نظام تھا جو سو سال تک چل رہا تھا کربلا کے بعد۔
@MrMehrana Жыл бұрын
Farak eh Aaya k Hussain AS ne mohr laa ditti shahadat de k, k beshak hukmran Jo marzi Karde phirran, eh koi hor nizaam te hosakdæ par Islam da te Nabi Muhammad SAW da nai hosakda.
@khurram77695 ай бұрын
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔ کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔ حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔ حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔ حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔ حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔ حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔ تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔ آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔ دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔ نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔ کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔ تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔ آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔ ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔ مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔ کربلا اچانک نہیں ہوئی۔ ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔ اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔ چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔ امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں،،،،،
@syedfaheemahmad167 Жыл бұрын
Yaar aap logo ne itne bade buzurg aalim ke pure bayan record kyu nahi kar waye 😔😔is kom sarmaya tha yaar yeh buzurge
@asimlahori13793 жыл бұрын
meri guzarish he koi kitab or us molvi ka hwala de ke ahlesunat ke kiss molvi ne yazeed lanti ko hazrat yazeed kha he video tital ghalat he
@irabest4eradrsaleemahmad2073 жыл бұрын
شیطانی نظام کو رحمانی نظام سے نہ بدلنے کا انجام۔۔۔۔۔ ************************ ”مَن سَبَّا نَبِیاََّ فَاقتُلوہُ“ کے نبوی فرمان کی حکمت واطلاق کو سمجھے بغیر بنک منیجر پر اپلاٸ کرکے اسے قتل کرتے ہوۓ اپنی جنت پکی کرالینے والے عاشق رسول کو ریاست مدینہ نے سزاۓ موت سنادی// ۔۔ *بریکنگ نیوز* *سپیشل جج انسداددھشت گردی سرگودھاخاوررشیدنےنیشنل بینک منیجرعمران حنیف اعوان کےقتل کیس کافیصلہ سنادیا* *ملزم گارڈآحمدنوازسوھاکومجموعی طور2بارسزائےموت* *12سال قید11لاکھ50ھزارروپےجرمانہ کی سزاسنادی* *رپورٹ فاسٹ نیوزخوشاب* تفصیلات کےمطابق4نومبر2020نیشنل بینک منیجربرانچ قائدآبادملک عمران حنیف اعوان ساکن آصف ٹائون جوھرآبادکواپنےھی بینک کےگارڈآحمدنوازولدخان محمدسوھاساکن بندیال نےگستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاجھوٹالزام لگاکرفائرنگ کرکےقتل کردیاتھا جس کامقدمہ نمبر477/20تھانہ قائدآباد جرم302"353" 7ATA"7H دفعات کےتحت مقدمہ درج ھواتھا سماعت انسداددھشت گردی عدالت سرگودھامیں ھوئی جرم ثابت ھونےپرآج دھشت گردی عدالت کےجج خاوررشیدنےفیصلہ سنادیا۔۔۔ (تبصرہ) ....... ...اسلامی جمھوریہ پاکستان میں ستر سالوں سےاسلام کے نام شیطانی نظام کی حکومت قاٸم ہے۔۔ شیطانی نظام جہاں سیکولر اور کرپٹ اسلام دشمن سیاستدانوں کو ملک پر مسلط کرکے کفر کے قوانین پاس کرواتا ہے وہاں بے بصیرت نادان علما اور دینی جماعتوں کو فرقہ شہرت و انا پرستی کی آگ میں دھکیل کر اسلام کے نام پر ایک دوسرے کے خلاف شدید نفرت و بغاوت کی ہوا دیتا ہے۔۔ایجنسیاں اور بےدین کرپٹ چور حکمران ایسے جنونی جزباتی علما کو تھپکی دے کر ربانی رحمانی انقلابی قیادتوں کے خلاف کھڑا کر کےغلبہ دین اسلام کو روکتے ہیں۔ یوں شیطانی نظام ہر طبقے اور گروہ کے افراد کو رحمانی نظام کی مخالفت اور شیطانی نظام کی وکالت کیلیے استعمال کرتا ہے۔۔۔پاکستان کے خالق قاٸد اعظم نے جو سلوگن دیا تھا وہ اتحاد وانقلاب کے رحمانی نظام کے استحکام،بقا اور فروغ کا ضامن و آزمودہ نبوی مشن تھا۔۔۔ ۔۔{ایمان۔۔اتحاد۔۔تنظیم}۔۔کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔{عشق الہی۔۔اتحاد بین المسالک اور رحمانی نظام کا سیاسی غلبہ۔}۔آج بھی تمام دینی جماعتیں اگر ربانی انقلابی قیادتوں کی سرپرستی میں متحد ہو جاٸیں تو گزشتہ گناہ معاف ہو سکتے ہیں اور اسلام کا سیاسی غلبہ نسلوں کے دین ایمان روزگار کا تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔۔۔۔اگر ایسا نہ کیا تو فرقہ وانا پرستی اورکرونا واٸرس وویکسین جیسے عالمی عزاب کے ہاتھوں رسواٸ کی موت مرتے رہو گے۔۔۔۔ i{iRa real Quranic Vision 4 eRa}.
