چوھدری صاحب سیاسی جماعت کے فیول والی بات آپ نے 100% صحیح کہی
@toninuri1519Ай бұрын
ٹرمپ نیازی ❤ امریکہ نکل رھا ھے اب تم جانو افغانستان طالبان جانے ❤امریکہ نے افغانستان کی لڑائی عمران خان کے ذریعے پاکستان منتقل کر دی ❤❤
@abdulqayum3333Ай бұрын
ZABARDAST ⚘ enjoyed. Gandapoor must be brought to justice 😊
@zeeshanrajput-f6sАй бұрын
چودھری صاحب کیا پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کی کوئی حد ھے ریاست کب تک اسی طرح ان کے ڈرامے دیکھتی رھے گی
@muhammadafzalzafar-ui2bsАй бұрын
ورکرز کے ساتھ بہت اچھا سلوک ھو رھا ھے یہ کیوں جلسوں میں جاتے ہیں ان کے ساتھ ایسا ھی ھونا چاھیے جلسوں میں مت جائیں
@shahidchoudhry5041Ай бұрын
ان کی آوارہ عورتیں بھی جلسوں میں جاتی ہیں کوئئ شریف عورت اپنے بھائی باپ اور بیٹوں اور بچوں کو گھر چھوڑ کر پراۓ مردوں کے ساتھ اپنا شوق پورا کرتی ہیں
@zafarakhtar2666Ай бұрын
پی ٹی آئ نے پاکستان کی بنیادوں میں سے بہت سی اینٹیں نکال دیں اس لئے پاکستان اور اس کی معیشت ڈگھمگا رھی ھے فیصلہ کرنے کا وقت ھے ابھی نہی تو کبھی نہیں🎉🎉🎉🎉🎉
@ziamahmood7296Ай бұрын
جی بالکل فرمایا ھے فوری و حتمی فیصلہ جو ملک کی سالمیت کے حق میں ھو ۔
@liaquathussainfarooqui5957Ай бұрын
کے پی کے کے اسمبلی میں تقریریں ریاست کیخلاف کھلی بغاوت ھے ۔
@changavalley7846Ай бұрын
جاوید بھای چند دن پہلے پاکستان کو ڈیفالٹ قرار دیا تھا۔۔مگر الحمدو اللہ ابھی کچھ نھی ھوا
@yasmeenawan-en1ygАй бұрын
Ye beech me apna asli malik k liye bhi bhonk letay hein
@ZahidSamuelАй бұрын
Kb hona he defalt hr chez bik gie he
@MuhammadAhmed-sj3pzАй бұрын
آپ تو پتہ نہیں کیا بتا رہے ہیں ۔ لیکن مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بغض عمران میں آپ کافی دروغ گوئی سے کام لیتے ہیں پتہ نہیں آپ کیوں نہیں سمجھتے کہ اپنی چرب زبانی بھی چیزوں کو چھپا نہیں سکتی۔۔لیکن آپ بس منہ کھول کے لگے رہتے ہیں ۔۔حالانکہ آپکو خود بھی پتہ ہے کہ آپ غلط بیانی کرتے ہیں۔۔۔ مرنا نہیں ہے آپ نے چوہدری صاحب
@saniaamirbaaz8850Ай бұрын
ان کی نیوز کبھی صحیح نہیں ہوتی
@MFZ_EDITZ44Ай бұрын
Great analysis javed Ch sb.❤❤❤
@AbdulrafaytiviАй бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ و علی ازواجک و بناتک وابنائک وآلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ ❤
@m.kaleemkhan1974Ай бұрын
ALI AMIN GHANDARPUR❤❤❤❤❤YOU R FACH CHANNEL JAVED CHAUDER❤❤❤❤❤AMERICA 🇺🇸 AGENT ❤❤❤❤❤❤DOLLAR AGENT ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@allamasahib4522Ай бұрын
مرسی شہید کی نیازی سے کوئی نسبت نہیں: مرسی شہید باعمل مؤمن قول فعل کا سچا تھا، قرآن پاک کی ایک ہی نہیں چھ ہزار دو سو چھتیس آیات یاد تھیں۔ صیہونی بدکار داماد اور وطن غدار نہ تھا
@user-qi9sb7vv3fАй бұрын
