EP-03 (Part-1) II Kia Murday Suntay Hain?

  Рет қаралды 13,389

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

#Sama_e_Mouta #Kia Murday Suntay Hain #Aqeedah_wa_Manhaj
کیا مردے سنتے ہیں؟ [حصہ اول]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ لیکچر دو حصوں میں ہے؛ پہلے حصے میں قرآن مجید کی آیات کی روشنی میں یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ مردے جو قبروں میں ہیں، وہ زندوں کی باتیں سنتے ہیں یا نہیں؟ یا ان کی خبر رکھتے ہیں یا نہیں؟ دوسرے حصے میں اسی سوال کا جواب احادیث نبویہ اور فقہائے احناف کی آراء کی روشنی میں لیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

Пікірлер: 89
@master.afzaal
@master.afzaal Жыл бұрын
حق بات کے قبول کرنے پر اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے اور ایمان مقبول میں برکت دے آمین ۔
@ashfaqahmad8022
@ashfaqahmad8022 2 ай бұрын
love you sir Allah Jaz e Khair day app ko..
@talhabinzubair4130
@talhabinzubair4130 2 жыл бұрын
أحسنت شيخ جزاك الله خير
@obaid.13
@obaid.13 2 жыл бұрын
Good to see you also listen Dr Abdul Wahab Suri, he taught us history of ideas.
@hafiz5001
@hafiz5001 2 жыл бұрын
حافظ صاحب میں پیدائشی دیوبندی ہوں مگر الحمدللہ میں دیکھتا ہوں کہ اگر دیوبندی مسلک میں کوئی چیز قرآن و حدیث کے خلاف ہے تو میں مسلک کو اگنور کرتا ہوں اور مسلک کے برخلاف قرآن و حدیث کو لیتا ہوں مثال کے طور پر با جماعت نماز جہاں سورہ فاتحہ خاموشی سے پڑھا جاتا ہو تو میں بھی پڑھتا ہوں اور بھی بہت کچھ ہے
@abdul1391
@abdul1391 Жыл бұрын
Shaikh Yunus Jonpori ka bhi yehi tareeqa tha.Nibras ussaari is ki ek misaal hay.
@sayedsadafwasi5108
@sayedsadafwasi5108 Жыл бұрын
Mashaallah.
@ibrarkhan6085
@ibrarkhan6085 2 жыл бұрын
بے شک
@Strangerrrrrrrr
@Strangerrrrrrrr 2 жыл бұрын
jazak Allah khair
@haafizsaadaatsayyad6935
@haafizsaadaatsayyad6935 10 ай бұрын
Haafiz Sahab Kyaa Aap ne Apni Pehli Raai Bagair Soche Samje Aur Bagair Tahqeeq kiye Qaaiem Ki thee ?
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
جناب حافظ صاحب فرشتوں کے واسطے کی بغیر والی حدیث بھی ہے ( کتاب روح ) (تاریخ کبیر بخاری) ( سنن ابودودھ)
@sultanahmed-kh7xj
@sultanahmed-kh7xj 2 жыл бұрын
ery very informative information
@saeedshafi125
@saeedshafi125 2 жыл бұрын
khubsur aur ilmi bayan. great dr sb.
@mohdakbirmir8926
@mohdakbirmir8926 2 жыл бұрын
Mashallah. Meraj mai jo namaz padhaee gaee Ka wo rooh ma jeesm ya sirf jesm Wazahat farmaia
@mfarooq9685
@mfarooq9685 2 жыл бұрын
۳:-سماعِ موتٰی کے مسئلہ کا بہترین تجزیہ حضرت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے فتاویٰ میں پیش فرمایا ہے،اہلِ علم کے لیے وہ بھی مناسب رہنمائی ہے۔ حضرت کے فتوی کا حاصل یہ ہے کہ زیرِ بحث مسئلہ میں تین اُمور کو جدا گانہ انداز میں غور کیا جائے تو اہلِ علم علمی اُلجھن کا شکار نہیں ہوں گے اور اگر علماء بحث کرنا چاہیں تو انہیں منقح علمی بحث میں مدد بھی ملے گی۔فرماتے ہیں کہ: یہاں ایک امر ہے: ’’استماعِ موتٰی‘‘ دوسرا امر ہے : ’’اِسماعِ موتٰی‘‘ تیسرا مر ہے: ’’سماعِ موتٰی‘‘ (الف) ’’استماعِ موتٰی‘‘ کا مطلب ہے مردہ اپنے اختیار و ارادہ سے جب چاہے جس کے بارے میں چاہے اس کا کلام سن سکتا ہے، اس کاشاید کوئی بھی قائل نہیں ۔ (ب) ’’اِسماعِ موتٰی‘‘ کا مطلب ہے کہ سنانے والا جب چاہے، جو چاہے وہ ہر حال میں ہر مردے کو سنانے کی قدرت و طاقت رکھتا ہے،اس کا بھی بظاہر اس دنیا میں کوئی مسلمان قائل نہیں، بلکہ اسماع کی نفی، نصِ قرآنی کی عبارت ’’إِنَّکَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتٰی‘‘ سے ثابت ہے، یہ نفی قرآن میں متعدد مقامات پر موجود ہے،اس خطاب کے مخاطب خود صاحبِ وحی تھے، جب نبی مرسل سے اسماع (سنانے) کی نفی ہے تو کسی اور کی کیا مجال ہے کہ وہ اپنے اختیار و منشا کے تحت کسی مرد ے کو سناسکے، یہ منصوصی ہدایت کے منافی ہے۔ (ج) رہا ’’سماعِ موتٰی‘‘، اس کے بارے میں قرآن کریم کا کوئی واضح صریح بیان نہیں ملتا، جن آیات سے بالعموم سماعِ موتٰی کی نفی پر استدلال کیا جاتا ہے وہ ایک تو اسماعِ موتٰی کے بیان پر مشتمل ہیں جن کا کوئی قائل ہی نہیں ہے۔دوسرا یہ کہ عالمِ برزخ کو عالمِ مشاہدہ پر قیاس کرنا بھی درست نہیں ہے۔(۱) ۴:- البتہ احادیث میں یہ بیان اپنے اختلافی نقطہائے نظر کے ساتھ موجود ہے، اس لیے سماعِ موتٰی کے مسئلے کو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں دیکھنے کی ضرورت ہے، کہیں اور سے استدلال مفید یا مناسب نہیں ہے۔ اور احادیث میں ’’سماعِ موتٰی ‘‘ کو جتنا صراحت کے ساتھ ذکر فرمایا گیا ہے، سماعِ موتٰی کی نفی اس درجہ صراحت اور وضاحت کے ساتھ مذکور نہیں ہے۔ اس لیے احادیثِ مبارکہ کی رو سے سماعِ موتٰی کا موقف زیادہ راجح معلوم ہوتا ہے۔
@syedmmurtaza7298
@syedmmurtaza7298 Жыл бұрын
joh hadith quran sy takrata hai usy hum ni lengy, us main pehly tho taaveel karengy agar ni hota tho nahi lengy hum us hadith ko
@sabirakram923
@sabirakram923 2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@aliasad5509
@aliasad5509 2 жыл бұрын
ماشاءالله
@najmasaeed4920
@najmasaeed4920 2 жыл бұрын
Mashallah
@amirrauf6545
@amirrauf6545 Жыл бұрын
it is hyat baad dal mimat ha,asalam o alykum ya halal qubor,explain it.
@mohdakbirmir8926
@mohdakbirmir8926 2 жыл бұрын
جناب! چیخ و پکار قبر سے باہر جانور سنتے ہیں تو محترم یہ خواب میں چیخنا نیہں ہوا. مزید وضاحت فرمائیں. شکریہ. سر
@mfarooq9685
@mfarooq9685 2 жыл бұрын
اس مسئلہ کے دو پہلو ہیں : ایک انبیاءِ کرام علیہم السلام کا سماع اور ان کی حیات، اور دوسرا عام مومنین کا سماع۔ سو انبیاءِ کرام علیہم الصلاۃ و السلام کے بارے میں، ان کی وفات کے بعد ان کی حیات (جو دنیاوی حیات کے مماثل بلکہ دنیاوی حیات سے بھی بڑھ کر ہے) اور سماع کا ثبوت جمہور امّت (بشمول ائمہ اربعہ ) کا اجماعی عقیدہ ہے ،اس بارے میں کسی امام کااختلاف نہیں ہے۔امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ بھی انبیاءِ کرام علیہم السلام کی حیات و سماع کے قائل ہیں ۔آپ کے مسلک کے ترجمان علامہ حسن بن عمار الشرنبلالی ؒ مراقی الفلاح میں لکھتے ہیں: 'ينبغي لمن قصد زيارة النبي صلى الله عليه و سلم أن يكثر من الصلاة عليه فإنه يسمعها أو تبلغ إليه، و فضلها أشهر من أن نذكره فإذا عاين حيطان المدينة المنورة يصلي على النبي صلى الله عليه و سلم، ثم يقول: اللّٰهمّ هذا حرم نبيك ومهبط وحيك فامنن علي بالدخول فيه و اجعله وقايةً لي من النار و أمانًا من العذاب و اجعلني من الفائزين بشفاعة المصطفى يوم المآب." (1/298)
@abdul1391
@abdul1391 Жыл бұрын
اين كلام الامام ابي حنيفة رحمه الله في هذه المسئلة؟
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@mfarooq9685
@mfarooq9685 2 жыл бұрын
قوله: (السلام عليكم إلخ) ظاهر حديث الباب و غيره من كثير من الأحاديث يدل على سماع الموتى، و اشتهر على ألسنة الناس أنّ الموتى ليس لهم سماع عند أبي حنيفة، و صنّف ملا علي القاري رسالةً و ذكر فيها أن المشهور ليس له أصل من الأئمة أصلاً، بل أخذ هذا من مسألة في باب الأيمان أنه إذا حلف أنه لايتكلم مع فلان فمات الرجل فتكلّم معه على قبره ميتاً لايحنث، أقول: إنّ وجه عدم الحنث أنّ مبنى الأيمان على العرف، و أهل العرف لايعلمون أنّ الموتى تسمع، و المحقق أنّ أبا حنيفة لاينكر سمع الأموات و إن خالف ابن الهمام، و قال: إن الموتى لاتسمع، و إن ذخيرة الحديث تدلّ على سمع الموتى، و قال الشيخ: إنّ الموتى لاتسمع و يستثنى منه سمع قرع النعال و السلام عليكم، أقول: لو قلنا بسمع الموتى لا إشكالَ فإنه ثبت بقدر مشترك تواتراً في الحديث و لانتعرض إلى التخصيصات المتكلفة، و سيّما إذا لم يرد الإنكار عن أئمتنا الثلاث، و أمّا الآيات المشيرة إلى عدم السمع فلها محامل حسنة." ( انور شاہ کشمیری
