Esal e Sawab | ایصال ثواب | قرآن کا قانون | M.Hassan Ilyas | Canada | تفصیلی جواب

  Рет қаралды 7,369

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Isal e Sawab | ایصال ثواب | قرآن کا قانون | M.Hassan Ilyas | Canada

Пікірлер: 19
@aftabrathore
@aftabrathore Ай бұрын
MASHALLAH. Allah taala apko salamat rakhay aur ilm o Amal main barkat ata farmaye Ameen
@waseemaliwaseemali9075
@waseemaliwaseemali9075 Ай бұрын
Very detailed, logical and sensible answers I have been looking so for. Thank you
@muhammadazhar5495
@muhammadazhar5495 Ай бұрын
Thank u hassan bhai, very well explained, it had been a very disturbing question for me for ages, now it gets resolved, thanks again❤
@adilmapnoo837
@adilmapnoo837 Ай бұрын
Brilliant explanation. Truly a Ghamdi student
@madmax5756
@madmax5756 Ай бұрын
JazakAllah Hassan bhai❤
@user-lr3qb3ln2f
@user-lr3qb3ln2f Ай бұрын
Sir u r brilliant like Ur teacher.
@LoveFromQueensNY
@LoveFromQueensNY Ай бұрын
❤❤❤❤Glad to listen you Hassan bhai❤❤❤❤Ali khan Queens NY
@windferna8840
@windferna8840 Ай бұрын
سن کر خوشی ھوئی کہ حضرت غامدی صاحب دیں کی تدوین و تبلیغ کیلئے بہت اچھے لوگ تیار کر رکھے ہیں۔ یہی لوگ دین کے مبلغ اور اس کی تعلیم دینے والے ھیں
@Rahimdoda
@Rahimdoda Ай бұрын
ایک باپ کے 3 بیٹے تھے تینوں شادی شدہ تھے ان میں سے ایک کا والد کی زندگی میں انتقال ہو گیا تو کیا اسکی اولاد دادا کے انتقال کے بعد وراثت میں حصے کی حقدار ہوگی کہ نہیں؟؟ایڈمن سے راہنمائی کی درخواست ہے
@khizrankhan1637
@khizrankhan1637 Ай бұрын
Ye question kaise kar sakte hain?
@toobaaftabahmed
@toobaaftabahmed Ай бұрын
آپکی بات معقول ہے حسن صاحب لیکن آپ نے اس میں حوالہ دیا کہ لوگ دوسروں کے لئے کنواں کھود دیتے ہیں وغیرہ کہ ان کو اس کا ثواب پہنچے۔ اور آپ نے یہ بھی کہا کہ کسی کو ثواب پہنچے اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ عمل اس شخص سے انیشیئٹ ہوا ہو۔ سوال یہ کے کہ کوئی کیوں ہمارے لیئے کوئی نیکی کا کام کرے گا؟ کوئی کیوں کنواں کھودے گا، درخت لگائے گا وغیرہ۔ ہم نے اس کے ساتھ کوئی بھلائی کا معاملہ کیا ہو گا عین ممکن ہے اس لئے۔ ہم اس کے لئے کسی خیر کا باعث تھے عین ممکن ہے اس لئے۔ ایسی صورت میں آپ کا نہیں خیال کہ کسی کا کسی فوت شدہ کے نام نیکی کا کوئی کام کرنا در اصل اس شخص کے اپنے ہی عمل کا نتیجہ ہے؟ ہم دیکھتے ہیں کہ عموما انہیں لوگوں کو یاد رکھا جاتا ہے جن سے بھلا اور خیر ہو رہی ہوتی ہے۔ جس شخص کا زندگی میں عمل نا ہو موت کے بعد تو اسے یاد رکھا ہی نہیں جاتا تو اس کے لئے کوئی ایصال ثواب کیوں کرے گا۔ ایک اور نقطہ یہ کہ کسی کے جانے کے بعد لوگوں کو مستقل اس کی یاد آنا اور اس کے لئے ایسے عمل کرنا جو اس کی آخرت کے معاملے کو بہتر کر سکیں کیا یہ اللہ کی طرف سے ہی ودا نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ اور اس شخص کے اپنے اعمال کی خیر۔ ایسی صورت میں تو کوئی بھی اچھا عمل جو کسی فوت شدہ کے لئے دل سے کیا جائے اس کا ثواب اس تک جانا اس اصول کی خلاف ورزی تو نہ ہوئی جو آپ نے بیان کیا ہے؟
