علامہ سعد حسین رضوی صاحب سے محبت کرنے والے لائیک کرتے جائیں ✨♥️♥️😍
@RanaRazvisViews Жыл бұрын
Bhai mjhy Subscriber ki zarorat ha Ba khuda srf tahreek k liey @LabbaikKiAwaz
@RaiAsad-rg4ke Жыл бұрын
Love u raheel bhi allah apko or ziada himat atta farmay ameen
@mumtazali8326 Жыл бұрын
Shah g salamat rahen
@Islamicvideos00259 Жыл бұрын
Asalamualikum Sha sahib
@Islamicvideos00259 Жыл бұрын
Allha pak AP Ko slamt raky
@fannafiallah7602 Жыл бұрын
2024 میں کرین پر ٹھپہ لگانے والے حاضری لگائیں، 👍
@MateenAkhter-l2s Жыл бұрын
❤
@Sandhukishorts7 ай бұрын
❤
@MuhammadJunaidJunaid-f2g19 күн бұрын
❤
@AbuBakar-mi1vu17 күн бұрын
لبیک یا رسول اللہ
@nadeemmian7205 Жыл бұрын
علامہ سعد حسین رضوی صاحب سے محبت کرنے والے لائیک کرتے جائیں
@arsalanansariansari2066 Жыл бұрын
سعد حسین رضوی کمال کا لیڈر کمال کی شخصیت کمال کا مزاج کمال کی عاجزی و کمال کا خواتین کا احترام اور کمال کی مسکراہٹ اور کمال کا پورٹ کاسٹ بہت اچھا
@RaheelShahOfficial Жыл бұрын
محترم پیارے بھائی اسامہ طیب کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ♥️ اللہ کریم اپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اسامہ بھائی
@HafizSultan-hp1yd Жыл бұрын
Ameen
@TLP_Batallion Жыл бұрын
Ameeeeeen 🤲🌸💖
@drabdullah-vw8od Жыл бұрын
I Love Saad rizvi zindabad ❤❤❤❤
@AhsanAhmed719 Жыл бұрын
❤❤❤
@labik-video-channel Жыл бұрын
Ameen❤❤❤
@rahinashaikh8877 Жыл бұрын
اے سعادتوں والے سعد آ پ کی تربیت کرنے والے پر لاکھوں سلام 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@samiullahchohan7762 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ رضوی صاحب کی طرح سب کو شہادت کا جذبہ دے
@carnama1 Жыл бұрын
الله نے اس مایوسی کے عالم میں سعد بھائی جیسا لیڈر امید کی کرن دیا الحمدللہ
@ehsanshahani Жыл бұрын
ہمارے امیر صاحب کے معصومیت والے الفاظ سنیں کتنا خوب صورتی سے الفاظ ادا کررہے ہیں اور الفاظ بھی سعد بھائی کی سچائی کی گواہی دے رہے ہیں ❤
@mirzahassan7143 Жыл бұрын
Geart leader
@waqaskashmiriwaqaskashmiri4019 Жыл бұрын
❤
@mudassarsarwar Жыл бұрын
معصومیت پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہے الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
معصیت ٹپک رہی ہے کھلونے کی شکل سے۔۔😢
@mudassarsarwar Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیم معصومیت کا ٹپکنا بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی معصوم نہیں اور نہ ہی کسی سے معصومیت ٹپک سکتی ہے
@rizvimurshad9631 Жыл бұрын
اللہ تعالی میرے مرشد کے فرزند حافظ سعد کو اسقامت عطا فرمائے آمین
@اکرمبخاري-ت8ش Жыл бұрын
اللہ تعالٰی تحریک لبیک کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@YounusMarriBaloch Жыл бұрын
