Divorce (Talaq) in Islam (All Questions) | Javed Ahamd Ghamidi

  Рет қаралды 6,277

Al Mawrid Hind

Al Mawrid Hind

7 жыл бұрын

Al-Mawrid Website: www.al-mawrid.org
Al-Mawrid Hind Website: www.almawridindia.org
E-Mail: info@almawridindia.org, almawridhind2014@gmail.com
Facebook: / almawridhind
Subscribe: / almawridhind
Twitter: / almawridindia
Instagram: / almawridhindfoundation
Key Words:
Islam
Quran
Allah
Hadith
Muhammad
Javed Ahmad Ghamidi
#Islam #JavedAhmadGhamidi

Пікірлер: 8
@hafizshahidjamal8830
@hafizshahidjamal8830 5 жыл бұрын
محترم۔بیشک۔ایک طلاق دیناھی بہتر ھوتا ھے۔لیکن ایک مجلس میں تین طلاق پرحلالہ نہیں۔رجوع ھے۔قرآن کریم اور احادیث۔پاک میں۔وضاحت ھے سورۃالبقرہ۔کی آیات۔228 میں ثلاثتہ قروء۔کا تزکرہ ھے۔ترجمہ۔اورطلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں خود اپنی جانوں کو تین۔قروء (طہروحیض۔تک۔اور انکے لئے حلال نہیں کہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پراور آخرت کے دن پر اور انکے خاوند حق رکھتے۔ھیں۔انکے لوٹانےکا اس مدت میں بشرطیکہ صلح کرنا چاہیں اور عورتوں کا بھی حق ھے جیسا کہ مردوں کا ان پر معروف طریقے سے اور مردوں کا ان پر ایک درجہ حاصل ھے اللہ زبردست حکمت والا ھے۔اللہ تعالٰی۔حکم دےرہا ھے۔کہ خاوند حق رکھتے ہیں انکے لوٹانے کا۔اور عورتوں کوبھی۔حق دیا۔اپنے خاوند سے رجوع کا صلح کی شرط پرعدت کےاندر۔اورعورتوں کی عدت تین حیض یا۔تین ماہ ھوتی ھے۔آپ حضرات ایک ساتھ تین طلاق دینےپر۔طلاق مغلظہ کا فتویٰ دیتے ھیں۔اور تلقین۔کرتے ھیں۔کہ جب تک حلالہ۔نہ ھو گا تو پہلے والے شوھرکے لئے۔حلال۔نہ ھوگی۔زرا سوچیں۔اور 229 میں۔طلاق دو مرتبہ ھے جب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےپوچھا۔اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کریم میں تیسری طلاق کہاں ھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےیہ نہیں فرمایا۔فان طلقھا۔تیسری طلاق ھےبلکہ فرمایا۔اوتسریح باحسان تیسری طلاق ہے۔معروف طریقے سے رجوع یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ھےپھر۔فرمایا۔تمھارے لیےحلال نہیں جوکچھ بھی ان کو دیا ھےاس میں سے واپس لے لو مگر دونوں یہ خوف رکھتےھوں کہ اللہ کی حدود پر قائم نہ رہ سکیں گے اور فیصلہ کر نے والےبھی یہ ھی خوف رکھتے ھوں تو بیوی کی طرف سے وہ چیز فدیہ کرنے پر اور شوہر کی طرف سے وہ چیز لینے پر کوئی حرج نہیں یہ اللہ کی حدودھیں۔ان سے تجاوز نہ کرو۔آخرتک۔آیات 230 میں ۔پس اگر اس نےاسکو طلاق دیدی۔تو اسکے لئےحلال نہیں اسکے بعد جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے کسی اور سے پھر اگر وہ طلاق دیدے تو دونوں پر کوئی گناہ نہیں اگر باہم مل جائیں اگر ان کو گمان ھو کہ اللہ کی حدود کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ اللہ کی حدود ھیں۔جو واضح کرتا ھے اس قوم کے لئےجو سمجھ رکھتے ہیں۔صرف اس ھی آیات کو مقدمہ بناکر حلالہ کا فتویٰ دیا جاتاھے۔230۔ آیات میں طلاق کے بعد ایک مخصوص صورتحال کے پیشِ نظر عورت کی دوسری جگہ شادی لازم قراردی گی ھے۔جب میاں بیوی کے علاوہ معاشرہ بھی دونوں کی مستقل جدائی پر یہاں تک آمادہ ہو کہ عورت کی طرف سے فدیہ دینا جائز نہ ھونے کے باوجود جائز بن جائے تو پھر بھی شوھر کو طلاق کے بعد دوسری شادی پر اعتراض ھو تا ھے شوہر کے اس ضمیر کی نفی کے لئے ضروری تھا کہ ان الفاظ میں وضاحت کردی جاتی شھزادہ چارلس پر لیڈی ڈیانا کو مروانے جیسی مثالوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔مسلم شریف.باب الطلاق۔۔1472 میں ھے۔حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا۔عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور عہد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت کے ابتدائی دوسالوں تک ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ھی شمار ھوتی تھی.اس پر اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ھے۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی کے دور میں جب طلاق کی شرح زیادہ ھو نے لگی اور لوگ طلاق دیتےاوررجوع کرتےتو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر کوئ شخص تین طلاق ایک ساتھ دیگا تو میں ان کے درمیان علیحدگی اختیار کر وادونگا۔جب تنازعہ کی صورت اختیار کرجائےتو حاکم وقت پر ضروری ھوتا ھے کہ فریقین میں تفریق کردی جائے۔