Dor Sahaba main Hotay, to Hazrat Ali RA ka sath Daytay ya Ameer Muawiya Ra Ka? II Face Off II EP-73

  Рет қаралды 39,340

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

Пікірлер: 935
@AlMustafaAlwarid
@AlMustafaAlwarid 2 жыл бұрын
آپ سے گزارش ہے کہ آپ کا تعلق کس فرقے سے ہے برلوی ،، سنی،، دیوبندی ،،شیعہ وغیرہ میں آپ کی علم کی کلاسز لینے کا شوق رکھتا ہو
@AlMustafaAlwarid
@AlMustafaAlwarid 2 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair جزاک اللّہ
@noorazam6067
@noorazam6067 2 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair ماشاءاللہ شیخ، جزاک اللہ خیرا، شیخ انہی مسائل پر فوکس رکھنا یہی فیلڈ آپ پر ججتا ہے اور جتنا فائدہ ہمیں آپ کے بیانات سے ہو رہا ہے آج تک کسی عالم سے نہیں ہوا۔۔گزارش ہے کہ عباسی خلافت کے اختتام تک سب اختلافات تفصیلا ذکر کریں تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ کیا کیا ہوا تھا صحابہ کے بعد
@noorazam6067
@noorazam6067 2 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair شیخ صحابہ کے بعد بیت المقدس کس طرح دوبارہ عیسائیوں کے قبضے میں گیا؟ تفصیلات چاہئے ۔ جزاک اللہ خیرا شیخ
@ahmedraz2
@ahmedraz2 2 жыл бұрын
Naqasbandi firqe se hai
@AlMustafaAlwarid
@AlMustafaAlwarid 2 жыл бұрын
@@ahmedraz2 sahi Mai naqasbandi silsile sai hu ap ka silsila. Qadri lagta hai
@humanbeing3135
@humanbeing3135 2 жыл бұрын
We are with Ammar bin Yasir and Mola Ali. We support Engineer m Ali Mirza🥰🥰🥰
@atravellerindunya4433
@atravellerindunya4433 2 жыл бұрын
+Human being Because you are a Rafzi like Mirza Ali Rafzi
@paaitutorials7079
@paaitutorials7079 2 жыл бұрын
labbaiikkkkkkk
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 жыл бұрын
Tum Hazrat Ali r.a k sath nae bal k yahoodi abdullah bin saba k sath ho
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy sura e hadeed ki ayat no 10 ko study kro
@WajidAli-vu3zk
@WajidAli-vu3zk 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy Tum ko Quran ki ayat per yaqeen nae? Aur dusri baat ye k bukhaari sharref k 750 ya 800 saal puranay nuskhay main Fiatul baaghia k alfaaz hi nae. Ab ki kro ge?
@twinsvlog2457
@twinsvlog2457 2 жыл бұрын
We muslims Stand With Truth ☝ not Going neutral.
@zulqarnainmehmoodhanbli1016
@zulqarnainmehmoodhanbli1016 4 ай бұрын
neutral is truth
@rahmathkudoor-fg7in
@rahmathkudoor-fg7in 3 ай бұрын
We stand with Ali.
@Jock1
@Jock1 Жыл бұрын
I would have sided with whoever was Amirul Momineen at that point in time. No confusion there.
@muhammadavaisshah8195
@muhammadavaisshah8195 2 жыл бұрын
Appko Mola Ali say behtar samjh a Gai and baki Ashaab ko bhi jinho nay Mola Ali ka Saath nahi dia, kia baat hay, good
@lalhussainshaikh5068
@lalhussainshaikh5068 4 ай бұрын
حق علی کے ساتھ ہے علی حق کے ساتھ ہیں۔ حق وھان مڑ تا ہے جہاں علی علیہ السلام مڑتے ہین
@ch.nadeem
@ch.nadeem 2 ай бұрын
لا حول ولا قوۃ الا بالله۔
@DrNasirNiazVeterinarian
@DrNasirNiazVeterinarian 2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کی طرح آج کل کے دور میں باطل کو کوئی نہیں للکار رہا۔ اللہ تعالیٰ آپکی نصرت فرمائے
@GhumanMustafa-fr1oy
@GhumanMustafa-fr1oy 5 ай бұрын
جب حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی علیہ السلام کا ساتھ دیا بس وہی دروست تھا اللہ تعالٰی صحابہ پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں
@cricketlover-sc5zd
@cricketlover-sc5zd 2 ай бұрын
Haq sirf aur sirf Mowla Ali (AS) k saath baqi sab agar magar waghairah waghairah.....Ali bhai💌
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
آج کی سچاٸ کا ساتھ دیجیے جناب معاویہ و جناب علی اپنا دور گزار کے چلے گیے سچاٸ یہ ھے کہ جناب علی رسول ص کے محبوب ھیں اور سارے مسلمان محبوب رسول ص کے ساتھ ھیں الحمد للہ حافظ صاحب آپکا دل بھی جناب علی کے ساتھ دھڑک رھا ھے اتنا پیارا دل بھلا محبوب خدا و رسول ص سے علیحدہ کیسے ھو سکتا ھے
@moawazanwar7645
@moawazanwar7645 7 ай бұрын
Stands with truth as Imam Abu Hanifa did..We will be Mola Ali A.S
@AllahdadnasariAllahdad
@AllahdadnasariAllahdad 6 ай бұрын
اردو میں
@mohammadibrahim7578
@mohammadibrahim7578 Жыл бұрын
محترم تین موقف میں سے پھر بھی مولا علی کا موقف حق نظر آتا ہے۔ ان سے بڑھ کر اس وقت کون حق کو زیادہ سمجھ سکتا تھا
@abdulhadisethi8823
@abdulhadisethi8823 3 ай бұрын
Teenon moqifon me Allah k Nabi ki Hadees h jnb Beshak Ali Ra Haq k Aaala darje pr faiz the
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 Ай бұрын
​@@abdulhadisethi8823kyun ALI Razi Allah Nabi Thay?
@abdulhadisethi8823
@abdulhadisethi8823 Ай бұрын
@@mohammadibrahim7578 beshak 💯 pr kisi ko ghlt nhi keh sakte
@arshali5855
@arshali5855 3 ай бұрын
Mashaallah. Maza aa gaya Allah ne Qur'an me farmaya hai sahaba ke 3 giroh h. Sur toaba me.
@gardeningwithtravelingcook5603
@gardeningwithtravelingcook5603 2 жыл бұрын
Sath to Haq dia Jata hai janab e Wala or Haq per Jo thay wo Mola Ali A S thay
@amazingworld3368
@amazingworld3368 Ай бұрын
اس اس موضوع میں انجینئر محمد علی مرزا صاحب کا جو موقف ہے وہ درست ہے
@homeandpets
@homeandpets Жыл бұрын
Ali se muhabbat ni rakhey ga magr momin Ali se bugz ni rakhy ga magr munafiq ❤❤
@ÂVÑANAS
@ÂVÑANAS 3 ай бұрын
Dono haq par thy lekin moula Ali A.S zayada haq par thy❤
@ArhamKhan-mq9lq
@ArhamKhan-mq9lq 2 жыл бұрын
Couple of questions 1: Ref your the clip at 3.38 . Was Hazrat Usama bin Zaid r.a more dear to prophet Mohammad (SAWW) than Hazrat Ali ? Isn't Hazrat Ali superior as there are alot of Hadiths telling the significance of Hazrat Ali. Let me share only one Hadit " Man kun tu Maula fahaza Ali Mola" Secondaly Hazrat Ali is a Khalifa Rashid 2: What was the result of Muslims who rebelled against 1st, 2nd and 3rd Khalifa Rashid ? And what does Islam says about rebelling against caliph ?