I'm Muslim allhumdulliah but log ahle hadees khety hai but i love tlp & saad rizvi Sahab ❤
@ranaumar7561 Жыл бұрын
یہ اُمت اس گھرانے کی ہمیشہ مقروض رہے گی😢😢
@imrankhansaifisaifi4517 Жыл бұрын
حق کہا ہے ہم اس گھرانے کے نوکر ہیں
@danimohammad9462 Жыл бұрын
Beshk j beshk
@RizwanHaiderSial Жыл бұрын
Beshaq
@waqaskashmiriwaqaskashmiri4019 Жыл бұрын
بے شک😢
@syedzahoor1045 Жыл бұрын
Beshak
@shehrisial Жыл бұрын
Today i have cleared all misconceptions about TLP.He is really serious about Muslim Ummah.He answered All question with so much beauty.from now onward,my vote is for saad Rizvi and TLP
@gggbhhjj8259 Жыл бұрын
غیرت مند لیڈر سعد رضوی اللہ آپ کو سلامت رکھے❤❤❤❤
@jaraljee1433 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بابا جی اور سعد رضوی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
@اکرمبخاري-ت8ش Жыл бұрын
اللہ تعالٰی سعد رضوی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@skhahmadcpm Жыл бұрын
ameen
@KurdKurd-p1x Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤
@muhammadumer7487 Жыл бұрын
ان شاء اللہ ایک دن آئے گا سعد بھائ کے ہاتھوں سے ملک میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا نفاذ ہوگا دین تخت پر آئے گا❤❤❤
@zulqarnainnawaz-ri8nd Жыл бұрын
انشاءاللہ❤
@mohammadanus5879 Жыл бұрын
InshaAllah din tahak pe ayega
@playgame-rm3lw Жыл бұрын
انشاءاللہ
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
اک کھڈونے سے کیا کیا امیدیں وابستہ کئے بیٹھے ہیں آپ خیرت ہے😢
@ab_syed Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیماصل کھلونا تو آج کل جیل میں بند ہے اور دوسرا کھلونا لندن سے پاکستان لایا گیا ہے. وزیراعظم بنانے کے لئے. سعد رضوی سے جلنے والوں کا منہ کالا
@KFrEditsTLP Жыл бұрын
دلیر باپ کا دلیر بیٹا❤شیر باپ کا شیر بیٹا❤عاجز باپ کا عاجز بیٹا❤عاشق رسول اللّٰهﷺکا عاشق رسول اللّٰہﷺ بیٹا❤میرے مرشد کریم بابا جان کا سعادتوں والا سعد❤میرے پیارے امیر محترم سلطانم 👑❤ قائدِمحترم اللّٰه ربالعـــزت آپکا سایہ تاقیامت ہم پہ سامت رکھے 🤲🏻😍اور بابا جان کی تربت پہ لاکھوں کروڑوں رحمتوں کے نزول فرمائے 🥺🤲🏻❤️ہماری جان آپکے ایک اشارہ پہ قربان❤❤❤ تیری عاجزی،،تیری سادگی🖤🥰 تیری ہر ادا ہی کمال ہے👌🏻😍 مجھے فخر ہے،،مجھے ناز ہے 😌❤️ میرا قائد بے مثال ہے😍😘
@puttarAwan143 Жыл бұрын
کمال کا لیڈر ہے سعد حسین رضوی خوبصورت لیڈر لاکھوں دلوں کی جان پاکستان کی نمائندگی کرنے والا نوجوان اتنے سوال صحافی نے پوچھے ہیں اور اتنی پیاری اور احترام کے ساتھ سادگی سے جواب دینے والا لیڈر واہ قربان جاؤں میں اپ کی سادگی پر
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
😂😂
@Tlpmedia950 Жыл бұрын
❤
@pakinfo7 Жыл бұрын
❤
@laughson164 Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیمya Kon ha 🤔?
