کمال ڈسکشن کمال طریقے سے. سلیوٹ ہے دونوں کو کہ اتنے اہم موضوع کو بہتر طریقے سے پیش کیا.
@ZafarIqbal-jl8wd6 ай бұрын
انٹرویو سن کر امید سی ھو چلی ھے کہ ابھی ھمارے معاشرے میں زندگی کی رمق باقی ھے۔ اللّٰہ ڈاکٹر صاحب کو اپنے فضل وکرم ک حصار میں رکھے۔ کیا لاجواب گفتگو کی ھے۔۔
@muhammadshafiqmsq58198 ай бұрын
MashaAllah! Very knowledge able. بہادر محرب! اب آپ دونوںکے طرف سے بے. اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو.
@zdrashdi9 ай бұрын
دلچسپ اور معلوماتی گفتگو سننے کو ملی۔ علم میں کافی اضافہ ہوا۔
@saeedahmad6638 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں نے اج تک ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زندھ باد
@mustansirh579 ай бұрын
گفتگو سن کر ایسے لگا جیسے رونے سے رومانس ہو رہا ہے اتنا غم انگیز اور سپرچول لہجہ اللہ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ
@kashifsiddique47959 ай бұрын
سر میں جو کہنا چاہ رہا تھا وہ آپ نے کہہ دیا شکریہ
@KhanKhan-f3o9y9 ай бұрын
Aameen sum Ameen
@believer3289 ай бұрын
@@kashifsiddique4795 What were you expecting from her? to act and talk like man or woman? She is being herself a transgender and men like you all has literally corrupted Pakistani moral standards. Look at your children before you say anything curseful for anybody.
@aneel6009 ай бұрын
You need to understand her point of view instead of giving your opinion
Your Urdu is amazing and much appreciated that you don't speak Urdinglish. You don't have the need to prove anything to anyone. Salute!
@shafiqabanu45989 ай бұрын
Lots of love stay blessed ❤️❤️❤️
@tjn11010 ай бұрын
اتنی اچھی گفتگو کی کہ ٹایم کا پتہ ھی لگا آتنے اچھے انداز میں میں سمجھتا ھوں کہ اسطرح کے انٹرویو ھونے چاہیے
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@khadija.10.079 ай бұрын
Brother your effort is appreciated but the comment section is disturbing to a level it looks like our people love to stay delusional 🥲🇵🇰
@khadija.10.079 ай бұрын
@@MuhammadTalhaZia👆🏼👆🏼👆🏼👆🏼
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
@@khadija.10.07 no its 99% the paid teams working to give false impression.
زبردست پروگرام ۔۔۔۔۔بہت خوبصورتی سے ڈاکٹر صاحبہ نے سوالات کے جوابات دیے ۔
@ShaziaAsif-h9q4 ай бұрын
ایبٹ اباد کے ایک گھر میں پانچ بہنوں کا ایک بھائی پیدا ہوا۔گھر والے اکلوتا بیٹا ہونے کی وجہ سے اس کے لیے بڑے بڑے خواب دیکھنا شروع ہو گئے۔بہنیں بھی خوش ہو گئیں کہ اللہ نے ہمیں ایک بھائی عطا کیا ہے۔ اس بھائی کے تمام ناز نخرے اٹھائے گئے اور اس کے لیے پڑھائی کا نہایت مناسب انتظام کیا گیا۔ جب وہ پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کر چکا ،تو اسے امریکہ میں بھیجا گیا اور وہ ڈاکٹر کی ڈگری لے کر واپس ایا ۔۔ کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔ جب یہ لڑکا ٹک ٹاک پر شمائلہ بھٹی کے نام سے ویڈیوز بناتا ہے اور ہماری عوام نہایت خوشی سے اس کو وائرل کرتی ہے۔اتنی پذیرائی ملنے کے بعد یہ "شمائلہ بھٹی" پودینہ چٹنی کے نام سے ایک ڈریگ کوین کا کریکٹر کرتا ہے ۔ڈریگ کوین کا مطلب ہے کہ اپ اگر مرد ہیں تو نہایت شوخ میک اپ اور لباس پہن کر کامیڈی کریں۔ جس میں اپ ہر طبقے کے فرد کو طنز و مذاق کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔۔۔اس وقت تک یہ لڑکا دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلا رہا تھا ۔اس کے چہرے پر بھرپور داڑھی بھی تھی اور یہ مردانہ لباس میں ڈاکٹر کے سیمینار اٹینڈ کرتا تھا ۔اگر اس کی پرانی 2019 کی ویڈیوز اٹھا کر دیکھی جائیں تو، اس کے لب و لہجے میں عورتانہ نزاکت بالکل بھی نہیں تھی اور یہ ایک بائیولوجیکل مرد تھا۔جس کا یہ خود بھی اظہار کر چکا ہے، کہ میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ا ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ماں باپ کو 25 سال تک پتہ نہ چلے کہ ان کا بیٹا مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے۔