غامدی صاحب کا انداز تمام علما دین کے انداز سے زیادہ قابل فہم اور قرآن کی روح کے مطابق ہوتا ہے اللہ انکو اجر عظیم سے نوازے
@shoaibaziz61304 ай бұрын
دین اسلام سے مجوسی جھوٹ کی غلاظت دور کرنے والا ہر شخص محترم ہے. اللہ غامدی صاحب کے کام اور ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے.
@sherry273994 ай бұрын
People cling to their emotional reasoning and beliefs which is why many of these differences exist today. If one decides to accept the truth first and foremost, then he will have no hurdles in understanding the Quran as God revealed it and submitting to its meaning Insha'Allah.
@aqilazam64403 ай бұрын
غامدی صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔ کس قدر دلنشین انداز میں قرآن مجید کی عظمت بیان کرتے ھوئے تمام غلو کرنے والوں اور اہل بدعت کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور قیامت کے دن اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@hasanfirdouskhan76623 ай бұрын
Ghamidi shab true embodiment of knowledge ❤️
@rajasulehria..37704 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ۔۔جناب غامدی صاحب نے بہت واضح اور دو ٹوک انداز میں حق بات بیان کردی ہے۔روافض اور نیم روافض کو بھی اس قرآنی استدلال کو تسلیم کرلینا چاہیے۔
@AfzalBaig-z6l4 ай бұрын
JazakAllah. Qu'an ki fazilat her riwayat se afzal o berter hai.
@faisalge59564 ай бұрын
دل خوش ہوا غامدی صاحب کو دیکھ کر ❤️❤️❤️❤️❤️
@cryptogenie014 ай бұрын
People who focus on hadith first before focusing on the Quran will always buy the ideas clearly contrary to the Quran itself
@gulzarpadar36774 ай бұрын
اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آپ کے علم کی وجہ ڈہن ودل کے دریچے وا ہوتے ہیں اس علمی خدمت کے طفیل اللہ آپکی دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے
@khalidabdullah76044 ай бұрын
کیا شاندار انداز ہے بات سمجھانے کا۔ اللہ غامدی صاحب کو صحت اور زندگی عطا فرمائے
@sayedshujaathussain28003 ай бұрын
جب پیغمبر اکرم نے پانچ تن پاک کو کساء کے نیچے اکٹھا کئے ۔ (( حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا۔ حضرت علی علیہ السلام حضرت حسن علیہ السلام حضرت حسین علیہ السلام )) تو ام المومنین بی بی سلمہ نے آکر کہا کہ میں چادر میں آسکتی ھوں تو حضور اکرم اسکو کہا کہ آپ اھل خیر سے ھے مگر چادر میں نھین آنے دیا ۔ اسیطرح جب عیسائیوں سے مباھلہ کا وقت آیا ۔تو حضور اکرم نے انہی پنج تن کو میدان مباھلہ میں لے گئے تھے۔ اگر کوئی اور اس قابل ھوتا تو اسکو بھی لے جاتے لھذا بیویوں و اصحاب میں کسی کو اس میں شامل نھیں ۔ جن پاک ھستیوں کے بارے آیہ تطھیر نازل ھوئی تھی۔ وھی پاک ھستیاں پیغمبر اسلام نے کساء میں جمع کئے مباھلہ میں انہی کو لے گئے۔ تھے۔ جنت کے سرداری کا تاج ان پاک ھستیوں کے شر رکھا (( حسن و حسین علیہم السلام جنت کے جوانوں کے سردار ھیں اور میں اور علی ان سے افضل ۔ بی بی سیدہ فاطمتہ زھرا سلام اللہ علیہا کے بارے جنت کے عورتوں کی سردار ھے ۔
@MahmoodManzurKhanАй бұрын
Excellent
@ghpir96644 ай бұрын
جناب اہل بیت ، غدیر خم ، حدیث ثقلین، حدیث کساء ، مباہلہ کے بارے میں غامدی صاحب کی تشریحات کو الگ سے ایل کتاب میں شائع کریں۔ انشاء اللہ امت کی صدیوں سے اضطرار کی اصلاح ہوگی۔
@talhahussain36544 ай бұрын
اللہ لمبی زندگی دے ۔۔ غامدی صاحب کو ۔۔آمین❤
@NadeemBashirchaudhry4 ай бұрын
Ma Sha Allah!❤
@Saqib-o3r4 ай бұрын
Allah Tala Jaza e Khair Ata farmaey aur apki mehnat ko qubool farmaey. Ameen
@zalliumtradersltd23214 ай бұрын
Brilliant as usual !!!
