Allah aapko duniya aur aakhirat me ajar e azeem ata farmaye
@abdulrahmanyadwad124811 ай бұрын
Masha Allah
@AsrafKhan-c8y2 ай бұрын
اللہ قران میں کہتا ہے اللہ اپنے کلمات نہیں بدلتا جو لکھا ہے وہی ہوتا ہے تو وہی ہوگا جوک کتابیں لکھی جو مرضی اپنا قبلہ بنائیں وہ اپ کے اپنے پر ہے اللہ کا رخ اللہ کا قبلہ اللہ کا حکم قران کی ایتیں ہیں اس کو تسلیم خم کرنا ہے دنیا کی باتوں پے
@qurantafseerbymrsadnan2837 Жыл бұрын
ماشاللہ ❤❤
@IrshadAhmad-hc7kq Жыл бұрын
Nyc
@mohdabduljaleel01 Жыл бұрын
THANX
@muhammadalifaruqi1928 Жыл бұрын
Woh hazraat jo is mozu par tareekhi sawalat kr rahe hain, un se guzarish hai k is hi youtube channel par k 1 series maujud hai jis ka title hai "Zuriyat-e-Ibrahim, Ehad ba Ehad". Woh puri series mulahiza krlen.
@zakzak8183 Жыл бұрын
I DONT KNOW IF DR GHAMIDI READS THE COMMENTS OR NOT PLEASE SHOW HIM MY COMMENTS AND PLEAS E RESPOND I WOULD LIKE TO GET CONNECTED DIRECTLY WITH HIM VIA EMAIL OR PHONE FOR A SHORT TIME.
@kamalshah383 Жыл бұрын
for what purpose, here your no comments on the said lecture..
@AftabKhan-lg8uc Жыл бұрын
Sawal yeh banta hai ki jab Musalmanon ka Qibla Haram Shareef hai to phir kyon Muslims Bait Al Maqdas ko itni ahamiyat kyon datay hain. Meray khayal say isko Yahud-Nassara ko dedena chahiyay?
@hasbideadman Жыл бұрын
بیت المقدس کے سب فضائل عبدالملک بن مروان نے لکھوائے ہیں سیاسی ضرورت کے تحت
@easylife454 Жыл бұрын
Please batayen kya you tube ki earning halal hai ya nahin?
@ProfAA-z9u Жыл бұрын
Masjid e qiblatein ka bhi aur wo waqiya k namaz k doraan qibla change hua.. iss per roshni daaldijeye
@ProfAA-z9u Жыл бұрын
Aur agar wo waqiya namaz k doraan tabdeeli ka theek hei tou.. uss waqt baitul maqdas k taraf honker namaz perh rahei thei? Aap ne jeisa k fermaya k chand saal k leiye huqum aya thaa qibla tabdeel kerne ka.. tou hijrat k baad namaz uss taraf kion perhi jaa rahi thee..?
@Tiger_news.update- Жыл бұрын
سر آواز بہت سلو ہے، مہربانی اگر والیم تھوڑی زیادہ کرلے تو بہتر ہوگا،
@hasanywali10 ай бұрын
Wo riwayat kaha hy jaha hokum dia gaya k qibla beth ul maqdas ko banao.
@campusstore3862 Жыл бұрын
Ghamidi Sb missing ne point in this. At the time of Muhammad PBUH when he reached Madina, only Masjid al Haram existed. The Masjid made by Dawood had no physical existence at that time. There the first, second and the last Qibla was always Masjid ul Haram. It was never changed,
@sheralam920 Жыл бұрын
I think when Ghamidi sb mentions the Masjid made by Dawood (a.s.) he clearly refers to Bait ul Muqaddas.