@mishkatqureshi
@mishkatqureshi 2 жыл бұрын
اس وجہ سے تو ہم بھی اپکو فالو کرتے ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@nayeemakhtar6797
@nayeemakhtar6797 Жыл бұрын
Tarjama Quran kis aalim ka sab se umdah hai mashwara den (Urdu)
@syedmmurtaza7298
@syedmmurtaza7298 Жыл бұрын
Assalam o alaikom Hafiz saab, apko Maolana Muhammad Tahir panjpiri par bhi research karni chahiye, hamara bhi yahi moaqqif hain ky murde nahi sunty. jazakAllahu khaira
@nayeemakhtar6797
@nayeemakhtar6797 Жыл бұрын
Kis resale me AAP ne baghi groh ka naam zikr kya hai
@muhammadasadriaz3478
@muhammadasadriaz3478 2 жыл бұрын
MashaALLAH
@syedmmurtaza7298
@syedmmurtaza7298 Жыл бұрын
59:50 qabar rooh ki jaga ko bhi kaha jata hai hafiz saab
@rajjadkhan9244
@rajjadkhan9244 Жыл бұрын
To jang e bader main kise ap s thesre den on maqtholeen e bader ki mayathon ko kaha k a abojeha bn hasham a othba awaleed kia allah ki bath sach sabith nuhi howa hazrath omer r ne ap se arz kia k ya rasoololah kia y sonthy hin ap s ne fermaya k walla y ap se ziada sonthy hin
@wahidabbasi9751
@wahidabbasi9751 Жыл бұрын
دلیل ھمیشہ قوی کی دی جاتی ہے کمزور کی نہیں ۔ جیسے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں بکری کی طرح دلیر ہوں
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
یہ خوارج کا مذہب ہے جو آپ بیان کرہے ہے
@razatausif1173
@razatausif1173 2 жыл бұрын
Apka madhab kya h..jara hme v bataye
@razikhan3875
@razikhan3875 Жыл бұрын
Allah salam K lie rooh lota Deta Hai 24 hours darood paish hota Hai
@ShaikhTahirSanabili
@ShaikhTahirSanabili 2 жыл бұрын
بارك الله فيك احناف کے عقائد میں بگاڑ کا سبب ابو منصور ماتريدی اور عقائد نسفی ہیں
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
😂LEKIN JAB BHI ME PURANE AIMMA KE BAARE ME SUNTA HOON AHLE HADISON WALEN AQIDE KAM KE NIKLATE HEN
@yooshatarique019
@yooshatarique019 2 жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ بہت اچھا ویڈیو آپ سے ایک اور درخواست ہے کہ ایک ویڈیو اشعری ماتریدی عقیدہ پر بھی بنایں۔ کیا یہ اہلسنت والجماعت میں داخل ہیں یا پھر انہیں بدتی کہنا چاہیے۔
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
حافظ صاحب برزخ پڑدے کو کہتے ہیں دنیا والے اور قبر والے کے درمیاں
@faizullah8412
@faizullah8412 10 ай бұрын
واہ، ڈاکٹر صاحب؛ اپ نے بخاری صاحب سے ملکر مومنین خاص کر رسول اللہ کو پرندہ بنادیا۔ اپ بخاری صاحب کے ساتھ توہین رسالت کے مرتکب تو نہیں ہوئے۔
@WaqasKhan-im1ne
@WaqasKhan-im1ne 2 жыл бұрын
Ma sha Allah good lecture
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
روح ریلیز ھوگٸ اس دنیا کے مادی جسم کو چھوڑ دیا روز محشر نیا وجود ھوگا ھاں محسوسات ھونگی تو ظاھر ھے کوٸ وجود بھی ھوگا مگر مٹی کو دوبارہ موقع نہیں ملے گا
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
Aajkal ke hanafi to murdau ko zinda mante hain, qabar se faiz hasil karne ke qayel hain, murdau ko madad keliye pukarte hain
@mishkatqureshi
@mishkatqureshi 2 жыл бұрын
میں اپکی ویڈیوز بہت شوق سے اسلیے دھکتا ہوں کہ اپ ڈاکٹر صاحب بایسٹ ہو کر کسی مسلے کو بیان فرماتے ہیں۔شکریہ
@VISION321able
@VISION321able 2 жыл бұрын