ہمارے ملک پاکستان اور عوام کی کسی کو پرواہ نہیں سب کی خواہش ہیکہ بس کسی طرح سے بھی کُرسی مل جائے فوج کو یعنی آرمی کو کسی طرح سے گرانا ہے یہ سب کی خواہش ہے کیونکہ یہ سب ماضی قریب میں فوج سے ڈسے ہوئے ہے چاہئے اس میں عدلیہ ہو وکلا ہو صحافی برادری ہو تمام سیاسی پارٹی ہو اور بیوروکریسی ہو پاکستان کو آج اس نہج پر پہچانے میں عدلیہ نے بہت اہم رول ادا کیا ہے اللہ تعالیٰ اس مملکت خداداد کی حفاظت فرمائے آمین
@AbdulRasheed-ig8qfАй бұрын
آمین ثم آمین ۔
@dilshadjaan2497Ай бұрын
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر قربان الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤
@AbdulRasheed-ig8qfАй бұрын
یہ گھر میرا گلشن ھے اس گلشن کا خدا حافظ۔
@AbdulrafaytiviАй бұрын
آمین ثم آمین ❤🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰✨️
@mohammadzahid8733Ай бұрын
Mashallah
@hadayatali1638Ай бұрын
جماعت اسلامی اپنے کارکنان کی حفاظت کرتی ہے جب بھی احتجاج میں کارکنان گرفتار ہوتے ہیں جماعت اسلامی ان کے لیے وکیل اور تمام قانونی معاونت فراہم کرتی ہے
@akhtarqaisrani5122Ай бұрын
گورنر راج سے بہتر ہے عدم اعتماد آسانی سے ہو جائے گا اور بہتر نتائج نکلیں گے
@hafizabdulrauf243Ай бұрын
آپکے تبصرے تنزو مزاح اور کہانیوں پر مبنی ھوتے ھیں سنجیدہ اور پکی خبریں دیا کریں
@faisalkhan-mq2doАй бұрын
The temperature is raising to dangerous level May Allah help Pakistan’s establishment and people in power. Sanity must prevail with Justice.
@saan6569Ай бұрын
InsuahaAllah never u are lier
@bismillahjan986Ай бұрын
Mashaallah Last Advice Is Best
@khizrahussain4016Ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ اللہ تعالٰی آپ کو ایمان صحت زندگی جدوجہد کامیابیاں اور خوشیاں دے آمین یا رب العالمین
مجھے مکمل یقین ہے کہ پاک فوج تمام فتنوں خواہ وہ اندرونی ھوں یا بیرونی ھوں ۔تمام فتنوں کا مقابلہ کر سکتی ھے۔ ریاست پہلے تماشا دیکھتی ہے ۔لیکن جب ریاست اُٹھتی ھے تو سب کو گرا دیتی ھے. پاک فوج زندہ باد ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰 پاکستان پائندہ باد ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰
Khutum ho jata h ye fitna fasad, agar Asim Muneer sb Imran ko gode mein bitha kar iqtadar ki choosni dai dain.
@mohammadzahid8733Ай бұрын
Sab gadar ekthy ho gye hy.
@akhatrali5702Ай бұрын
آج کے جواب نے خوش کر دیا ھے۔ ویسے سوال کرنے والے کا بھی جواب نہیں
@hajiashfaq7534Ай бұрын
ایک پاکستانی کو اتنی مایوسی نہیں ہونی چاہئے جتنے مایوس ہم لوگ ہو رہے ہیں کتنی غلط بات ہے
@muhammadibraheem5652Ай бұрын
چوہدری صاحب کہنے کو رہ کیا گیا ہے کیا ان لوگوں کو خدا کا خوف نہیں ایک دن موت کا اور جزا وسزا بھی ہے
@mohammadafzalvirk3578Ай бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
@noorulhakam8839Ай бұрын
اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت کرے اور شرپسندوں سے پاکستان کو بچاے آمین ثم آمین یارب العالمین چودھری صاحب بہت بہت شکریہ. اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین.