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
@@laughson164 چابی والا کھلونا ہے مزہبی ٹچ کے زریعے جزباتی قوم کا نجات دہندہ بنا دیا ہے بنانے والوں نے۔۔
@moveheelswithumair.legalwo1327 Жыл бұрын
رب کعبہ کی قسم جتنا بھی ہم خدا کا شکر ادا کریں اتنا ہی کم ہے کہ اس نے ہمیں حضور قبلہ امیر المجاھدین اور ان کے گھرانے سے منسلک کیا ۔ الحمدللہ
@Umershahzad1 Жыл бұрын
ZINDABAD OYE ZINDABAD
@Abdulrafaytivi Жыл бұрын
آیا ھوں مر کے آپ ھی کی دید کے لئے میری قبر سے للہ نہ اب جائیے حضور ⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ کلام: محمد اسلم چشتی
@00pakistan Жыл бұрын
اصل مضمون اور مقصد وہ تربیت ہے جسے مولوی خادم رضوی صاحب لاکھوں لوگوں کی کر گۓ البتہ چمکنے والے کم ہی ہوتے ہیں المختصر یہ کہ ۔۔۔۔۔قربانم قربانم قربانم❤
@zilerizvi910 Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
@Zulfiqarali-bt7wy Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد جب دین تخت پہ آئےگا ہر مسلم عزت پائے گا ان شاءاللہ
@ghulammustafainahmad10 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤
@PunjabiMuslim510 Жыл бұрын
کیا بات ہے قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کی ❤❤❤
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
تیمم کا طریقہ تو آتا نہیں آپ کے ملت اسلامیہ کے قید کو😂😂
@MuhammadAdnan-sp6yg Жыл бұрын
عظیم والد کا عظیم فرزند ۔ لفظوں سے عاجزی محبت شفقت اور والد محترم کی عظیم الشان تربیت چھلکتی ہے ❤۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے خانوادہ رضوی کے ہاتھوں پہ ناموسِ رسالت و تحفظ ختم نبوت کے لئے جانیں لٹانے کی بیعت کی ہے
@amanali8870 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ امیر محترم کی قدم قدم نصرت و حفاظت فرمائے آمین
💥Last Hope of Pakistan,islam,and awam....Only TLP❤💥
@TlpKHR168 Жыл бұрын
*اے ســــــعد سفر ساتھ تیرے جاری رہیگا♥️🔥*
@makhdoomproduction Жыл бұрын
shura ka bohot he acha faisla tha baba g k baad saad bhai ko ameer banaya .in me baba ji ki jhalak hai .allah pak saad bhai ko khizri umer atta fermaay aameen
@PunjabiMuslim510 Жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 💖💖💖💖💖 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹
@RazaAwan89 Жыл бұрын
اسامہ طیب بھائی آپ کا شکریہ آپ نے ایک محب وطن پاکستانی کی آواز لوگوں تک پہچانے میں اپنا کردار ادار کیا سلامت رہیں امین
@khalilahmad5584 Жыл бұрын
اسامہ بھائی سلامت رہو امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کا انٹرویو کرنے کا شکریہ
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
امت مسلمہ کو دو عظیم لیڈر میسر ہیں ایک نیازی عمرانڈو اور دوسرا سعد عمرانڈو 😂😂
@shahzadahmad3470 Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیمor aap jesy ghtya loog b to mjood hn yaha najaiz oladen
@HarissKhan-nt2is Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیم jaha itne achi log aate he waha eik aad Kota bhae aajata he bhok ne tare itne q jaal rahie he Kya waja he bataye ga
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
@@HarissKhan-nt2is ٹی ایل پی رانگ نمبر ہے یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کیا پاکستان میں جید علماء اہلسنت کی کمی ہے کیا جو اس لونڈے کو امت مسلمہ کا عظیم لیڈر کہتے ہو جسے تیمم کرنا بھی نہیں آتا ۔