@sughrasiddique2776 Жыл бұрын
امام عالی مقام کو غلط کہنے والے کس ایمان بہت کمزور ہے بلکہ ایمان سے فارغ ہے جو ال بیت کی عزت نہی کرتا اس کا ایمان کہاں ہے اسے اللہ تعالیٰ سے محافی منگنی چاے ال کا خوف کرے ورنہ اس کا عشر ازید ملحون کے ساتھ ہو گا
@Ishtiyaque1234Ahmad Жыл бұрын
Teri bahan Jo bhaagi thi kafir k sath wapas aai ki nhi
@Abdullah00298 Жыл бұрын
للہ پاک نے قران پاک میں تمام صحابہ کو جنت کی بشارت دی ھے۔۔۔۔۔ ۔۔انجینیر کا ایمان ھے تاریخ کی حیثیت قران سے ذیادہ ھے اسی لۓ قران کك مقابلے پر مسلسل تاریخ پیش کرتا ھے یا کبھی ضعیف حدیث پیش کرتا ھے قران میں اللہ پاک نے تمام صحابہ کی تعریف کی ھے اللہ پاک عالم غیب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ چھوٹی ھو سکتی ھے انجینیر بھی جھوٹا ھے ۔۔صرف اللہ کا قران سچا ھے..جس نے قران کی ایک أیت کا انکار کیا وہ کافر ھو جاتا ھے۔۔۔ انجینیر نے تو قران کی بہت سی أیت کے مقابے میں تاریخ پیش کرنے کے بعد قران کا انکار کر جاتا ھے۔۔ جس کے بعد انجینیر کافر ھو جاتا ھے۔...... پہلے ھم لوگ انجینیر کو بہت سنتے تھے جب اس کا کفر سامنے أیا تب ھم نے اللہ پاک سے معافی مانگی۔۔۔۔ اللہ پاک قران کی ھر أیت پر ایمان رکھنے والا بناۓ۔۔۔۔ أمین
@syedfaheemahmad167 Жыл бұрын
To abdullah bin ubai bhi jannat mien jayega kya😢😢😢
@donniedarko2329 Жыл бұрын
Har sahabi janati yeh baat hi ghalat ha. Quran sa to yeh sabit ha k har sahabi jannati Nahi ha. Balkay har sahabi Ka apna alag Muskaam ha. Jo Mukaam hazrat abubakar Ka ha wo Fatah Makkah k baad k sahaba Ka Nahi ha dosra sahaba main bohat sa munafiq bhi thy. Majid zarrar sahaba na hi banainthi jiska Allah na Hazoor Pak SAW ko bata dia to wo gura Di yeh bhi Quran sa sabit ha. Suraj Munafiqoon bhi sahaba par utari ha Jo munafiq thy magar chuppah huay thy to apka muqadma ghalat ha. Har sahabi jannati Nahi ha. . Han magar sahaba k amukaam bohat bara ha.
@irfankhan-rj9yt4 ай бұрын
Surge tobaa k ayat 100, 101 , 102 parho pta chal jaiga sahba main Kon konsi log be shamil thi
@irfankhan-rj9yt4 ай бұрын
Surh tubaa
@98862684 жыл бұрын
yazeed nay khood shair kahy jahan 700 rawi mojood they.. yani darbar e sham jahan uss nay ally mohamad ko bulaya tha.... "na koie quran nazil hoa na he koie farishta aya, na he koie wahi nazil hoye... yeh tu sab bani hashim ka garha hoa khayl (drama) tha"... naozobillah
@AhmadRaza-ly6zz3 жыл бұрын
(نعوذبااللہ) جو توحید کا قایل لیکن نبوت پر ایمان نہ رکھتا ہو تو وہ کچھ بھی ہو مسلمان قطی نہیں
@shahiduzzamanshaukat77564 жыл бұрын
حضرت امیر معاویہ رضہ اللہ اور حضرت امام حسین رضہ اللہ دونوں نے مسلمانوں کو بہت نقسان پہچایا ھے ایک نے اپنے بیٹے یزید پلید کو بادشاہ بنا کر اور دوسرے نے شہید ھو کر ۔ آہ۔ !
@nomilahoria26634 жыл бұрын
اور تو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتا ہے، شرم کر حسین علیہ السّلام کو کن کے ساتھ ملا رہا ہے۔