@jangsher1103Ай бұрын
❤ JAZAK ALLAH ❤
@iqbalsh50884 ай бұрын
جزاک اللّہ
@AsadUllah-jo7hz4 ай бұрын
اہلِ بیت میں سے پہلے ازدواج مطہرات سامل ہیں اللہ تعالیٰ نے سورت ہی ازدواج کے لئے احکامات کے لئے نازل ہوئی جو کچھ غامدی صاحب فرما رہے ہیں ۔درست ہے سادہ بات ہے اہلیہ لفظ ہی اہلِ سے نکلا ہے
@muhammaddin6664 ай бұрын
سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ کیا شاندار اور متوازن رائے دی ہے غامدی صاحب نے۔
@FadalluRabbiFadla4 ай бұрын
Best answer and fully truth about Allah ⚽⚽⚽⚽⚽🍗🫕🫕🫥🏏🏏🏏⚽🍗🏏🏏
@mha82524 ай бұрын
بہت اچھی وضاحت۔ دین کے ماخذ اور دلیل پر مبنی
@rijmusic64624 ай бұрын
Well explained Ghamidi sb ❤
@saad123shortvidos94 ай бұрын
آیات مباہلہ پر بھی غوروفکر کریں آپ(ص) کن کومیدان میں لائے
@BrokenButterfly1004 ай бұрын
Waqai its very logical explanation .
@Ahmedkhanchandio-i9j4 ай бұрын
غامدی صاحب سورہ تحریم میں جن دو بیویوں کے دل ٹیڑھے ہو گئے رسول خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وبارک وسلم علیہ سے تو یے کیسی نحوست دور ہو گئی حضرت ام سلمہ سلام اللہ علیہا کی بات بلکل حقیقت ہے
@MajidKhan-nd1ql4 ай бұрын
مجوسی مذہب کے لوگ مجوسی حدیثیں لکھ کر قران کریم میں تحریف کی ناپاک کوشیش کرتے ہیں ؟؟؟؟
@azharmehmood80344 ай бұрын
Excellent analysis. God bless ghamdi sb
@javediqbalbarcha4 ай бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه گزارش ہے کہ آپ بغیر تعصب کے حقیقی اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں پڑھیں آپ کو معلوم ہوگا کہ حقیقی اہل بیت علیہم السّلام میں حضرت علی علیہ السّلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السّلام اور حضرت حسین علیہ السّلام شامل ہیں۔ حدیث کساء اور اس طرح کے دوسرے کئی احادیث میں اہل بیت علیہم السّلام کے حوالے سے تفاصیل موجود ہیں. بدقسمتی سے غامدی صاحب کے دل میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف بغض، عناد، دشمنی اور تعصب موجود ہے اور غامدی صاحب کے دل میں معاویہ اور بنو امیہ کی محبت اور غلامی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ عبد اللہ جدلی بیان کرتے ہیں کہ: ایک دن میں اُم المومنین بی بی عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ آیت تطہیر اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ ....... کہاں نازل ہوئی تھی؟ انھوں نے فرمایا: "اُم سلمہ رض کے گھر میں۔" اور یہ تو اُم سلمہ رض بھی کہتی ہیں کہ اگر تم عائشہ رض سے پوچھو تو وہ بھی تمھیں ضرور بتائیں گی کہ یہ آیت میرے ہی گھر میں اُتری ہے۔ ام سلمہ رض نے خود مجھے بتایا کہ ایک دن جبکہ رسول اللہ ص میرے گھر میں تھے۔ آپ نے پوچھا: "کوئی ہے جو علی ، فاطمہ سلام اللہ علیہا اور ان کے دو بیٹوں کو بلا لائے۔" پھر میں نے ردا اور جا کر اُن سب کو بلا لائی۔ علی رسول اکرم ص کے سامنے بیٹھ گئے۔ حسن اور حسین آپ کے دائیں بائیں بیٹھے اور فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آپ کے پیچھے بیٹھیں۔ تب آپ نے ان چاروں کو آہنی خیبری چادر میں اوڑھ لیا۔ اور فرمایا: ” الہٰی ہم تیری طرف آئے ہیں، آگ کی طرف نہیں۔ یہ میں اور میری عترت و اہلبیت ہیں۔ ان کا گوشت میرا گوشت ہے اور ان کا خون میرا خون ہے۔ “ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ص! مجھے بھی اپنے ساتھ شامل کر لیجئے۔ آنحضرت ص نے فرمایا: اے ام سلمہ! تمھارے لیے یہی کافی ہے کہ تم میری نیک بیویوں میں سے ہو۔ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی: اِنَّمَایُرِیدُاللّٰہُ ..... (ج) عبد اللّٰہ بن معین: ترمیم ام سلمہ کے آزاد کردہ غلام عبد اللہ بن معین سے مروی ہے کہ ام سلمہ نے فرمایا: آیت تطہیر میرے گھر میں نازل ہوئی تھی۔ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے مجھے حکم دیا کہ کسی کے ذریعے علی، فاطمہ، حسن اور حسین کو بُلا بھیجو۔ چنانچہ جب وہ سب آنحضرت ص کے پاس آگئے تو آپ ص نے علی کو اپنے دائیں طرف اور حسن کو بائیں طرف جبکہ حسین کع اپنے پیٹ پر اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کو اپنے پیروں کے پاس بیٹھایا۔ پھر آپ ص نے تین دفعہ فرمایا: اَللّٰھُمَّ ھٰؤُ لَاءِ اَھلُ بَیتِی فَاَذھِب عَنھُمُ الِرّجسَ وَ طَھِّر ھُم تطھِیرََا۔ ام المومنین ام سلمہ رض فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں بھی ان میں سے ہوں۔ آنحضرت ص نے فرمایا: بیشک تم نیکی کے راستے پر ہو۔ واسلام
@hasbideadman4 ай бұрын
من گھڑت احادیث ۔۔۔ خراسانی احادیث کے مطابق بنو عباس اہل بیت تھے اور علویوں کی بہترین بینڈ بجائی ایرانی احادیث کے ذریعے علوی اہل بیت بنے ، زیادہ دیر فضائل نہ سنا سکے کہ اسمعیلیوں نے انکی بینڈ بجا دی ۔۔ 😅 قرآنی اہل بیت فقط نبی پاک کی ازواج مطہرات ہیں بس۔۔۔ ❤
@imranali-ue7xc4 ай бұрын
Excellent❤❤❤
@alfalahschooltolichowki-hy54254 ай бұрын
Wah ghamdi sahab zabardast, aapka jawab Laaa jawab tha Aapki tarif ke alfaz nahi hai mere paas
@mohammedkafeel80094 ай бұрын
Mashallah ghamdi sahab..you clearly explained.
@babermahmood9586Ай бұрын
I consider Ghamdi Sb as Imam ul Asr.
@alishamshad29234 ай бұрын
Mash Allah very nice
@muhammadashraf-ll7nh4 ай бұрын
MASHALLAH SAIH FARMAYA GHAMDI SB NE. MN AAM INSAN HOON MJHHE SIRF TURJME SE YEHI MALOOM HUAHA JO AP NE BATAYA HA.
@ChSaleemGujjar-r1n2 ай бұрын
غامدی صاحب بہت بڑے محقق عالم ہیں
@nadeemyousuf75114 ай бұрын
Mashallah sir stay blessed and happy Always
@AbdulQayyum-ti5sk4 ай бұрын
ہم سب کے محترم جناب غامدی صاحب اسلام علیکم الللہ رب العزت آپ کو خیریت ،عافیت اور سلامتی عطا فرمائے ۰ آمین آمین یا رب العظیم
@arshadfarooqmirza59534 ай бұрын
❤❤❤God bless you.
@FadalluRabbiFadla4 ай бұрын
Right and fully truth ⚽⚽⚽⚽🍗🍗🍗🫕🫕🫥🏏🏏🏏🏏
@fawad7504 ай бұрын
حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ اُمّت روایات میں کھو گئی
@AmanullahAnsari14 ай бұрын
جزاڪ اللھ غامدي صاحب
@TaufeeqBinrafeeq4 ай бұрын
Thanks God,we have such intelegent scholor like Gamdi saheb mohtaram.
@EWHabib4 ай бұрын
Ghamdi ❤
@zafarzaidi20883 ай бұрын
الله کے دین اسلام کا تنہا ماخذ الله کے آخری رسول ﷺ ہیں ، رسول الله ﷺ سے ہمیں دو چیزیں ملی ہیں یعنی قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام - قرآن وسنت انبیاء علیہ السلام مسلمانوں کے اجماع اور تواتر سے ہمیں متقل ہوئی ہیں جب دین قرآن وسنت کی بجاۓ مورخوں کے بیان کردہ تاریخی واقعیات، مختلف لوگوں کی بیان کردہ روایات ، جھوٹے سچے قصے کہانیوں سے اخذ کیا جائے تو پھر امت تفرقے میں پڑتی ہے اور مختلف فرقوں میں بٹتی ہے -
@MuhammadNadeem-ci3ff4 ай бұрын
Ghamidi sahib! These people can not understand you.their eyes ,ears and heart are shutdown atleast now may be after you. May allah reward you in both worlds.when we say that don't do fasad fil ardh,they say that we are "muslihoon".
