Deen mein bohat se amel mansookh hain us ap bhi mante ho who bhi nabi se sabit hai
@adnanch76444 ай бұрын
2 sajdo k darmiyan rafa yadin sarkar ne kiya wo tarak ni kiya kya
@nazeerpasha207528 күн бұрын
@@adnanch7644 ۔۔۔ صحیح حدیث پیش کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@Sirat-e-Mustaqeem786864 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کی شجاعت کو سلام ❤
@nazeerpasha20754 ай бұрын
مسئلہ رفع الیدین کرنے یا نہ کرنے کا نہیں بلکہ اللہ کے رسول کی اتباع کو چھوڑ کر کسی اور کو امام اعظم کہنا اور اس کی پیروی ( اندھی تقلید) کرنے کا ہے جو کہ بالکل قرآن اور سنت رسول کے خلاف ہے اور یہ چیز قرآن اور سنت رسول سے ثابت بھی نہیں ہے رفع یدین ایک فروعی مسلہ ہے ، مگر یہ کسی شخص کے اھل حدیث ہونے کی علامت بن چکا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مسلمان اندھی تقلید سے تائب ہوکر قرآن و احادیث کی طرف راغب ہو رہے ہیں
@eshadoll27417 күн бұрын
او بھاٸ اندھی تقلید تو تم کر رہے ہو وہ بھی اپنے مولوی کی۔ جو اس نے کہ دیا تم نے مان لیا۔ اگر تم نے پوری ویڈیو دیکھی ہے تو مولانا نے صحیح احادیث سے دلاٸل دیے ہیں۔ تمھارے مولوی اس مسٸلہ کو بھی قرآن و حدیث کے خلاف کہتے ہیں اور تم چپ چاپ ان کی تقلید کر کے مان جاتے ہو حالانکہ ہمارے پاس بھی صحیح احادیث سے دلاٸل موجود ہیں اور ہر مسٸلہ میں الحَمْدُ ِلله موجود ہیں۔ اور قرآن وحدیث کی طرف راغب ہونے سے تمھاری مراد یہ ہے کہ ہر بندہ قرآن و حدیث سے مسٸلے تلاش کرے تو تم اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کے بتاٶ تم نے نماز اپنے مولوی یا نماز نبوی(کتاب) سے سیکھی ہے یا مکمل احادیث پڑھ کر سیکھی ہے
@areebmalik52334 күн бұрын
Allah Hamein Taqleed say bachaey aur Quran o Sunnat ko follow karnay ki taufeeq ata farmaey Aameen
@KaleemAhmad-im7we8 ай бұрын
بہت زبردست گفتگو فرمائ حضرت نے ماشاءاللہ
@nasirriaz65824 күн бұрын
Subhan Allah.
@muhammadrizwan-nx7xs11 ай бұрын
Allah Pak hdayat at frmye
@mohdjunedansari2727Ай бұрын
بڑی اُمّید تھی اس بان سے کہ کچھ علمی جواب ہوگا۔ یہ بھی ویسا ہی ہے جءسا بقایا نے دئے۔ بنا دلیل کا اور صرف اپنی سوچ پر مقدّم۔ اللّٰہ ہم سب کی علمی رہنمائی فرمائے۔ آمین۔
@HafizAli-v4rАй бұрын
Pori daleel sy bat karahy han agr apko shak hy to samny ao bhi itraz khatm karden gy inshallah
@shahidvelogs-804Ай бұрын
@@HafizAli-v4r Bhai Mera clear kardunga Rafa Yadain k Barey Mai
@ShakeelAhmad-m3u5z7 күн бұрын
Eideen ki namazoo or vitar me rafaiden q karte ho allah ki lanet hu asy logo par jo haq bat ko chopay ameen
@munirkaram9954 Жыл бұрын
بہت ہی عمدہ میں پہلے اس بارے میں نہیں جانتا تھا اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے حضرت آمین ثم آمین
@muftisajidulraheemofficial2211 Жыл бұрын
شکریہ بھائی جان
@abutalib320011 ай бұрын
حضرت امام ابوحنیفہ رح کی کسی صحابی سے ملاقات ثابت ہی نہیں ہے۔
@AbidBhatti-r5o9 ай бұрын
@@abutalib3200imam abu hanufa ny hazrat abdullah bin masood ra sy den seekha hy
@akramdeenichannel4239 ай бұрын