1۔ قران میں روح دو معنوں میں استعمال ہوئی ہے ، وحی/ھدایت،/الکتاب/القران اور وحی والا یعنی رسول/نبی ، 2۔ انسان کے حوالے سے نفس کا ذکر ہے اسلئیے انسان کی روح /soulکا نظریہ درست نہیں ،، 3۔ آپ کی تاویل مانی جائے تو زندگی میں ،انسان جو زندہ ہوتا ہے وہ خواب دیکھتا ہے ، ،جب انسان مر جائے تو زندگی بھی گئی اور خواب کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
جو بھی آپ حدیث پیش کر رہے ہیں یہ سب حدیث حنفی بھی پیش کرتے ہیں اور ثابت کرتے ہیں کہ مردے سنتے ہیں
@EnguneerMirzafanHunter
@EnguneerMirzafanHunter 2 жыл бұрын
IN SABKA JAWAB RIZVI BHAI ONINE NE DIYA HE JARA UNKE SUWAL BHI AD KARLEN
@AsifKhan-cg5vb
@AsifKhan-cg5vb 2 жыл бұрын
Salam bhai kya haal he us video ka link dena bro.
@abumuaviakhatri6343
@abumuaviakhatri6343 2 жыл бұрын
صحیح بخاری کتاب: جنازوں کا بیان باب: باب: اس بیان میں کہ مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے۔ حدیث نمبر: 1338 حدیث نمبر: 1338 حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَقَالَ لِي خَلِيفَةُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ الْعَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ،‏‏‏‏ وَتُوُلِّيَ،‏‏‏‏ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، ‏‏‏‏‏‏أَتَاهُ مَلَكَانِ فَأَقْعَدَاهُ،‏‏‏‏ فَيَقُولَانِ لَهُ:‏‏‏‏ مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَيَقُولُ:‏‏‏‏ أَشْهَدُ أَنَّهُ عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُقَالُ:‏‏‏‏ انْظُرْ إِلَى مَقْعَدِكَ مِنَ النَّارِ أَبْدَلَكَ اللَّهُ بِهِ مَقْعَدًا مِنَ الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ فَيَرَاهُمَا جَمِيعًا، ‏‏‏‏‏‏وَأَمَّا الْكَافِرُ أَوِ الْمُنَافِقُ،‏‏‏‏ فَيَقُولُ:‏‏‏‏ لَا أَدْرِي كُنْتُ أَقُولُ مَا يَقُولُ النَّاسُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُقَالُ:‏‏‏‏ لَا دَرَيْتَ وَلَا تَلَيْتَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُضْرَبُ بِمِطْرَقَةٍ مِنْ حَدِيدٍ ضَرْبَةً بَيْنَ أُذُنَيْهِ فَيَصِيحُ صَيْحَةً يَسْمَعُهَا مَنْ يَلِيهِ إِلَّا الثَّقَلَيْنِ. ترجمہ: ہم سے عیاش بن ولید نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سعید بن ابی عروبہ نے بیان کیا۔ (دوسری سند) امام بخاری (رح) نے کہا کہ مجھ سے خلیفہ بن خیاط نے بیان کیا ‘ ان سے یزید بن زریع نے ‘ ان سے سعید بن ابی عروبہ نے ‘ ان سے قتادہ نے اور ان سے انس ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ آدمی جب قبر میں رکھا جاتا ہے اور دفن کر کے اس کے لوگ پیٹھ موڑ کر رخصت ہوتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آواز سنتا ہے۔ پھر دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ اس شخص (محمد ﷺ ) کے متعلق تمہارا کیا اعتقاد ہے؟ وہ جواب دیتا ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اس جواب پر اس سے کہا جاتا ہے کہ یہ دیکھ جہنم کا اپنا ایک ٹھکانا لیکن اللہ تعالیٰ نے جنت میں تیرے لیے ایک مکان اس کے بدلے میں بنادیا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ پھر اس بندہ مومن کو جنت اور جہنم دونوں دکھائی جاتی ہیں اور رہا کافر یا منافق تو اس کا جواب یہ ہوتا ہے کہ مجھے معلوم نہیں ‘ میں نے لوگوں کو ایک بات کہتے سنا تھا وہی میں بھی کہتا رہا۔ پھر اس سے کہا جاتا ہے کہ نہ تو نے کچھ سمجھا اور نہ (اچھے لوگوں کی) پیروی کی۔ اس کے بعد اسے ایک لوہے کے ہتھوڑے سے بڑے زور سے مارا جاتا ہے اور وہ اتنے بھیانک طریقہ سے چیختا ہے کہ انسان اور جن کے سوا اردگرد کی تمام مخلوق سنتی ہے۔
@abumuaviakhatri6343
@abumuaviakhatri6343 2 жыл бұрын