خیر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا اور مشہور ہونے کے بعد یہ مختلف پوڈکاسٹ میں انے لگ گیا۔۔جس میں یہ ڈریگ کوینز کے گندے لباس میں اتا تھا اور نہایت واہیات گفتگو کرتا تھا۔ اس نے اس چیز کا بھی کھلے عام اظہار کیا کہ وہ لیسبین کے بالکل خلاف نہیں اور جب بھی ملک میں ایل جی بی ٹی کیو کی موومنٹ چلی یہ سب سے پہلے اس کا ساتھ دے گا ۔۔یہ اپنے کزنز کو گندی ویڈیوز سپلائی کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ تھا اس نے برملا کہا کہ اس کے پاس ہر طرح کی ویڈیوز تھیں جو اس نے فولڈرز بنا کر رکھی ہوئی تھی۔ اور جس بھی کزن کو چاہیے تھی یہ ان کو مہیا کر دیتا تھا۔۔ یہ سب باتیں اس کی ویڈیوز میں اج بھی یوٹیوب پر موجود ہیں۔ صرف ہماری بے وقوف اور بھولی عوام کو چاہیے کہ اس کے بارے میں تلاش کریں۔ میں بہت عرصے سے اس گندے فتنے کے بارے میں لکھنا چاہ رہی تھی لیکن ٹک ٹاک پر موجود اس کی ویڈیو جن کے نیچے ہزاروں کمنٹس میں اس کی پذیرائی ہو رہی تھی کہ یہ کتنا سمجھدار اور مخلص اور مجبور خواجہ سرا ہے نے مجبور کر دیا۔وہ نہیں جانتے کہ یہ ایک ڈاکٹر اور ہائی کوالیفائیڈ ہے۔۔ جس کی وجہ سے یہ ڈاکٹرز کی انگلش کی ٹرمز بول کر اگلے پر اپنی دھونس جماتا ہے۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ جب یہ ایک مرد تھا تو یہ ایک نہایت قابل سمجھدار ذہین اور خوبصورت ڈاکٹر تھا ۔اللہ نے اس کو بولنے کی بہت اچھی صلاحیت دی۔ لیکن یہ خدا کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس واہیات راستے پر چل پڑا۔ اس کو انٹرنیشنل سکول لاہور میں مدعو کیا گیا۔ جہاں پر ماریہ بی کی بیٹی بھی پڑھتی تھی۔ جس پر ماریہ بی نے اس کے خلاف ایکشن لیا۔ اور اپنے ساتھ باقی والدین کو بھی ملایا کہ ہم ایک گندے فتنے کو اپنے بچوں کو لیکچر نہیں دینے دیں گے ۔۔تب سے یہ ماریہ بی کے پیچھے پڑ گیا ہے اور نہایت واہیات الفاظ میں ماریہ بی کا ذکر کرتا ہے ۔خدا کے لیے اس فتنے کو پزیرائی دینا چھوڑ دیں اور جہاں بھی اس کی ویڈیوز ملے اس کا بائیکاٹ کریں۔ سونے پر سہاگہ کہ یہ اب مختلف سرجریز کروا کر بالکل اور بن گیا ہے لیکن اس کے چہرے پر موجود کھردرا پن بتاتا ہے کہ یہ ابھی بھی شیو کر کے اپنی داڑھی کو ہٹاتا ہے۔۔لوگو میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اب اس نے سب سے درخواست کی ہے کہ اس کی وہ پرانی واہیات ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں اور یہ معافی مانگتا ہے کہ اس نے کبھی گندی ویڈیوز میں کام کیا۔ کیونکہ یہ چاہتا ہے کہ اب زیادہ سے زیادہ بھولے پاکستانی عوام کو جذبات جذباتی کر کے اپنا حمایتی بنائے۔اور اس کا یہ ہتکنڈا کامیاب بھی ہو رہا ہے۔ مرد کے عورت بننے کے واقعات اب ویسٹ میں اتنے عام ہو چکے ہیں کہ وہاں موجود خود انگریز بھی اس فتنے سے تنگ ا گئے ہیں اپ انسٹاگرام کی ویڈیوز دیکھیں تو ہر دوسرا مرد عورت کے روپ میں اگیا ہے۔ پانچ پانچ بچوں کے باپ بھی اب اپنی ہی بیوی کے ساتھ عورت بن کر رہ رہے ہیں۔یہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہمیں ابھی سے اپنے ارد گرد موجود فتنوں کو تلاش کر کے ان کی بیخ کنی کرنی ہوگی۔۔ کیونکہ والدین اور مسلمان ہونے کے ناطے یہ اب ہمارا فرض بن چکا ہے۔۔۔ مہرش افرا۔
@syedzahidalisufi20179 ай бұрын
بیحد شاندار پروگرام بہت ہی خوبصورت انفارمیشن
@ZahraAlioffical559 ай бұрын
شور اور شعور کا فرق دیکھ لیں ماشاءاللہ کیا گفتگو کی ہے پوری دیکھنے پر مجبور ہوگئی میں دل جیت لیا آپ نے اللہ آپ پر اپنی خاص رحمت کرے ❤
@sarctv-hostedbysyedehtesha73689 ай бұрын
Very informative talk show, I think this is eye openor which give education. With out any intention just open and continued watching. Allah sub ko aapni amman maie rakhey. ❤
@ArshadNoon-i2z9 ай бұрын
❤
@jutt78099 ай бұрын
تم بھی کھسری ہو
@mrarty1349 ай бұрын
ameen
@maliktoqeer1228 ай бұрын
❤❤
@sharafatghauri37958 ай бұрын
Fantastic interview. She is so intelligent and smart. I wish her best of luck to have her wishes granted by God.
