ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ حضرت والا نے مدارس،طلبا،سیاسی،سماجی تمام معاملات میں گہری سوچ رکھی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم طلباء کو بھی ایسی فکر دے دین کیسر بلندی کےلے۔آمین
@ضربِکلیم-ص6غАй бұрын
مفکر اسلام حضرت مولانا زاھد الراشدی دامت برکاتہم العالیہ وقت موجود کا عظیم سرمایہ ہیں اے کاش.! ہم قدر کرلیں
@MuhammadUmar-j9wАй бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں آمین ثم آمین 🤲
@fareedahmed7293Ай бұрын
مولانا صاحب اور مفتی صاحب کی زندگی میں برکت دے آمین ثم آمین
@ALWALIMEDIAАй бұрын
ماشاءاللہ حضرت کی شخصیت میری پسندیدہ ترین شخصیات میں سے ہیں اللہ عافیت والی طویل عمر عطا کرے تاکہ امت مسلمہ ان کی معتدل فکر سے مستفید ہوتی رہے
@AhmadAli-i4c1hАй бұрын
استاد جی اس دور کی بے مثال شخصیت ہیں
@h.mrizvi10Ай бұрын
بے مثال استاد باکمال مقرر بےبدل عالم ماشاءاللہ
@عطاءاللہ-ر3طАй бұрын
اللہ تعالیٰ استاد جی کو سلامت رکھیں
@ibrahimshaikh2618Ай бұрын
ماشاء اللہ تعالیٰ. احب الصالحین و لست منھم لعل اللہ یرزقنی صلاحا آمین
@naziaajmal8960Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔اللہ کامیابی عطا کرے اسلامی خدمات میں برکت دے
@JTRMediaHouseАй бұрын
Ameen
@idarahtunnoman3589Ай бұрын
عبقری شخصیت ❤
@mahmedhanif9891Ай бұрын
حضرت کی چند زیارات برطانیہ میں ہوتی رہی ہے۔ جنکے گہرے نقوش ابتک موجود ہیں۔
@MuaviaHusnain-li1nvАй бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مولانا عبد المنعم فائز صاحب اپ کے لیکچرز سننے کا موقع ملا اور اس سے بہت فائدہ ہوا ۔ یہاں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ شاید آپ کی تیاری مکمل نہیں تھی ۔ یا پھر اپ نے عوامی لیول کا خیال رکھتے ہوئے سوالات پوچھے ہیں۔ حضرت کی گفتگو سے دو اہم پوائنٹ سمجھ کر بہت فائدہ ہوا اور تشنگی دور ہوئی ۔ ایک یہ کہ ہمیں بھی مغرب شناسی کی ضرورت ہے ۔ دوسرا یہ کہ اسلامی مطالبات منوانے کے لیے حکومت پر عوامی دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ یعنی ہمیں دباؤ ڈال کر ہی اس ملک میں اسلامی قوانین کا نفاذ کروانا ہوگا۔ اگر آپ حضرات اس طرح کی فکری و نظریاتی نشستیں کرتے رہیں گے تو اس سے بھی طلبہ کرام کو بہت فائدہ ہوگا اور ان کی فکر و شعور کی ترقی ہوگی ۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں حضرات کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے آمین ۔
@AbdulHannanNasirАй бұрын
❤❤
@MuhammadHamzaKhan98Ай бұрын
❤
@fahimahmad8317Ай бұрын
کون کون سی کتاب پسندیدہ ہے ذرا بتائیں
@ahmad31397Ай бұрын
HD کوالٹی میں آواز نہیں آرہی مسئلہ حل کیجیے
@JTRMediaHouseАй бұрын
Let us check
@ahmad31397Ай бұрын
@JTRMediaHouse ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا بہت اعلیٰ بہت عمدہ بہت خوب اللھم زد فزد ۔۔۔بہت بہترین سلسلہ ہے ایسے بڑی علمی شخصیات کے انٹرویوز سن کر مذہبی فنی فقہی سیاسی سماجی معاشی و معاشرتی طور پر علم میں اضافہ ہوتا ہے ۔۔اللہ رب العزت آپ حضرات کو مزید توفیق عطا فرمائیں یہ سلسلہ یونہی رواں دواں رہے
@KAhmedАй бұрын
salmmmmmmmmmmmm
@London321126 күн бұрын
مغرب کو مولانا عبد ل ماجد دریا بادی نے جسطرح سمجہا ہے میرے خیال میں اندو پاک میں سوائے اقبال رح۔. کے اورکسی نے نہیں سمجہا تفسیرے ماجدی )(اردو. انگلیش دیکہ لیں )اقبال. اور مولانا دریا بادی
@Islamicv312Ай бұрын
Seerat par kon kitab padhen
@qaflaehaq4976Ай бұрын
Ammar Khan Nasir shb k dimagh main Gund kesay dakhil hogya Hazrat G ?