Ibn hajar asqlani.is tarah ke kuch bade bade ulema ikram ne Abu hanifa ra ne tabaein kaha h yani sahaba ko dekha hai mulakat hui hai... To unke najdik ye mulakat sabit hai... Iske khilaf dusre bade bade ulema v h jo is baat ko nhi mante ... Albatta Humlogo ka yehi kehna h ki mulakat v sabit hai aur hadis v liya hai wagaira @@abutalib3200
@iqbalmara70399 ай бұрын
Tera mobile number de batata hu
@rajasulehria..3770Ай бұрын
حضرت نے کمال تشریح فرمائی ہے۔
@nadeemhussain60263 ай бұрын
صرف اپنے مسلک کا دفاع ہے اور کچھ نہیں اللہ ہم سب کو ہدائیت عطا آمین
@tarbiyatulbanatАй бұрын
کرنا بھی سنت ہے چھوڑنا بھی
@sajaz915122 күн бұрын
@@nadeemhussain6026 chodhne ki shih hadees pesh karen?
@FarooqAhamed43121 күн бұрын
چھوڑنا صابت کرو میں ابھی چھوڑ دیتا ہوں @@tarbiyatulbanat
@muhammadshafique-xx9xx11 ай бұрын
مفتی صاحب آپ کے دلائل میں وزن نہیں ھے منسوخی کی کوئی حدیث آپ پیش کرتے تو ا چھا ھوتا جو احادیث آپ نے بیان کی ھیں ان کا سٹیٹس ضعیف ھے
@fareedgames229910 ай бұрын
Hahaha 100% Right
@AMCC10FW9 ай бұрын
درست کہا بھائ آپنے۔
@saifullahsaifullah-b4y9 ай бұрын
قیامت تک نہ دکھا سکے گا
@muftisajidulraheemofficial22119 ай бұрын
یہی تواس زمانے کافتنہ ھے کہ جوچیز طبیعت کےخلاف ھے اسے غیرمقلدضعیف قراردےدیتاھے۔
@saifullahsaifullah-b4y9 ай бұрын
تقلید بہت گندی چیز ھے آپ کی باتوں سے بدبو آتی ھے تقلید کی۔
@muzamalhussain222011 ай бұрын
Allaha pak hmy apni or apny radool(s.aw)ki ataht ka hukm frmaty h.or jo allah pak n nazil kia h us ki perwi ka hukm dia h
@harriskhan767111 ай бұрын
اپنے رسول ص کے لفظ ڈی کو مٹاو اور ڈی کی جگہ س يعنی ايس لگاو اپ نے لفظ رسول غلط لکھا ھے۔
@AkramKhan-bj5vd23 күн бұрын
Mashallah Mashallah ❤
@mohamedishaque17798 ай бұрын
وہ دس صحابہ جن سے ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے علم حاصل کیا ہے براہ کرم کتابوں سے ثابت کریں شکریہ
@matlooburrehman29797 ай бұрын
Hafiz Ibn Hajar Al Haytami (rahimahullah) has enlisted approximately seventeen Sahabah that Imam Abu Hanifah (rahimahullah) had met: Anas ibn Malik (radiyallahu ‘anhu) ‘Amr ibn Hurayth (radiyallahu ‘anhu) ‘Abdullah ibn Unays Al Juhani (radiyallahu ‘anhu) ‘Abdullah ibn Al Harith (radiyallahu ‘anhu) Jabir ibn Abdullah (radiyallahu ‘anhu) ‘Abdullah ibn Abi Awfa (radiyallahu ‘anhu) Wathilah ibn Al Asqa’ (radiyallahu ‘anhu) Ma’qil ibn Yasar (radiyallahu ‘anhu) Abut Tufayl ‘Amir ibn Wathilah (radiyallahu ‘anhu) ‘Aaishah bint ‘Ajrad (radiyallahu ‘anha) Sahl ibn Sa’d (radiyallahu ‘anhuma) Saib ibn Khallad (radiyallahu ‘anhu) Saib ibn Yazid (radiyallahu ‘anhu) ‘Abdullah ibn Busrah (radiyallahu ‘anhu) Mahmud ibn Rabi’ (radiyallahu ‘anhu) ‘Abdullah ibn Ja’far (radiyallahu ‘anhu) Abu Umamah (radiyallahu ‘anhu) However, there exist difference of opinion regarding whether some mentioned in the above list were indeed Sahabah and if Imam Abu Hanifah (rahimahullah) really met them. Hafiz Ibn Hajar Al Haytami (rahimahullah) has also highlighted this. (Al Khayratul Hisan, pg. 43- 49)
@t.d.k..41337 ай бұрын
@@matlooburrehman2979maa sha Alllah taala.