@zongsim43909 ай бұрын
سب کچھ کر سکتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کا مذاق نہیں اڑا سکتے بہت عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ❤
@Romaisa_zoya8 ай бұрын
Itni information ❤
@nageen907 ай бұрын
Aur Allah ki mukhlooq ko change bhi nahi karsaktay!! Mard mard hai, aurat nahi bana saktay!!!
@saeedahmad6638 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زندھ باد ڈاکٹر صاحب ژندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@nibspak9 ай бұрын
بہت حقیقت پسند شخصیت ہیں۔ اللہ ان کو سلامت رکھے۔
@IshqElahi9 ай бұрын
میڈم کا انٹرویو سن کر ان سے ملنے کی ایک خواہش سی ہوئی ہے بالخصوص اس بات پر کہ انہوں نے تصوف کا بھی ذکر کیا ❤
@noorhaan21219 ай бұрын
End mein jo mehrub ne aik organic life ka idea dia uska matlab yehi smajh ata hy k wo kehna chah rahi hy k hr aik ko jeeny k liye apni apni space chahye respect space and peaceful life... Allah Pak ap sab k liye Asania kre Ameen 😢😢😢
@islamicstudio9958 ай бұрын
Ameeen
@tanveerahmed96359 ай бұрын
Dr moiz aap mere bachoon jese ho aap ki bateen sun kar bohat bohat khushi hue me aapko aur aap ki himmat ko salam karta hon and you are really great meri duaen aap ke sath hen
@Fakemotivationalspeakers9 ай бұрын
Dr Mehrub Moiz Extremely knowledgeable interview, keep it up 👍
@zafarullahkhan73639 ай бұрын
A highly dynamic and intellectual person. Bold and eloquent with an immense sense of humanity. She is a role model for everyone. God bless her with happiness and many more philanthropic work for humanity at large.
@Al-Rehman-km4cw10 ай бұрын
Allah unhi ko izat daita hai jo Allah k kun ko izat dety hn. Merab kgwaja sira hi bnti agar optional hota. Zabardast. U r amazingly awsome
@Mumsiken9 ай бұрын
He is an LGBTQIA+ person.
@Mumsiken9 ай бұрын
He is NOT intersex khunsa.(born with two set of genitals)
@naziaalam82098 ай бұрын
Unique Way to convey the real message about third gender misconceptions from society
@mizanulmowla84699 ай бұрын
The anchor is so respectful and deserves praise! The guest is very learned and knowledgeable who speaks freely with decency and with logical approach...full of confidence and a desire to bring changes and improvements in the overall mindset of the people living in the society. Very impressive indeed! She has earned respect and so will others in her community. Allahu Akbar!
@PkxdHeadlessXx9 ай бұрын
Del kerta hai sunty joa MashaAllah boht pyari gaftago .kitni zaheen hai Allah nazarebad se mehfooz rakhy
@mhdasfjml8 ай бұрын
May Allah make Mehrub's journey easier and more beneficial in the coming life. Excellent and truthful expression with purely candid opinion.
@dr.ambreen45269 ай бұрын
Allah khwaja sara ki takleefain azmaishain dor fermaen Ameen sumameen
@azizullahsharif55729 ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@khadija.10.079 ай бұрын
Are you in your senses??? Just answer one question and take it as a request dear bcz I'm seriously confused by the comments .... Plz tell me the definition of Khwaja sara ? What do you mean by this term?
@Mumsiken9 ай бұрын
You call yourself a doctor and cannot distinguish between intersex and transgender. This man is an active member of LGBTQ+ community
@nazliabdullah27459 ай бұрын
Yeh khawaja sara nahi yeh mukamal mard hai kuch karrain iss ko sab pata chal jaey ga
@Fakemotivationalspeakers9 ай бұрын
Ameeen 👍👍👍
@_qasim9 ай бұрын
Mein Mehrub ko 2020 se dekh rha hun or aj ki podcast Pichli sb Podcast se bhtreen thi! Jo b Mehrub ny kha aj wo sb sach hai!
