Рет қаралды 167,942
انڈیا اور پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کیا وجہ ہے کہ حیدرآباد کی ریاست پاکستان کا حصہ نہ بن سکی جب کہ ریاست کے مسلمان حکمران کی خواہش بھی یہی تھی۔ وہ کون سے عوامل تھے جن کے باعث انڈیا کی حکومت کو ستمبر1948 میں ’پولیس ایکشن‘ کرنا پڑا جس میں ہزاروں لوگ مارے گئے اور حیدرآباد کا انڈیا میں انضمام ہوگیا۔ تاریخ کے یہ اوراق پلٹ رہے ہیں مرزا اے بی بیگ، بلال احمد کے ساتھ بی بی سی اردو کی اس پوڈکاسٹ میں
#HyderabadDeccan #Partition #FallofHyderabad #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR