بھائ یہ بتا دیں کہ آجکل جتنے بھی کی۔پیڈ موبائل آتے ہیں ان پر کال کے دوران دوسری طرف سے آواز بیک سپیکر سے آتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ اور جب ہم ڈبہ پیک موبائل خریدنے جائیں تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ فلاں موبائل کی کال پر آواز صرف فرنٹ ائیر پیس سے ہی گی بیک سپیکر سے نہیں۔
@mansoortv1037Ай бұрын
اج کل جو موبائل ارہا ہے iTel کا موبائل ارہے ہیں ان کی جو نہ ڈبل اسپیکر اتا ہے اوپر وہ ایئر کان والا علیحدہ ہوتا ہے جو گانے وغیرہ چلتے ہیں ان کا علیحدہ ہوتا ہے ان میں صرف فرنٹ کی اواز اتی ہے بیک کی نہیں اواز اتی iTel کے موبائل سارے اچھے ہیں جیسے کہ میوزک 400 وغیرہ یہ موبائل جو ہے نا ان کی ڈبل اسپیکر لگا ہوتا ہے ا