🔥 EXCLUSIVE - Hujjiyat e Manhaj e Salf (حجیت منہج سلف) - Ilmi Muzakra - Nahd Digital

  Рет қаралды 4,151

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

🔥 EXCLUSIVE - Hujjiyat e Manhaj e Salf (حجیت منہج سلف) - Ilmi Muzakra - Nahd Digital
Host:
- Imran Aslam
Guests:
- Dr Hafiz Muhammad Zubair
- Ubaid Ur Rehman Shafiq
#NahdStudio #IlmiMuzakra #HujjiyateSalf #DrHafizMuhammadZubair #UbaidUrRehmanShafique

Пікірлер: 51
@javedshaikh4629
@javedshaikh4629 27 күн бұрын
حافظ زبیر صاحب کا موقف بالکل صحیح ہے قرآن حدیث اصل ہے صحابہ کے یہ تابعین کے بات کو قرآن حدیث پر پیش کرنا چاہئے
@mubi102
@mubi102 24 күн бұрын
اصل قرآن وسنت ہے قرآن و حدیث نہیں۔۔سنت اور حدیث میں باریک فرق ہے۔حدیث سنت کی گواہی ہے۔ اور ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔
@AMO-li2vg
@AMO-li2vg 23 күн бұрын
Masha’Allah very nice to see a discussion in such a civilised manner. Allah will decide on the day of judgement who is right and wrong. May Allah guide us all. Ameen
@NSnaziakhan
@NSnaziakhan 25 күн бұрын
خاوند اور شوہر کا فرق تھا ، دونوں کا موقف تقریباً ایک ہی تھا اللہ ان سب کو ایک دوسرے سے محبت اور ایک ہونے کی توفیق عطا فرمائے
@hamzasultan1350
@hamzasultan1350 22 күн бұрын
ubaid saheb kaafi strong hain mashallah
@samishaikh2551
@samishaikh2551 26 күн бұрын
Dr zubair shab ikhtilaaf se bht zada upper ja k baat kr rahy hain ager koi samjy to Bht hi gheri feham or samaj k admi hain Allah unky ilm me mazeed barkat dy❤
@engineerhafizsaadakhtar
@engineerhafizsaadakhtar 25 күн бұрын
ماشاءاللہ اب تک کا دیکھا گیا زندگی کا بہترین مکالمہ ۔۔۔۔۔۔ ❤ دونوں ماشاءاللہ احترام کے لائق ہیں مگر ڈاکٹر زبیر صاحب کا مؤقف اقرب الی الحق سمجھتا ہوں دوسری رائے پر اقوال سختی پر منحصر ھیں اور نرمی کی گنجائش تاویل سے کی گئی۔ پھر نص قرآن وحدیث موجود نہیں مگر سد ذرائع کے تحت حکم ھے۔ جن چیزوں پر ہجر ھے نص میں ان میں مبتدع کا تذکرہ موجود نہیں۔ شیخ عبید صاحب کی بھی داد بنتی ھے تحمل مزاجی سے انہوں نے اس ڈائمنشن کو بیان کیا۔
@RabbaniMedia-c8i
@RabbaniMedia-c8i 23 күн бұрын
عبید بھائی سلامت رہو ڈاکٹر بس ضد پر ہے
@SyedAquib-g6b
@SyedAquib-g6b 27 күн бұрын
Gar che kuch ikhtelaf hn aapse bht minor se lekin bht zyada mohabbat hai aapk liye Hafiz sb
@GuJrAnWaLiAn
@GuJrAnWaLiAn 26 күн бұрын
Ma'sha'Allah very good discussion under very good envrionment unlike typical debates and discussions , thumbs up for both participants
@tahirali-is1kx
@tahirali-is1kx 27 күн бұрын
Sir lots of love and respect for you But I agree with sheikh ubaid on this.
@UmarIslamicResearch
@UmarIslamicResearch 25 күн бұрын
❤❤❤ Both are very good.. And The best discussion ❤❤ ❤ !