@faizankhokhar80877 ай бұрын
Ab bhai Yeh na kehna k inka tarjuma b krke do😊
@faizankhokhar80877 ай бұрын
Ab bhai Yeh na kehna k inka tarjuma b krke do😊
@Starcity60975 ай бұрын
Baithkr peshab karna kaha s sabit h batao
@abdulhakim33412 күн бұрын
Of course❤
@munirmuhammadi6711 ай бұрын
حضرت منسوخ کااختیار کس کو ہے اورمنسوخ کس نے کیا تقلیدکاتوجوازہی نہیں
@fareedgames229910 ай бұрын
Right
@muftisajidulraheemofficial22118 ай бұрын
بڑی سینہ زورھے بغیر علم کے
@SamiUddin-f8d8 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 اس میں سینہ زوری اور بغیر علم کہاں سیدھا سوال ہے منسوخ کا اختیار کسے ہے؟ اور منسوخ کس نے کیا ؟ آپ کا تقلیدی ذہن سوال کا عادی نہیں ہے
@@muftisajidulraheemofficial2211 مفتی صاحب گھمائیں نہیں سیدھا جواب دیں منسوخ کا اختیار کسے ہے ؟ اور کس نے منسوخ کیا ؟
@krashid7624 күн бұрын
نعوز باللہ امام مسلم اور بخاری کہانی کی کتاب لکھ رہے تھے کہ طوالت کے باعث 6 لاکھ احادیث میں سے صرف 7 ہزار ہی منتخب کیں مگر رفع الیدین کی ایک درجن سے زائد منتخب کر لیں اور ترک رفع الیدین کی ایک بھی نہیں کی ۔ واہ آپ کیا خدمت کر رہےہیں اسلام کی ۔۔۔
@Afreen-lh1nk2 ай бұрын
امام اعظم تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
@GhthjkkVhkk2 ай бұрын
رفع یدین کرنا یا نہ کرنا فقہی مسلہ ہے مگر غیر مقلدین اے روز احناف کو اس مسلے پر پریشان کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے حانلکہ اس پر کوی قولی حد یث نہی ہے
@nazeerpasha20752 ай бұрын
@@GhthjkkVhkk رفع یدین ایک فروعی مسلہ ہے ، مگر یہ کسی شخص کے اھل حدیث ہونے کی علامت بن چکا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مسلمان اندھی تقلید سے تائب ہوکر قرآن و احادیث کی طرف راغب ہو رہے ہیں
@veryniceindia46032 ай бұрын
FIR aap imam Bukhari per relay kyon karte hain direct jaaiye aur Mohammed sallallahu alaihissalam se Hadis lekar I hai
@Hafizabdullah1232 ай бұрын
قائد اعظم اور خطیب اعظم ؟؟؟
@Hafizabdullah1232 ай бұрын
قائد اعظم اور خطیب اعظم ؟؟؟
@habibullahsaadi848 ай бұрын
الله تعالٰی ھدایت دے
@SamiUddin-f8d11 ай бұрын
مفتی صاحب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے دس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث روایت کی ہیں ان کے نام اور احادیث بیان کردیں اور ان کتابوں کے نام بھی بتائیں
@JavedIqbal-hn4ls9 ай бұрын
مولوی صاحب نے بونگی ماری ہے توجہ نہ دیں
@aftabaquershi63259 ай бұрын
I AGREED ... JAZAK ALLAH
@nazeerpasha20758 ай бұрын
میری جانب سے 10،000 روپیہ کا انعام ، مگر مستند احادیث ہوں
@SamiUddin-f8d8 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 بھائی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی روایت کردہ احادیث ضعیف ہو ں یا صحیح یہ انکی تعداد بتاتے ہوئے شرمائیں گے بھرم بھاری ،،،،،،،،خالی یہ صرف اتنا بتادیں کہ صحاح ستہ میں کتنی احادیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے روایت کی گئی ہیں