@David-g2k8u
@David-g2k8u 4 ай бұрын
یہ مولانا صاحب اہل حدیث ہے ان کا ایک خاص نقطہ نظر ہے ان کی نظر میں اہل البیت کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ حالانکہ تمام اصحاب سے اہل البیت افضل ہیں۔ اس حدیث سے ہی اندازہ لگائیں صحابہ کو تاکید کی جارہی ہے کہ وہ اہل لبیت کو نہ چھوڑیں تو اسامہ بن زید کا علی کے ساتھ کیا مقابلہ؟ اسامہ بند زید کو بھی اہل البیت کو بھی حضور نے تاکید تھا کہ اہل ابیت کو نہ چھوڑیں اور اس نے چھوڑ دیا تو جس نے حضور کی نافرمانی کی اس کی نقطہ نظر کو کیسے اہمیت دی جاسکتی ہے؟ ”حضرت زید بن اَرقم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں خطبہ دینے کے لیے مدینہ و مکہ کے درمیان اس تالاب پر کھڑے ہوئے جسے خُم کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اﷲ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد فرمایا: میں تم میں دو عظیم چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ان میں سے پہلی اﷲ تعالیٰ کی کتاب ہے جس میں ہدایت و نورہے، اﷲ تعالیٰ کی کتاب پرعمل کرو اور اسے مضبوطی سے تھام لو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتاب اﷲ (کے اَحکامات پر عمل کرنے پر) اُبھارا اور اس کی طرف ترغیب دلائی۔ اور پھر فرمایا: دوسری چیز میرے اہلِ بیت ہیں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق اﷲ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق اﷲ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق اﷲ سے ڈراتا ہوں۔
@MushtaqAhmed-z9o
@MushtaqAhmed-z9o 8 ай бұрын
Allah aap ko lambi Zindagi day our Deen e Islam ka ziyada sey ziyada kaam lay
@ahmedqidwai8939
@ahmedqidwai8939 2 жыл бұрын
خلیفۃالمسلمین سیدنا حضرت علی رضی الله عنہ سب سے مقرب اور جید صحابی ہیں علم اور عمل میں۔۔۔۔ اس لئے انکی پیروی کرنا دوسروں کے مقابلے سب سے اول اور بہتر ہے۔۔۔۔
@Tanveermustafa
@Tanveermustafa 2 жыл бұрын
مولیٰ علی پر اللہ کی کی لاکھوں رحمتیں ہوں لیکن پیروی اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کی سب سے بہتر جو ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب دو مسلمان گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ہم دونوں لڑنے والے گروہوں سے علیحدگی اختیار کر لیں
@alijawwad8649
@alijawwad8649 2 жыл бұрын
@@Tanveermustafa its hypocrisy man jab nabi (saw) ne pahly hi bata diya tha ye ho ga or apny kis ko support karna ha ap logo ko hazrat Ali (as) se wasy hi bughz ha
@MuhammadAhmed-bj3ve
@MuhammadAhmed-bj3ve Жыл бұрын
مگر یہ یزیدی کھبی نہیں مانیں گے ۔ انجنئیر جو چیزیں سامنے لارہا اسے یہ جھٹلا بھی نہیں سکتے بس ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہیں ۔ کیونکہ وہ علی کی بات کرتے ہیں ۔
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 Ай бұрын
​@@Tanveermustafa g bilkul Sahi farmaya aur us wakt ki sab se behtreen shakhsiyat Saad bin Abi waqas Razi Allah ne bhi yehi faisla Kiya tha
@AdilAli-yv8zd
@AdilAli-yv8zd 9 ай бұрын
... Highly beneficial.. جزاک اللہ
@amk.164
@amk.164 9 ай бұрын
مرزا صاحب بالکل ٹھیک بول رہے ہیں ۔ وہ حضرت علی کے ساتھ ہیں اور حضرت علی حق پر تھے
@AllahdadnasariAllahdad
@AllahdadnasariAllahdad 6 ай бұрын
حضرت علی ناحق نہیں تھا اور حضرت معاویہ بھی
@AllahdadnasariAllahdad
@AllahdadnasariAllahdad 6 ай бұрын
حضرت علی کرم اللہ وجہہ ناحق نہیں تھا اور حضرت معاویہ بھی نہیں تھا یہ اجتہادی غلطی ہے اس طرح کے غلطی بھت بڑے اشخاص سے ہوئی ہے کیا پر وہ بھی غلط ہے حالانکہ اس طرح کے غلطی سے ایک طرح کا ثواب ملتا ہے
@manzoorahmad3691
@manzoorahmad3691 6 ай бұрын
مرزا صاحب شکر کریں کہ وہ اس زمانے میں نہیں تھے ہوسکتا ہے کہ وہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے خلاف لڑ رہے ہو تے
@Siratal-Mustaqim-tw9rd
@Siratal-Mustaqim-tw9rd 5 ай бұрын
bilkul, Hazrat Ali ne qunoot e nazla parhi thi Hazrat Muawiyah pe ab is molvi se koi poche qanoot e nazla kis pe prhi jati hy?
@AsmaAsif-c5w
@AsmaAsif-c5w 4 ай бұрын
Rata rataya totay ka jumla - kya daleel ha Haq pe thay
@dr.sikandar-e-azam
@dr.sikandar-e-azam 10 күн бұрын
بیشک جب دو مسلمان ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو باقیوں کو نیوٹرل رہنا چاہیے
@Aligarmuslimuniversity
@Aligarmuslimuniversity Жыл бұрын
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ‏.‏ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ، فَلَمَّا رَآنَا جَاءَ فَاحْتَبَى وَجَلَسَ فَقَالَ كُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً، وَكَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ، فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ ‏ "‏ وَيْحَ عَمَّارٍ، تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ، عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ ‏"‏‏.‏ ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی ‘ کہا ہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے اور ( اپنے صاحبزادے ) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے ( رضاعی ) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ( ہمارے پاس ) تشریف لائے اور ( چادر اوڑھ کر ) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ Sahih Bukhari 2812
@aleenamateen2764
@aleenamateen2764 7 ай бұрын
Engineer ka shagird lagta hai jisse 2812 ka khanas bhara Howa hai. Insaan ki likhi hoi kitab par itna iman
@mohammadyounis8052
@mohammadyounis8052 3 ай бұрын
Fareeqen 2 the 1.Ali 2.Muavia ye ap tesra fareeq jo k bilkul thori sahabi the jo neutral rahe ap es ko base bana k 2no fareeqen se lataelqi 😊ko justify kar rahe hn. Ye tu koe ajeeb mantaq he.
@haidermir7711
@haidermir7711 22 күн бұрын
Iss pr mustrak lil hakim 2653 perho
@mdkayumz
@mdkayumz Жыл бұрын
SubhanAllah .....Allah paak hai beshak..... Tab toh abu bakra R.A. k nazdik kaun kaun jahannami honge
@imranshahaeen
@imranshahaeen 2 жыл бұрын
Jazak-Allah doctor sahib. اللّٰہ اَلرّحمٰن آپ کو تکبر سے محفوظ فرمائے آمین جب حالات موافق نا ہوں تو اکثر جہلاء ایسے ہی نازک دینی امُور جن میں اہل ایمان بہت ہی جذباتی ہیں زیرِ بحث لاتے ہیں۔ اللّٰہ آپ کو بھی عہدِ حاضر کے فتنہ کی بروقت سرکوبی پہ ایمان کی سلامتی اور ایمان پہ استقامت نصیب فرمائے۔ آمین
@maliksahil2407
@maliksahil2407 2 жыл бұрын
Jo insaan tariq masood k samne baithne se dar gya aur bhaag gya bahaane mar k wo talwar uthaayega jung main sahaba k samne... 😂😂😂😂
@shaikhshahid917
@shaikhshahid917 Жыл бұрын
I will be with... Sayyedna Ali... AS.... No Doubt...
@shehryarkhan8703
@shehryarkhan8703 2 жыл бұрын
Haq hamesha Ali k sath hai . Iman yahi hai k haq ka sath dya jaye Ali ko haq par bhi manty ho side par bji hote hai
@salimagwan4860
@salimagwan4860 2 жыл бұрын
konsa haq ali ke sath he ??? qatal usman ka planing ya ?? apne bete muhammad bin abu bakr ko bachane ka haq ???
