No video

Emergency or Martial Law? Real Story of Bannu Incident | Who is Osama Bin Laden's Partner?

  Рет қаралды 84,662

Talk SHOCK

Talk SHOCK

Күн бұрын

#BannuIncident #Emergency #martiallaw #OsamaBinLaden #GeoNews#TalkShock #AzazSyed #politicaltalkshow #latestpoliticaltalkshow #talkshow #politicalshow #talk
Bannu incident | emergency | martial law | Osama Bin Laden | Geo News update
Uncover the truth behind the Bannu incident: Is it an emergency or the onset of martial law? Dive deep into the mystery of Osama Bin Laden's partner. Stay informed with compelling insights and updates.
Emergency or martial law?
The real story of Bannu incident.
Who is Osama Bin Laden's partner?
Why did TLP end the sit-in?
The PML-G government's dispute with journalists?
Complaints of Journalists against Atta Tarar
/ digitaltalkshock
/ talkshockvlog
/ azazsyed
#talkshock
#GeoNews

Пікірлер: 426
@maliksajid6413
@maliksajid6413 Ай бұрын
لکھاں سلام لبیک والوں کو جنہوں نے فلسطین کے حق میں مطالبات منوا کر گئے ہیں. پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد اسرائیل مردہ باد
@ahmadjawad1802
@ahmadjawad1802 Ай бұрын
Shukrea Saad Rizvi
@muhammadnaeemsaeedi6055
@muhammadnaeemsaeedi6055 Ай бұрын
تحریک لبیک ذندہ باد
@UniversityofBirds
@UniversityofBirds Ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@MudassarIqbal-kz4bu
@MudassarIqbal-kz4bu Ай бұрын
کیا آ پ کی تکالیف غزہ کے مسلمانوں سے زیادہ تھیں صرف منافقت نہیں جاتی
@user-vl5qu7wu1t
@user-vl5qu7wu1t Ай бұрын
بنوں سے متعلق اپ کی انفارمیشن مکمل نہیں۔۔۔ حق اور سچ بات کوئی نہیں بتاسکتا😮
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@jadoonkhan8881
@jadoonkhan8881 Ай бұрын
Belkul he beybunyad bate'n Ki.he😢😢😢😢
@zahoorelahibashir5700
@zahoorelahibashir5700 Ай бұрын
بنوں کے حوالے سے جو بھی بات آپ نے کی ھے وہ آدھی لگتی ھیں اور بہت مصلحت کے ساتھ کی ھیں- ظاہر ھے کہ آپ ڈرتے بھی ھیں-
@anwaraliofficial3586
@anwaraliofficial3586 Ай бұрын
pak army morda bad
@yousafkhan5597
@yousafkhan5597 Ай бұрын
ٹی ٹی پی کتنا طاقتور ہے اور پاکستانی فوج کتنا کمزور ترین فوج ہے ٹی ٹی پی آگر چاہے تو 50 فدائی مجاہدوں سے ایک ایک صوبہ فتح کر سکتے ہیں اور یے کیسے ممکن ہے وو ایسے ممکن ہے کہ جب ٹی ٹی پی فدائی حملے کرنے سے پاکستانی فوج کو کسی ایک صوبے سے ایک ہفتے میں نکلنا چاہتے ہیں تو مثال کے طور پر پاکستانی جی ایچ کیو کو ایک ہفتے میں سری مہندم کرنا ہو تو پہلی دھماکہ جی ایچ کیو کے گیٹ کے پاس کریں گے جس سے جی ایچ کیو کے گیٹ اور ایرد گرد فوجی دھماکے کے زور سے اوڑھ جائے گے اور چار پانچ گھنٹے تک وو خوش میں نہیں آسکتے ہیں تب ٹی ٹی پی کو دوسری حملے کے لئے راستے کھولی ہوتی ہے اور وو جرنیلوں کی میٹنگ میں بلاسٹ کر سکتے ہیں جس سے بہت کم جرنیل بچ سکتا ہے اور جب کوئی بچا ہو اُس کو تیسری حملے سے مکمل صاف کر سکتے ہیں ایسا جب کسی جرنل کو اُس کے گھر میں ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو ایک دو حملے دروازے میں اور تیسری حملے کو گھر میں پونچھا سکتے ہیں اور فدائی حملے کو کوئی فوجی راستے میں روک بھی نہیں سکتا ہے کیونکہ تلاشی لینے والے فوجی سمجھتا ہے کہ اگر ہم نے روکنے کی کوششیں کیا اور وو بلاسٹ کریں تو ایک کیلو میٹر باگ جانے پر بھی نہیں بچ سکتا ہے یہی وجہ ہے کہ فدائی حملے کی گاڑی کو فوجی آنکھوں سے دیکھ کر بھی روک نہیں سکتا ہے