@cryptogenie014 ай бұрын
Allah bless you Ghamdi Sab.
@KamranSafa1434 ай бұрын
قرآن نے اہل بیت صرف حضرت ابرہیم علیہ السلام کی بیوی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو کہا ہے۔
@laeeqgillani31944 ай бұрын
Hassan Ilyas Sahab ne farmaya, "Ahle Sunnat Hadees e Kisa ko tasleem nahin karte". Kash Hassan bhai is ka saboot b faraham kr dete
@adnanrashid3444 ай бұрын
ماشاءاللّہ لا قوۃ الا باللّہ ❤
@RazaRWP4 ай бұрын
مقام حیرت اور افسوس ہے کہ غامدی صاحب جیسا متوازن سکالر جب آل رسول کا موضوع زیر بحث آتا ہے۔ تو ہر وہ طریقہ استعمال کرتے ہیں جس سے بات کو آل رسول کے حق میں جانے سے موڑ سکیں۔ جب حدیث کسا آئے تو " یہ تو کسی اول درجے کی حدیث کی کتاب میں نہیں آئی" یعنی مسلم بھی دوسرے درجے کی کتاب ہو گئی۔ حدیث عمار تو بخاری میں ہے۔ " جی وہ تو حضرت علی نے اس کو ذکر نہیں کیا"۔ جب واقعہ سقیفہ آئے تو حدیث میں جو کچھ لکھا وہی درست ہے۔ لیکن جب اسی بخاری میں حضرت علی بیعت کرتے ہوئے جتا دیں کہ خلافت کو ہم اپنا حق سمجھتے ہیں، اس بات کو گول کر دیا جائے۔ ابھی حسن الیاس صاحب فرماتے ہیں کہ سنی حدیث کسا کو نہیں مانتے۔ ذرا تفسیر ابن کثیر ہی دیکھ لیتے۔ تمام سنی اولین اور متاخرین نے اہل بیت سے مراد آل رسول بالخصوص علی، فاطمہ اور حسن و حسین کو لیا ہے۔ اور جو لوگ ازواج کو اہل بیت رسول مانتے ہیں وہ خود سنیوں بھی اقلیتی رائے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ حدیث اور فقہ کے اول درجے کے تمام علماء نے آل رسول کو ہی اہل بیت مانا ہے۔ خو اول دور کی تفاسیر جیسے تفسیر ابن کثیر آیت تطہیر کی تشریح میں حدیث کسا لے کے آئے ہیں۔ دوسروں کو نصیحت کہ جب قرآن کی طرف آئیں تو تعصبات کو ایک طرف رکھ دیں اور خود یہی کام کریں۔ واہ 11:43 11:43 ذرا یہ بھی بتا دیں قرآن کی رو سے معاویہ کا کردار کیسے دیکھیں۔ کیا قرآن ایک مسلمان سے ایسے ہی کردار کی توقع کرتا ہے۔
@salmanchk4 ай бұрын
حدیث غدیر خم کے بارے کیا کہا جائے جہاں اہل بیت سے تمسک کا حکم ہے وہ بھی ازواج مطہرات کے لئے کہا گیا تھا؟ حدیث سفینہ بھی ازواج کے بارے میں ہے؟؟؟ اور رسول اللہ کے بعد حضرت عائشہ حضرت علی کے مد مقابل کھڑی ہوئیں تو یہ معاملہ تو سراسر اس تشریح سے متصادم لگتا ہے۔ اور اگر آیت ازواج کے بارے میں پی ہے تو اللہ کو مخاطب کیوں بدلنا پڑا۔۔ یا ایہا النسا النبی کہتے کہتے اہل بیت کی اصطلاح کیوں استعمال کی۔ اور اگر بات ایت کے سباق کی ہے تو ایت اکمال دین ذرا پڑہ لیجئے کوئ سیاق اور سباق نہیں۔ غذا میں حلال اور حرام کا تعین کرتے کرتے اچانک موضوع تبدیل ہوتا ہے اور ایت اکمال دین اتی ہے اور پھر دوبارہ سے وہی حلال حرام کا موضوع جاری ہو جاتا ہے۔ اگر غامدی صاحب کے فہم کو صحیح مانا جائے تو امام شافعی اور امام نسائی اور امام احمد ابن حنبل کے اہل بیت کے بارے میں موقف کو رد کرنا پڑیگا جو کہ یقیناً آسان نہیں ہے۔
@muhammadtahir54462 ай бұрын
❤❤ صدقت ❤
@muhammadazhar54954 ай бұрын
Ghamidi sb is looking mesmerising in this apparel, white qamees + black coat
@MajidKhan-nd1ql4 ай бұрын
جس مجوسی مذہب کی بنیاد تقیہ اور قران مخالف مجوسی حدیثوں پر ہے ننگا ہورہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@rationalbeing174 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ Er. Sb aur shia ki bolti bnd 😂 Waiting for postmortem of 2812
@gamergang-be8xq4 ай бұрын
Best explanation.