@salimagwan4860
@salimagwan4860 2 жыл бұрын
me to bilkul haq pr nahi manta ali ko ? Ali haq pr to Kasas se bhage kyu ??? Bhage to bhage blke mutalba kasasi se jhang kr ke yeh bhi sabit kr gaye ki Qatal usman me banda khud bhi shamil tha tbhi Kanzro ko bachane jhang lad raha tha
@salimagwan4860
@salimagwan4860 Жыл бұрын
@@shineglaxy2210 mustadrak hakeem ka turk pdhle isi hadeeth ka saf saf likha he alfaz khwarij Ammar ko qatal krenge hhaahahah jahil ibn jahil Mustdark ki samad ke bare me zehbi kehte he Sahi Ala shart al Bukhari jaahil he tarjume baaz hahah
@salimagwan4860
@salimagwan4860 Жыл бұрын
@@shineglaxy2210 ab jin gadho ko arabi padhma bhi nahi ati wo Aitraz krenge hahahahaaaah
@asadali-bm5qo
@asadali-bm5qo Жыл бұрын
حق تو یہی ہے کہ قاتلین خلیفہ راشد داماد رسول کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے تھی ان کو تحفظ دینا حق نہیں ہو سکتا
@ArhamKhan-mq9lq
@ArhamKhan-mq9lq 2 жыл бұрын
What is your opinion on Karbala ? There were Muslims at both sides ? Imam Hussain vs Yazid Who do you think was right and who was wrong ?
@fozailahmad5208
@fozailahmad5208 Жыл бұрын
He is deliberately hiding the truth. How can he equate the quote when of battle between two Muslims when Maula Ali himself was involved and the event was already predicted by prophet in the hadith of Ammar. This is deliberate mentioning of special categorisation of hadiithe nabwi
@realfarhan66
@realfarhan66 2 жыл бұрын
Hafiz sb, iska matlab hy k un sahaba ka jo alag rahay, unka moqif hazrat ali R.A sy behtar tha?
@faizi6351
@faizi6351 2 жыл бұрын
Point 👉
@ghulammurtaza5379
@ghulammurtaza5379 Жыл бұрын
Jo kamre se nahi niklta hi mirza woh ali ka sath de ga....!!!!
@rameeztariq47
@rameeztariq47 2 жыл бұрын
1 ajar Hakim e waqt k liye hai ya koi b uth k group bna k hakim k khilaf ho jaye to usko 1 ajar mile ga?
@ranaawais9316
@ranaawais9316 6 ай бұрын
Bhai bus yehi baat inko samj nahi aati, sirf sirf aik ajar deny keliye unko hakim bana rahy hai, dosri baar hazrat ali ko 2 ajar or aik ajar muavia ko, matlab kuch b
@Afkareislami
@Afkareislami 2 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب موقف صحیح ہے
@muhammadzaid6308
@muhammadzaid6308 2 жыл бұрын
اسلام علیکم سر پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے بتایا کہ سب سے زیادہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے قریب اعتدال والے صحابہ کا تھا لیکن میں آپ کی بات کیسے مان لوں کہ جب مولانا اسحاق رحمتہ علیہ نے اس بات پر درجنوں دلائل دیے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام کا موقف حضور علیہ السلام کے عین مطابق تھا مثلا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں حدیث ہے (المختصر)جب وہ حضور علیہ السلام کے جوتے گانٹھ رہے تھے تو حضور نے فرمایا تھا کہ قرآن کی آیت کی وجہ سے علی مسلمانوں کے خلاف قتال کرے گا
@mohsinmushtaq1724
@mohsinmushtaq1724 2 жыл бұрын
Mola Ali R.A musalmanon sy Jang karien gyyy Mtlbb musalmanon sy
@EC__MohammadArshad
@EC__MohammadArshad 2 жыл бұрын
@@mohsinmushtaq1724 jahan tak mera khyal hai yeh baat aap (saw) ne khawarij ke khilaf jang ke liye kahi thi kyunki ,usme khawarij ne (legislation in islam is for allah alone ) ki tashreeh ke mutaalliq thi . aur wo sahibain ki sulah ke khilaf the.
@faheemakhtar100
@faheemakhtar100 2 жыл бұрын
سر آپ صحیح بخاری حدیث نمبر 7308 پڑھیں
@muhammadzaid6308
@muhammadzaid6308 2 жыл бұрын
@@faheemakhtar100 اسلام علیکم بھائی میں نے پڑھی ہے لیکن آپ مسئلہ نہیں سمجھے ہم یہ نہیں کہتے کہ اس طرح کا نظریہ رکھنے والے لوگ نہیں تھے بلکہ ایک تعداد ان لوگوں کی بھی تھی صفین کے مقام پر تین گروہ بتلائے جاتے ہیں ایک امیر معاویہ کی طرف ایک مولا علی کی طرف اور ایک یہ بیچ والا لیکن ڈاکٹر طاہر القادری اور مفتی راشد محمود رضوی جیسے لوگ بھی درجنوں حوالوں کے ساتھ یہ ثابت کرتے ہیں کہ عقیدہ اہل سنت یہ ہے کہ بلاشبہ حق علی کے ساتھ تھا اور امیر معاویہ خطاۓ اجتہادی پر تھے اس لئے جو یہ بیچ والا گروہ ہے جس میں ابو اعمش ابوبکرہ اور سہیل وغیرہ جیسے لوگ آتے ہیں ان سب لوگوں کو بھی چاہیے تھا کہ مولا علی کا ساتھ دیتے یہاں تک کہ صاحب ہدایہ ابن حجر عسقلانی ملا علی قاری امام ابن ملک امام بدرالدین عینی وغیرہ اور کے درجنوں متقدمین کے حوالے ڈاکٹر طاہر القادری بھی دے چکے ہیں اور میرے ذاتی خیال کے مطابق بھی یہ بات تقریباً ناممکن ہے کہ مولا علی علیہ السلام جیسے عظیم بندے کے ہوتے ہوئے امیر معاویہ یا کوئ دوسری راے رکھنے والا گروہ بھی ہو وہ غلط ہی ہوں گے
@JabbarKhan-xq3bq
@JabbarKhan-xq3bq 7 ай бұрын
میرے بعد کافر مت بن جانا ایک دوسرے کی گردنیں مت اڑانا، قاتل اور مقتول دونوں جہنمی یہ دونوں حدیثیں یہاں فٹ کر کے "گستاخ صحابہ" کے مرتکب ہوئے ، چنگا دفاع کر رہے ہو سارا کھوتا ہی کھوہ چہ پا دیتا
@AbdulRauf-o1l
@AbdulRauf-o1l 2 ай бұрын
Ma sha Allah Allah pak apk ilm ma izafa kare
@ranaabdulrahim2268
@ranaabdulrahim2268 2 жыл бұрын
Assalam o alaikum Allah apko buland darja ata farmaye Allah apki naslon ko abad rkhey Unhy izat dey,or meri dua he ke ap ke zariye is fitny ka ikhtatam apky hathon ho.. Or ziada se ziada log dekhen
@achukachu307
@achukachu307 8 ай бұрын
Hm mola ali as k sath thay hain or rahain gay ❤
@YasirSheikh-z4j
@YasirSheikh-z4j 6 ай бұрын
We stand with Ameer e muaviya ALAIHIS SALAM ❤️
@توحیدوآخرت
@توحیدوآخرت 2 жыл бұрын
انجینئر صاحب کاموقف بلکل درست ہے علی حق پر تھے
@عرفانرمضان-ث3غ
@عرفانرمضان-ث3غ 2 жыл бұрын
جاھل بات تو سمجھ کیا ہو رہی ہے ؟؟
@INC187
@INC187 2 жыл бұрын
مرزا علی جہلمی کی کیا اوقات یہ سارے اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ سیدنا علی حق پر تھے
@SheikhUsman545
@SheikhUsman545 2 жыл бұрын
engineer sahab chutiye jo hein
@qurantheholybook1066
@qurantheholybook1066 2 жыл бұрын
Hazrt ali r a amir ulmomineen hay unky haq par hony mei kisi ahl e sunnat ko shak nhi jahil apni jahalat yaha na show kar neem mullah engineering firqa ka naam ley kr woh abi abi fitna aya hy hum alhamdulillah phely sy manty ay hy