یے طریقہ طا لبان کے کمانڈر قا ری حس ین کرتا تھا ایسا ہی امریکہ میں جب نائن الیون کی حملے کیا اُس میں 7 بندے حالی پہنچائے گئے تھے اور امریکہ کی جہاز تین لے کر امریکہ کی وٹھلیت سنٹر میں 3000 ہزار لوگوں کو ہلاک کیا تھا ایسا افغانستان میں عراقی مجاھدین ایک امریکی کیمپ کو ایک راکٹ سے پورا اِس طریقہ سے جلا دیا تھا کہ وہا امریکہ کی تیل کا اسٹاک پڑھا تھا استعمال کے لئے تو عراقی نے یا افغانی تھا ایک راکٹ تیل میں فائر کیا جس سے پورے تیل اگ پکڑا اور پورا امریکی کیمپ جل گیا حال ہی میں ضلع بنوں کے چھاؤنی میں 5 طالبان گوس گئے تھے اور وو بھی یہی طریقہ کیا جو پہلی فدائی حمله کیا اُس سے بنوں چھاؤنی کی دیواریں گیر گئے اور فوجی دھماکے کے شدت سے اوڑھے جس کو بعد میں چار طالبان بیچ میں داخل ہوے اور جسے فوجی دھماکے سے اٹھے تو طالبان اُس کے سارو پر پونچھے تھے پھر 60 فوجیوں کو مار دیا اور 100 زخمی کردیا اور 34 گھنٹے تک فوجیوں کو مارتے رہے جو فوج نے اپنا نقصان چھپا لیا اور اب مارے ہوئے فوجیوں کو برف خانے میں رکھتے ہیں پھر دو دو تین تین نعشوں کو گھروں میں وقفہ وقفہ سے بھجتے ہے کہ یے دو فلا جگہ مقابلے میں مار دیا اور دو فلا جگہ مقابلے میں مار دیا اور ساتھ میں طالبان کے دو دو تین تین قیدیوں کو قتل کر کے عوام کے سامنے لا رہے ہیں کہ ہمارے بہادر فوجیوں نے اپنے ساتھ تین دشتگرد بھی مارا اِس طرح فوج پاکستانی عوام کو اپنی بہادری دیکھا رہے ہیں اب جب عوام بنوں کا نکلے ہیں تو فوج نے انتقام عوام سے لے لیا اور 32 مظاہرین کو قتل کیا ہے اور 200 زخمی ہے اور یے حبر تصدیق شدہ ہے بنوں نیوز نے ویڈیو بیان جاری کیا جو زمدر نیوز ہے غلط خبر دینے پر اُس کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے مگر یے بیان سچ ہے اور کینٹ میں چھوٹے بچوں نے چھاؤنی کی دیواروں کو پتر مارا جس پر فائرنگ کیا اور جو مظاہرین کے اندر سے فائرنگ ہو رہا ہے وو فوجی عوامی لباس میں عوام کے بیچ خوائی فائرنگ کرتے رہے جو عدالت کو ثبوت بنا رہا تھا کہ یے مظاہرین ہم پر فائرنگ کر گیا تب ہم نے فائرنگ کیا اِس طرح بنوں جلسے کے عوام کو قتل بھی کیا اور ذمےدار بھی ٹھہرا دیا
@yaqoobvlogsaudia
@yaqoobvlogsaudia Ай бұрын
پاکستانیوں تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اسلام پاکستان اور اسلامی نظام کے لیے
@shivbisht7598
@shivbisht7598 Ай бұрын
Khade rahna jab tak barbad na ho javo.😢😢😢
@MudassarIqbal-kz4bu
@MudassarIqbal-kz4bu Ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہدایت دے
@omarsohail1321
@omarsohail1321 Ай бұрын
PFUJ rastay band karay to sahi hai. TLP karay to Hadeesain yaad dilao, kiya baat hai Aizaz sahab apki munafqat ki
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@Anime35593
@Anime35593 Ай бұрын
او بھائی سچی خبریں دیا کرو جھوٹ نہیں چاہیے
@jadoonkhan8881
@jadoonkhan8881 Ай бұрын
Lefafa lya hoga ab😢😢😢
@najiagul-od2rj
@najiagul-od2rj Ай бұрын
بطور سینئر صحافی آپ کے وی لاگ معتبر ہوتے ہیں ۔کچھ دنوں قبل ہی میں نے فخر درانی کا چینل سبسکرائب کیا اور ویڈیو پر کمنٹ کیا خوشگوار حیرت ہوئ کہ جب جب کمنٹ کیا فخر صاحب نے ریپلائے دیا ورنہ اس سے قبل بہت سے چینلز میں سے صرف اعزاز سید صاحب ہی نے ریپلائے کیا اور صحیح اعتراض ہے فخر صاحب کا کہ ریسپونس ضرور کرنا چاہیے ہم تو خیر معلومات کے لیے یا پروگرام پر ہی کمنٹ کرتے ہیں لیکن آپلوگ تو پروفیشن سے وابستہ ہیں اور کام کی بات کرتے ہیں جسکا جواب متعلقہ افراد کو ضرور دینا چاہیے
@Recitedurood
@Recitedurood Ай бұрын
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD
@user-zz8tj4ug7t
@user-zz8tj4ug7t Ай бұрын
اعزاز سید صاحب آ پ کی قوت گفتار بہت سست ہے ۔
@user-kr9vg6xp6l
@user-kr9vg6xp6l Ай бұрын
نہیں لگنا چاہیے اگر مار شلا لگا تو آپ لوگوں کے تبصروں سے بھی جان چھوٹ جاۓ گی کیونکہ جو چیز سیکورٹی کی وجہ سے بیان نہیں کرنی ہوتی وہ آپ اور منصور علی خان پھیلا دیتے ہیں۔ آپ تو ماشااللّٰہ سمجھدار ہیں منصور علی ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے میں بہت جلدی کرتے ہیں۔ بہت شکریہ
@behlolmarwat8687
@behlolmarwat8687 Ай бұрын
نام کیساتھ سید کا لاحقہ لگا کر اتنی جرات تو کرے یہ حالات ججز نے خراب کئے کیا عدالتوں کے فیصلے ذاتی پسند و نا پسمد یا عوامی خواھشات کے تحت ھونی چاھیے یا ائین و قانون کے تحت ھونی چقھیے
@akhtariqbal2763
@akhtariqbal2763 Ай бұрын
IS begherat ke Ander buht sare kere han munafiq zaleel insan
@arslan1364
@arslan1364 Ай бұрын
اس سے چیمہ صاحب نے اس لیے جان چھڑائی۔۔
@msk117
@msk117 Ай бұрын
It's attributed to establishment .judiciary has changed its Qazi only .
@msk117
@msk117 Ай бұрын
It's concocted to justify lifaafa presence.
@abdulhaseebazeempanhwar3690
@abdulhaseebazeempanhwar3690 Ай бұрын
*یا اللہ پاک میرے ماں باپ کی قبروں کو نور سے بھر دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا. امین*
@shivbisht7598
@shivbisht7598 Ай бұрын
Aisa Kiya kurban kr diya aapne Allah ko?😂😂😂
@abmnabmno6683
@abmnabmno6683 Ай бұрын
ایاز سید صاحب اپ کو شاید معلوم نہیں ہے کہ یہ ایک سال سے ہیں ٹی ایل پی ان کو متنبع کر رہی ہے لیکن حکومت کے کان تک جوں تک نہ رینگی تو یہ مجبور ہو کر ان کو یہاں پہ انا پڑا اگر یہ نہ بیٹھتے تو حکومت کبھی ان کے مطالبات نہ مانتی
@mahmoodhassan7879
@mahmoodhassan7879 Ай бұрын
Pakistan 🇵🇰 zindabad pak foj zindabad
@muhammadhanif-xo5wv
@muhammadhanif-xo5wv Ай бұрын
افسوس آپ دونوں حقائق سے قصدن دورھورےھے
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@hamidtrk58
@hamidtrk58 Ай бұрын
Aman lashkar in Bannu is actually Government Taliban. Thats why people are protesting
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@sawarkhan5226
@sawarkhan5226 Ай бұрын
Ohooo tarro aman lashkar ne Hy Aman jirgaa Hy pata ne khaa say boonktay hou
@ChadonTop
@ChadonTop Ай бұрын
مجاہدین, طالبان, TLP اور درجنوں تنظیم ایک ہی " فیکٹری " کی بنی ہیں
@samariqbalvirk2443
@samariqbalvirk2443 Ай бұрын
Allah ap ke taklif man azafa karay
@user-qc6qw5zr1w
@user-qc6qw5zr1w Ай бұрын
The situation is very rough no any other option are left except Emergency
@shabbirahmed1442
@shabbirahmed1442 Ай бұрын
لبرل آخر لبرل ہی ہوتا ھے اسکو اپنی دنیاوی سوچ کا ہی درد ہوتا ھے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@rajamajeed2056
@rajamajeed2056 Ай бұрын
معزرت کے ساتھ ۔۔اعزاز صاحب بھی ان کی پاکٹ میں ھیں۔۔
@jadoonkhan8881
@jadoonkhan8881 Ай бұрын
Lefafo walo me agya he ye b😢😢
@gulzarshah5923
@gulzarshah5923 Ай бұрын
Lanat ha Tara tabsara pe, aur Tariq soch pe
@azazsyedshow
@azazsyedshow Ай бұрын
بھائی ان کی پاکٹ میں جانے والوں پر لعنت
@azazsyedshow
@azazsyedshow Ай бұрын
@@jadoonkhan8881can you please proof
@MAyub-fq8pj
@MAyub-fq8pj Ай бұрын
افضل بٹ مزدور صحافیوں پر سیاست کرتاہے۔۔ اس کا یہ دھندہ ہے ذریعہ معاش ہے😡😡
@RehmanmughalAbdulrehman
@RehmanmughalAbdulrehman Ай бұрын