@zagralmohammed31538 ай бұрын
@@aftabaquershi6325pehle ilm haasil keru
@MuhammadRiaz-vn6pn10 күн бұрын
😊astagfrulla
@DawoodIqbal-f8cАй бұрын
Jazaka Allah Bohat Omda wahat ki hai❤
@sohaibali2024Ай бұрын
Ma Sha Allah buhuth hoob❤❤❤❤
@saifhasari90332 ай бұрын
بہت بڑی جسارت ہے جناب کی حضور کی سنت کی مخالفت میں اتقواللہ یاشیخ
@muftisajidulraheemofficial22112 ай бұрын
@@saifhasari9033 حکم منسوخ ھونے کےبعد سنت نہیں رہتا، یہی توکم علمی اورکم فہمی ھے
@rajputsirji24142 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 Wrong Number 😂😂😂 نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@zeeshan252Ай бұрын
Video pury dakho na Reference dia jo ha Ahadees ka @@sajaz9151
@waqasjavaid927429 күн бұрын
@@sajaz9151 بےشک حضرت علی کرم اللہ وجہہ نماز کی پہلی تکبیر کے ساتھ رفع یدین کیا کرتے تھے اس کے بعد (پھر) رفع یدین نہیں کرتے تھے مصنف ابن ابی شیبہ ۲۴۴۱صحیح خلیفہ راشد کا رفع یدین نہ کر دینا اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ یہ ترک ہو چکا تھا۔
@sajaz915128 күн бұрын
Waqasjavaid2974 Rafayadain ka tark hone pe sahih hadees pesh karen daleel ke sath... حدیث وائل میں مصنف ابن ابی شیبہ کا اضافہ صحیح نہیں انور شاہ کاشمیری اکثر دیوبندی حضرات مصنف ابن ابی شیبہ سے سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث پیش کرتے ہیں جس میں تحت السرة کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اس پر بضد ہو کر ڈٹ جاتے ہیں کہ یہ اضافہ صیح ہے۔ حالانکہ اکابرین دیوبند التسلیم کر چکے ہیں کہ تحت السرۃ کے الفاظ صحیح نہیں ہیں اور اضافہ اصل نسخوں میں موجود نہیں۔ انور شاہ کاشمیری لکھتے ہیں۔۔ پس بے شک میں نے مصنف کے تین (قلمی نسخے دیکھتے ہیں، ان میں سے کسی ایک نسخے میں بھی یہ (تحت السرۃ والی عبارت) موجود نہیں۔ (فیض الباری، جلد 2 ص 333)
@AfzalAhmad-ny2hw2 ай бұрын
ا مام ابو حنیفہ ک پیرو کار میں ہیں ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو کار ہیں
@naeemakhtar7301Ай бұрын
کیا امام ابوحنیفہ حضرت محمد مصطفیﷺ کے پیروکار نہین تھے؟
@eshadoll27417 күн бұрын
تم اپنے مولویوں کے پیروکار ہو ورنہ دلاٸل سننے کے بعد رجوع کر لیتے
@itzyoursoul17 күн бұрын
@@naeemakhtar7301 nehi
@muhammadismailbaloch73057 ай бұрын
الحمد اللّٰہ ہم رفع یدین کرتے ہیں روزانہ ۔۔۔۔ لیکن وتر نماز میں۔۔۔
@MdShahabuddin-wq3rh2 ай бұрын
Witr ki namaz me tum apne hanthon ko shareer ghoron ki dun ki tarah uthate ho
@islahi_tube2 ай бұрын
وتر میں رفع الیدین ثابت کرو حنفیو، اندھے مقلدو ، تم کو کون سمجھائے ، وتر میں رفع الیدین ہے ہی نہیں، تم تو اندھے ہو، معذور ہو،