کیونکہ قرآن کریم میں صلح کی شرط پر رجوع کی گنجائش موجود ھے۔اگر دونوں میں سے ایک راضی نہ ھو تو رجوع نہیں۔ھوسکتاھےیہ فیصلہ عین قرآن کریم۔کے مطابق تھا۔بعد والے حضرات نے اس بات کو غلط سمجھا۔اور بات حلالہ تک آپہنچی۔اورحضرت علی کرم اللہ وجہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ۔عنہ۔حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ مسلک بیان کیا ھے کہ طلاق کے پیچھے طلاق واقع نہیں ہوتی ھے۔کتاب کا نام ۔ایک مجلس کی تین طلاقیں اور اسکا شرعی حل۔صفحہ۔63۔حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ. مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔بریلوی مسلک کے مشیر۔وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان مولانا پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ بھی ایک مجلس کی تین طلاق کے قائل نہیں تھے۔عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےجب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوجب پتالگا۔تو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر غضبناک ھوئے اور سمجھایا کہ پہلے طہر میں رکھ لو یہاں تک کہ حیض آئےپہر دوسرے طہر میں رکھ لو۔کہ حیض آئے۔پھر تیسرے طہر میں رجوع کرلو۔یاہاتھ لگانے سے پہلےچھوڑدو۔بخاری شریف۔کتاب الاحکام۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےالگ الگ طہر میں طلاق دینے کا طریقہ سکھایا۔حضرت رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےاپنی بیوی کو ایک مجلس۔میں تین طلاق دیں بعد میں بہت غمگین ھوئے۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا۔تم نے اسے کس طرح دی۔انھوں نے کہا تین مرتبہ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ تین طلاقیں ایک ساتھ دی تھیں۔انھوں نے کہا۔ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر یہ ایک ھی۔طلاق ھےاگر تم چاھوتو رجوع کرلو۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےھیں۔کہ حضرت رکانہ نے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔مسنداحمد۔123/4۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کےاستاد حضرت۔حماداورمحدث حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ۔عنھم۔بھی ایک مجلس میں تین طلاق کے قائل نہیں ھیں۔رجوع کے قائل ھیں۔جبکہ آیات 231۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف۔طریقےروکو یا۔معروف طریقے سے چھوڑو۔232 میں اورجب تم نے عورتوں کو طلاق دی پھر پورا کرچکی اپنی عدت کوتو نہ روکو انکوکہ ازواجی تعلق قائم کریں اپنے خاوندوں سے جب راضی ھوں آپس میں معروف طریقےسے۔سورۃالطلاق ۔آیات۔ا میں اے نبی جب تم عورتوں کوطلاق دو تو انکو عدت کے لئے طلاق دواور شمار کرو عدت کو۔آیات 2 میں ترجمہ اورجب پہنچیں وہ اپنی عدت کو تو معروف طریقے سے رکھ لو یا معروف طریقے سے الگ کردو۔سورۃالنساء۔آیات 35 میں صلح کا تزکرہ ملتاھےاور سورۃالبقرہ.آیات۔228.229۔231.232.اورسورۃالطلاق میں آیات 1.2. میں اللہ تعالٰی موقع فراہم کرتا ھے۔صلح کی شرط پر عدت کے اندر اور عدت کےدوران اور عدت کے اختتام پر رجوع ھو سکتا ھے مشیروفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان۔مفتی حسام اللہ شریفی۔ مفتی فلک شیر۔ان حضرات نے بھی تین طلاق سے رجوع کیا ھے۔یوٹوپ پرضرب حق ڈوڈ کوم پر ریسرچ کرسکتےھیں۔چیف ایڈیٹرحضرت سید عتیق الرحمن گیلانی مدظلہ العالی
@rajaaslam5845
@rajaaslam5845 7 жыл бұрын
Mufrid Chougle, will you please mention the number of Hadith and narrated by whom.
@mrskhurshidmalik6637
@mrskhurshidmalik6637 Жыл бұрын
Ishtaal maiyn insan kuuch bheey keh daiyta haiy k ishtal maiyn deey hueey 3 tullaq nahi ho sukteey
@mufridchougle6406
@mufridchougle6406 7 жыл бұрын
mere pas kitabo ki dukan nahi hai or aap ka k khud dhond le mai ne tafseer me padha hai or mai behas kar k barbadi me nai shamil hona chata or behas kar ne par bhi allah k nabi ne mana farmaya hai or jo log hawala mangte hai har bat ka wo khud raye hote hai or shek saadi ki nasihat yaad rahe mujhe k khud raye ko nasihat karne se bhetar khud nasihat lena hai k khud raye ko nasihat nai karte or na hi koi behas
@mufridchougle6406
@mufridchougle6406 7 жыл бұрын