صحیح بخاری کتاب: جنازوں کا بیان باب: باب: عذاب قبر کا بیان۔ حدیث نمبر: 1374 حدیث نمبر: 1374 حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ وَتَوَلَّى عَنْهُ أَصْحَابُهُ وَإِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، ‏‏‏‏‏‏أَتَاهُ مَلَكَانِ فَيُقْعِدَانِهِ فَيَقُولَانِ:‏‏‏‏ مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَأَمَّا الْمُؤْمِنُ فَيَقُولُ:‏‏‏‏ أَشْهَدُ أَنَّهُ عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُقَالُ لَهُ:‏‏‏‏ انْظُرْ إِلَى مَقْعَدِكَ مِنَ النَّارِ قَدْ أَبْدَلَكَ اللَّهُ بِهِ مَقْعَدًا مِنَ الْجَنَّةِ فَيَرَاهُمَا جَمِيعًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ قَتَادَةُ:‏‏‏‏ وَذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ يُفْسَحُ لَهُ فِي قَبْرِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ رَجَعَ إِلَى حَدِيثِ أَنَسٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَأَمَّا الْمُنَافِقُ وَالْكَافِرُ فَيُقَالُ لَهُ:‏‏‏‏ مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ ؟ فَيَقُولُ:‏‏‏‏ لَا أَدْرِي، ‏‏‏‏‏‏كُنْتُ أَقُولُ مَا يَقُولُ النَّاسُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُقَالُ:‏‏‏‏ لَا دَرَيْتَ وَلَا تَلَيْتَ وَيُضْرَبُ بِمَطَارِقَ مِنْ حَدِيدٍ ضَرْبَةً، ‏‏‏‏‏‏فَيَصِيحُ صَيْحَةً يَسْمَعُهَا مَنْ يَلِيهِ غَيْرَ الثَّقَلَيْنِ. ترجمہ: ہم سے عیاش بن ولید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سعید نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آدمی جب اپنی قبر میں رکھا جاتا ہے اور جنازہ میں شریک ہونے والے لوگ اس سے رخصت ہوتے ہیں تو ابھی وہ ان کے جوتوں کی آواز سنتا ہوتا ہے کہ دو فرشتے (منکر نکیر) اس کے پاس آتے ہیں ‘ وہ اسے بٹھا کر پوچھتے ہیں کہ اس شخص یعنی محمد ﷺ کے بارے میں تو کیا اعتقاد رکھتا تھا؟ مومن تو یہ کہے گا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اس جواب پر اس سے کہا جائے گا کہ تو یہ دیکھ اپنا جہنم کا ٹھکانا لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کے بدلہ میں تمہارے لیے جنت میں ٹھکانا دے دیا۔ اس وقت اسے جہنم اور جنت دونوں ٹھکانے دکھائے جائیں گے۔ قتادہ نے بیان کیا کہ اس کی قبر خوب کشادہ کردی جائے گی۔ (جس سے آرام و راحت ملے) پھر قتادہ نے انس ؓ کی حدیث بیان کرنی شروع کی ‘ فرمایا اور منافق و کافر سے جب کہا جائے گا کہ اس شخص کے بارے میں تو کیا کہتا تھا تو وہ جواب دے گا کہ مجھے کچھ معلوم نہیں ‘ میں بھی وہی کہتا تھا جو دوسرے لوگ کہتے تھے۔ پھر اس سے کہا جائے گا نہ تو نے جاننے کی کوشش کی اور نہ سمجھنے والوں کی رائے پر چلا۔ پھر اسے لوہے کے گرزوں سے بڑی زور سے مارا جائے گا کہ وہ چیخ پڑے گا اور اس کی چیخ کو جن اور انسانوں کے سوا اس کے آس پاس کی تمام مخلوق سنے گی۔
@syedmmurtaza7298
@syedmmurtaza7298 Жыл бұрын
joh hadith quran sy takrata hai usy hum ni lengy, us main pehly tho taaveel karengy agar ni hota tho nahi lengy hum us hadith ko
@syedmmurtaza7298
@syedmmurtaza7298 Жыл бұрын
@@abumuaviakhatri6343 35:30 suneyn zara
@mstrworld1405
@mstrworld1405 Жыл бұрын
​@@syedmmurtaza7298ye Hadith Quran se nhi takrati Srif wahabion Ka ye moqif hai
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
انبياء شہدا اولیاء اور صالحین کو اموات غیر احیا کا مصداق قرار دینا باطل ہے اموات غیر احیا کا مصداق صرف بت ہے
@razikhan3875
@razikhan3875 Жыл бұрын
Lekin Mirza II lagtey hain ap
@nayeemakhtar6797
@nayeemakhtar6797 Жыл бұрын
Ammar ,R,A, ko kisne shaheed kya
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
اس کے دو پہلو ہیں, مردہ سنتا ہے ہاں سنتا ہے, ہم سنا سکتے ہیں، نہیں
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx Жыл бұрын
True
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
ان باتوں کا ماننا آپ کا مذہب نہیں جناب
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