@AsrafKhan-c8y2 ай бұрын
السلام علیکم جناب جب انسان دنیا میں اتا ہے❤ جب بریلوی کی شکل میں دیوبندی کی شکل میں ہر قسم کی شکل میں انسانوں کی قبلہ ملتا ہے کہ اور جب قران پڑھتا ہے انسان تو وہ دیکھتا ہے کہ اللہ کا قبلہ کونسا ہے اس قبلے کو لبیک کہے اس قبلے کو اللہ کی ایتوں کو سجدہ کرے اس کا اصل قبلہ اللہ کا قران ہے کون اپنا اللہ نے ازمایا انسان کو کون اپنا قبلہ درست کرتا ہے کیوں کہ ہم نے اللہ کی ایتوں کو سجدہ تسلیم خم کرنا ہے وہی ہمارا قبلہ ہے دنیا کی کہانیاں اور باتیں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی قران کے اگے
@hasbideadman Жыл бұрын
اس موضوع پر ادب کے ساتھ مجھے جاوید غامدی سے سخت اختلاف ہے۔۔۔ بیت المقدس یا ہیکلِ سلیمانی یہ ایک معزول قبلہ ہے وہ ایک کھنڈر تھا جو کہ بابل کا بادشاہ بخت نصر تباہ کر گیا تھا ۔ نبی پاک کیوں اس معزول قبلہ کی طرف رخ کرتے؟ جبکہ وہ بنی اسرائیل کا معزول قبلہ تھا۔۔ قبلہ کی آیات میں صاف واضح ہے کہ وہاں قبلہ سے مراد تعلیمات ، یا فکر کی پیروی ہے۔۔ یہود و نصاری کی یہ خواہش تھی کہ نبی پاک انکا قبلہ یعنی تعلیمات تسلیم کر لیں ۔۔۔ پھر آگے آیت میں وعید ہے کہ انکا قبلہ تسلیم کرنا گمراہی ہو گی ۔۔۔ سیدنا عمر نے بیت المقدس کے سفر کے دوران بھی کوئی ایسی بات نہیں کہی یا اس سے کوئی جذباتی اظہار نہیں فرمایا کہ جس سے لگے کہ وہ پہلا قبلہ تھا ۔۔۔ حالانکہ جب وہ وہاں گئے تو عیسائی اس ہیکل میں اپنا کوڑا کرکٹ لا کر پھینکتے تھے جسے سیدنا عمر نے ناپسند فرمایا۔۔۔
براے مہربانی قراں میں یہ کہاں لکھا ھے کہ بیت المقدس کو قبلہ مقرر کیا گیا ھے؟
@aliyasarwar9276 Жыл бұрын
It's in para 2 start
@hafizulasad987 Жыл бұрын
UN KE AKHRAJAAT SEND KER DO...
@hafizulasad987 Жыл бұрын
QIBLAH WOHEE HAE JIDHAR RUKHE HAZUR SALLALAHO ALAIHE WASALLAM HAE.
@asadviqar99468 ай бұрын
قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے کہ یروشلم کے بیت المقدس کو قبلہ بناؤ ؟؟؟ غامدی صاحب سے اس کم علمی کی توقع نہیں تھی!!!
@pureislampurehuman4186 Жыл бұрын
bani ismaeel quran me ziker he na nam
@syedaltafhussainshah4149Ай бұрын
ye sahee nahi he
@hh-100009 ай бұрын
His argument carry very little sense
@Ishraqiyyun Жыл бұрын
غامدی صاحب نے یہ بات غلط فرمائ ہے کہ قرآن میں کہیں لکہا ہے کہ بیت اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑہو۔ نا ہی یہ بات کہیں لکہی ہے کہ یہ چار دیواری جو مکہ میں جسے کعبہ کہا جاتا ہے یہی بیت اللہ ہے اور یہ ابراہیم نے بنایا۔ ایسی کوئ بات قرآن میں نہیں۔
@sheralam920 Жыл бұрын
یہ اسلئے کہ لوگ یہ ساری باتیں پہلے سے جانتے تھے۔ تاریخی حقائق کی ابتداء قرآن سے نہیں ہوئی اور نا ہی ایسا کرنا چاہئے۔