اللہ میرے مرشد کو صحت والی زندگی عطا فرما اور ہمیشہ ڈاکٹر محبوب صاحب کو ھمارے ساتھ سلامت رکھنا سبحان اللہ مرشد محترم
@GulzarMohammad-r9n3 ай бұрын
قرآن پاک کی آیتیں صحیح ہیں لیکن آپ کا استدلال صحیح نہیں ہے آیت مطلق ہے آپ نے اپنے ہی اصول سے مقید کیا ہے جب اللہ عظیم روز محشر تم سے پوچھے گا تب تمہیں پتہ چلے گا کہ تم نے کیا کیا۔