@WisamhkhanАй бұрын
گورنر راج کے لئے گندہ پور نے راستہ ھموار کیا ھے اب کوئی شک نہیں رھا
@abdullahbashir2740Ай бұрын
اللہ پاک ھمارے وطن کی حفاظت فرماۓ۔یہ گند گہری سازش ھے۔
@anwersaeed5552Ай бұрын
جاوید چوہدری صاحب آپ کا مدبرانہ خطاب بہت اعلی اور حکمت سے فل وی لگ ماشاءاللہ دوسرے بھائی بھی بہت اعلی ❤❤❤❤❤
@zeeshanrajput-f6sАй бұрын
اللّٰہ پاک آپ اور عزت اور اعلیٰ مقام دے آمین
@qazi3138Ай бұрын
تبدیلی کا جذبہ ، تبدیلی کا جنون، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@Ashrafi18Ай бұрын
Chaudhary Saab zindabad
@zoyanomanАй бұрын
آپ کا ہر ویلاگ آپ کے پچھلے ویلاگز کی نفی کرتاھے
@tanveerbodla3132Ай бұрын
چودھری صاحب ، آپ نے اچھی تجویز دی ھے کہ اب وہ وقت آگیا ھے کہ انا اور زد پر فیصلہ نہ ھو بلکہ اس جھگڑے کا حل نکلے ، 2014 سے 2024 آگیا ھے 10 سال سے ملک کو یرغمال بنایا ھوا ھے اب کچھ سوچا نہ گیا تو انتہای خطرناک نتیجہ نکلے گا نقصان تو ھر دفعہ کی طرح ھم عوام کا ھوگا کچھ ملک سے بھاگ جائیں گے پہلے کی طرح ، ۔۔۔۔۔ اور جو طاقت ور ھیں وہ ویسے ھی بچ جائیں گے مارے تو وہ جائیں گے جو 1947 سے در بدر ھیں 😢😢😢
@ahmedhayat5309Ай бұрын
بقول آپکے وہ تو کانپ رہے تھے، ڈر گے تھے اور ان سے بولا نہیں جا رہا تھا
آج کافی دنوں بعد آپ نے اچھا اور ماہرانہ تجزیہ کیا ہے
@tariqrahman9287Ай бұрын
کوئی بھی محب وطن پختون تحریک انصاف کے ساتھ نہیں وہی لوگ تحریک انصاف کو سپورٹ کرینگے جو محب وطن پاکستانی نہیں ہونگے ہم نہ نواز شریف کے ساتھ ہے نہ زرداری نہ عمران کے ساتھ ہم پاکستان کے ساتھ ہے
@solangishahidАй бұрын
چوہدری صاحب وی لاگ بہت لمبا کردیا ہے
@zeeshanrajput-f6sАй бұрын
چودھری صاحب عثمان بزدار فرح گوگی وغیرہ کا کوئی ذکر تک نہیں ہے
@tariqraja5360Ай бұрын
Excellent v log..
@ShahidMahmood-x8yАй бұрын
اج کا سوال عمران خان کی جو آج مقبولیت ہے کیا اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ممکن تھی شاہد محمود شکرگڑھ سے
@RanahamidsharifАй бұрын
❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤❤❤
@anwersaeed5552Ай бұрын
Very good VLog Ch Sb
@hafeezdogar3859Ай бұрын
پاکستان کی شیرنی بیٹی عوام کی آواز مریم نواز مریم نواز مریم نواز مریم نواز
@rajakiani69Ай бұрын
Good Vlog 👍👍👍👍
@liaquathussainfarooqui5957Ай бұрын
آخری آوورز کا کھیل شروع ھونے والا ھے
@abdul4956Ай бұрын
بس صرف ایمپائر کی انگلی کا کمال ہے جو حالات اس نہج پر پہنچ گئے
@TaimoorKiani-tv1ztАй бұрын
Yeh sab nikal jayen Afghanistan chalay jayen...yeh Pakistan Kisi k baap ka nahi...25 crore Pakistanio ka hai.. Pakistan tornay walay Ayub Khan Yahya Khan Ikramullah Khan Yeh 3 admi kharkar Pakistan tornay k zimadar Hain...
@ranaiqbal4495Ай бұрын
سر۔ بوہت اچھا تجزیہ۔ گندا پور نے افغانستان کے ساتھ بات کرنے کی جو بات کی ہے دراصل یہ اس نے ریاست کو دھمکی لگائی ہے کے ہم اور بلوچستان طالبان کے ساتھ مل جائیں گے ۔
@ShakirKhan-c4iАй бұрын
گنڈاپور وغیرہ اسی اسٹیبلشمنٹ کا تختہ ہے
@asifakbar2963Ай бұрын
Shukr kro, imran ko abhy jinsi zaydti walla ilxam PTI khwateen kay waqt nhy yaad aya
@qudsianasiruddin6004Ай бұрын
Bad policies of Imran Khan, PTI ka Imran Khan mulk mei khuch na khuch karway gaa
@arshadnadeemfanclubpkАй бұрын
Loooray lagwayeee ga aur Kya theek kaha
@saifullahkhan5578Ай бұрын
Good Show
@asifakbar2963Ай бұрын
Pension ko bi iss mulk ma nhy bukhsha gya..wah rey Pakistan wa
@muhammadibraheem5652Ай бұрын
سر بھٹو صاحب کے بارے ساری دنیا جانتی ہے کہ عدالتی قتل یوا جس طرح کی یہ لوگ حکومت کر رہے ہیں بتانے کی ضرورت نہیں
@stinghut5714Ай бұрын
Pak foj zindabad,Pakistan zindabad.