@omarbaloch7505
@omarbaloch7505 Жыл бұрын
@Shine Glaxy باغی جماعت یا گروہ حضرت عمار کو شہید کر دے گی عمار ان کو جنت کی طرف بلائے گا اور وہ جماعت ان کو جہنم کی طرف بلائے گی یہ بخاری نے الفاظ ہے جو صحیح احادیث ہے جو کہتے ہیں اس مراد حضرت معاویہ کا گروہ یا اہل شام ہیں تو ان سے میرے چند سوال ہیں حضرت عثمان کو کس نے شہید کیا ؟ تو جواب ہوگا باغی گروہ باغی آئے کہاں سے تھے ؟ کوفہ ،بصرہ اور مصر سے کیا باغی شام سے آئے تھے ؟ نہیں ان باغیوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقین کہا جو حضرت عثمان سے خلافت چھوڑ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے تو یہ باغی جہنمی ہوئے اب حضرت عثمان کی شہادت کے بعد یہ باغی کہاں گئے ؟ حضرت علی کی فوج میں جنگ جمل کس وجہ سے ہوئی ؟ انہیں باغیوں نے رات کے اندھیرے میں حضرت طلحہ اور زبیر کے لوگوں پر حملہ کر دیا حضرت طلحہ اور زبیر کو شہید کردیا اور الزام ان کے اپنے لوگوں پر لگا دیا اب جنگ صفین میں حضرت عمار کو شہید کیا اور الزام حضرت معاویہ اور اہل شام پر لگا دیا اب یہی باغی پہلے بازبان رسول منافق تھے تو جہنمی ہوئے یہ حضرت عمار کو جہنم کی طرف اور حضرت عمار ان کو جنت کی طرف بلا رہے تھے اب اگر یہ جو لوگ کہتے ہیں کے اہل شام ہی باغی گروہ اور جہنمی ہے تو اس میں اہل بیعت میں سے حضرت عقیل بن ابو طالب بھی تھے کیا یہ بھی جہنمی تھے نعوذ باللہ آپ کہیں گے نہیں عبداللہ بن جعفر یہ بھی حضرت معاویہ کی طرف تھے حضرت علی کو کس نے شہید کیا ؟ انھی باغیوں نے جو حضرت علی کے ساتھ تھے اور حضرت معاویہ سے صلح کرلی جب حضرت علی نے تو یہ حضرت علی کی فوج سے الگ ہو گئے اور انھونے حضرت علی کو شہید کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسن میرا بیٹا سردار ہے امید ہے اللّٰہ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو عظیم جماعتوں میں صلح کروائے گا حضرت حسن نے حضرت معاویہ سے صلح کر لی اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی کیا حضرت حسن نے جہنمیوں کے سپرد خلافت کر دی؟ اگر اہل شام باغی ہیں حضرت حسن کو شہید کس نے کیا ؟ اسی باغی گروہ نے نیزہ مارا حضرت حسین کو خط لکھ کر کس نے بلایا ؟ اسی باغی گروہ نے اور شہید کیا اہل کوفہ نے اس کی گواہی حضرت زین العابدین نے دی جو موقع کے گواہ ہیں
@tahirminhas1996
@tahirminhas1996 2 жыл бұрын
Shukar hai koi to hai jo is Jhuthe Mirze ko achi tarha expose karta hai..well done zubair sahib
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
Jb b jaNg hogi. Ak group ghALti prr hoga.jan bhooj kr ya anjany m. Or Ak group haq pr hoga.... Log 3 hisso m divide hojaingy apni apni soch k mutabiq. Q k hr insan ki nature muhtalif hoti h. Ksi ko bura mt smjen. K6 log haq k sath hojaingy. K6 log ghalti wlo k sath hojaingy. Or k6 log neutral hojaingy. Apni apni nature or samjh boojh k hsab ce... Me kisi ko ghalt n smjta. Mgrrr agr haq byan kru to islamic point of view sy. Sb ce behtr ye h k neutral na rha jye. Jo haq ho uska sath den. Agr ni dengy to life m pchtawa zrur hoga.... Islam ka asool b yehe h k haq ka sath do. Sb ce behtr darja yehe h.
@tahirminhas1996
@tahirminhas1996 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy hazrat Aqeel R.A jo hazrat Ali R.A ka bhai hain or ehle bait main bi shamil hain wo Hazrat Mavia R.A ka sath the kya un pa bi 2812 hadees lage gi zara ya bi bata dena.
@tahirminhas1996
@tahirminhas1996 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy.hadis to bilkul thek hai.. tu sirf bata Hazrat Aqeel R.A ka bare main jo hazrat Ali R.A ka bhai the jo hazrat Mavia R.A ka sath the..
@tahirminhas1996
@tahirminhas1996 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy kzbin.info/www/bejne/lWjdaHiDaryehNk Sun le phir khud hi kis ki side pa the..
@jaipurclub2030
@jaipurclub2030 7 ай бұрын
Ali haq ke sath hai Haq Ali ke sath hai
@zahidhussain-wq7dh
@zahidhussain-wq7dh 10 ай бұрын
صحیح فرمایا مرزا محمد علی صاحب بیشک ہم مرزا علی کے ساتھ مولا کے لشکر میں ہوتا۔آپ کو دوسرا مبارک ہو ۔،,
@jannisar548
@jannisar548 7 ай бұрын
🤣🤣🤣🦴🦴
@ameerresearcher4747
@ameerresearcher4747 2 жыл бұрын
Great speech
@Aligarmuslimuniversity
@Aligarmuslimuniversity Жыл бұрын
حاضرینت امیر معاویہ وہ شخص ہے جس نے اسلامی خلافت کو ختم کیا جس نے بیت المال کو اپنی پرائیویٹ پراپرٹی بنا دی جس نے صحابہ کرام میں بہت ساروں کو شہید کیا
@aftab418
@aftab418 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب بس اس موضوع پہ آپ سے اختلاف رہتا ہے یہ صحیح کے صحابہ کے تین موقف تھے لیکن سانحہ کربلا نے یہ ثابت کیا کہ حضرت علی رض کا موقف درست تھا اور باقی دونوں موقف غلط تھے اور بہت سے صحابہ نے بعد میں اس پہ رنج کا اظہار بھی کیا کہ انھوں نے حضرت علی رض کا ساتھ نہ دیکر بہت بڑی غلطی کی اور اسلام کا نظام خلافت موروثی بادشاہت میں بدل گیا
@mohsinmushtaq1724
@mohsinmushtaq1724 2 жыл бұрын
Aapko pta ho k Imam Hussain k saamny waly unhien Baaghi smjhty thy Lekin wo baaghi ni thyyy
@abdullahansari8759
@abdullahansari8759 2 жыл бұрын
Koi hadees pesh karo , dr sahib k mokaf bilkul thkk hai aor yehi akeeda e ahl e sunnat hai
@liaquatjonejo7822
@liaquatjonejo7822 2 жыл бұрын
حضرت ابن عمر بھی پچھتاے اور کھا کے کاش میں حضرت علی کا ساتھ دیتا
@abdullahansari8759
@abdullahansari8759 2 жыл бұрын
@@liaquatjonejo7822 چل رافضی اشتر کی اولاد دفعہ ہو اگر کوئی دلیل ہے تو پیش کرو یاں پھر سکی بونگیاں نہ مارو ، اس کے علاوہ مزید بات کرنی ہے تو وٹس ایپ پہ ا جائو
@sagaprinter9646
@sagaprinter9646 6 ай бұрын
Hazrat Ali a. S. Ka sath Dena Quran ka hukkam tha
@asadullahzeeshan5539
@asadullahzeeshan5539 2 жыл бұрын
Let them believe what they believe dear sir, the damage has been done to these youthia generation
@naimshahzad4697
@naimshahzad4697 Ай бұрын
Hum haq kea sath hotay or haq Ali Aleh salaam kea sath hotay
@amjadabbasi5502
@amjadabbasi5502 2 жыл бұрын
Masha Allah
@atharmehdis3821
@atharmehdis3821 4 ай бұрын
Rasool e khuda S.a.w.w ne farmaya ky Ali a.s haq ky sat hx aur haq Ali a.s ky sat hx....