اور حد سے زیادہ بڑھنے کی کوشش نہ کر یہ تعلیمات ہمیں بھی اتی ہیں تم سے زیادہ اتی ہیں تمہیں تو پتہ ہی نہیں ہے نام کیسے لینا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ ہ وسلم کا ہم سے پوچھ کہ وہ کیا ہیں وہ کیا نہیں ہیں ہم سے پوچھ ہم تجھے بتائیں♥️♥️♥️
@adeelurrehman3068
@adeelurrehman3068 Ай бұрын
صاحب اقتدار سے درخواست نوچیں مت آرام سے کھائیں ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے!!!🌱🌱
@Wasim6661
@Wasim6661 Ай бұрын
بنوں کے عوام نے خون کا نظرانہ دے کر آپریشن عزم استحکام کی حمایت کی اب حکومت وقت کا فرض ہے کہ وہ بنوں و ملحقہ قبائلی علاقہ جات میں فوری آپریشن کرکے امن کے دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچائے
@propakistani5174
@propakistani5174 Ай бұрын
نا کوئی خبر نا کوئی تبصرہ ہاں انٹرٹینمنٹ کے لئے سنا جا سکتا ہے
@muhammadjavediqbal7692
@muhammadjavediqbal7692 Ай бұрын
شناختی کارڈز کا معاملہ کوئی نیا نہیں۔۔۔۔کہ غیر ملکی کے پاس کہاں سے آ گیا۔۔۔۔ہر جگہ غیروں کے پاس پاسپورٹ/شناختی کارڈز ہیں۔۔۔ہمارے صوابی میں ہزاروں کے بنے ہیں ۔۔۔۔اس کے لیے باقاعدہ قانون سازی کر کے کھڑی سزائیں رکھی جاہیں۔۔۔۔۔اور جو پاکستانی اور نادرا ملازمین ملوث ہوں۔۔۔سخت سزائیں دی جائیں ۔۔۔۔
@mahmoodhassan7879
@mahmoodhassan7879 Ай бұрын
Shaheed ki Jo mot hai wo qom ki hayat hai
@AfterShockswithMS
@AfterShockswithMS Ай бұрын
Damn to your broadcast,,,Love for TLP❤
@rosegreen-wi2ks
@rosegreen-wi2ks Ай бұрын
پاکستان ایک عظیم مُلک ہماری و شان ہے اس کو خطرات سے بچانے ہر پاکستانی قوم کی ذمہ داری ہے
@shaizali4378
@shaizali4378 Ай бұрын
25(کروڑ)کی آبادی ھے اس ملک میں اور (50 کروڑ ) اینکر پرسن ھیں 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@akhtariqbal2763
@akhtariqbal2763 Ай бұрын
😂😂😂😂
@rahayhaq9366
@rahayhaq9366 Ай бұрын
🙏🏽Ya Allah.. Jiski waja say Mahgaae, Pakistan aur Qoom ko Nuqsaan phunche…. uss Fitna ko Taba barbaad kar day… Ameen 🙏🏽..
@talibhussain1887
@talibhussain1887 Ай бұрын
You are unable to utter a single word without pause. But you pose to be authority. Of every matter.
@waheedahmed2989
@waheedahmed2989 Ай бұрын
شاہ جی اب حقیقت سے دونوں بھاگ رھے ھو
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 Ай бұрын
ٹی ایل پی دھرنہ دے تو عوام کو تکلیف اور اگر کوئی اور کرے تو احتجاج آئینی حق برادر کچھ وضاحت فرما دیں یا یہ بھی صحافتی بد دیانتی نہیں
@JavedKhan-lg8ku
@JavedKhan-lg8ku Ай бұрын
سب وہی پرانی باتیں ہیں سپ پرانی چہروں کے کرتوت ہے اور کے پی کے میں ظلم ہو رہا ہے لگتا ایسا ہے کہ حالات اور طرف جا رہے ہیں
@user-qn2sg5sq7o
@user-qn2sg5sq7o Ай бұрын
اگر تم بندے دے پتر ہوندے تو کہتے کہ فلسطین کے بھائیوں کے لیے ہم نے کوئ تکلیف اٹھائی ہے کوئی قربانی دی ہے تو یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے
@MuhammadAslam43461
@MuhammadAslam43461 Ай бұрын
Sorry. Time wasting
@muhammadsaad9239
@muhammadsaad9239 Ай бұрын
اعزاز سید صاحب۔۔۔ ایک بات ضرور بیان کرنی چاہیئے تھی کہ ڈاکٹر مشتاق صاحب نے بھی فلسطین کے معاملے پر ایک کیمپ لگایا تھا۔۔ جبکہ اس دوران ایک افسوس ناک واقعہ بھی پیش آیا تھا لیکن اس کے باوجود عوام کو تکلیف دینے والا مسئلہ پیدا نہیں ھوا تھا۔۔۔
@rubyqueen6470
@rubyqueen6470 Ай бұрын
یہ جو سپریم کورٹ کے ججز کر رہیے ہیں کیا وہ ماورا قانون نہیں ھے یہ کس قانون کے مطابق اس طرح کے فیصلے کر رہیے ہیں کیا یہ ججز قانون سے بالاتر ہیں انہوں نے کس قانون کے مطابق اپنے لیے اس قدر مراعات حاصل کر رکھی ہیں