@NasirAbdullah-jw3iy
@NasirAbdullah-jw3iy Ай бұрын
میں ایک استاد ہوں، اگر میں اپنے شاگرد کو اس جگہ پر دیکھوں گا شکر سے سجدہ بجا لاوں گا۔ غامدی صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس نوجوان کو ایسا ہیرا بنا دیا۔اس کے لفظ لفظ میں تاثیر ہے، جملے جملے میں علم ہے۔ اور اس کا حافظہ غضب کا ہے۔ اللہ غامدی صاحب کو صحت دے اور سلامت رکھے۔لیکن خوشی ہوئی آج نوجوان اپنے بوڑھے اساتذہ کے مشن کو آگے لینے کے مقام تک پہنچ رہا ہے۔
@MuhammadAshraf-cj6rp
@MuhammadAshraf-cj6rp Ай бұрын
آپ فرمایا ہے کہ دعا کا ثواب سے تعلق نہیں ۔ جبکہ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے یعنی عبادت کا بہترین پہلو ہے اور عبادات باعث ثواب ہوتی ہیں ۔ کیا آپ کسی عبادت کی نشان دہی کر سکتے ہیں جس کا ثواب سے تعلق نہ ہو ۔ باقی ایصال ثواب یا ایصال گناہ وغیرہ کا میں بھی قائل نہیں ہوں ۔
@muhammadavais6247
@muhammadavais6247 Ай бұрын
Iss baat per ajmaa e ummat hai keh fout shudgan Ke aisale swab ke liay koi bhi Naik Kam Kia ja Sakta hai, ye baat ahadees Pak se sabit hai Ghamdi Sahib ki falsafyana conclusion durust naheen.
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma Ай бұрын
اتنی لمبی بات کے بجاۓ یہ مختصر بات کافی ہے کہ جب آپ کوئ نیک کام کرینگے تو اسکا نتیجہ یعنی ثواب آپ پی کو ملیگا۔ کسی دوسرے کو نہیں دیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئ روپیہ نہیں ہے کہ آپ کسی دوسرے کو دے دیں۔ کوئ بھی انسان دوسرے کا بوجھ ( گناہوں کا نتیجہ ) دوسرے نہیں اٹھا سکتے ہیں۔جس نے نیک عمل کیا وہی اسکا ثواب حاصل کریگا اور جس نے گناہ کیا اسکی سزا اسے ہی ملیگی۔ سزا گناہ کی کسی دوسرے سے اٹھانے کا کوئ بھی منطقی ترلق نہیں ہے۔ سزا تو گناہ کرنے والے ہی کو ملیگی۔ایصال ثواب دوسرے کو پہنچایا ہی نہیں جا سکتا ہے۔
What will he say ? 😱 #smarthome #cleaning #homecleaning #gadgets
01:00
Throwing Swords From My Blue Cybertruck
00:32
Mini Katana
Рет қаралды 11 МЛН
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 1,2 МЛН
Reality of Sufis' Experiments  | صوفیہ کے تجربات کی حقیقت | Javed Ghamidi
39:40
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 28 М.
Kia Takhleeq e Kainat ki Wajah Muhammad ﷺ Hain - Javed Ahmed Ghamidi
28:48
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 353 М.
What will he say ? 😱 #smarthome #cleaning #homecleaning #gadgets
01:00