@HarissKhan-nt2is Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیم kon he woh aur kiss parte ko saport krte ho tum ye batao take hame bhie to pata chale jahil tum ho ya koi aur he
@MalikEhtishamRizvi Жыл бұрын
ہمیں فخر ہے ہمارا لیڈر سعد حسین رضوی ہے ❤
@ShehrozHameed-w9x Жыл бұрын
اسلام علیکم کل میرے شہر میں خطاب تھا بہت زیادہ سکون ایمان تازہ ہوگیا اور ہم ان کو پسند کرنے لگے ہیں
@RizviMalang-mi8sj Жыл бұрын
Ya wala podcast Saad bhai ka mujy sab sy zyada Pasand aya❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@gujjerbadshah6335 Жыл бұрын
وہ وہ وہ کمال کا لیڈر ہے یار مینے اپنی ذند گی میں ایسا اچھا لیڈر نہی دیکھا❤
@arfathashmi90 Жыл бұрын
i m indian muslim saad bhai hamari jaan hai 🥺
@faizanaslam6101 Жыл бұрын
Hafiz Saad Husain Rizvi Next Prime Minister Of PAKISTAN IN SHA ALLAH ❤❤
@chjunaid3292 Жыл бұрын
In sha Allah ❤
@bilwalali8725 Жыл бұрын
Inshallah inshallah Dil ki Dua h asa he hu
@worldfamousbiographies4149 Жыл бұрын
In fact, he is one of the most influential politicians and religious figures in Pakistan 💯
@haroonaliharoonali1310 Жыл бұрын
اللہ تبارک تعالی سعد بھاٸی کی حفاظت فرماۓ اور قاٸم رکھے بابا جی کے نظریات پہ ہمیں ان پہ بہت امیدیں ہیں کہ یہ وطن میں دین کا نظام نافذ کریں گے ۔
@KN-rn3el5eg6q Жыл бұрын
اے اللہ تحریک لبیک پاکستان کوملک پاکستان کی سربراہی عطا فرما آمین ❤❤❤
@nizamullah95873 ай бұрын
Ameen
@umerrazvivoice6493 Жыл бұрын
سعد بھائی کا انٹرویو بہت ہی اچھا تھا مگر ایک بات دل کو چھو گئی کہ جب سعد بھائی نے فرمایا کہ عورتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے
@labbaikyarasoolallah9954 Жыл бұрын
Dil krta h Bhai ka interview lyty Rhain r hum sunty Rhain.....Ma Sha Allah Allah pak inko seht wali lmbi zindgi ata frmaye r Mission pr hum SB ko sabit qadam rkhy
@ghulammustafainahmad Жыл бұрын
❤
@labbaikyarasoolallah9954 Жыл бұрын
@@ghulammustafainahmad 💖
@ZahidIQbalArif Жыл бұрын
❤لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
@sobaan9784 Жыл бұрын
I start following Saad Rizvi. Will definitely vote TLP this time. InshaAllah
@younusmedia2292 Жыл бұрын
سعد بھائی آپ کی درد بھر گفتگو نے آبدیدہ کر دیا آللہ پاک ہمیں اور آپ دین کو تخت پر لانے کے لیے ارو محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@younusmedia2292 Жыл бұрын
آمین
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
😂😂😂
@mzeeshan5304 Жыл бұрын
Yar Kamal hogya. ❤❤❤ Taqareer to taqareer. interview m aur zyda Maza ata qasm sy❤❤❤❤❤❤❤
@ghulammustafainahmad Жыл бұрын
same❤
@ehsanshahani Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے امیر محترم سعد بھائی کو صحت و تندرستی دے اور ہمارے اوپر سایہ قائم رکھے۔ آمین ❤
@haroonmuhammad5207 Жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mirzahassan7143 Жыл бұрын
امین ثم آمین
@moonofficial2039 Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@usmansial4474 Жыл бұрын
❤
@usmansial4474 Жыл бұрын
❤❤❤