@aroojhanif23739 ай бұрын
Seriously shocked with people comments how they don't know that this person is not intersex it is Trans which means convert their own gender by himself not from Allah
@End0fTimes9 ай бұрын
Ji. Allah hidayat de sab ko
@codeandrepair8 ай бұрын
log La ilam hai. and other hand he is a forign funded man u can see that type of comments. logo ko bewaqoof bnaya ja rha hai aur emotion sa khela ja rha hai.
@ayan62408 ай бұрын
But ye tou keh raha hay k paidayishi hun
@fasiehullah20038 ай бұрын
Aj kl log la ilmi m kia kia bol dety hein
@uaveshansari4087 ай бұрын
Baji tumne inka check up kiya tha?
@mumtazaziz40308 ай бұрын
Very impressed
@mianabdullah10 ай бұрын
Great respect to Mehrub Moiz Awan (prayers and best wishes to you) and Farrukh Warraich. The way Mr. Farrukh conducted the entire interview, with respect and a careful choice of words, is laudable. Thank you.
@SadiaghauskashifАй бұрын
Kia bat ka respect..ye mard tha 100% iski 5 behne thi ye sindh medical college la brilliant student tha aur 3rd Yr main isne trans hone ki basic training leni shuru krdi aur logo ko manipulate krna shuru krdia ye karachi ka tha ab ye kehta hao main the he hijra jab ke jjhut hai ye
@shaukathussain90872 ай бұрын
MashaAllah positive thinking. Thanks for Dr. Mehrub. And your podcast.
@fariskhanmohmand60999 ай бұрын
Ajkal aksar podcast & interviews me dekhtay hn hn k guest ki bat poori honay se pehlay hi anchor baat kat detay hn jis se sara ma a kir kira hojata ha, pehli bar kisi guest ko apnay dil ki baat kehnay ka bharpoor moqa diya gaya. Respect for both
@ibrahim26khan8 ай бұрын
Amazing conversation.
@ftvtalent8 ай бұрын
بہت اعلی اگر لوگ غور سے سنیں تو معیرب ایک پوری علم کی کتاب ہے۔میری خواہش ہے کہ مجھے ان سے ملنے کا اتفاق ہو اور انکی یہ باتیں ہر بچے بچی کو سنی چاہیں اس سے انکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
@MohsinPlays-gv2ds7 ай бұрын
Toba Toba Ye qaum e lout wala Amal krta hy apna ilam barhain
@farhanaperveen80828 ай бұрын
Impressive discussion 👌
@ahmedmansoor99409 ай бұрын
بہت اچھا معلوماتی پروگرام اور آپکے والدین کی عظمت کو سلام ھے کیا ایسے حالات میں آپریشن نہیں ھوتے اعوان صاحبہ آپ کی خوداعتمادی کو سلام آپ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی زبردست
@azizullahsharif55729 ай бұрын
AoA. It was a treat to hear and see the brilliant and kind-hearted Dr Mehrub Moiz Awan. May Almighty Allah give her more and more courage and succesd in implementing welfare-oriented plans aimed at uplifting of her innocent but brave community. Hope, Shehbaz Sharif govt will leave no stone unturned in taking bold steps for resolving genuine issues of the community, in general and for implementing Dr Mehrub's ambitious projects, in particular. Kudos to Farrukh Warraich for presenting such a nice programme. May Almighty Allah shower His blessings on both of you. Aameen.
@Hnk0889 ай бұрын
Him. He. His. He's a guy pretending to be a woman!
@maqboolhussain45868 ай бұрын
One of the best video which I have seen.Reality
@isbahshamrez13169 ай бұрын
U r soooo brave mehrub ❤❤💯💯👍👍
@rehanaamarshi52169 ай бұрын
Mehrub has shared lot of information that we never get from other doctors
@mr.xyzzzz57589 ай бұрын
She is extremely genius
@ShaniArhumVlogs8 ай бұрын
Yaar zabardast zindgi me pahli video ha jo mene skip kiye bina daikhi
@manahilSohail.9 ай бұрын
میرا بچپن میں سوال ہوتا تھا امی یہ کون ہیں ؟ تو میری والدہ نے ہمیشہ ہمیں بتایا یہ ولی ہوتے ہیں اگر یہ اپنی تربیت کو اعلی سطح پہ لے جائیں تو 🌼
@RealTimeArchitect9 ай бұрын
❤
@truthshallrise9 ай бұрын
Fear Allah! Learn Quran and Sunnah!!
@Nawaal_Khan9 ай бұрын
Astaghfirullah
@nurrani9999 ай бұрын
Please apni knowledge thek kr ln ye gunnah haye koi wali nhi ha blke beghairat ha
@manahilSohail.9 ай бұрын
@@nurrani999 اپ میری لاسٹ والی لائن کو صحیح طریقے سے پڑھیں ۔ First improved your communication and knowledge skills and then come to me.