@nomipeer1811
@nomipeer1811 Ай бұрын
شاہ جی تھارو درد سمجھوں اور جو دھواں نکلو ہائے جہاں سے نکلو ہائے وہ جانوں ہوں
@lminternational8846
@lminternational8846 Ай бұрын
Respectable Azaz Syed ♥️
@rawailmuhammad1311
@rawailmuhammad1311 Ай бұрын
Shukria banu Ka zekr krny per
@lynnbhatti9179
@lynnbhatti9179 Ай бұрын
Munafiq Kafer sey budter hey Imam Hussain ra Haq Rasta❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
@qaziinayatullah9667
@qaziinayatullah9667 Ай бұрын
جب تک ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاسی معاملات سے دستبردار نہیں ھوتی اس وقت تک ملکی حالات درست نہیں ھو سکتے ،
@yousafzaiacademy7679
@yousafzaiacademy7679 Ай бұрын
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ بنوں میں جھگڑا کس کے مابین ہوا کس نے پہل کی. پو لیس والے کہاں تھے. امن مارچ کو سکیورٹی فراہم کرنا کس کی ذمہ داری تھی
@abraraliqureshi
@abraraliqureshi Ай бұрын
شاہ جی پہلے بھی لوگوں کو معلوم تھا کہ کون غدار بناتا ہے اب جو غدار بناتے تھے انکو غدار بتایا جا رہا ہے اس لئے تکلیف زیادہ ہو رہی ہے
@AbdullahWzr
@AbdullahWzr Ай бұрын
آپ جیسے صحافی کو بھی غلط انفارمیشن دی جاتی ہے اور آپ مانتے بھی ہے افسوس۔۔۔آپ خود کنفرم نہیں کرتے۔۔۔ یہاں پر بنوں میں کھلم کھلا گوڈ طالبان کے آفس ہے،پولیس والوں کو آرڈر ملا ہے کہ حالات خراب ہے شام کے بعد نہ نکلے ،پر یہیں گوڈ طالبان اپنا کام شروع کرتے ہے ۔
@chamjadali3921
@chamjadali3921 Ай бұрын
Sahaba karam aur Musalmano na jihad kia tha na ka dharna ya boycott...
@tallatishaq9395
@tallatishaq9395 Ай бұрын
Good analysis
@khalilkhan9874
@khalilkhan9874 Ай бұрын
اعزاز صاحب اگر ا نٹی پاکستان والے غدار نہیں تو پھر غدار کون
@mazdoorkiawaaz7904
@mazdoorkiawaaz7904 Ай бұрын
بھائی میرے ہمارے پاس جو اطلاعات ہیں بنوں میں اس وقت 190 بندہ شہید ہو چکا ہے اور کئی زخمی ہو چکے ہیں اور وہاں کی جو صورتحال ہے بہت گمبھیر ہے اور لوگ جو ہے نا اس وقت گھروں کے باہر بیٹھے ہیں اور اب وہاں کی پوری کمیونیکیشن کو بند کر دیا گیا ہے موبائل موبائل بند ہے کوئی نیٹ سیٹ سروس نہیں ہے اور ٹی وی والے تو ویسے ہی چپ کر کے پڑے ہیں اور ان کا سب کچھ مر گیا ہے اور اسی طرح میڈیا مرتا رہے گا
@user-jl8by8vq3u
@user-jl8by8vq3u Ай бұрын
میں اج بڑے دنوں کے بعد اپ کا پروگرام سن رہا ہوں انتہائی فضول باتیں کر رہے ہیں اج اپ پی ایل پی نے کیا حاصل کیا سوائے اس کے جیسے کیسے اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ کیا ہے کہ وہ حکومت کو مذاکرات کی ٹیبل پر لے ائے ہیں اج کل میڈیا کا دور ہے کوئی 50 60 بندے بھی لے کر ا جائے تو حکومت کیا کرے گی اپنا وفد بھیج دے گی کے جائیں ان کو اٹھائیں عوام ان کی وجہ سے تنگ ہو رہی ہے
@maliksajid6413
@maliksajid6413 Ай бұрын
❤Tlp Tlp ❤
@muhammadyounusmughal1335
@muhammadyounusmughal1335 Ай бұрын
سعد رضوی اگر احتجاج کرے، دھرنا دے تو آپکے بقول بہت غلط اور اگر یہی کام اگر PTI والے کریں تو آپ یقیناً یہی کہیں گے احتجاج کرنا اور دھرنا دینا ان کا جمہوری حق ہے۔ آپ کا جھکاؤ واضع طور پر PTI کی طرف ہے۔
@tipusultan-ys3ft
@tipusultan-ys3ft Ай бұрын
Shahji sirf chawalian marta he'a, wo old bloody anti establishment stance. Fakhar sb is sensible gentleman
@arifmehmood7198
@arifmehmood7198 Ай бұрын
وفات ہوئی ہے یا قتل کیا گیا ہے؟ قاتلوں کا نام نہیں لے رہے تو مقتول کو مظلوم رہنے دیں.