@AliHanjra-w1v4 ай бұрын
محترم کبھی سیدنا علی کی شان بھی بیان کر دیا کریں
@ashrafkashmiri69934 ай бұрын
یہاں تو کسی کی شان بیان نہیں ہو رہی۔ امہات المومنین ❤کی بات ہو رہی ہے ❤ رضی اللہ عنھما
@sahilnoorain22274 ай бұрын
Ghamdi Sb excellent.
@KamranSafa1434 ай бұрын
قرآن ہر اختلاف پر حکم ہے۔
@anwerrizvi18474 ай бұрын
Once again very disappointing to hear Banu Ummya narrative today ! 😢😢😢 we can only pray for correct guidance !
@Bilal_A_K_Niazai4 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@alfalahschooltolichowki-hy54254 ай бұрын
Zabardast jawab jeete raho ghamdi sahab
@quest...62464 ай бұрын
جزاک اللہ غامدی صاحب۔ مجوسی گند کو دین سے الگ کرنے کا کام بڑی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ قرآن ہئ اصل دین ہے۔ یہی براہان اور فرقان ہے۔ قرآن لوگوں کو اللہ کے ایک دین پر جوڑتا ہے جبکہ مجوسی منافقت امت میں فرقہ پرستی کا زہر پھیلاتا ہے۔ آللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو نفاق کے شر سے اپنی حفاظت میں رکھے۔
@ilmikitabishia4 ай бұрын
❤true
@muhammadsaleem50394 ай бұрын
❤🎉
@salmanameen76574 ай бұрын
Please discuss the history of Bangladesh and the current situation of bng
@ghauriofficial21724 ай бұрын
Ayat e Mubhaila pe apka kya moqaff ha?
@RazaRWP4 ай бұрын
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ قرآن کی رو سے معاویہ کا کردار کیسے دیکھیں۔ کیا قرآن مسلمان کو ایسے ہی کردار کی تلقین کرتا ہے۔ اور ہاں قرآن کی طرف آتے ہوئے تعصبات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
@muazanwar97484 ай бұрын
jazakallah
@javediqbalbarcha4 ай бұрын
غامدی صاحب کے دل میں اہل بیت علیہم السلام یعنی حضرت علی علیہ السلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السّلام کے خلاف بے انتہا تعصب، بغض، عناد اور دشمنی ہے اس لئے اہل بیت علیہم السّلام کے درجے کو کم کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ دوسری طرف معاویہ اور بنو امیہ کے درجات کو نامناسب طریقے سے بلند کرنے کی جسارت کرتے ہیں۔ بد قسمتی سے غامدی صاحب کے تقریر اور باتوں سے ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب نے معاویہ اور بنو امیہ کی غلامی قبول کی ہے اور ایک بدترین ناصبی بن چکا ہے۔
@SajjadAli-pb7rv4 ай бұрын
: پہلے ہم قرآنی استعمالات کا ذکر کرتے ہیں کہ لفظ اہل کن معنوں میں استعمال ہوا ہے: I۔ زوجہ کے لیے استعمال ہوا ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں فرمایا: وَ سَارَ بِاَہۡلِہٖۤ۔۔۔۔ (۲۸ قصص: ۲۹) یہاں اہل سے مراد زوجۂ موسیٰ علیہ السلام ہے۔ قَالَتۡ مَا جَزَآءُ مَنۡ اَرَادَ بِاَہۡلِکَ سُوۡٓءًا۔۔۔۔ (۱۲یوسف:۲۵) یہاں اہل سے مراد عزیز مصر کی زوجہ ہے۔ ii۔ خاندان: جس میں اولاد و ازواج دونوں شامل ہیں۔ چنانچہ فرمایا: اِنَّا مُنَجُّوۡکَ وَ اَہۡلَکَ اِلَّا امۡرَاَتَکَ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ۔ (۲۹العنکبوت:۳۳) iii۔ قریبی رشتہ دار اور قبیلہ کے افراد: اس معنی میں فرمایا: وَ اِنۡ خِفۡتُمۡ شِقَاقَ بَیۡنِہِمَا فَابۡعَثُوۡا حَکَمًا مِّنۡ اَہۡلِہٖ۔۔۔۔ (۴ النساء: ۳۵) وَ شَہِدَ شَاہِدٌ مِّنۡ اَہۡلِہَا (۱۲ یوسف: ۲۶) پہلی آیت میں اہل سے مراد زن و شوہر کے رشتہ دار ہیں۔ دوسری آیت میں عزیز مصر کے رشتہ دار ہیں۔ کہتے ہیں جس نے یوسف علیہ السلام کے حق میں گواہی دی تھی وہ عزیز مصر کا بھانجا یا چچازاد بھائی تھا۔ iv۔ اولاد: جیسا کہ ارشاد ہے: فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ فَکَشَفۡنَا مَا بِہٖ مِنۡ ضُرٍّ وَّ اٰتَیۡنٰہُ اَہۡلَہٗ وَ مِثۡلَہُمۡ مَّعَہُمۡ۔۔۔۔ (۲۱ انبیاء: ۸۴) یہاں اہل سے مراد اولاد ہے۔ چنانچہ ایوب علیہ السلام کو دوگنی اولاد دی گئی۔ v۔ صاحب عمل: کسی عمل کے انجام دینے والے کو بھی اہل کہتے ہیں۔ جیسے اہل الکتاب، اہل علم: وَ لَا یَحِیۡقُ الۡمَکۡرُ السَّیِّیٴُ اِلَّا بِاَہۡلِہٖ۔۔۔۔ (۳۵ فاطر: ۴۳) بیت: عربی محاورے میں انسان جس چیز کی پناہ میں ہوتا ہے اسے بیت کہتے ہیں۔ اسی وجہ سے حسب و نسب کو بیوت کہتے ہیں اور بیوتات العرب کہ کر انساب مراد لیتے ہیں۔ (مجمع البیان ذیل آیہ) لسان العرب میں آیا ہے: بیت العرب شرفھا۔بیت العرب سے شرف العرب مراد لیتے ہیں۔ آگے لکھتے ہیں: البیت من بیوتات العرب الذی یضم شرف القبیلۃ کآل حصن الفزاریین۔عرب بیوتات کا محاورہ قبائلی شرافت کے بیان کے لیے ہوتا ہے۔ ان استعمالات سے یہ بات سامنے آگئی کہ لفظ اَہۡلَ کے مطلق استعمال سے معنی و مطلب کا تعین نہیں ہوتا۔ جب یہ لفظ بیت کی طرف اضافہ ہو گا اہل البیت تو گھر کے اندر رہنے والے سب افراد شامل ہوں گے خواہ وہ اس گھر کے نوکر ہی کیوں نہ ہو۔ لہٰذا لفظ اہل کے دائرہ استعمال کی وسعت کے پیش نظر ہر استعمال کے ساتھ ایک قرینہ ہوتا ہے جس سے اس کے اطلاق کی تقیید ہو جاتی ہے۔ یہ طریقہ درست نہیں ہے کہ معنی کے تعین کے لیے ان استعمالات میں سے ایک استعمال کو پیش کیا جائے۔ مثلاً یہ کہا جائے کہ قرآن میں ایک دو جگہ اہل سے مراد زوجہ لی گئی ہے لہٰذا یہاں بھی زوجات ہی مراد ہیں، جیسا کہ بعض اہل قلم ایسا کرتے ہیں۔ اس طرز استدلال کا لازمہ یہ ہو گا کہ اگر ایک دو جگہ اہل کا لفظ زوجہ کے لیے استعمال ہوا ہے، ہر جگہ اس لفظ سے زوجہ ہی مراد ہو، اس کا کوئی قائل نہیں ہے۔
@ihsanrehman87014 ай бұрын
حضرت سلمی کے ہاں بھی کیہا پھر عائیشہ کے گھر میں پھر چادر میں اکیلا اکیلےسب آئے پہلے ایک پھر ایک کتنا بنی کہانی ہے مثلاً لائین بنائے کھڑے تھے اور چادر کرنی بڑی تھی یا پھر اللہ چادر کے بغیر بات نہیں سنتا جھٹ گھڑنے والے نے کمال کر دیا لوگ کسا کسا کہتے رہیں ھاھاھا
@sajjadshafiq10828 күн бұрын
The Holy Quran is a meezan and furqan for judging the truth. Some people, due to their prejudice and rigidity, don't consult it. May Allah guide them to the right path.