@MAHAR.ZAHID.SB7 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔ میرے لیڈر کے دل میں علم کا ذخیرہ ہے ۔ آداب کا تقاضا سیکھیں
@Abdulrafaytivi Жыл бұрын
اسامہ بھائی آپ کو اللہ سلامت رکھے آپ نے ھمارے لیڈر سے ملاقات کروا کر ھم غریبوں پر احسان فرمایا ❤ جزاکم اللہ
@AliHussain-ts3vd Жыл бұрын
*حماس کے سربراہ اسماعیل ھانیہ نے تحریک لبیـــک پاکستان کے طوفان الاقصٰی ملین مارچ سےخطاب فرمایا* *اور تحریک لبیـــک پاکستان کا شکریہ
@marshad-gp9cx Жыл бұрын
@@AliHussain-ts3vd❤
@shahid7856 Жыл бұрын
@@AliHussain-ts3vd😢
@umairmaqsood9919 Жыл бұрын
Dill krta he ky ye podcast kbi khtam hi na ho.....❤❤❤
@Cricketeditx-c9j Жыл бұрын
Bilkul 😢
@muhammadasad2131 Жыл бұрын
ماشاءالله سعد بھائی کو سلامت رکھے اللہ اور پاکستان میں نظام مصطفی نافل فرمائے امین
@muhammadharoon1344 Жыл бұрын
اللہ پاک ہرشریرکےشرسے حاسدین کےحسد سے دشمن کی دشمنی سے ہر آن ہر گھڑی حفاظت فرماٸے
@zulqarnainnawaz-ri8nd Жыл бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤ ہمارےپیارے بھائی سعد سعادتوں والے کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے ( آمین)
@mumarkhor18329 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔ امیر محترم سعد حسین رضوی۔
@SmartKamboh Жыл бұрын
After listening to this podcast today, my leader is Saad Hussain Rizvi. Before this I was fed up with all the political leaders of Pakistan. LOVE YOU RIZVI MISSION 😘😘
@maqsoodgujjar8996 Жыл бұрын
Most Welcome Dear❤
@shamrazalibajwa2055 Жыл бұрын
❤❤❤
@channelchaploos6886 Жыл бұрын
in leaders shb nein koi rally bhi nikali hay k nae, palestine k liye....
@alpharandulf6995 Жыл бұрын
lagta ha apki ankhy band han lol @@channelchaploos6886
@SmartKamboh Жыл бұрын
@@channelchaploos6886 suna hai ke inhon ne million march kiya hai jiski coverage geo news or duniya news wgera ne bhi ki hai. kya PTI ne bhi Palestine ke liya koi rally wgera nikali hai ya bs mere kaptan ki shakhsiyat parasti me hi littar kha rehy abhi tak..???
@mbilalhaidder7215 Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد ❤ آج وی میرے بابا جی دی کیا بات 🙌❤ ٹی ایل پی زندہ باد ذندہ باد ❤❤
@mateenahmadabbasi91 Жыл бұрын
سعد بھائی خوشامدیوں سے بچیں اور تحریک میں اصلاحات کریں اور تنظیمی معاملات کو ڈیجیٹیلائز کریں اور سب عہدیداران کا احتساب کا نظام بنائیں
@chrajab1108 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب رضوی صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے.... آمین
@rashidinnocent5123 Жыл бұрын
یا اللہ تحریک لبیک پاکستان کے امیر محترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو اگلا پاکستان کا وزیراعظم بنا ۔۔۔۔امین یارب العالمین۔۔۔۔🤲🤲🤲
@redzonecc95c Жыл бұрын
Ameen
@baigsahib2215 Жыл бұрын
Aameen
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
گلی ا کونسلر بننے کی اوقات نہیں ہے اسکی
@NoorMohammad-tb5ko Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیمtmhari baat se blkul saaf zahir ho rha hai k tm 126 din ki paidawar ho
@NoorMohammad-tb5ko Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیمdunya inko leader maanti hai
@ishtiaqahmedmuhammadaslam1290 Жыл бұрын
کمال کی اولاد ہے بابے خادم کی۔۔ماشأاﷲ
@Abdulrafaytivi Жыл бұрын