@touseefdukroo1246
@touseefdukroo1246 12 күн бұрын
dr zubair hafiz..z right
@hamzasultan1350
@hamzasultan1350 22 күн бұрын
1:39:39 Nhi milte hain.... Abdullah nasir rehmani saheb ne Hafiz zubair saheb se milne se inkar kar diya th... ye kehte huye ke inka manhaj wazeh nh hai or bhi hazaro misalein hain nhi milte hain. ubaid saheb ka mauqif bilkul sahi hai lekin zameeni haqaiq kuch or hai esa nhi hita hai... utha kar manhaj se bahir kar dete hain jo bidati se mulaqat bhi krlein
@soidahmad4760
@soidahmad4760 24 күн бұрын
Another point to mention is that the Hadith about “khair ul Qaroon” doesn’t have any evidence that even Sahaba are Hujjat. This is a misconception
@m.amjadabbasi4347
@m.amjadabbasi4347 25 күн бұрын
❤ Dr Zubair ❤ Masha Allah
@lalanbiswas3010
@lalanbiswas3010 26 күн бұрын
Mashallah
@IrfanShaikh-kx1nt
@IrfanShaikh-kx1nt 26 күн бұрын
فَإِنْ ءَامَنُواْ بِمِثْلِ مَآ ءَامَنتُم بِهِۦ فَقَدِ ٱهْتَدَواْ ۖ وَّإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنَّمَا هُمْ فِى شِقَاقٍۢ ۖ فَسَيَكْفِيكَهُمُ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ
@hashadyasir3440
@hashadyasir3440 27 күн бұрын
Hafiz Zubair ❤
@Sportsall4u
@Sportsall4u 27 күн бұрын
جزاک اللہ
@rizwanafzal8310
@rizwanafzal8310 27 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔ حافظ صاحب جس کتاب سے آپ استفادہ فرما رہے تھے اس کا پی ڈی ایف شیئر کردیں پلیز
@muhammadobaidullahhashmi4334
@muhammadobaidullahhashmi4334 21 күн бұрын
inki apni book hai... maqalaat e quran.... maqalat e sunnat....waghera download karlaen inki website sae...
@Junaid-publicprofile
@Junaid-publicprofile 27 күн бұрын
32:15 sir can u please share the name of the book you are reading
@user-cl3cq1xb9g
@user-cl3cq1xb9g 27 күн бұрын
Jazakallah...
@mdrafan1199
@mdrafan1199 27 күн бұрын
Zuber sahab is best scholar
@kaiserahmad3688
@kaiserahmad3688 26 күн бұрын
Dr sahab mashaallah...❤❤❤...
@user-bd4os6ds2c
@user-bd4os6ds2c 25 күн бұрын
Ubaid bhai unhi ulma ki taraf se aay the kya jinko aap madkhali kahte hai..
@SUPPORTERS_OF_TRUTH
@SUPPORTERS_OF_TRUTH 27 күн бұрын
❤❤❤
@khurshid75b
@khurshid75b 15 күн бұрын
جب کوئی سچی بات کرتا ہے تو لوگوں کو لگتی بہت ہے یہی سب کٹر اہل حدیث کے ساتھ ہو رہا۔ ڈاکٹر صاحب ان کو کہہ رہے قرآن و حدیث کی طرف آؤ یہ کہتے نہیں ہمارے بھی بابے ہیں جو ہمیں بہت پیارے ہیں۔۔۔ اہل حدیث کو اب غور کرنا چاہیے ان میں بھی کتنی بدعات اور خرابیاں ا چکی ہیں۔
@AbuKhalid-Al-Hanafi
@AbuKhalid-Al-Hanafi 27 күн бұрын
🎯
@RabbaniMedia-c8i
@RabbaniMedia-c8i 23 күн бұрын
امام مالک امام شافعی وغیرہ سلف نہیں ہے کیا زبیر صاحب
@soidahmad4760
@soidahmad4760 24 күн бұрын
Dr Zubair is absolutely right. Ubaid sb. was not able to refute any points presented by Dr Zubair. May Allah protect Dr Zubair. We need more scholars like him. Ameen!