@naheednafees11064 ай бұрын
This confusion maybe because people are not sure of the meaning of bait … maybe they think bait means those who took oath on Prophet’s (pbuh) hand.
@ejazroshan21514 ай бұрын
یہ تو کسی عام پڑھے لکھے کو بھی معلوم ہو گا کہ اہل بیت سے مراد گھر والے ہیں. پورا خاندان نہیں. پھر قرآن کے نزدیک رسول اللہ کے گھر والے ہی اہم ہو سکتے تھے پورا خاندان کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا قرآن نے... غامدی صاحب نے بہترین طریقے سے قرآن کی بات سمجھا دی.. زندہ باد
@IkramKhan-o1z4 ай бұрын
اللہ کے رسول سے زیادہ قران کا فہم کسی کو نہیں ھو سکتا یا رسول اللہ کی اولاد سے زیادہ قران کا علم کوی نہیں رکھ سکتا قران کی ایات نازل ھونے کے بعد رسول خدا نےجو عمل کیا یا کرنے کا حکم دیا یا کسی عمل سے منع فرمایا بس وھی قران کا حکم ھے اپنی عقل کے گھوڑے دوڑا کر قران کی تشریح یا تفسیر بیان کرنا گمرای کا بحث ھے جن لوگوں کو اولاد رسول سے حسد یا بغض ھے وہ رسول اللہ کی بتای ھوی بات کو قران کے حکم کے خلاف سمجھتے ھیں خدا ان کو ھدایت دے
@sajjadnaqvi9394 ай бұрын
افسوس غامدی صاحب کی ساری زندگی کی محنت بغض علی کی وجہ سے اکارت جائے گی
@janmengal64502 ай бұрын
جزاک اللہ۔پتہ نہیں کہ جو چیز قران میں واضح طور پر بتا دیا گیا ھو اس حدیث(جو بعد میں لوگوں نے نبی صلی اللہ وعلیہ و سلم سے منسوب کیا ھے)کس طرح قران کو بدل سکتے ہیں
@alimehdi18974 ай бұрын
Jab rasool ne ahlebait ki touzeeh de di aur rawayat mutawatir tareeqe se ayi hai jinka inkar mumkin nahi hai.
@syedzaidi14634 ай бұрын
How about Mubahilaa.............apni Aurto mai Fatima a.s apne Nafso mai Ali a.s aur apne Betoon mai Imam Hassan a.s aur Imam Hussain a.s ? Allah ki lanaat ho jhoto pr........
@javedashraf92534 ай бұрын
❤
@fayyazhussain40354 ай бұрын
Phalay humain tarikh say yeh keh ker door rakha gaya kay tarikh jhoot per mabni hay hadiaon per baat aie to kaha gaya kay sirf chay kitabain ( saha sata ). Motber hain sub nahi. Phir ahista ahista yeh samjhaya gaya kay bukhari aur muslim do kitabian hi sahee hain. Ab yeh chupay hoey hadis e munkir type log bukhari aur muslim say bhi haath utha rahay hain
@AtiqKhan-p4b4 ай бұрын
Great Islamic hero
@Sajid_Mahmood_Ansari4 ай бұрын
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًا Why is the masculine plural form used for Ahl al-Bayt if only the Prophet's wives are addressed originally?
@imrealaly3 ай бұрын
m jb b ahlebait ka word quran m parta tha hazrat musa aur hazrat noh k case m to mujhe samjh ni ati thi k yahan kon hazart jafar, hussain, hassan, hen , udhr to un ki biwion ki bat ho rahi thi achank Hazrat Muhammad S.A.W k case m damad potay czn kahan sy include ho gaye, m heran hon muslim ki soch py k apni firqon ko sacha sabit krne k liye quran ko jothla dete hen.