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 Ай бұрын
کیا ایمرجنسی جو حکومت لگاے تو ماورائے آئین اور دوسرے ادارے ججز صحافی آئین کی خلاف ورزی کرے تو ائینی حق مہر بانی کریں ترازو درست فرمائیں
@dailylifevideos955
@dailylifevideos955 Ай бұрын
🎉🎉
@shahabkhan4859
@shahabkhan4859 Ай бұрын
پوری بات کریں کس نے فائرنگ کی
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@saifimalook3645
@saifimalook3645 Ай бұрын
شورے۔۔۔۔۔
@mtariqsaeed4476
@mtariqsaeed4476 Ай бұрын
Syed shb ap in afganio k bary mn khty rhy ho k ye masom log hn ap jasy log jb apny mulk k khelaf bhonk ywaly logo ko sport kro gy to phr mry mulk k ALLAH hafiz hy
@munirahmed5454
@munirahmed5454 Ай бұрын
میرے ملک میں کمینے لوگ عزت دار اور محب وطن کو باغی اور غدار کہا جاتا ہے۔
@noorgraphics47
@noorgraphics47 Ай бұрын
شاہ جی! آپ نے بڑے عرصے بعد اسٹیبلشمنٹ کو کوئی نصیحت کی، چاہے شوگر کوٹڈ ہی صحیح، لیکن شکر ہے صرف پی ٹی آئی کی خامیاں بتانے کے علاوہ بھی کوئی بات کی
@Stateless.Pakistani
@Stateless.Pakistani Ай бұрын
Izaz Saab TLP was created for violence in Pakistan and you're expecting them to show positivity 😂😂😂
@ahmedjahanzeb4236
@ahmedjahanzeb4236 Ай бұрын
Ap akely program Kiya kro wrna Umar chema ki trh ap ka paison pe jhgra hojaega qk ye vlog ab AK karobaar Hy or kaarobar mn portner ship nhe chlti
@AmjadAli-jd4ty
@AmjadAli-jd4ty Ай бұрын
Really? Cheema left over dividents?
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@ikramulhaq7883
@ikramulhaq7883 Ай бұрын
​@@AmjadAli-jd4ty you have any doubts 😂
@workman390
@workman390 Ай бұрын
Wa alikm aslam sir
@jadoonkhan8881
@jadoonkhan8881 Ай бұрын
Yes Agar ap ne kbhi chakr lagana he ye reality daikna he to ajaye kbhi chakr lagaye apko security etc Ki zemadari ham he daidety he per Shayad apko haqiqat ka andaza lag K or daik k genuine khbr daidy.. AJ to bht afsoa huwa he mujy ye sun k😢😢😢😢 halan'k me regular viewer me hu😮😮
@abumuhammadabubakararmarwa4838
@abumuhammadabubakararmarwa4838 Ай бұрын
ریاست کے ھاتھوں لوگوں کا جینا دوبھر ہو چکا ہے
@dear0126
@dear0126 Ай бұрын
Kesay jina do bohat huay ha batian
@pardeepbashani7084
@pardeepbashani7084 Ай бұрын
آئین کو لفافے میں بند کرکے ملک کو ھر ادارہ کا سربراہ ضمیر کے مطابق چلانے - سپریم کورٹ کا فیصلہ
@maliksajid6413
@maliksajid6413 Ай бұрын
❤Tlp Tlp Tlp Tlp ❤
@anandsingh-lr5hd
@anandsingh-lr5hd Ай бұрын
Jaliyawala park banu
@shabbirahmed1442
@shabbirahmed1442 Ай бұрын
جب تک اپنے آپ کو تکلیف نہ ہو دوسرے کی تکالیف کا احساس نہیں ہوتا عوام کو تکلیف دینا مقصد نہیں احساس دلانا ہوتا ھے کب عوام کو احساس ہو گا تو حکوت کو کچھ احساس ہو کا اگر میری تھوڑی سی تکالیف سے مصیبت میں گہرے لوگوں کچھ سہولت مل جائے اس سے بڑی کیا بات ہو سکتی ۔ ہم تو اتنی سی تکالیف برداشت نہیں کر اور جن پر ظلم کے پہاڑ تھوڑ جا رہے ان کا اندازہ ھے آپ کو نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمانا اپ کو یاد نہیں کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب جسم کے کسی حصے کو تکلیف ہو تو پورےجسم کو تکلیف ہوتی ھے اور جس کے جسم کو تکلیف نہ تو اس کو اہنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے اپ نے اپنے پروگراموں میں اتنا فلسطین کے لئے اواز اٹھا ھے اس سے ہی اندازہ لگالیں ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@qaziinayatullah9667
@qaziinayatullah9667 Ай бұрын
اساس نہیں احساس لفظ ھے جی
@shabbirahmed1442
@shabbirahmed1442 Ай бұрын
@@qaziinayatullah9667 مہربانی ۔ شکریہ
@miriftikhar652
@miriftikhar652 Ай бұрын
آج کافی عرصہ بعد آپ کا پروگرام دیکھ رہا ہوں ۔ دیکھتا ہو کیا مزید دیکھنے کا دل کرے گا یا پھر جھوٹ فریب ہی ہے
@azizullahbuneri7951
@azizullahbuneri7951 Ай бұрын
Habre.tabsare kerne wale buhat ziada Hy ..sub ko araz Hy k Apne programme 10 se 15 mint tak mahdood kare ...30 ..32 mint ka waqat kis k pass Hy...