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں؟ دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں؟ بار نہ تھے حبیب کو پالتے ھی غریب کو 😭 روئیں جو اب نصیب کو چین کہو گنوائے کیوں؟ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⚘️ حضرت امام احمد رضا خان رح
@baigsahib2215 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤
@muhammadzubed9756 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@islamiduniaofficial786 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد کو ہمیشہ سکراتا رکھے آمین یارب العالمین
@ehsanshahani Жыл бұрын
Hafiz Saad Hussain Rizvi is a young and emerging leader of pakistan and now he is the only one hope for pakistan and ummat e muslima.May God bless him with health, wealth and happiness. Ameen❤❤
@SaifAliRizvi92 Жыл бұрын
ماشاءالله
@rajaowais202 Жыл бұрын
آج کے دور میں امت مسلمہ کے بہترین عوامی لیڈر پہلا طیب اردگان اور دوسرا سعد حسین رضوی اللہ پاک ان کو زندگی صحت دے آمین
@umairahmad92 Жыл бұрын
طیب اردگان فارغ ہے فلسطین کے لیے سواۓ بیان بازی کے کیا کیا ہے اس نے اوپر سے اسرائیل کو تیل اور گیس بیچنا بھی بند نہیں کیا نہ ہی مصنوعات کا بائکاٹ کیا منافق اردگان
@Abdulrafaytivi Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤⚘️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@mairajulislam3816 Жыл бұрын
اکھ دی ٹھنڈک دل دا چین سعد حسین سعد حسین ❤ حفظه الله تعالى
@ranaumar7561 Жыл бұрын
چودہ کی امان میں رہے آپ ۔ میری ڈھیر ساری دعائیں آپکے نام ۔ 🤲سعد بھائی❤
@AbdulHafeezqadri Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک امیر محترم کی دشمنوں سےحفاظت فرماٸے
@hadayatullahrandhawa Жыл бұрын
ماشاء اللہ❤بے شک اس دور میں سعد بھائی جیسا لیڈر ملنا ایک بہت بڑی نعمت ہے❤اللہ پاک ہمیں امیر محترم کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ❤
@najamali3310 Жыл бұрын
As a shia I respect his talks if we can't do anything at least we can pray for Palestine people after every each prayer
@zuckerbergeditor Жыл бұрын
Good to see our shia brothers/sisters appreciate it I hope we stand together and support Haq as Pakistani
@najamali331011 ай бұрын
@@zuckerbergeditor definitely brother
@naveedaslammayonaveedaslam5500 Жыл бұрын
واہ میرے قائد محترم اپ کے ہر الفاظ کمال ہیں
@fikreaakharat9679 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ سعد بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اور ہمیں دین کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mayayaqoob1182 Жыл бұрын
کاش کہ یہ انٹرویو انٹر نیشل میڈیا پر چلے الفاظ ختم ہیں کہ کیا کہیں بس میں اپنے احساسات کا اظہار اسطرح سے کروں گی کہ 56:49کے دورانیے کے انٹرویو کو دو گھنٹے اور گیارہ منٹ میں مکمل سنا ❤کیونکہ کچھ جملے کچھ باتیں کئ کئ بار سنیں
@mohammadusman1013 Жыл бұрын
اللہ اکبرﷻ❤ سلامت رہیں
@malikshahidali1227 Жыл бұрын
سعد بھائی نے یوتھیوں کے بعد پٹواریوں کے منہ پر چماٹا مار کر دل خوش کردیا ❤
@zahid364 Жыл бұрын
کمال است کمال شہزادہ لیڈر
@MuhammadIrfan-u3w Жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک ہمارے پیارے قائد سعد حسین رضوی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