@yaserhuda76318 ай бұрын
Lovely logical discussion ❤ May Allah bless you
@shahinasiddiqi29188 ай бұрын
بہت اچھا پروگرام تھا ڈاکٹر محرب معیز کی علمی قابلیت،اردو انگریزی دونوں زبانو ں پر عبوراور روانی کے ساتھ ساتھ با اعتماد گفتگو میں خواجہ سرا کی زندگی۔ میں در پیش مسا
@KabeerShah-b3h9 ай бұрын
Mashallah Allahpak apko zindge de khush rakhay Ameen
الررررٹ ❤میری زندگی پڑھنے لیگھنے اور انٹرویوز دیگھنے سننے میں نکلی ۔میری زمدگی کا سب سے بہترین انٹرویو۔ سلام اپ کو ڈاکٹر صاحبہ اور فرخ بھائ اپ کا۔شکریہ کہ اپ ڈاکٹر صاحبہ کو لاے لیکن اج اپ بھی مدہوش ہو کر سن رہے تھے واقع ہی فیملی کے ساتھ سننے پر ایک لحمہ بھی کچھ برا نہیں لگا ❤
@sainnawaz50809 ай бұрын
میں اپ لوگوں کی گفتگو سن کر اور ڈاکٹر صاحبہ کے والدین کو سلام پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں ڈاکٹر صاحبہ کو اللہ تعالی اور عزت بخشے
@sadiarao67539 ай бұрын
Han bilkul , akharat mein bhi Yehi kehna Allah k samnay kharay ho kr
@dr.shamshadalikamboh24249 ай бұрын
wonderfull & infermative talk
@aitzazshah72819 ай бұрын
Very well curated podcast, a well educated human being and brilliant soul.
@atekawaqar74888 ай бұрын
Mehrab Allah aap ko khub taraqi dy Ameeen
@vet4pet29 ай бұрын
Amazing Dr Mehrub MA , May God bless you and all prayer for you , wishing you you best of luck with your future plans. Your mother is great ❤
@mubashrahameed4956Ай бұрын
Fantastic, a real sincere approach to a really painful issue of humanity. May Allah bless both the anchor and extremely brave and deeply honest guest. May Allah guide her in her journey of awareness and service to humanity .
@qamarnisaiqbal223610 ай бұрын
Very interesting and informative program, much appreciated for the much needed awareness
@BabarSohail-tc7xh7 ай бұрын
Assalmualaikum: Nice interview with Dr. Mehrub Moiz Awan .May Allah bless and keep her safe
سب کچھ کرسکتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کا مذاق نہیں اڑا سکتے بہت عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ.
@faisalkhan10269 ай бұрын
It takes nerves of steel to disclose your biological freatures openly in such an unaware society, Thank you for raising awareness, We respect you identity and dignity for the sake of Allah SWT. You have a great purpose to serve, which is uplifting your community and making them capable in society. Every pain in life has a meaning and it leads you to great purpose of your existence.
@soniaSonia-zs7id9 ай бұрын
He is talking rubbish since he know people cant compare the truth .Koi pediatrician yeh mashq nahin karta yah karwata apka sirf check up hota hai aur agar pait mein dard ho yah bucha 5 sal ka ho jaye aur testes decend na hue hol to operation hota hai.yeh bakwaas karta hai jhoot aur such ki amezish karta hai kionke awam clueless hai
@Gulfraz_9 ай бұрын
@@soniaSonia-zs7idsharm ker le orat. Kuch khof e khuda kro.
@sadiarao67539 ай бұрын
Yeh operation krwa k auarat bana hai, mard peda hua tha. Khuwajaasara ni hai, aqal ko hath maro
@zohraarain65768 ай бұрын
Boht achi knowlege di merub moiz ne boht achi lagi mehrub moiz ki discus zaberdast ALLAH SE DUA HA ALLAH PAK mehrub moiz k walid sb ko shifa or seht att farmaey آمین❤
@choudryali50979 ай бұрын
Nice to listen this kwaja sira ya Allah u make us like this please make life easier for us ya rub ul alla meen....
@PanoBrand9 ай бұрын
معلومات سے بھرپور بہت ہی مدلل گفتگو جس نے سوچ کو بدلا رکھ دیا۔
@sadiarao67539 ай бұрын
Good, ab operation krwa lo tum bhi
@scorpionyesscorpion8959 ай бұрын
@@sadiarao6753😂😂😂😂😂😂😂😂
@fareeda679 ай бұрын
Very intelligent, confident and assertive Khawaja saraa I have ever seen.