اموات غیر احیا یعنی یہ اصنام مردا اجسام ہیں (فتح القدیر قاضی شکانی)
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 8 ай бұрын
جب بندہ وفات پاتا ھے تو اسکے اور ھمارے درمیان شعور حاٸل ھوجاتا ھے ھمارا شعور انہیں نہیں سن سکتا مگر متوفی سب کچھ سن سکتا ھے ۔جب شہید جان گنوا کے زندہ ھے ۔تو یہ کیا ھے جسنے اللہ کی حقانیت کی گواھی دی وہ زندہ ھے ھمنے بحث کو دوسرے موزعات کے ساتھ گڈ مڈ کر رکھا ھے یہاں توسل وساطت واسطے جیسی بحثیں شروع ھو جاتی ھہیں
@breaksilence492
@breaksilence492 2 жыл бұрын
سوال یہ ہونا چاہیۓ تھا کیا مردہ ہماری آواز سنتا ہے،
@zafarwah786
@zafarwah786 Жыл бұрын
بھائی آپ کی تحقیق بالکل غلط ہے آپ کو مسائل کی سمجھ ہی نہیں صرف یو ٹیوب پر اپنے آپ کو علامہ فہامہ سمجھنے لگ گئے ہیں باہر نکلیں اور علماء سے اس مسئلے پر سامنے بیٹھ کر بات کریں
@haneefibnali5181
@haneefibnali5181 2 жыл бұрын
فقہ اکبر تو ابو حنیفہ کی کتاب تو ہے ہی نہیں یہ خود انور شاہ کشمیری فرمای رہے ہے اور اس کی سند بھی ضعیف ہے اگر اس بارے میں تھوڑا رہنمائی فرمائیں جناب میں اس کی سند کے بارے میں کسی کی تحریر دیکھی تھی آس ہر سند کے بارے کلام ہے
@AsifKhan-cg5vb
@AsifKhan-cg5vb 2 жыл бұрын
Imam ke name.se.jo kitab mashoor ho jaye us ke liye sanad ki jarurt nhi Juz rafulydain ki konsi sanad sabit he jo use tum log imam bukhari ki tarf mansoob krte ho
@sobankhalid8652
@sobankhalid8652 2 жыл бұрын
@@AsifKhan-cg5vb دیوبند و آل بریلوی اور آل تقلید کے کئی علماء نے جزء رفع الیدین اور جزء القراءة کو بطور جزم امام بخاری رح نے نقل کیا ہے جنانچہ محمد بن علی نیموی حنفی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ رواه البخاري في جزء رفع اليدين واسناده صحيح امام بخاری رح نے اسکو اپنی کتاب جزء رفع الیدین میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہےـ( آثار السنن ص ۱۶۹ ) مولانا صوفی عبدالرحمٰن خان سواتی دیوبندی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے روایت کیا ہے لکھتے ہیں کہ قنوت وتر میں رفع الیدین کے سلسلہ میں امام بخاری رح اپنے رسالہ جزء رفع الیدین میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سند صحیح کے ساتھ نقل کرتے ہیںـ ( نماز مسنون کلاں ص ۶۴۶ ) فیض احمد ملتانی دیوبندی نے جزء القرآءة کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ امام بخاری رح نے جزء القراءة ص ۱۱ پر فرمایاـ( مدلل نماز ص ۱۱۸ ) مولانا جمیل احمد نزیری دیوبندی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ یہی بات امام بخاری رح نے بھی اپنے رسالہ جزء رفع الیدین میں ص ۲۴ پر بھی لکھی ہےـ( رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز ص ۲۲۷ ) مولانا سرفراز خان صفدر دیوبندی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ قنوت کے وقت رفع الیدین کا ثبوت امام بخاری رح کی کتاب جزء رفع الیدین کے ص ۲۸ میں ہےـ( خزائن السنن ج ۱ ص ۴۱۶ ) علی محمد حقانی دیوبندی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہےـ( نبوی نماز (سندھی) ج ۱ ص ۲۹۲ ) غلام مصطفی نوری بریلوی نے جزء مزکور کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے ایک روایت نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ امام بخاری رح نے اپنی کتاب رفع الیدین میں ص ۵۶ پر لکھاـ ( نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ص ۱۶۲ ) مولانا غلام مرتضی ساقی بریلوی نے جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ امام بخاری رح نے بھی یہ روایت نقل کی ہے جس میں صرف دو جگہ پر رفع الیدین کرنے کا ذکر ہے جزء رفع الیدین ص ۶۸ ـ( مسئلہ رفع الیدین ص ۲۶ ) ابو یوسف محمد ولی درویش نے جزء مزکور کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہےـ( پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم (پشتو) ص ۴۱۴ ) عبدالشکور قاسمی دیوبندی نے بھی جزء رفع الیدین کو بطور جزم امام بخاری رح سے نقل کیا ہے لکھتے ہیں کہ اس کو امام بخاری رح نے روایت کیا ہے اپنی کتاب جزء رفع الیدین میں اور اسکی سند صحیح ہےـ( کتاب الصلاة ص ۱۱۳ ) ان سب نے جزء رفع الیدین یا جزء القراءة کے حوالے بطور جزم و بطور حجت نقل کئے ہیں اور بعض نے تو رفع الیدین سے مزکور ایک روایت کو صحیح سند قرار دیا ہے ہمارے علم کے مطابق محمود بن اسحاق پر کسی محدث یا مستند عالم نے کوئی جرح نہیں کی اور انکی بیان کردہ کتابوں اور روایتوں کو صحیح قرار دینا یا بالجزم ذکر کرنا (ان پر جرح نہ ہونے کی حالت میں) اس بات کی دلیل ہے کہ وہ مزکورہ تمام علماء و غیر علماء کے نزدیق ثقہ و صدوق تھے لہذا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة دونوں کتابیں امام بخاری رح سے ثابت ہیں اور چودہوی پندرہوی صدی کے بعض الناس کا ان کتابوں پر تعن و اعتراض مردود ہے
@razikhan3875
@razikhan3875 Жыл бұрын
Ap Mirza ko criticise krte ho
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
جن کی صرف موت فی سبیل اللہ ہے جب وہ زندہ ہیں تو جن کی موت اور حیات دونوں فی سبیل اللہ ہے تو وہ بطریق اولی زندہ ہیں اللہ تعالی فرماتا ہے آپ کہیے کہ میری نماز اور حج و قربانی میری زندگی اور موت سب اللہ ہی کے لیے ہے
@NasirShah-lt8ql
@NasirShah-lt8ql 8 ай бұрын
I am do agery
@NasirShah-lt8ql
@NasirShah-lt8ql 8 ай бұрын
I am disagree
@mohibullahlahori2586
@mohibullahlahori2586 Жыл бұрын
Abudawood ki riwayat raddallahu roohi ,ye baat nabi Karim ne wafat k baad ya Zindagi me,kahi aap ghor Karen ,aap ko riwayat par haakim maane
@umerspeeches6530
@umerspeeches6530 2 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته. *قرآن وسنت کی پیروی کیجئےاور بدعات سے بچئيے* اسلام ایک مکمل دین ہیے جو ہماری مکمل رہنمائى کرتا ہیے ۔ افسوس کی بات ہیے کہ لا علمی کی وجہ سے ہمارے بہت سے بہن بھائى بدعات کا شکار ہو گئے ہیں.؟ آئيے ہم قرآن وسنت سے رہنمائى حاصل کریں اور گمراہی سے بچیں۔ عرفات کے دن آخری خطبے کے دوران یہ خوب صورت آیت نازل ہوئى. 🌹*الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینا* (المائدہ:3) *آج کے دن میں نے تمھارے لئے تمھارا دین مکمل كر ديا هے اور تم پر اپنی نعمت مکمل کی دى هے اور اسلام کو تمارے دین کے طور پر پسند کیا ہیے ۔* اسی سورہ میں اللہ تعالی نے فرمایا. *۔۔۔قد جاءکم من اللہ نور و کتب مبین○ یھدی بہ اللہ من تبع رضوانہ سبل السلام ویخرجھم من الظلمات الی النور باذنہ ویھدیھم الی صراط مستقیم*○ المائدہ (16-15) *بے شک تمھارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور اور روشن کتاب آ چکی ہیے اللہ اِس کے ذریعے، اُس کو ہدایت دیتا ہیے جو اُس کی رضا چاہے ان کو الله اپنے حکم سے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہیے اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائى کرتا ہیے ۔* *عن العرباض بن ساریہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال:قد ترکتم علی البیضاء لیلھا کنھارھا لا یزیغ عنھا بعدی الا ھالک* (ابن ماجہ 44) العرباض بن ساریہ (رض) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اپ نے فرمایا: *بے شک میں تمہیں ایک روشن راستے پر چھوڑ کر جا رہا ہوں جس کی رات بھی دن کے مانند ہیے ۔ میرے بعد جو اس سے ہٹے گا وہ ہلاک ہو گا۔* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبے کا حصہ جو حضرت جابر بن عبداللہ نے روایت کی:* *شرالامور محدثاتھا وکل محدثہ بدعہ وکل بدعہ ضلالہ وکل ضلالہ فی النار*۔ (سنن نسائی: 1578) *بدترین کام(دین میں) نئے ایجاد کردہ کام ہیں اور ہر نئ ایجاد بدعت ہیے اور ہر بدعت گمراہی ہیے اور ہر گمراہی اگ میں لے جاتى ہیے ۔* اللہ تعالی ہم سب کو گمراہ ہونے سے بچائے. آمین یارب العالمین.