@FazanMugal-qv1dw
@FazanMugal-qv1dw 24 күн бұрын
Real salafi hai yee aslaaf zindabaad
@meharahmadg1798
@meharahmadg1798 23 күн бұрын
ڈاکٹر زبیر صاحب بس اپنے موقف کو بچانے کے لیے عجیب سا موقف اپنا رہے ہیں دوسرے بھائی کی گفتگو ۔ زیادہ موثر ہے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 25 күн бұрын
پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت سلف کی تقلید کرتے ہیں۔ اسلام میں خیر القرون (بہترین صدیاں) اُن پہلی تین صدیوں کو کہتے ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "خير القرون قرني، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم" (بہترین صدی میری صدی ھے، پھر اِس کے بعد والوں کی، پھر اُس کے بعد والوں کی) یعنی اسلام کی پہلی تین صدیاں۔ اِنہی تین صدیوں کے صلحاء اور علماء کو اسلامی اصطلاح میں "سلف" کہتے ہیں۔ اب یہ ملاحظہ فرمائیں کہ مسلمانوں کے وہ چاروں امام جن کی امتِ اسلامیہ تقلید کرتی ھے، وہ چاروں اِن پہلی تین بہترین صدیوں میں تھے: امام أبو حنيفة نعمان بن ثابت 80 ہجری میں پیدا ہوئے، اور 150 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام مالك بن أنس 93 ہجری میں پیدا ہوئے اور 179 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام محمد بن إدريس الشافعي 150 ہجری میں پیدا ہوئے اور 204 ہجری میں فوت ہوئے۔ امام أحمد بن حنبل 164 ہجری میں پیدا ہوئے اور 241 ہجری میں فوت ہوئے۔ مطلب یہ کہ مسلمانوں کے یہ چاروں امام جن کی امتِ اسلامیہ تقلید کرتی ھے، وہ پیدا بھی اسلام کی پہلی تین صدیوں یعنی خیر القرون میں ہوئے اور فوت بھی پہلی تین صدیوں یعنی خیر القرون میں ہوئے جن کی سب سے اچھی صدیاں ہونے، یعنی اِن تین صدیوں کے علماء اور صلحاء کے سب سے اچھے ہونے کی گواہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ھے۔ تو یہ چاروں امام خیر القرون والے تھے اور اصطلاحِ شرعی کے مطابق "سلف" میں سے تھے۔ اب آپ کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ امتِ اسلامیہ قرونِ ثلاثہ کے انہی سلف کی پیروی کرتی ھے جن کی تعریف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ھے اور جن کی پیروی کا حکم ھے۔ اِسی لیئے تو ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت مسلمان اور اُن کے تمام کے تمام علماء ، چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے وہ سب کے سب اِنہی اماموں کے مقلد ہی تھے: امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام ابو جعفر طحاوی، حنفی تھے، امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؛ ہمارے عظیم عالم امام ابنِ عبدالبر، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابنِ حجر عسقلانی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ہمارے عظیم عالم امام ابنِ رجب، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ امت کے عظیم عالم امام بدر الدین عینی، حنفی تھے، امام ابوحنیفہ کی تقلید کرتے تھے۔ ہمارے عظیم عالم امام قاضی عیاض یحصبی، مالکی تھے، امام مالک کی تقلید کرتے تھے؛ امتِ اسلامیہ کے عظیم عالم امام یحیی بن شرف نووی، شافعی تھے، امام شافعی کی تقلید کرتے تھے؛ ہم مسلمانوں کے عظیم عالم امام ابن قدامہ مقدسی، حنبلی تھے، امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے تھے؛ یہ صرف مثال کے لیئے اسلام کے درخشاں ستاروں میں سے چند کے نام لکھے ہیں جن پر امتِ اسلامیہ کو فخر ھے۔ ساری کی ساری امتِ اسلامیہ اسلاف کی پیروی کرتی ھے اور شروع سے ایسی ہی چلتی آ رہی ھے سوائے برٍصغیر میں پائے جانے والے "وہابی" فرقے کے، جن کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے۔ اِس فرقے والے نہ اہلِ سنت حنفی ہیں، نہ اہلِ سنت مالکی ہیں، نہ اہلِ سنت شافعی ہیں، نہ اہلِ سنت حنبلی ہیں؛ اور کیوں ہوں، آخر انہوں نے خود ہی "اہلِ سنت" نام چھوڑ کر اپنا نیا فرقہ بنا کر اِس کا نام الگ "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ یہ فرقہ قطعاً "سلف" کی پیروی کا منکر و مخالف ھے، اور اُن کی جگہ "خلف" (یعنی بہت بعد میں آنے والوں) کا پیروکار ھے اور اُن خلف کی پیروی اور تقلید کا داعی ھے جیساکہ اِس فرقے کا بانی محمد بن عبدالوہاب (جو 1115 ہجری میں پیدا ہوا اور 1206 ہجری میں فوت ہوا) ، شیخ ابن تیمیہ (جو 661 ہجری میں پیدا ہوئے اور 728 ہجری میں فوت ہوئے) اور شیخ ابن قیم الجوزیہ (جو 691 ہجری میں پیدا ہوئے اور 751 ہجری میں فوت ہوئے)۔ اِس سے آپ کو پتہ چلے گا کس طرح یہ فرقہ جھوٹ بول کر اپنے آپ کو سلف سے منسوب کرتا ھے جبکہ حقیقت یہ ھے کہ یہ فرقہ قطعاً "سلف" کی پیروی کا منکر و مخالف ھے۔
@QURAN...o...HADEES177
@QURAN...o...HADEES177 25 күн бұрын
apki baate sirf tassub par mabni hai or kch baate to jihalat par ap khud confuse lagte hai is jahilana alzam lagane me kavi kahte hai muhammad bin abdul wahab rahimahullah iske baani hai kabhi kahte hi ibn taimiya nhai jara ek baar ahle hadis ka manhaj ko pare or fr jakar muhammad bin abdul wahab rahimahullah ka poin of view ko parhe taqlid k hawale se wo khud ko hanbali kahte hai but taqlid e jamid ke aitbaar se khud ko taqlidi nh kahte hai jaise aj kar ke khud ko hanfi kahne wale ka haal hai jo taqlid ki bunyad par quran o sunnat ko chor dete hai but yaha kahna ye chahta hu ki wo khud ko hanbali kahte the but ahle hadis khud ko kisis khas sakhsiyat ke taraf mansoob ko durus nh samajhte hai fr wo bani kaise karar pay bhai aap ka haq hai ap ilmi taur par tanqis kare but istarah se jahilana tankid na kare warna apka tarik e paidais yabi baralwiyo ki bhi bataya ja sakta hai
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 25 күн бұрын
@@QURAN...o...HADEES177 حضرات: "وہابی" فرقہ (جس کا برِصغیر میں نیا نام "اہلِ حدیث" ھے) اِس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@muhammadobaidullahhashmi4334
@muhammadobaidullahhashmi4334 17 күн бұрын
ahl e tashaiyou bhi usi dour k hain... qadri, jahmi, mutazilla waghera sub usi dour k hain..... baaqi taqleed tu shri hi 4th sadi hajri m hui tu taqleed waisar hi huqq sae kharij hugaii.😅😅😅
@meharahmadg1798
@meharahmadg1798 23 күн бұрын
ڈاکٹر زبیر صاحب کو اصلاح کی ضرورت ہے