@anything477 ай бұрын
@fareeda67 to jab isk followers aisa kryn gy tab ka intezar kryn hum? Bcoz it's just none of your business agr inka apna mamla or Allah k darmiyan rkhty to humy kese pta chlna tha inki profiles ink karnamy public.. ye publicly show krwa rhy inki (shezadi rai) kbhi tiktoks dekh lo agr lgy k ye inka or Allah Ka mamla hai to hum nikal jaty hain beech mai se Jab burai public boldly kro gy to tab bhi Allah Or bandy k darmiyan wala mamla hoga?? Balky Karachi k nulpex ya cuplex? cinema koi hai odhr aise he 2 transgenders ny aik lrki ka rape ladies washroom m kiya odhr b do lrky lrki ban k ay hoy thy u can search about for further details jab inki wjah se hmari ladies ki public places nhi safe hmari Education institute jis mai in trangenders ko admission mil raha lahore ki kuch uni se wo b nhi safe tab bhi humara bolna nhi bnta ink against?? Ap isk group ko shayad janti nhi hain tbhi aisi baaten kr rhi hain let me clear u again LGBTQ transgenders are not intersex transition inho n apni body ki krwai hai apni mrzi se throughout body physical appearance lrki se lrka ya male se female Baki for more further details to expose this shit go n watch Bilal asif Instagram highlights.. Thank u
@ubsagudots8 ай бұрын
Farrukh sahb is ut was best podcasts , thank God you let mehrub speak
@ranakhan997310 ай бұрын
آج سے پہلے اتنے اچھے طریقے سے اس ٹاپک پر بات نہیں سننے میں آئی تھی ، پورا پروگرام دیکھنے کا ارادہ نہیں تھا لیکن مکمل دیکھنے پر مجبور ہو گیا۔۔
@NaqashAbid-d7q9 ай бұрын
Ap TCm debate daxe ...or health pe in ki debate sune moje Lagta IQ LEVEL 150 H
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@ExploreDubaiwithNadia9 ай бұрын
Exactly
@caleb-glennmarcus68879 ай бұрын
@@MuhammadTalhaZiatum intehaai naaqis ilm aur zaleel shakhsiyat k maalik ho, jo tum ne naa inki baat suni jab ye bata rahi thein jinsi mushkilaat k baarey mein, aur na tumhe tibbi ilm hai jo tum decide karo k mard aurat kon hai kon nahi... Sharam aani chahye
@fizaa43309 ай бұрын
@@MuhammadTalhaZia Lekin ye larkian larke nahi banti aur na hi larke larki bante hain, inke jism na larke hotay hain aur na larking. To inke paas kia choice hai kuch to naam dena hua. Alhamdulillah ke Pakistan mein essa kanoon hai Jo inko recognise karta hai aur izzat deta hai. Rasool pak saw inki baat nahi karte thai wo shaid unki baat karte hain jinke jism larka ya larki hai aur wo make up aur kapre pehnte hain. Urdu is not my language so it's hard to explain. These people are not female or male gendre so can can dress either way. And Allah knows best.
@naveedyounis453510 ай бұрын
It was one of the best podcasts, very different topics even though it was one and half hour long like English movie timing, but I listened in one go, so interesting. Farukh sb. Accept my hearty congrats. ❤. Mehrub has fluent speaking knowledge.
@Mumsiken9 ай бұрын
In confusion people like you.
@aneel6009 ай бұрын
Of course mehrub is a genius in a useless culture and a fighter
@razahussainshah817310 ай бұрын
I'm almost 68 years and think a very aware person but today's learning has a great effect. This Khawaja Sarah is very learned and quiet unequivocal in expressions of his view.
@Gamer-fo4jc9 ай бұрын
He is not a khawaja sra ,he is a biological male who has transformed himself into female by doing surgeries and all that stuff.kisi ko endorse krne se phle ye yad rkhn ke Allah ne un orton per lanat farmai he jo mardon ki mushabihat ikhtiar krn aur un mrdon per lannat farmai he jo orton ki mushabihat ikhtiar krn
@sadiarao67539 ай бұрын
Yeh khuwajaasara ni hai. Allah ne isko mard hi peda kiya tha. Operations krwa k aurat bana hai. Khuda ka khof kro
@SadiaghauskashifАй бұрын
@@sadiarao6753han bilkul logo is ne pagal bananey main kamyab bana dia hai u r right give awareness ye hijro ko badnam kr raha hai
@King-ln8mp8 ай бұрын
Feeling so comfortable to watch this video and so informative
@sidleo582310 ай бұрын
I watched the whole podcast first time without skipping
@mehrubmoizawan10 ай бұрын
❤
@MeeruJi-l1r9 ай бұрын
Sach mai
@islamicstudio9958 ай бұрын
Am also
@AliKhan-jo4qj9 ай бұрын
MashaAllah buhat achhi guftagoo Maula Dr shib..... ko ijazat aor taraqi atta farmaye
@ghazalakhan70359 ай бұрын
Iss podcast say Pahlay mien inn ko aik dramaybaz insaan samujhti thi lakin yai aik achcha insaan hai.Allah in k liay assaniyan paida farmay (Ameen))
@aneel6009 ай бұрын
Finally people are understanding that mehrub is a beautiful soul
@muniriqbal71238 ай бұрын
O bhai ye mard se aurat bana h jis ki ye promotion kr raha h ye Islam mein gunah e azeem h ye baat un logo ki pakartay h jo mazloom h aur agenda koi aur le kr chaltay h@@aneel600
@mughal1087 ай бұрын
Trans hai ye lgbtq supporter aur qoam e loot ka sath isi wjah se kya hoa apko pta hi hoga
@diemanner71645 ай бұрын
@@aneel600true!