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
قرآن وسنت کی پیروی کیجئے خوارج سے پچیئے
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
ابھی کہ جو حنفی حضرات ہیں وہ تو اسی موقع کے قائل
@master.afzaal
@master.afzaal 2 жыл бұрын
موت روح کے جسم سے نکل جانے کا نام ہے قرآن روح کی الگ اور جسم کی الگ تفصیل بیان کرتا ہے ۔ جیسا کہ جسم مٹی میں مل کر مٹی ہو جانا ہے اور قیامت والے دن ازسر نو تخلیق پاۓ گا ۔۔سورہ ق جبکہ روح عالم برزخ میں دوسرے جسموں کے ساتھ قیامت تک باقی و سلامت ہے جیسا سبز اڑنے والے شہداء احد کے جسم یا قالب عمرو بن الخزاعی کا اپنے برزخی جسم کو نوچنا اور اس کا جوڑ جانا وغیرہ روح کا واپس دنیاوی بدن کی طرف لوٹنا قیامت سے پہلے ممکن نہیں ۔
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
ابھی کے جتنے بھی حنفی علماء ہیں یعنی اکثر علماء مردے سنتے ہیں اسی کے قائل ہیں
@yooshatarique019
@yooshatarique019 2 жыл бұрын
Tariq masood ne kaha hai nahi sunte hai
@mohammadajan9103
@mohammadajan9103 2 жыл бұрын
ابھی کے حنفیوں کا سماع موتیٰ کے قائل ہونا کیا اس بات کا ثبوت ہے کہ مردے سنتے ہیں ؟
@Mukhtarsameer
@Mukhtarsameer 2 жыл бұрын
@@mohammadajan9103 حافظ زبیر صاحب نے صرف کہا کہ متقدمین حنفی کا یہ ماننا ہے اور ابھی کی جو حنفی ہیں ان کا کیا ماننا ہے یہ تو بتایا ہی نہیں اس وجہ سے میں نے کہا تھا
@hamidmanzilstudio
@hamidmanzilstudio 7 ай бұрын
Allah keh raha hai ke kafir nhi sunsakte jese murde nhi sun sakri, jabke sare kafir behre to the nhi bazahie woh sun rahe the, isse murad yeh hai keh unke sunne se koi fyeda unko nhi hoga jese mudo ko nhi hota, matlab yeh iman nhi la sakte . Jese murde app ki baat sunti rahe hain lekin imam nhi la sakte, isliye kaha gaya hai yeh nhi sun sakte matlab sunkar unsuni kaar deinge qubool nhi kareinge, aur imam lana inka itna mahal hai jese murdon ka ke sun to rahe hai magar ab kalma padh kar musalman nhi ho sakte, molana kuch to aqal se kaam lo kahan ki eet kahan ka roda bhannati ne kunba joda, kese bachcho wali baate kar rahe ho
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
اموات غیر احیا سے مراد اصنام بت مراد ہیں (قرطبی)(ابن کثیر)
@master.afzaal
@master.afzaal 2 жыл бұрын
اِنَّ الَّذِيْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ عِبَادٌ اَمْثَالُـكُمْ فَادْعُوْهُمْ فَلْيَسْتَجِيْبُوْا لَـكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ سورة اعراف 194 جن کو تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو ۔۔۔وہ تم جیسے بندے ہیں ۔۔۔۔ پس اگر تم سچے ہو تو انہیں پکارو لیکن انہیں بھی تمھاری پکار کا جواب دینا چاہیئے
@razikhan3875
@razikhan3875 Жыл бұрын
Nimaz wali hadees Mai Maza nhe aya Apka danddi na maaro
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 2 жыл бұрын
حافظ صاب روح کا جسم کے ساتھ تعلق رہتا ( کتاب روح )
@WaqasKhan-im1ne
@WaqasKhan-im1ne 2 жыл бұрын
Ma sha Allah good lecture
EP-03 (Part-2) II Kia Murday Suntay Hain?
1:03:48
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 5 М.
Engineer Muhammad Ali Mirza Views & Concepts; QA Session
1:46:08
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 747
Зу-зу Күлпаш 2. Интернет мошенник
40:13
ASTANATV Movie
Рет қаралды 625 М.
pumpkins #shorts
00:39
Mr DegrEE
Рет қаралды 109 МЛН
Flipping Robot vs Heavier And Heavier Objects
00:34
Mark Rober
Рет қаралды 49 МЛН
Don't look down on anyone#devil  #lilith  #funny  #shorts
00:12
Devil Lilith
Рет қаралды 46 МЛН
EP-05 (Part-1) II Quranic Concept of Shirk & Hanafi Scholars' Opinion
1:43:30
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 8 М.
Bagh e Fadak Ka Asal Qissa Kya Ha ? II Face Off II EP-35
40:51
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 35 М.
EP-04 (Part-2) II What is Shirk?
1:17:22
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 4,2 М.
Зу-зу Күлпаш 2. Интернет мошенник
40:13
ASTANATV Movie
Рет қаралды 625 М.