@shaukatparveen97Ай бұрын
Very good advice 👌 no body help tham
@Ali-fm1bkАй бұрын
#کاش کہ خانزیر سانپ کو پانچ سال پورے کرنے دیے جاتے سیاسی شہید نہ بنایا ہوتا بقول شیخ رشید کے کہ ہم اسی طرح اگر انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر جاتے تو عوام میں ہمیں جوتے مارنے تھے اچھا ہوا پی ٹی آئی حکومت ختم ہو گئی
@shabsabahat3166Ай бұрын
The country was on the verge of bankruptcy- just had 6 months of salaries of people. Nawaz Sharif didn’t want PLM-N to take over the government as Imran Khan had left the country in economic instability- PTI was becoming very unpopular. But the country’s situation was very dire. Government & establishment didn’t have any choice.
@AliAhmed-tm1jfАй бұрын
Yehi to ghalti hui
@AbdulRasheed-ig8qfАй бұрын
بہت خوبصورت بات کہی ھے ۔
@MuhammadZubair-w3uАй бұрын
Tow Party of Pakistan No included of Army but big party leader is broken of Pakistan. ❤❤❤❤❤ My request of ARMY chief shab ❤ sub joto co with Imran Khan and other stuff of all Provences Wazeerala is ceript in the case of creption
@iqbalkhan-dy6iqАй бұрын
Good news
@muhammadbilal3705Ай бұрын
تم نے تو کہا تھا کہ گنڈاپور نے معافی مانگ لی ھے اور اس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ ھو گیا ھے۔
@AbdulKarim-qo9bcАй бұрын
اگر ریاست اسی طرح عمران کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتی رھی اور جلد کوئی فیصلہ کن اقدام ۔ہیں اٹھائے تو میرے ناقص خیال میں بہت بڑا انتشار پیدا ھوگا جس کو قابو کرنا پھر مشکل نہیں بلکہ ناممکن جو جائیگا۔۔ عبدالکریم پشاور
@MaryamIkram1Ай бұрын
کوؤں کی دعاؤں سے ڈھور ڈنگر نہیں مرا کرتے البتہ ان کی کالک بڑھتی رہتی ہے۔ سوا لاکھ ۔۔۔۔۔۔
@MuhammadZubair-w3uАй бұрын
This country ❤is ALLAH NEGHBAN All party leader is no fathfull of country and our Army and our poor people ❣️. Burcarce is super Court some police department jujies is no fathfull. Only One solving Marshall law apply ARMY chief shab.no our political party leader is crept some is true. Jub Nawaz sharif And her daughter and shabaz sharif. PPP leader Zardare shab and her sister was arrested . Government is wrong dection of Punishner . Punished is no less. Our request to Army chief shab. All wazeer no less own facelties and Punition less Army chief shab chick this matter.
@MaShaziprizebondpkАй бұрын
very nice and beautiful
@ishtiaqsheikh5131Ай бұрын
ان لوگوں کے ساتھ پاکستانی تھے لیکن عمران کے پیچھے اسرائیل ھے اگر اسرائیل پاکستان پر حملہ کر سکتا ھے؟؟؟
@rehmanshabir6796Ай бұрын
First like
@stinghut5714Ай бұрын
Allah zalimo per zalim mosalat kar Kay in ko saza deta ha
@ch.tabassumjavid1079Ай бұрын
چوہدری صاحب کیا مارشل لاء لگانے سے ملک کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے ۔؟.
@ij6696Ай бұрын
Federal government should declare KPK like Azad Kashmir and send all KPK origion people from every part of Pakistan,this step will give pleasure to them and peace and prosperity to Pakistan.🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@shafiurrahman470Ай бұрын
Gandapur is right
@mshahbaz6239Ай бұрын
یہ بھی تو کوئی سازش ہو سکتی ہے پاک فوج کو بدنام کرنے کے لئے
@MentationPositiveАй бұрын
چوھدری صاحب میں محمد جاوید اقبال صاحب کے سوال پر آپ کے چہرے کی چمک بتارہی ہے کہ آپ نے اور فرخ نے پہلے اس کو خوب انجوائے کیا پھر دونوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ یہ سوال پروگرام میں اٹھایا اور پھر بٹھایا جائے مجھے آپ دونوں بڑے زندہ دل خوش مزاج خوش ا ساس اور خوش جذبات لگتے ہیں ایسے سوالوں پر مناسب تبصرہ کر دیا کریں
@qayyumazam-j2yАй бұрын
Good analysis of Pti politics
@khuramsaeedkhattakАй бұрын
Pathan fighting for monitary benefit is always dangerous but not for any other cause.