@saeedawan3016
@saeedawan3016 Ай бұрын
تحریک لبیک کے بارے میں اپکا نرم رویہ اچھا نہیں لگا۔۔ یہ جماعت کبھی بھی پاکستان کو چلنے نہیں دے گی۔ یہ فضول دھرنا اس جماعت کو ڈس کریڈٹ کر گیا۔۔
@ayazabbasi9877
@ayazabbasi9877 Ай бұрын
اعزاز سید صاحب یہی بات عمران خان کو کیوں نہیں سمجھتے کے وہ بھی عوامی پاور کو مثبت انداز میں یوز کریں
@zahoorelahibashir5700
@zahoorelahibashir5700 Ай бұрын
میرا تعلق اسی لاھور کے حلقہ سے ھے جس سے عطاء تارڑ منتخب ھوئے ھیں ، اس حلقہ میں ووٹ لینے کے بعد انکا ادھر سے کبھی بھولے سے بھی گزر ھؤا اور نہ ھی انکو اس حلقہ کے غیر معمولی مسائل سے دور کا بھی کوئی واسطہ ھے- یہ کافی جوان ھیں اس حوالے سے ممکن نہیں کہ ان کو اپنا حلقہ یاد ھی نہ ھو ، آپ کی بات بھلی لگتی ھے کہ وزارت کے تقاضے واقعی یہ پورے کرنے سے قاصر ھیں-
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 Ай бұрын
امن کمیٹیوں میں کیا غیر ملکی ہیں وہ بھی تو اس علاقے میں کے ہیں اگر وہ دو نمبر ہیں تو عوام محاسبہ کریں اس کا کیا مطلب کہ فوجی تنصیبات پر چڑھ دوڑو اور احتجاج کی کچھ حدود ہوتی ہیں اگر دفاع میں چلائی گی گولی چلانے پر پابندی عائد نہیں کی جانی چاہیے
@7147575426
@7147575426 Ай бұрын
اعزاز سید صاحب السلام علیکم اپ کی بات سن کے بڑا افسوس ہوا جو ملک اور اس کے اداروں کی بات اتی ہے تو وہ کہتے ہیں جی یہ تو بڑا المیہ ہے لیکن جب بات پی ٹی ائی والوں کی اتی توکہتے ہو ان پہ ظلم ہو گیا سب نے ظلم کر دیا ان کے اوپر لیکن اپ یہ نہیں دیکھتے کہ اس ملک کو برباد کرنے میں ان کے اخلاق کو ان کے دین کو ان کی معیشت کو اور اس ملک کی صحافت کو برباد کرنے میں ان لوگوں کا کتنا بڑا ہاتھ ہے پھر بھی یہ لوگ مظلوم ہیں تو یہ اپ کے اوپر تو میں کیا کہوں کیا کہوں بس اللہ ہی جانتا ہے اور یا پھر اپ لوگ بھی ڈالر کی کمانے کے لیے یہ ساری باتیں کر رہے ہیں
@Haroon-123
@Haroon-123 Ай бұрын
Log ni pakhton mare or zakhmi hoe hn or hum pakhton log ni keedy makode hn.
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@anwarsaeed9068
@anwarsaeed9068 Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@jawadkhan-xh4hv
@jawadkhan-xh4hv Ай бұрын
15 persons are in firing. Punjab media,is silent on this
@shahraza7005
@shahraza7005 Ай бұрын
good discussion is on. but please dont call khyber pakhtunkhwa KPK. there is no province as KPK, call it KHYber pakhtukhwa or just pakhtunkhwa.