@kashifgaad8923
@kashifgaad8923 2 жыл бұрын
Very sensible and unbiased opinion. Well done ✔️👍
@hasanshah392
@hasanshah392 2 жыл бұрын
Jhot ki dukan kharji lanti
@hasnain9654
@hasnain9654 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy tum jahil log pehle Ammar RA ka qaatil tau prove karo kon hay 💀
@imillg
@imillg Жыл бұрын
If Hazrat Osma RA & Hazrat Abu Bakra had a stance, but Hazrat Ali didn’t know that? He knew that he was on Haq backed by Nabi SAW’s Ahadith. That’s it and truth is Ali was on Haq.
@tallycrypto
@tallycrypto Жыл бұрын
Haq k qareeb tar thy
@muhammadsiddiqueahmad1667
@muhammadsiddiqueahmad1667 2 жыл бұрын
مرزا صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دی ھے وہ اہل بیعت کی محبت میں غلو کی بدترین مثال ھے ۔جس طرح اہل تشیع نے اہل بیعت کی محبت میں غلو سے کام لیتے ھوئے صحابہ کی شان میں گستاخیاں کی ھیں اسی طرح یہ نیم رافضی اسی ڈگر پر ھیں ۔
@mohsinbutt414
@mohsinbutt414 2 жыл бұрын
hum hazrat ali ka sath dete ap log mawaiye ka sath do khul kar samne ao ahle bait kay dushmano per lanat ho aur tum log ahle bait kay dushmano ka sath do
@GhumanMustafa-fr1oy
@GhumanMustafa-fr1oy 8 ай бұрын
حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا موقف دروست نہیں ❤
@AllahdadnasariAllahdad
@AllahdadnasariAllahdad 6 ай бұрын
حضرت علی پر کروڑوں رحمتیں نازل ہو اپ دلیل بتا دیجئے کہ حضرت معاویہ کیوں درست نہیں تھا
@majid298
@majid298 5 ай бұрын
سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ انہوں نے خلیفہ راشد کے خلاف جنگ کی۔ اگر آپ کہیں گے کے اختلاف کی بنا پر خلیفہ راشد کے خلاف جنگ کی جا سکتی ہے تو شیعوں کا کیا کریں گے وہ بھی تو اختلاف کی بنا پر خلفاء راشدین کو نہیں مانتے۔
@asadmehmood4369
@asadmehmood4369 5 ай бұрын
Wo to Allah ki janto k mehman ban gye dono or mirza idr apni rozi roti chala rha ha bechara rafzio ki hamnawai kr k.
@Siratal-Mustaqim-tw9rd
@Siratal-Mustaqim-tw9rd 5 ай бұрын
@@AllahdadnasariAllahdad Hazrat Ali ne qunoot e nazla parhi thi Hazrat Muawiyah pe ab is molvi se koi poche qanoot e nazla kis pe prhi jati hy?
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 Ай бұрын
​@@Siratal-Mustaqim-tw9rdAli Razi Allah ke qanoot E nazla parhne se kia hogia Ali Razi Allah per Kon si wahi aati thi k woh Har Kam Allah ke hukam se karte Thay ya UN se koi ghalti nahi ho sakti. Ali Razi Allah bhi ghair Nabi Thay insan hony ke Natay UN se bhi ghaltiyan hui hain
@haroonnazar80
@haroonnazar80 5 ай бұрын
Matlb AP side py. Hogy bagi jammat kharji jinho ny hazrat ALI RA ko shaheed kia TU apny apna fiqa zahir kr dia mola ALI AS Haq py thay or hum un k sath rahy gy Ali Bhai you are great
@mohammadjabran3543
@mohammadjabran3543 2 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمت اللہ مکمل علم اور ذات اللہ تعالیٰ کی ہے. محترم حافظ صاحب ذیل کی دو احادیث مبارکہ بھی آپ کے موقف کو تقویت دیتی ہیں. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ-مُؤَذِّنُ مَسْجِدِ حُرْدَانَ-قَالَ: حَدَّثَتْنِي عُدَيْسَةُ بِنْتُ أُهْبَانَ،قَالَتْ: لَمَّا جَاءَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ هَاهُنَا الْبَصْرَةَ،دَخَلَ عَلَى أَبِي،فَقَالَ: يَا أَبَا مُسْلِمٍ أَلَا تُعِينُنِي عَلَى هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ؟ قَالَ: بَلَى،قَالَ: فَدَعَا جَارِيَةً لَهُ،فَقَالَ: يَا جَارِيَةُ أَخْرِجِي سَيْفِي،قَالَ: فَأَخْرَجَتْهُ،فَسَلَّ مِنْهُ قَدْرَ شِبْرٍ،فَإِذَا هُوَ خَشَبٌ،فَقَالَ: «إِنَّ خَلِيلِي وَابْنَ عَمِّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،عَهِدَ إِلَيَّ إِذَا كَانَتِ الْفِتْنَةُ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ فَأَتَّخِذُ سَيْفًا مِنْ خَشَبٍ،فَإِنْ شِئْتَ خَرَجْتُ مَعَكَ»،قَالَ: لَا حَاجَةَ لِي فِيكَ وَلَا فِي سَيْفِكَحضرت عدیسہ بنت اُہبان رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: جب حضرت علی رضی اللہ عنہ یہاں بصرہ میں تشریف لائے تو میرے والد (حضرت اہبان بن صیفی غفاری رضی اللہ عنہ) کے پاس بھی آئے،انہوں نے فرمایا: ابو مسلم! (اُہبان رضی اللہ عنہ) کیا آپ ان لوگوں (حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں) کے خلاف میری مدد نہیں کریں گے؟ اُہبان رضی اللہ عنہ نے کہا: کیوں نہیں،پھر اپنی ایک لونڈی کو بلا کر کہا: لونڈی! میری تلوار نکال۔وہ تلوار لے آئی۔انہوں نے میان سے ایک بالشت تلوار باہر نکالی تو (معلوم ہوا کہ) وہ لکڑی کی تھی۔انہوں نے فرمایا: میرے ؐھبوب اور تیرے چچا کے بیٹے (رسول اللہ ﷺ) نے مجھے یہ نصیحت کی تھی کہ جب مسلمانوں میں باہم فتنہ و فساد برپا ہو جائے تو میں لکڑی کی تلوار بنا لوں۔اب اگر آپ چاہتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ (لکڑی کی تلوار لے کر) چلنے کو تیار ہوں۔حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے نہ تو آپ کی ضرروت ہے اور نہ آپ کی تلوار کی۔ سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3960 حکم حدیث : صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ،حَدَّثَنَا هَمَّامٌ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرْوَانَ،عَنْ هُزَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ،عَنْ أَبِي مُوسَى،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ فِي الْفِتْنَةِ كَسِّرُوا فِيهَا قِسِيَّكُمْ،‏‏‏‏‏‏وَقَطِّعُوا فِيهَا أَوْتَارَكُمْ،‏‏‏‏‏‏وَالْزَمُوا فِيهَا أَجْوَافَ بُيُوتِكُمْ،‏‏‏‏‏‏وَكُونُوا كَابْنِ آدَمَ،‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ،‏‏‏‏‏‏وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَرْوَانَ هُوَ أَبُو قَيْسٍ الْأَوْدِيُّ.نبی اکرم ﷺ نے فتنہ کے بارے میں فرمایا: ”اس وقت تم اپنی کمانیں توڑ ڈالو،کمانوں کی تانت کاٹ ڈالو،اپنے گھروں کے اندر چپکے بیٹھے رہو اور آدم کے بیٹے (ہابیل) کے مانند ہو جاؤ“ 1؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے۔ سنن ترمذی حدیث نمبر 2204 حکم الحدیث : حسن
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
Jb b jaNg hogi. Ak group ghALti prr hoga.jan bhooj kr ya anjany m. Or Ak group haq pr hoga.... Log 3 hisso m divide hojaingy apni apni soch k mutabiq. Q k hr insan ki nature muhtalif hoti h. Ksi ko bura mt smjen. K6 log haq k sath hojaingy. K6 log ghalti wlo k sath hojaingy. Or k6 log neutral hojaingy. Apni apni nature or samjh boojh k hsab ce... kisi ko ghalt n smjna chye. Mgrrr agr haq byan kru to islamic point of view sy. Sb ce behtr ye h k neutral na rha jye. Jo haq ho uska sath den. Agr ni dengy to life m pchtawa zrur hoga.... Islam ka asool b yehe h k haq ka sath do. Sb ce behtr darja yehe h.