@anubaba38059 ай бұрын
بہت اچھا بہت ہی بہترین انٹرویو اج سے پہلے ایسا بہترین انٹرویو میں نے کہی نہیں سنا اور ڈاکٹر معذ اپ کا بیان کرنے کا انداز بہت خوبصورت تھا خاص طور پر اپ کا بار بار یہ بولا ammmm Ammmm very beautiful and cute
@mohammadkhaliqshehzad229310 ай бұрын
kia bat he....👍 Best of luck Dr Mehrub❤
@rukhsanakasi38179 ай бұрын
بہت خوبصورت بہت گہری دلچسپی اور سچی باتیں انداز سننے پر مجبور کردیا واقعی آپ کی ہمت کو سلام
@arshadjaraal22239 ай бұрын
آپ کی باتیں بہت اچھی لگیں، اور سنتا ہی چلا گیا، بہت مزے کی باتیں تھی، جو کہ سچائی پہ مبنی ھیں، خوش رہو۔ Love you 😍 💗 💓 💛 ♥️ 😘 ❤
@birdscheering11487 ай бұрын
Very informative program learned alot.
@humerahanif10 ай бұрын
She z really blunt with complete knowledge ND has good communication skills
@GullDozer10 ай бұрын
Abe jahil, she nahi he 😂
@shafiqabanu45989 ай бұрын
Beautiful podcast Mehrub is beauty with brain may Allah help you in achieving ur goal lo
@mooshakhan48799 ай бұрын
this is the main difference of education and this is why in Quran Allah all mighty says ( Iqra ) look at Mehrub inspite of all the sufferings and ups and downs in life she is brilliant face of humanity .
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@mr.xyzzzz57589 ай бұрын
Exactly
@MeeruJi-l1r9 ай бұрын
I iam very inspiring now She is very respectable human being
@uaveshansari4087 ай бұрын
@@MuhammadTalhaZiawhat do you want to say about all the Fatwas which are in favor of trans people?
@MohsinPlays-gv2ds7 ай бұрын
Ye khuaja Sara pahly ni tha yah khwaja Sara ke roop mein chhupe hue hain asal mein yah pure mard hote Hain lekin yah Apne soch ke mutabik apna gender change kar lete hain
@mateenhaider610510 ай бұрын
Salaam ( iron lady Dr mehrab ) zaberdast program tha god k Kai rang dekhny KO mily bohat informative amazing ❤❤❤
@muhammadaamir52468 ай бұрын
Decent personailty❤❤❤
@LordConultt9 ай бұрын
A complete informative session, for those who really care for these ignored fragments of our society. Appreciated.
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@sadiarao67539 ай бұрын
O bhai khwajasara ni hai yeh, operation krwa k auarat bana hai
@maaxiaabi20558 ай бұрын
just to say zbrdst Dr.sb qamal hain Dr mehrub Allah swt asania kre apke lye hm sb k lye ameen
@gudagi239110 ай бұрын
Respect Dr. Awan. I love you. Being a woman I am nothing in front of your personality. We are not body, we are through this body. Unfortunately, most people focus body instead soul. Dr. Awan, indeed this is your strong soul, telling us through your body. People like you are exceptional representatives of the eternity.
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@LalLatif-eu1rt8 ай бұрын
It is great journey. .Mehrub is great person and Dr. Human being is being respected as human being.. religion is bit now relegated. I hope Mehrub is doing big job.
@As5a5sen8810 ай бұрын
Any straight man or any straight woman can never understand the pain and suffering this middle gender goes through. May Allah give all of us hidaya and keep us on the right path until we ALL enter Jannah, aameen.
@titaniax0310 ай бұрын
There is middle gender this is a misconception that is being propagated .... Yes their are abnormalities with in a person like either in certain parts of organ which suppose to be in one gender is found in another gender , or the DNA is opposite to of what the person's physical and skeleton vise is totally unmatched etc.these abnormalities.... And there is no such thing as a fully female and a male ....Hermaphrodite doesn't exist
@GullDozer10 ай бұрын
Prophet (s.a.w) cursed all those men and women who imitate opposite gender, so u can take this all Western narratives and apply it on your own mothers and sisters. Thank u😂
@naveedirshad147010 ай бұрын
Yeah middle gender nahin hay. Yeah aik mard tha jo operate karwa k female bananay ki nakaam koshish kar raha hay, aur pakistan main lawatat ko phaila raha hay, bahir ki agencies ki funding ki madad say. yeah woh gunnah kar raha hay aur humari nasal ko us gunnah main daal raha hay jis ki wajah say jaanat nahin azab aata hay.