@rana_masab
@rana_masab Ай бұрын
پاک فوج پشتون دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہے اور ہر روز شہید ہو رہی ہے۔ جبکہ پشتون گدھے پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے حکم پر پاک فوج کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کی حفاظت کے لیے پنجاب اور سندھ میں پشتونوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔ یہ ایک دہشت گرد قوم ہے
@mushtaqfive
@mushtaqfive Ай бұрын
اعزاز سید وه شتونگڑا ھے جو ہر ایک کے اندر گھسا ہوتا ھے ۔ کوشش اسکی حکومت کا کوئی نہ کوئی عیب نکالنا ہوتا ھے ۔
@AminKhan-n4j
@AminKhan-n4j Ай бұрын
26 zahmi or 4 shaheed huwe bannu may
@sowaibacheema3491
@sowaibacheema3491 Ай бұрын
Pti leader ziandbad Imran khan gerat man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadRiaz-sb1iy
@MuhammadRiaz-sb1iy Ай бұрын
پاک فوج ژندہ باد
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 Ай бұрын
سید صاحب کیا عطا تارڑ کے پاس صحافیوں کے کام کرنے کے علاوہ اور کوئی حکومتی کام نہیں اس ملک میں جس کے پاس موبائل ہے وہ صحافی تعلیم معلوم کرو تو میٹرک پاس اپنی کمیونٹی کی اداؤں پر ذرا غور فرمائیں
@user-ue6yw5yh9v
@user-ue6yw5yh9v Ай бұрын
9مئ جب ھوا توآپ لوگوں نے کہا کہ فوج کہاں تھی اس وقت یہ اپنے گھروں کا دفاع نہیں کر سکتی ملک کا کیا دفاع کرے گی آج فوج نے دفاع کیا تو کہہ رھے ھو غلط کیا ھے منافقت والی سیاست مت کرو جو ھمارے گھروں کی ہمارے دفاع کی طرف غلط نظر دیکھے گا اس کے ساتھ ایسا ھونا چاھیے پاک فوج زندہ باد
@noorgraphics47
@noorgraphics47 Ай бұрын
شاہ جی، آپ سیّد زادے ہیں جیسے ٹی ایل پی کے لیے جھجک جھجک کر بات کی، ایک غلط بات گنوائی تو دس ایسی باتیں گنوائیں جو اُن میں ہیں بھی نہیں، کاش ایسا ہی رویہ تحریک انصاف کے لیے بھی ہو
@sijjadgul6964
@sijjadgul6964 Ай бұрын
بنو میں جو شہید ہوا ہے ان کی تعداد تقریبا چار ہے اور جو زخمی ہوا ہے اس کی تعداد 30 سے بھی اوپر ہے
@user-mc7mo8br8g
@user-mc7mo8br8g Ай бұрын
It is my question who is responsible of all the crises .
@kasimahmadzai8150
@kasimahmadzai8150 Ай бұрын
Pakistani Army, USA, China.
@AwaisAfridiOfficial
@AwaisAfridiOfficial Ай бұрын
اعزاز بھائی اپکی باتیں ٹھیک لیکن سرکاری املاک پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا عوام کی طرف سے جبکہ فوج چاہتی ہے کہ عوام ایسی غلطی کرے۔ دوسری بات اسد درانی بھائی جو فوجی مر رہے ہے اسکا اپ فیض حمید جرنل باجوہ اور بیرسٹر سیف سے پوچھے کہ کیوں انکو دوبارہ ریسیٹل کیا۔
@mirzanadeem4235
@mirzanadeem4235 Ай бұрын
Azaz sahib jub doosri partian karti hain us waqat ap ko kya ho jata hain kaya yeh buri baat hai
@iftikharahmadakhtar3653
@iftikharahmadakhtar3653 Ай бұрын
Law and order is provincial subject which goes to PTI or Ali Ameen Gandapur
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 Ай бұрын
کیا پی ٹی آئی کے دور میں ایسی لسٹیں اور اشتہار نہیں لگے اس وقت آپ نے کیا کیا
@abbaeman1228
@abbaeman1228 Ай бұрын
Brothers talk shock agar pindi hi sub kuch hai to pher GHQ pindi per attack kaisai ho Gia please explain if like
1ОШБ Да Вінчі навчання
00:14
AIRSOFT BALAN
Рет қаралды 4,5 МЛН
Чёрная ДЫРА 🕳️ | WICSUR #shorts
00:49
Бискас
Рет қаралды 7 МЛН
Yummy Lifehack 😋 @artur-boy
00:19
Andrey Grechka
Рет қаралды 4,5 МЛН
王子原来是假正经#艾莎
00:39
在逃的公主
Рет қаралды 25 МЛН
1ОШБ Да Вінчі навчання
00:14
AIRSOFT BALAN
Рет қаралды 4,5 МЛН