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy g n jahanmi nhe hai. Jahanm ki trf bulany wli h. Maafi b ho skti h. Apki bt ko na ehl e hadees support krty hn. Na mirza sahb y official moaquf h. Gzara kren, extreme rawiyon p na jaen.
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy ap immature ho kfi. Ulti misaaLn dy ry ho. Akhrat k fsly ap n kr skty bhai....partial ghlti ya gunah ho skta h. Ap theme ko n smjy dunia k creatn ki... Its about toheed. Kafr to n thy wo log.... Jahanmi k alfaaz n hn....
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
@Shine Glaxy ok hadees ko to tm hud n maan rhy na... Alfaaz p chlo na, jahanmi jamaat. R jahanm ki trf bulany wli jamaat m frk h. Leverage h is m bhai. Ap q apni zid m usko htm kry ho. Nmz chorna mushrko wala amal h. Us ce mushrk ho n jta bnda. Jahanm ki trf bulaany wla amal kea h. Garanteed jahnmi to n kaha. Agr jahnmi bl dty to bt htm. Alfaaz p ghor kro. Zid na kro
@naseerud-din4683
@naseerud-din4683 9 ай бұрын
قیامت کے دن اور نہ ھی قبر کے اندر یہ سوال ھوگا شکر ھے اس سوالسے ھماری جان بچی ھوٸی ھے
@Siratal-Mustaqim-tw9rd
@Siratal-Mustaqim-tw9rd 5 ай бұрын
kio ni hoga, ahle bait se muhabbat emaan ka hissa hy, Nabi SAW ka samne unke ahle bait se bugz or unke qateleen se muhabat k sth karo ge?
@truthlover3129
@truthlover3129 6 күн бұрын
Of course Mola Ali (A.S) kay saath hotay
@wearemuslim2560
@wearemuslim2560 2 жыл бұрын
مرزا علی صاحب حق پہ ہیں ۔
@daniyalayub6437
@daniyalayub6437 2 жыл бұрын
کون بانی فرقہ مرزائیہ؟
@عرفانرمضان-ث3غ
@عرفانرمضان-ث3غ 2 жыл бұрын
جو آدمی جاھل ہے جسے دیکھ کر قرآن مجید پڑھنا نہیں آتا آپکو کیا پتہ ہے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے ؟؟؟ آپ تو مرزا کے اندھے مقلد ہو
@abdulmannan-sl7qv
@abdulmannan-sl7qv 2 жыл бұрын
یہ کیسا حق ہے جو اپنے حجرے سے باہر نکل کر علمی گفتگو کرتے ہوٸے کانپتا ہے 😃😃😄😄😄
@malikwaseem2027
@malikwaseem2027 2 жыл бұрын
نہ میں بابی نہ میں وہابی میں ہوں مرزا پلمبر کنڈی لگا دی
@jannisar548
@jannisar548 7 ай бұрын
🤣🤣🤣🤣🦴🦴
@hamadraza996
@hamadraza996 10 күн бұрын
Engner sab haq par hy ❤❤❤
@Abbikainat
@Abbikainat 2 жыл бұрын
Good sir sukar hai Mirza ko koi jawab to dia sukar Allah ka Allah bless you
@Abbikainat
@Abbikainat 2 жыл бұрын
Mirzay ka tareeqa wardat bara khatarnaq hai
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Please see responses to Jhelumi by Esse And Essence as well
@muhammadshoaibtoor9591
@muhammadshoaibtoor9591 4 ай бұрын
انجینئر صاحب کا موقف درست ہے۔ بالکل ہم بھی اس زمانے میں ہوتے تو خلیفہ برحق کے ساتھ ہوتے۔ باغیوں کے ساتھ نہیں۔ حق کے قریب کون تھا یہ ایک جھوٹا فسانہ ہے۔ ایک طرف حق تھا اور ایک طرف باطل۔
@naimshaikh6598
@naimshaikh6598 2 жыл бұрын
JUNG E SIFFIN AUR JUNG E JAMAL ME MIRZA HAZRAT ALI KE TARAF SE HOTA AUR JUNG E NEHERWAN ME HAZRAT ALI KE TALWAR SE MAARA JATA KYUKI MIRZA KHARJI YO KE GIIROH KA EK KHARJI HOTA
@wajidhussain2122
@wajidhussain2122 2 жыл бұрын
👍
@hasanmohd4273
@hasanmohd4273 2 жыл бұрын
to tu bataa maviya ne shariyate muhammadi nahi badla aur usne shahabi e rasool ko jhoota nahi bola. aur maviya ne hazrat ali pe laan nahi kiya? hazrat ali pe laan karne wala shahabi kaise hua? ab ye bata hazrat hasan se maviya ne sulao kiya to sulao ki shart kya thi? shart ye nhi thi ki sariyat pe amal karna hoga haq pe chalna hoga ? aur maviya ne kya shart maana ? agar nahi mana to wo kaise sahi ho gaya? aur hazrat ammar ko shaheed karne wale girho ka sardar maviya kaise shahabi ho gaya.
@lordorochimaruaizen
@lordorochimaruaizen Жыл бұрын
Jitna darphok mirza hai. Mujhe to lagta hai woh bhag Ke islami khilafat ki sarhadain chhor chuka hota. Jamal or siffeen main ata hi na. 😂😂😂 sirf batain hain mirza gappustaan ki.
@abidghulam5229
@abidghulam5229 5 ай бұрын
Molla Ali Haq hain
@mohsinmyrs
@mohsinmyrs 2 жыл бұрын
Respected sir, don't you think sitting on the fence is like enabling the oppressor. In current scenario if two brothers of faith fight and you know one is wrong ,will you take a neutral position.
@mohsinmyrs
@mohsinmyrs 2 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair I respectfully disagree with you sir, my personal stand would've been different if I was in that era with that information.However,everyone is entitled to their own opinion.
@mynmeisname4825
@mynmeisname4825 2 жыл бұрын
@@DrHafizMuhammadZubair isn't Hz Ali ahara e mubashira?
@hasnain9654
@hasnain9654 2 жыл бұрын
@@mynmeisname4825 Hazrat Talha RA and Zubair RA were also Ashra E Mubashira and Hazrat Aisha RA was Prophet SAW's love,, but they all supported Muawiya RA...
@hasnain9654
@hasnain9654 2 жыл бұрын
@@mohsinmyrs Whether u had been Shian E Muawiya or Shian E Ali, it's same thing because both were on haq so it doesn't matter at all
@mynmeisname4825
@mynmeisname4825 2 жыл бұрын
@@hasnain9654 but ha Ali r.a wa son haq in that war don't u know? Those people were wrong as Hz Ali r.a was right which is in hadith
@alipervaiz6240
@alipervaiz6240 11 ай бұрын
haq ya ali a.s ❤
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778 2 жыл бұрын
Ali plumber qadiyani numa rafzi ,rafzi numa qadiyani, usskou shayad pata nahee Hazrat Aqeel Hazrat Ali kai bhayee Hazrat muawiya kai saath,ziyaad Hazrat muawiya ka bhayee Hazrat Ali kai saath ,Radiya Allahu unhum.
@muhammadjamil6709
@muhammadjamil6709 2 жыл бұрын
Kam ilm nasbi insan is pr Engineer sahab ki video hai dekh le.