@kaisarriaz28854 ай бұрын
Allah Aik Hai,Arabic Allah Our English Allah,Waqt Ki Taqseem Hai
@Alihassan-dz3ow4 ай бұрын
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya,😂 diwar ke niche dabi shiyat aur rafziyat ki siskiyan sunai derahi hai😂😂😂😂😂😂
@fatimaasad69464 ай бұрын
Jamat e omariya ka naya drama mai ahle bait azwaj hain yani mai tum mai biviya or quran chore ja raha hn ..quran or azwaj ki daman thamay rakho gay tu gumrah nhi ho gay 😅tu ummat ki rahbari ka alam sirf ayesha nay qito othaya ..utni par beth kar fuji libas pahain kar nikal khari hoi mola ali nafs e rasool e jang karnay ... Atna tumhara istedlal qavi hai tu hasan allayari se munazira kiyo nhi karta
@Yaseen-c9s4 ай бұрын
I think Ghamidi sahb ko arbi language zaid bin arqam sa zyada ati ha. Ghamidi sahb ka masla yhi ha kah wo na Ghulam Ahmed parvez bnainn hain pora na pori tarhan hadees ko manta hain Ghamidi sahb pehle faisla kr leta hain phir us ka bad go hadees un ka faisla ma ati ha woh man lete hain bake chur dete hain.
@ZeroIntelligenceQuota4 ай бұрын
افسوس ، اس معاملت میں آپ ایسی شخصیت بھی انتہائی تنگ نظری کا شکار ہے۔۔۔۔۔
@Alihassan-dz3ow4 ай бұрын
Zabardast bayan
@muhammadasadullahsaeed97784 ай бұрын
حقیقی اہل بیت ۔۔۔۔ غامدی صاحب اور دیگر ناصبی جمع آل امیہ و آل معاویہ و یزید ۔۔۔۔۔
@klacontactbackend77104 ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@AliHasan-x7o4 ай бұрын
Hassa Bhai Ghamdi sab se bagh e fadak k bary main b sawal krain shukriya. 1
@jehangirshah97873 ай бұрын
غامدی صاحب نے آل رسول اور پنجتن پاک کے بارے میں بات کو پرے رکھ کے ازواج ازواج کہہتے تھکتے نہیں افسوس ھوتا ھے باقائیدہ آل رسول کے بارے میں قراں پاک میں کوئی ذکر اور کوئی ھدایت نہیں کیا؟ آپ کے سوچ آپکو مبارک بغض علی میں یقینآ آپ یزید کو حق بجانب ٹہرائینگے
@SaDartd-m5x2 ай бұрын
❤❤❤❤ Ahle Bait may Sirf Muhammad Ali Fatima Hussain Hassan Atte hain
@talhakhizar33934 ай бұрын
محترم غامدی صاحب نے تو پھر بہت رعایت دے دی ورنہ میری نطر میں تو یہ اہلِ بیت والی روایت جعلی ہے۔ اگر اس روایت کو مان لیا جائے تو قرآن مجید کے نظم، سیاق و سباق کا انکار کرنا پڑے گا۔ یہ روایت صرف سند کے لحاظ سے ہی نہیں بلکہ درایتِ قرآنیہ کی روشنی میں بھی واجب الرد ہے۔ اس روایت میں یہ بتایا گیا ہے کہ اے اللہ میرے اہلِ بیت تو علی و فاطمہ، حسن و حسین رضی اللہ تعالٰی عنہم تھے آپ نے نعوذ باللہ غلطی سے امہات المؤمنین کو اہلِ بیت قرار دے دیا۔ آپ ملاحظہ کریں گے کہ سبائی و مجوسی روایات میں علی و فاطمہ، حسن و حسین رضی اللہ تعالٰی عنہم کی فضلیت محض نسب کی بنیاد پر گھڑی گئیں ہیں۔ جبکہ قرآن مجید کی نظر میں فضیلت کی بنیاد صرف عمل ہے۔ نسب و حسب کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
@iftikharshamsi87754 ай бұрын
Hum munkar Ali a.s par 15:23 lant karty hain
@Ahmad-h9d5uКүн бұрын
Assalamualaikum, Scholar, Philosopher aor Thinker ki kami nahi , Rahnoma ya Qauid ki kami hay, ya hum awam haqiqat may unhain nahi mantay ! Mufti Azam Pakistan k Hutay huway, Ghamdi sahib, mufti Tariq sahib, Madni sahib ya Kisi aor Islamic Scholar say ikhtilafi masayil pochna, Ayatollah Khamnayi , Ayatollah Seestani ya digar Mujtahideen k bajaye Allamah Sharfuddin sahib. Allamah Jawad Naqvi sahib, ya Kisi aor Sahibe Elom say pochna, Peer Tariqat / Sajjada Nisheen/Rohani paishwa ko chor k apni apni Pasand, khubsurat personality, por asr lab lehja, alfaz par dastarast, mahiray nafsiyaat aor zuban ki mithas say waqif Kisi b Aalim say ikhtilafi masayil pochna ya hujjat tassawor kar ka nashir Karna, KIA Islam aor Musolmanon k mafaad may hain??