@infinitycreation278010 ай бұрын
He is not intersex,he is trans means biological male vonverts it's self into female, it's haram its disgusting plus he is promoting western agenda,i am surprised how these anchor call such people in podcast such a pathetic approach.
@danishahmed400510 ай бұрын
Allah ne saaf likha ha k usne hr ek ka joora banaya ha.
@MeeruJi-l1r9 ай бұрын
Yar m to koi fazool c conversation smjh rhi thi yaqeen krein k puri video dekhne pe mjboor ho gai very informative video nd interesting interview Salam es khawaja sara ko jis ne bht bht andaz or achy lafzon ka istemal krty hvy sari information di
Very well brought up .... What a family what a beautiful personality she is
@MuhammadTalhaZia9 ай бұрын
Ibn Abbas reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, cursed men who imitate women and women who imitate men. Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6834 Jis per Allah or us ke Nabi S.A.W ki laanat. Us ko promote kerne wale per, us ko like kerne wale per bhi Allah or us ke Nabi S A.W ki lanat!
@usmanbinaffan84059 ай бұрын
❤@@MuhammadTalhaZia
@Djwale7859 ай бұрын
Ap ki qabliyat k0 slaam krta hoon very nice 🌹👍🌹
@naturefarmbahawalpur68668 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ فخر کریں اپنی والدہ محترمہ پر بے شک وہ ایک عظیم ماں ھے ورنہ کچھ دنیا دار اور کمزور اعتقاد کے والدین تو گھر سے ھی نکال دیتے ھیں ۔ اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو اور آپکے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین آپ کا مخلص انکل محمد ثناءاللہ اعوان
@fasiehullah20038 ай бұрын
Kia ho gia h he is a biological male Usy orat bunny ka wela Shok h
@syedhaiderkhawarzmi62698 ай бұрын
@@fasiehullah2003 ap yh inka medical checkup krne k bad keh rahy hain?
@shahpar41077 ай бұрын
@@syedhaiderkhawarzmi6269tum ker lo ja ker 😂😂😂Iski phli videos check kro Kitna baghairat, vulgar, khabees Insan hy ye... Phir bolna.
@muhammadarshadkhan93009 ай бұрын
Very knowledgeable, extremely needed podcast. Which clears so many misconceptions.
@jps2951-j3o9 ай бұрын
MsAwan deserve to join UNO......To Protect the Human beings...... best PodK, from a very Intelligent Ms Awan. Good Wishes from Germany.
@aneel6009 ай бұрын
He deserves to join the human rights of Pakistan to protect and do something for the transgender community
@Sereen92429 ай бұрын
Wonderful....sb ko jeene ka poora haq ha,mje bht bura lga k ye itni mushkilaat se guzri,khaas Tor pe mental health Jo bnda kisi se discuss b nh krskta,bht tough time insan naa chahte hue khudko deta ha...Lekin Jo Rab ne chaha ha us ko mukaammal tor pr bghair kisi sawaal k tasleem kr lene me e sakoon ha..ar Allah kre khuvaja Sara community ko UN k tamam haq milain ar wo aik separate jins k Tor pe azaadana Reh sakain jese male female rete hn..
@Shandurran9 ай бұрын
Excellent we all are Humans and everyone have a right to live freely and we have to respect them and accept them with open arms bz Every Humans life Matters
@sadiarao67539 ай бұрын
Han bilkul , akharat mein bhi Yehi kehna Allah k samnay kharay ho kr
Such a great personality mehrab Moeez sahiba... A true inspiration and proud of pakistan especially Transgender community..... God bless you. May Allah fulfill All your dreams, wishes. Ameeeen summma Ameeen
@rizwanawan769010 ай бұрын
معلوماتی ویڈیو ہے، کافی سیکھنے کو ملا، شکریہ، جزاک اللہ
@titaniax0310 ай бұрын
Wow mental delusional people giving informative information 🤔
@GullDozer10 ай бұрын
G mashallah, boht ache, kia sekhne ko mila, koi bhi mrd uth kr khud ko aurat declare kre aur khwateen ki uni mein admission le le? Shahid yahi chahte ap apne ghur walo k sth?
@naveedirshad147010 ай бұрын
@@GullDozer Mazeed yeah k lawatat say inko koi masla nahin, Jis par Allah nay qoum e Lout ko sab say zayada azab deya tha. kya ho gaya hay is pakistani awam ko. chalo yeah podcaster karnay walay to paisay k leay emaan baich rahay hain, laikin is awam ko kya lannat pari hay???
@GullDozer10 ай бұрын
@@naveedirshad1470 oh bhai.. yeh paid accounts he sirf positive comments krne k liye inhe bnaya hota..
@khadija.10.079 ай бұрын
Ibn Abbas reported : The prophet (pbuh) cursed men who imitate women and women who imitate men Source: Śahih Al-Bukhari 6834 Jis par Allah ki Lanat , usko Promote krne wale , like krne wale pr bhi Allah aur Nabi (Saw) ki Lanat