Рет қаралды 277
ہم آپ کے لیے فریڈرک اینگلز کی مشہور زمانہ کتاب کا اردو ترجمہ لے کر حاضر ہیں، اس کے مترجم کا نام بہت کوششوں کے بعد بھی معلوم نہ ہوسکا۔ اسے اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#فریڈرک اینگلز
#ترجمہ
#ہندی