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778 2 жыл бұрын
@@muhammadjamil6709 Iss anpad dhoukhaibaaz kee video tujj jaisai jahiloon kou mubarak hou ,usskou urdu bee sahee padhnai nahee aataa Quraan shareef ka tarjuma bee galat karta hai ,andhai baihroon mai mufti bana baitha hai ,
@hasanmohd4273
@hasanmohd4273 2 жыл бұрын
to tu in logo ko lekar ali se mukabla karrega? maviya wo hai jisne sariyat badalni chahi ja kar dekh lo usne kaise sahaba ko galat bola aur apni man mani ki. maviya islam ka bhagi tha hai aur rahega. maviya ne hazrat ammar abine yasir ko shaheed karwaya ja kar padho rasool allah ne kya kaha tha ammar tuje baagi girhooh katal karega aur wo aag ki taraf bulayege. ab sab saaf ho gaya maviya aag ki taraf bula raha allah tuje usi ki taraf maviya ke sath el jaaye aur hame ali a.s ke sath rakhe
@professor6245
@professor6245 7 ай бұрын
Engineer sab ka muakf ap k muakf se behtar hai..
@homework1403
@homework1403 2 жыл бұрын
jo log hazrat mavia r a k zamane mein ghar baithe wo yazeed k dour mein bhi ghar ruke rahe ..aur shahadat e hussain ra waqia hurra (madina par chadai) aur hisare macca tul mukarama ( haram kabe par hamla huwa ek hissa gira) faisla aap ka hai ghar baithe ya inssaf k liye aage bade ..
@hassanali0990
@hassanali0990 2 жыл бұрын
جزاک اللہ حافظ صاحب آپکو جو بھی غیر جانبدار ہو کر سنے گا تو صحیح موقف پا لے گا
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
Jb b jaNg hogi. Ak group ghALti prr hoga.jan bhooj kr ya anjany m. Or Ak group haq pr hoga.... Log 3 hisso m divide hojaingy apni apni soch k mutabiq. Q k hr insan ki nature muhtalif hoti h. Ksi ko bura mt smjen. K6 log haq k sath hojaingy. K6 log ghalti wlo k sath hojaingy. Or k6 log neutral hojaingy. Apni apni nature or samjh boojh k hsab ce... Me kisi ko ghalt n smjta. Mgrrr agr haq byan kru to islamic point of view sy. Sb ce behtr ye h k neutral na rha jye. Jo haq ho uska sath den. Agr ni dengy to life m pchtawa zrur hoga.... Islam ka asool b yehe h k haq ka sath do. Sb ce behtr darja yehe h.
@hassanali0990
@hassanali0990 2 жыл бұрын
@@ImranKhan-qs6st یہ اصول آپکو اسلام نہیں عمران خان نے دیا ہے لگتا ہے۔ بھائی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرما دیا کہ سعد فتنوں کے دور میں حق پر ہوگا تو انکے نیوٹرل ہونے کو آپ صحیح رائے کیسے نہیں کہہ رہے
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
@@hassanali0990Imran khan ko m psnD n krta... Agr burai dekho to usy hath sy roko, phr zuban or phr dil m bura jano.hath sy rokna afzal h. Agr ap quran prho to apko islam ka mizaaj smj ajayga. K haq ka sath dena psndeeda h allah k nZdeek.. Gunga shetan n bn, na chye.... Ak misaal lelo ap. Ap k gr chor aa kr apki sahi phenti lgata h.maal b loot le, bdtmzi kre najaiZ. Mohally k log ajty hn or aa kr kehty hn hm neutral hn sir. Phr apko kesa lgyga. Agr neutrality ko maan lea jye to adaalten b htm krden. Nizaam e insaaf b htm e krden. Hr mamly m neutral rhen.insan ko sahi ghalt ki pehchan ashraful makhloqat bnati h.neutral k6 n hta.aql ks lye di a allah ny. .aagy apki mrzi bhai.
@itsfact-2812
@itsfact-2812 2 жыл бұрын
Bukhari 447 or 2812 haq hai. nasbi Yazeedi munkir e Hadith ko expose daikh Xposed Yazeediyat & Nassbiyat channel mai
@hassanali0990
@hassanali0990 Жыл бұрын
@Shine Glaxy لیکن اگر جہنم کا حکم صادر نہ ہوا ہو تو پھر آپ قیامت کے دن جواب دہی کیلئے تیار رہو۔ باقی واللہ اعلم
@umairFarooq-bo5uj
@umairFarooq-bo5uj 3 ай бұрын
Mashaaa Allah Allah pak ilam o amal min izafa kry
@haqnawazkiani9788
@haqnawazkiani9788 2 жыл бұрын
You make it very clear with references. Jazak Allah khair....
@ImranKhan-qs6st
@ImranKhan-qs6st 2 жыл бұрын
Jb b jaNg hogi. Ak group ghALti prr hoga.jan bhooj kr ya anjany m. Or Ak group haq pr hoga.... Log 3 hisso m divide hojaingy apni apni soch k mutabiq. Q k hr insan ki nature muhtalif hoti h. Ksi ko bura mt smjen. K6 log haq k sath hojaingy. K6 log ghalti wlo k sath hojaingy. Or k6 log neutral hojaingy. Apni apni nature or samjh boojh k hsab ce... Me kisi ko ghalt n smjta. Mgrrr agr haq byan kru to islamic point of view sy. Sb ce behtr ye h k neutral na rha jye. Jo haq ho uska sath den. Agr ni dengy to life m pchtawa zrur hoga.... Islam ka asool b yehe h k haq ka sath do. Sb ce behtr darja yehe h.
@exploringuniverseislamicway775
@exploringuniverseislamicway775 Жыл бұрын
What did he clear?
@curiosity5819
@curiosity5819 2 ай бұрын
Haq Haq huta hay ziada ya Kam Nahin huta. Damage has been done.
@naimshaikh6598
@naimshaikh6598 2 жыл бұрын
ASSALAAMUALAIKUM SHEIKH 🌹 ALLAAH AAPKO SALAAMAT RAKHE
@nisarbhatti9602
@nisarbhatti9602 4 ай бұрын
Hazrat Ali RA haq par they
@abdulmannan-sl7qv
@abdulmannan-sl7qv 2 жыл бұрын
ماشا ٕ اللہ بہت خوب۔ کمال انداز۔ انتہا پسند اور مغرور لب و لہجہ سے بچتے ہوٸے بھرپور علمی گفتگو فرماٸی ڈاکٹر صاحب نے۔ جبکہ انجینیٸر جہلمی کو اصحاب رسول کے بارے بات کرنے کی تمیز نہی۔ شاید اسکو منہ کا بواسیر ہوگیا ہے۔
@jarvisjohannes7090
@jarvisjohannes7090 Жыл бұрын
فسادی قاتلوں مکاروں کو بھی ایک اجر ملے گا واہ جناب واہ
@Dmob737
@Dmob737 2 жыл бұрын
Hazrat Ali jis traf ho jain bss bat khtam log to log kainat ko Ali ki side hona pde ga jo Ali ka sath na de jang kre ya ghar rhe sb ghunagar oor baghi
@exploringuniverseislamicway775
@exploringuniverseislamicway775 Жыл бұрын
May Allah raise you up with Mawiyyah on the day of judgement as you deserve for it.
@IbrahimKhan-do6pu
@IbrahimKhan-do6pu 6 ай бұрын
Jab huzur ne kehdiya ke Haq Ali radiallahu tala ke saat hoga to hum zaroor haq aur ali ka saath dete.
@Jamalkhan-ks9op
@Jamalkhan-ks9op 2 жыл бұрын
کمال گفتگو الشیخ حافظ محمد زبیر صاحب
@zaidqureshi1
@zaidqureshi1 21 күн бұрын
Surah Tauba ayat no 100 is the base line ..every muslim should understand Hazrat Ali R.a and Amir muawiya R.a conflict base on this ayat...