@muhammadobaidullahhashmi4334
@muhammadobaidullahhashmi4334 21 күн бұрын
aap bhi puhanch jaeen nhd studio
@nadeemkhan-sn1tp
@nadeemkhan-sn1tp 26 күн бұрын
Asal bat yeh hai na Dr Sahab in Ka riyal band Jayega agar riyal dete raheinge to tareef karate raheinge dar asal yeh madkhali lalchi hote hain buzdil hote hain jahan hatiyar uthana HOTA hai wahan se bhag jayeinge Dr Sahab zinda bad
@farhalbasu6853
@farhalbasu6853 25 күн бұрын
Yaha pr Abdullah Nasir Rehmani or Tauseef Ur Rahman jese logon ne extremism phailaya hai... Dusron ko biddati kehtei hai or jb khud krei toh jayiz
@RRm638
@RRm638 23 күн бұрын
Dr zubair bi laine sa hat geya h
@mirsouba7294
@mirsouba7294 20 күн бұрын
Dr sb se atifak magar is hades ka kya jawab dein ge dr zubair sb ۔ انس بن مالک راضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر بدعتی کے لئے اللہ نے توبہ کا دروازہ بند کردیا ہے ۔۔ حوالہ ۔۔المعجم اوسط طبرانی ،طبقات المحدثین شیخ عصبانی ۔۔۶۰۹/۳ حافظ منز ری نے اِس سند کو حسن کہا حافظ ہیثمی نے اسکو بُخاری کی شرائط پر کہا ۔۔ شیخ غلام مصطفیٰ امن پوری نے صحیح کہا
@RabbaniMedia-c8i
@RabbaniMedia-c8i 23 күн бұрын
حافظ عبید صاحب ذرہ ثقیل گفتگو کر گئے ورنہ ڈاکٹر زبیر بیچارہ سلف کو کوٹ کر کے کہانی کروا رہا ہے حافظ عبید صاحب کی ساری گفتگو اک مشعل راہ ہے
@muhammadobaidullahhashmi4334
@muhammadobaidullahhashmi4334 17 күн бұрын
hafiz ubaid sahab n whi mouqqaf paesh kardya jo Dr sahab ka hai... rudd karnae aee thaee ittefaaq karkae chalaegaee...
@sartajmaqbool9155
@sartajmaqbool9155 22 күн бұрын
سلف کے نام پر سلف پرستی شروع ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ بات پوری بحث کا نچوڑ ہے۔ اللہ کے بندوں فہم سلف قرآن و حدیث کو سمجھنے میں معاون ہے حجت نہیں ہے حجت صرف قرآن و سنت ہے اور بس
@RRm638
@RRm638 23 күн бұрын
ڈاکٹر کو سمجھاو اپنی طرف سے تعبیرات چھوڑ دے
@nadeemkhan-sn1tp
@nadeemkhan-sn1tp 25 күн бұрын
Kahan Gaya fasadi midia wala Aaye baithe na bhag kyon Raha hai 😂😂😂
@RRm638
@RRm638 23 күн бұрын
ڈاکٹر اپنا موقف بھی سلف سے بیان کر رہا ہے اور اصل میں سلف کا ہی انکار کرنے کے لیے حضور اپنا مقدمہ سلف سے نا لیں کسی دو نمبری کر رہا ڈاکٹر بلکل منہج سے ہٹ گیا ہے علم کا ہیضہ ہو گیا ہے
@9796106061
@9796106061 22 күн бұрын
Wonderful discussion
Фейковый воришка 😂
00:51
КАРЕНА МАКАРЕНА
Рет қаралды 6 МЛН
Шок. Никокадо Авокадо похудел на 110 кг
00:44
POV: Your kids ask to play the claw machine
00:20
Hungry FAM
Рет қаралды 12 МЛН
Fuqaha e Ahnaf k Usool e Hadith (Part-1) II Usool e Fiqh II SDN Course II EP-11
51:08
The Ijmah Is As Intact As Ever.  Plan Backfired!
10:11
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 45 М.
QAR Engages with UCP Students on ‘Islam & Youth’
44:59
Qaiser Ahmed Raja
Рет қаралды 12 М.
Фейковый воришка 😂
00:51
КАРЕНА МАКАРЕНА
Рет қаралды 6 МЛН