GUNDA PUR & IMRAN KHAN SEEM TO BE ICE EDDECTED .MM.ALI
@zaiborang1215Ай бұрын
If pmln remain silent they will become unrelevant ,they very follish .they must come and defend army and themselves ,becz of there polices people dont able to defend them .they must go aggresivly against pti have a courage otherwise leave govt
@ghulamabbasi439Ай бұрын
Federal Govt should impose Governerraj in kpk to save the kpk as well control this traitors
@IbadKhan-m8oАй бұрын
Lanat fitna party par fitna hy
@sikandarzia-ne5uvАй бұрын
Assalam o aleikum,I feel this is high time to take stern action in kpk.
@shakilghazi4444Ай бұрын
چوہدری صاحب ان حالات کا علاج صرف ایک آپریشن ھے گاندھی جی والے حل سارے استعمال ہو چکے ہیں یہ مخبوط الحواس ٹولہ آپریشن اور چھترول کے بنا بعض نہی آئے گا
@hajiashfaq7534Ай бұрын
اب کچھ کرنے کا وقت آ گیا ہے
@m.kaleemkhan1974Ай бұрын
❤❤❤❤❤PATHAN IS VERY BRAVE MAN CM KPK VERY BEST❤❤❤❤NO BADY ❤❤❤❤❤❤❤
@JaveedMahi-w5zАй бұрын
السلام علیکم جاوید چوہدری صاحب سر جی جب تک اپ رحیم یار خان کا میگا سورج کا مسئلہ ڈسکس نہیں کریں گے تب تک اپ کے 30,000 فالور پورے نہیں ہوں گے انشاءاللہ جاوید اقبال ماہی رحیم یار خان
@sayedrahman4928Ай бұрын
اگر یہ پھول کے پی کے لیے ارہے ہیں تو اتنی سخت بارڈر کے باوجود تو پھر یہ پنجاب اور سندھ کیوں نہیں کہ وھاں نہ کوئی بارڈر ھے اور نہ کوئی فوج کے چیکنک پوائنٹ ھے سرحدوں کی نگرانی بھی ھورھی ھے باڑ بھی لگا ھے پھر یہ پھول صرف کے پی کے کے قسمت میں ھے عجب تجزیہ کر رھے ھیں آپ
@AbidMalik-q7pАй бұрын
G ch sab
@KhanKhan-iv5zcАй бұрын
Javed sahab this is Bilal haider khan from taxila کیا اسٹیبلشمنٹ خود نہیں چاہ رہی کے گنڈاپور غلطی کرے وفاق پر چڑھائی کرے تک کے مارشل لاء کا راستہ ہموار ہو ؟؟
@Sk-nb3ylАй бұрын
There would be no Marshall Law. And is Ganda a two year old kid who doesn’t know the consequences of his actions
@KhanKhan-iv5zcАй бұрын
@@Sk-nb3yl may be imran wanted him to do so Jasay wo punjabi mein kehtay hain Na khedsan na khedon desan 😁
@m.nadeem2070Ай бұрын
تجزیے کم اور خبر زیادہ ہونی چاہیے اس سے آپ کو فائدہ ہو گا
@muhammedaslam9782Ай бұрын
پینشنرز درد سر ہیں یا کہ آپ کے ملک میں کرپشن زدہ سسٹم
@iqbaljalali2579Ай бұрын
بعض عمران آپکے دل میں کوٹ کوٹ کے بھری پڑی ہے
@inayaturrehman5965Ай бұрын
چوہدریوں صاحب آپ نے اپنے وی لاگ میں نہایت فضول سوال تو شامل کر لیا مگر افسوس کہ میرا مفاد عامہ والے سوال کو شامل نہیں کیا. میرا سوال تھا کہ بشمول میرے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو ماہ اگست کے بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ کے حساب سے ریلیف نہیں دیا گیا. مہربانی فرما کر وزیر اعلیٰ تک متاثرین کی یہ فریاد پہنچا کر شکریے کا موقع دیں.
@globtexАй бұрын
EOBI- Emp Old-age Benefits Institution, ملازمین کی بڑھاپے میں فلاح و بہبود کا ادارہ