@ختمنبوتمیراایمان
@ختمنبوتمیراایمان Жыл бұрын
جزاکم اللہ استاد محترم
@iftikharlodhi6110
@iftikharlodhi6110 10 ай бұрын
آپ کا کتابوں کا علم تو بے شک بہت زیادہ ہے لیکن افسوس کتاب اللہ قرآن الحکیم کا علم محدود ہے 🌻🌻
@MuhammadUsmanwazir
@MuhammadUsmanwazir 28 күн бұрын
صحابہ و اہل بیت کی محبتیں اور ایثار بیان کرنا ہی حق اور حکمت ہے۔ ہماری دنیا و آخرت کی بھلائی بھی اسی میں ہے۔ قرآن کے مطابق ہم آج کے دور کے کسی گئے گزرے مسلمان کے بارے میں بھی بد گُمانی نہیں کر سکتے اور اس سے بچنے کا صرف اشارہ ہی نہیں بلکہ قرآن وحدیث میں واضح حکم موجود ہے جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ہمیں اصحابِ رسول اور اہلبیت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بارے بد ظنی اور عیبوں کو ذکر کرنے سے بچنا فرض بھی ہے، سنت بھی ہے، اسوۃ حسنہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم پر عمل بھی ہے، امت میں باہمی الفت، محبت، اتحاد و اتفاق بھی اور ہرطرح سے ہماری دنیا و آخرت کی فلاح کی ضمانت بھی۔ یہی اہل سنت کے اسلاف کا منہج ہے جو کہ ہر حوالے سے آئیڈیل ہے۔ امت کو ان معاملات میں الجھانے والے کو کسی زاویہ سے بھی سلیم الفطرت یا سلیم الطبع نہیں کہا جاسکتا۔ جو تعلیمات اللّٰہ نے ہماری دنیا و آخرت کی فلاح کے لیے نازل فرمائی ہیں ان پہ توجہ دینے میں ہی ہماری کامیابی ہے۔
@hafizulasad987
@hafizulasad987 Жыл бұрын
JITNA ALLAH O RASOOL SALLALAHO ALAIHE WASALLAM SE BAA ADAB HAE,UMMATY MAQBUL HAE.....
@abujafri9747
@abujafri9747 10 ай бұрын
AOA, what software are you using in this video?
@MuhammadAbbas-dj9cx
@MuhammadAbbas-dj9cx 2 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali mirza right
@RaidRun190
@RaidRun190 7 ай бұрын
تین مٶقف صحابہ کے تھے ایک مٶقف خوارج کا بھی تھا۔اور خوارج کون لوگ تھے کیا ماضی کے صحابہ میں سے بھی کچھ لوگ ان کے ساتھ شامل تھے؟حضرت عمار ابن یاسر خوارج سے بھی مزاکرات کیا کرتے تھے۔
@anwarshah5014
@anwarshah5014 7 ай бұрын
Dr sab is a GEM
@abdullahmuzaffar2483
@abdullahmuzaffar2483 Жыл бұрын
Shia k kuch aqaid: 1:Imam k fazail Anbiya ﷺ k fazail sey bhi ziada hen.(Usool Kaafi, Vol. No. 1, Page No. 388) 2: Pura Quran asil men hazrat Fatima RA par nazil hua. (Al kafi, vol 1 page 421) 3: Mojuda Quran tehreef shuda hai. (Al kafi Vol 1 page 456) 4: Saare imam ahle bayt Rasool Ullah ﷺ k barabar hen. (Al kafi Vol 1 pg 270) 5: Ali (R.A) or Allah ﷻ men koi faraq nahi (Jila-ul-Ayoun, Vol. No. 2, Page No. 66). 6: Ali (R.A) Allah ﷻ hai. (Jila-ul-Ayoun, Vol. No. 2, Page No. 66) 7: Pakistan ka zikr asil quran men hai jo imam mahdi ghar men ley k ghaib hai. (Hazaar Tumhari Das Hamari, Page No. 554). 8: Shia kehtey hen; hum na us Allah ﷻ ko mantey hen na us Rasool ﷺ ko jis ka khalifa abu bakr hai. (Anwaar-e-Naumania, Vol. No. 2, Page No. 278) 9: Khuda ney Quran kha liya. (Min Kitab-ul-Burhan Fee Tafseer-ul-Quran, Page No. 38) 10: kalma tayyaba jismen Ali (R.A) ko waliullah nahi kaha jata wo kafir hai. (Shia Mazhab Haq Hai, Page No. 2) . . . . Tammam ahle islam sey darkhwast hai iss comment ko har us video k comment section men lagaen jahan ye khatmal hon inshaAllah mortien sey bhi ziada asar karey ga.😂😂
@akbarjan117
@akbarjan117 6 ай бұрын
True narration.
@shahnawazbaloch1693
@shahnawazbaloch1693 2 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali bhai ka moaqaf bilkul thik he
@muhammadasif8351
@muhammadasif8351 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب شکریہ
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx 2 жыл бұрын
Ali Haq ke Sathe hai isliye hazrat Ali ke sath hona chahie
@Abdullah00298
@Abdullah00298 6 ай бұрын
للہ پاک نے قران پاک میں تمام صحابہ کو جنت کی بشارت دی ھے۔۔۔۔۔ ۔۔لیکن انجینیر کا ایمان یہ ھےکہ تاریخ کی حیثیت قران سے ذیادہ ھے اسی لۓ قران کے مقابلے پر مسلسل تاریخ پیش کرتا ھے یا کبھی ضعیف حدیث پیش کرتا ھے قران میں اللہ پاک نے تمام صحابہ کی تعریف کی ھے اللہ پاک عالم غیب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ چھوٹی ھو سکتی ھے انجینیر بھی جھوٹا ھے ۔۔صرف اللہ کا قران سچا ھے..جس نے قران کی ایک أیت کا انکار کیا وہ کافر ھو جاتا ھے۔۔۔ انجینیر نے تو قران کی بہت سی أیت کے مقابے میں تاریخ پیش کرنے کے بعد قران کا انکار کر جاتا ھے۔۔ جس کے بعد انجینیر کافر ھو جاتا ھے۔...... پہلے ھم لوگ انجینیر کو بہت سنتے تھے جب اس کا کفر سامنے أیا تب ھم نے اللہ پاک سے معافی مانگی۔۔۔۔ اللہ پاک قران کی ھر أیت پر ایمان رکھنے والا بناۓ۔۔۔۔ أمین.
@rajunaqash9075
@rajunaqash9075 5 ай бұрын
مولا علی حق ......
@ichannel3777
@ichannel3777 3 ай бұрын
باقی آپ اگر اجتہاد کی بات کرتے ہیں فقہی مسئلوں میں تو اجتہاد ہوتا ہے جو لاتعداد دونوں جانب سے مقتول ہوئے اس کی بنیادی وجہ ہی خلیفہ کا خلافت نہ ماننا تھا کیا ان مقتولین کا قتل بھی اجتہادی خطاء کی بناء پر ایک نیکی دے گا
@trueofhindustan8439
@trueofhindustan8439 2 ай бұрын
Dr Zubair Sahab AP se ek sawal hai please mujh se koi jnka banda rabta kry
@truthRevealed73
@truthRevealed73 4 ай бұрын
Baqi sabh khali wali woh kro jo hazrat Muhammad salalaho alaih wasalam na farmadia aur Abubakar, umar,Usman, Ali RA na amal kardia. Jo eman ka hisa hai osa mano jo nhe osa aik side per rakhdo
Man Kunto Maula Fahaza Ali un Moula ka Mafhoom II Face Off II EP-32
32:42
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 21 М.
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 38 МЛН
Will A Basketball Boat Hold My Weight?
00:30
MrBeast
Рет қаралды 141 МЛН
😜 #aminkavitaminka #aminokka #аминкавитаминка
00:14
Аминка Витаминка
Рет қаралды 2,6 МЛН
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37
Kya Ameer Muawiya RA ki Fazilat Ma Koi Riwayat Saabit Nai Hai? II Face Off II EP-23
17:47
Hard Debate Complete Video Clip Hafiz Sajjad Zahrai Vs Mufti Abdul Baqi
34:56
IMAM HUSSEIN (Urdu)
Рет қаралды 4,1 М.
Bagh e Fadak Ka Asal Qissa Kya Ha ? II Face Off II EP-35
40:51
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 36 М.
SHIAH ki NAHJ-ul-BALAGHA say 3-KHULAFA-e-Rashideen a.s ki SHAN main Maola ALI a.s kay 4-KHUTUBAAT !
55:46
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,4 МЛН
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 38 МЛН