@ullahnemat1358 Жыл бұрын
اسامہ بھائی آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ہماری بات کی لاج رکھی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@TalhaJarral-Ak3Tj Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم
@ehsanshahani Жыл бұрын
سعد بھائی کیا خوب صورت انسان ہیں یار جو لاکھوں لوگوں کے امیر ہونے کے باوجود بھی انتہائی عاجزی و انکساری سے جوابات دے رہے ہیں اور ہر جواب میں بھی سبق شامل ہے
@محمدزاہدسلیم Жыл бұрын
ایک جاہل کو امیر بنانے والے بھی قابل مواخذہ ہیں 😢
@295CRed_Zone Жыл бұрын
تنگ بر ما رہگذار دین شد است ہر لئیمی راز دار دین شد است@@محمدزاہدسلیم
@hamedz7928 Жыл бұрын
@@محمدزاہدسلیمہمارے نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر فرمایا بیت اللہ تیری بڑی شان ہے بڑا مرتبہ ہے لیکن فرمایا میرے مومن کی عزت رب کی نظر میں کعبہ سے بھی زیادہ ہے کیسے جرت کر لیتے ہو کسی کی پگڑی اچھالنے کی
@Imam_RIZVI_786 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جانم سلطانم ہر ہر الفاظ پر قربان
@arslanalishaikh3287 Жыл бұрын
The most bravest leader of Pakistan❤
@ummehabiba1761 Жыл бұрын
اللہ پاک سلامت رکھے اور کامیابی عطا فرمائے آمین
@numanahmad1469 Жыл бұрын
راہِ حق راہِ اُلفت میں بڑے مشکل مقام آۓ۔ مگر نہ ہم نے رہنما بدلہ۔نہ منزل سے باز آۓ۔
@ghulammustafainahmad Жыл бұрын
ary wah kia kahny ❤❤❤
@muhammadmattiurrehman9187 Жыл бұрын
اللہ پاک قائد کو سلامت رکھے ❤ I want to see Saad bhai as prime minister Because he’s fighting for the exaltation of Islam and the rights of Muslims❤ اللہ پاک اسامہ طیب بھائی کو بھی سلامت رکھے❤
@kareembakhashsaeedi Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ
@ghulammustafainahmad Жыл бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
@waseemakramofficial92 Жыл бұрын
حافظ سعد حسین رضوی صاحب جس قدر لوگوں کے دلوں میں بسا چکے ہیں کہ اب ہر شخص صرف سعد حسین رضوی کو ہی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کی امید سمجھتا ہے
@nizamullah95873 ай бұрын
Ameen
@muhammadatteeq-wt2sq Жыл бұрын
سعد بھائی اپ پنجابی بولتے بہت اچھے لگتے ہیں ماشاءاللہ
@GHjoyiaofficial Жыл бұрын
پوڈ کاسٹ پہلے بھی سنے مگر اس کا جواب نہیں اللّٰه عزوجل سدا سلامت رکھے مہمان کو بھی اور میزبان کو بھی❤
@tariqkhr3970 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@rajazia7057 Жыл бұрын
Saad bhi ap bht great person ho Allah pak ap ko salamat rakhey or baba g ki trah dleri bhi atta farmaey ameen
@BigBoss-tx2kw Жыл бұрын
صاف و شفاف تربیت کا اثر ۔۔اللّه ان کو استقامت عطاء فرمائے ۔اور اپنے امان میں رکھے ۔۔۔آمین
@cartoonhub7200 Жыл бұрын
Allah Kamyab kraa, Ma sha Allah
@MuhammadSaleem-rh8py Жыл бұрын
ماشاءاللہ اسامہ بھائی کو کافی ٹائم کے بعد دیکھا ہے سعد بھائی کے ساتھ انٹرویو کرتے ہوئے
@MuhammadIrfan-u3w Жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک اسامہ طیب بھائی کو ہمیشہ سلامت اور اپنی فضل و امان میں رکھے
@AdnanHussainD-dm2tl Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ
@RanaatiqRanaatiq-k5h Жыл бұрын
امیر محترم ہم خون کے آخری قطرے تک آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اسامہ بھائی محبتوں کا شکریہ