EOBI Regional Head Conference | Performance Evaluation of Officers | Good News For Pensioners

  Рет қаралды 603

Azmat Nama

Azmat Nama

Күн бұрын

EOBI Regional Head Conference | Performance Evaluation of Officers | Good News For Pensioners | ‪@azmatnamavlog‬
اسلام آباد میں ای او بی آئی کی آل پاکستان ریجنل ہیڈ ڈپارٹمنٹل ہیڈز کانفرنس کا انعقاد
چار برس کے بعد کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے
کانفرنس 12 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
کانفرنس کی صدارت چیئرمین EOBI فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ کریں گے
کانفرنس کی میزبانی محمد امین DDG B& C II اسلام آباد کریں گے
محمد امین DDG B&C II نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے لئے 15 افسران اور اسٹاف ملازمین پر مشتمل ایک آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی ہے
کانفرنس میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے DDGs B&C ،کراچی، لاہور اسلام آباد کے ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹیز کے DDGs اور ہیڈ آفس کے تمام ڈپارٹمنٹل ہیڈز شرکت کریں گے
آخری ریجنل ہیڈز کانفرنس جولائی 2019ء میں منعقد ہوئی تھی
2020ء میں کوڈ-19 کی وباء کی وجہ سے کانفرنس منعقد نہ ہوسکی
2021ء تا 2023ء کے تین برسوں کے دوران کسی چیئرمین نے ریجنل ہیڈ کانفرنس کے انعقاد کی زحمت نہیں کی
ریجنل ہیڈ کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا جائے گا
چیئرمین کے افتتاحی خطاب کےبعد ادارہ کے اعلیٰ افسران اپنے اپنے دفاتر کی کارکردگی پر پریزنٹیشن پیش کریں گے
آخر میں چیئرمین EOBI کے ساتھ افسران کے سوال و جواب کا دور ہوگا
کانفرنس میں EOBI کی محنت کشوں کے لئے خدمات اور کارکردگی کا جائزہ، ادارہ کے دفاتر کو درپیش انتظامی و مالی مسائل ، آجران اور ملازمین کی رجسٹریشن اور کنٹری بیوشن کی وصولیابی کے لئے آئندہ کے منصوبوں،اہداف کے حصول کے لئے حکمت عملی طے کی جائے گی
ریجنل ہیڈز کانفرنس اکثر اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں منعقد کی جاتی ہے جبکہ کوئٹہ اور پشاور تاحال اس اعزاز سے محروم ہیں
#eobipensioners #pensioners_news #eobipensionincrease #pensionersupdate #pensionerslatestnews #pensionrevision #pension_news #pensionincrease #eobinews

Пікірлер: 3
@azmatnama
@azmatnama Ай бұрын
اسلام آباد میں EOBI کی ریجنل ہیڈ کانفرنس افسران کی کاکردگی پر شیلڈ ناقص کارکردگی پر سرزنش کوئٹہ اور پشاور منتظر
@tariqraheem4970
@tariqraheem4970 Ай бұрын
PAKISTAN steel paid all dues to EOBI, NO DUES ARREARS OF PENSIONS TO PAK.STEEL RETIRED EMPLOYEES,MEDICAL INSURANCE,AND OTHER BENEFITS TO EOBI PENSIONERS OF PAKISTAN STEEL,AND REVISION PENSION RS.10000/= INCREASE UPTO MINIMUM WAGES RS.37000/=
@azmatnama
@azmatnama Ай бұрын
یہ اہم کیس ہے اس پر ہمارا ارادہ ہے کہ کام کریں
Фейковый воришка 😂
00:51
КАРЕНА МАКАРЕНА
Рет қаралды 6 МЛН
Cute
00:16
Oyuncak Avı
Рет қаралды 5 МЛН
My daughter is creative when it comes to eating food #funny #comedy #cute #baby#smart girl
00:17
Magic or …? 😱 reveal video on profile 🫢
00:14
Andrey Grechka
Рет қаралды 67 МЛН
Фейковый воришка 😂
00:51
КАРЕНА МАКАРЕНА
Рет қаралды 6 МЛН