ghamdi chicha kuch b bolte hai ....hadis hai k 3 cheze mazaq me bhi nafiz ho jayegi ,1 nikah 2 talaq 3 azadi kya hadis halat hai gamdi chicha ko nai samajhti ya un k nazdik galat hadis hai
@khkarandoyyum3395
@khkarandoyyum3395 7 жыл бұрын
MR.JAG HADITH IS THE INTERPERTATION AND EXPLANATION OF QURAN AND WHEN HADITH CONTRADICTS THE HOLY WORD OF QURAN SO THIS IS NOT A HADITH BUT A FALSE STATEMENT WHICH IS PRODUCED OR FABRICATED BY SOME ONE LIKE ARUN SHORI,YOGI OR MODI OR ANY ONE WHO IS ISLAMOPHOBE.....BY THE WAY YOUR RELIGION HINDUTWA HAS NO ROAM AND CHOICE FOR WOMEN OF DIVORCE....IN HINDUISM WOMEN HAS NO RIGHT TO TAKE DIVORCE FROM HUSBAND WHETHER SHE LIKES OR NOT HER HUSBAND BUT SHE HAS TO BEAR ALL LIFE THE SAME UNWANTED HUSBAND SO SHE GETS RAPED ALL HER LIFE BY SO CALLED HUSBAND WHICH IS NOT BUT SOME ONE WHO RAPES HER COZ SHE DOES NOT WANT HIM....YOU SHOULD READ YOUR VEDAS ETC WHERE WOMEN AND EVEN MEN CAN NOT GET RID OF UNWANTED RELATIONS AND YOU SHD THANK ISLAM WHICH GAVE YOU THE ULTIMATE LIGHT AND WISDOM AND YOU CAN GET BENEFITS BUT YOU GUYS STILL BELIVE IN IRRATIONAL AND INFERIEUR THINGS LIKE ANIMALS STONES AND ALL THE BULL SHITS......
@khkarandoyyum3395
@khkarandoyyum3395 7 жыл бұрын
dont call me bhai i would prefer to die rather than becoming an indian's bro....you know nthg but just trolling...islam is derived from QURAN and QURAN is written on"loh e mafooz" and the same way hadiths are not from history books or ur maha bharat but we muslims belive that hadiths are indirectly ALLAH's words put onto the holy prophet's tongue but only sahih hadiths not indian way of naked islam and nude muslims......dont talk to me any more and you shd read more coz u need to study more and more coz u r an indian idiot who wants constants to be modified.....u are incredible sinistre that u think abt permenant laws and constants and perfect values and pricipals ought to be manupolated....... u r sick as all indian continent are.....laanat ho tum jaise badhwon per
@nayeemali4037
@nayeemali4037 7 жыл бұрын
mufrid chougle aap apne taraf se Sahi bolrahe hain...lekin woh hadish ka reference Nmbr den...woh hadish jaif Hai ...ya Sahi ....aur hadish 200 saal ke baad likhi gai Hai...aur thoda akal se kaam Lena chahiye Quran jab bolraha hai sarab ke nase main jab tak Kya bolrahe ho samjhna sako to namajh ke paas mat jao...to talaq se ek jindagi barbad hojati Hai....Islam main sakhti nahin Hai asani sikhata Hai...yeh to Islam ke khilaf Hai...
Divorce (Talaq) in Islam | Javed Ahmad Ghamidi
1:12:50
Al Mawrid Hind
Рет қаралды 8 М.
The Social Shari‘ah: Divorce (Procedure of Divorce) [31/49] | Javed Ahmad Ghamidi
30:37
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 713
I Can't Believe We Did This...
00:38
Stokes Twins
Рет қаралды 84 МЛН
Can You Draw A PERFECTLY Dotted Line?
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 101 МЛН
ROCK PAPER SCISSOR! (55 MLN SUBS!) feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
00:31
Why do we need Hadith if the Quran is enough? | Javed Ahmad Ghamidi
10:53
Full Debate Video | Difficult Questions Vs Dr Israr Ahmed | Dr Israr Ahmad
1:18:04
Informative Hashim
Рет қаралды 2,6 МЛН
Head Covering: Desirable or Obligatory?
5:31
JavedGhamidi
Рет қаралды 73 М.
Nikah Misyar Talaq Aur Halala - Molana Ishaq RA
15:12
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 28 М.
Ilm O Hikmat With Javed Ahmad Ghamidi | 07 July 2024 | Dunya News
40:33
Talaq ke Masail - Javed Ahmed Ghamidi
1:12:50
Javed Ghamidi
Рет қаралды 59 М.
Interview | Javed Ahmed Ghamidi | Gcil | انٹرویو | جاوید احمد غامدی |
43:00
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 49 М.
I Can't Believe We Did This...
00:38
Stokes Twins
Рет қаралды 84 МЛН