@khan-w9b3h2 ай бұрын
@@MdShahabuddin-wq3rh شریر گھوڑوں والی مسلم کی حدیث پڑھ لو امام بخاری و مسلم کل محدثین صیحہ ستہ کے وطن میں نماز بھی پڑھ لو صدیوں سے نہ اھلحدث ھیں اور نہ ھی ان کے انگریزی دور میں نازل ھونے والی شریعت ۔۔۔اج بھی کل عالم اسلام قبلہ اول سے بیت اللہ مسجد نبوی قبلتین کل عالم اسلام میں عھد صحابہ کرام سے جمعہ کی دو اذان ھند و پاک میں بہادر شاہ کی حکومت تک میں نہ اھلحدث مساجد نہ ھی علماءنہ ھی کتب نہ جمعہ کی ایک اذان ۔۔۔۔انگریز اھل کتاب کی حکومت میں اھلحدث نازل ھوۓ ان کی شریعت بھی اھل کتاب کی حکومت میں نازل جمعہ کی ایک اذان بھی انگریز اھل کتاب کی حکومت میں احناف صدیوں سے اج تک موجود شاہ عبدالحق محدث دھلوی شاہ ولی اللہ فتوی عالمگیری سب ھی حنفی ۔۔۔۔۔اھلحدیث بھی فرقوں میں بٹے اھل قران جماعت المسلمین غرباء اھلحدیث پیر جھنڈا سلفی محمدی اسی طرح احناف بھی بریلی دیو بندی فرقے وجود میں اۓ لیکن جھوٹ کو قران و سنت کے نام پر اھلحدث علماء نے پروموٹ کیا ۔۔۔۔
@muhammadahmad-sy6mg2 ай бұрын
@@MdShahabuddin-wq3rh Allah ka Naam Hy khuda k bandyyy ye shareer ghoro ki hadees ka Salam wali baat thii Allah Sy dar jaooo
@MusawirKhan-jh4dwАй бұрын
@@muhammadahmad-sy6mgwo tanz kar k bol raha ha 😂
@GhulamFarooq-e5t13 күн бұрын
Mufti sahib ke nakam Koshish
@MuhammadMuhammad-ic3es Жыл бұрын
جزاک اللہ
@MUSLIMAI-e9e11 ай бұрын
SALAF SALEIN, MUJHADIN,AHLE BEITH, IMAM SHAFAI,MALIK, HUMBLE,BUKHARI,MUSLIM,IMAM MAJHA, IMAM ABU DAUD, IMAM TIRMIZI, GUMRAH THEEE KYA?? Rafulaiden ki 300 se jyada sahii hadees juti he???
@محمدمبشر-ف2ص10 ай бұрын
Imam e Azam Abu hanifa aur sahaba ki jamat bhi kya mauz-Allah gumrah the kya jaisa gair muqallid bolte hai
@rehansheikh69309 ай бұрын
@@محمدمبشر-ف2ص puttar imam abu hanifah r.h b salaf mai shamil hain
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@محمدمبشر-ف2ص ۔۔۔ فقہ حنفی کو فقہ اھل راۓ / اھل قیا س کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
@@muftisajidulraheemofficial2211 آپ کس کے مقلد ہیں ؟ نام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ضرور لیتے ہو اور چورن تصوف ماتریدی اشعری حیاتی مماتی اور دیوبند کا بیچتے ہیں
@nazeerpasha20754 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ۔*
@Rabbizidniilma5299Ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 Hum Mohhid hai... Tauheed waale, Aur Alhamdulillah hum Ahle hadees hai Qur'an aur hadees ko manne waale 😊
قرآن مجید کی آیت کریمہ پر طنز کرتے ہوئے اللہ کی طرف خیال کر اللہ زبردست ھے
@aslamsajid77269 ай бұрын
اصل بات اب سمجھ ائی احناف کے ذریعے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے نہی
@asifmuhammad45209 ай бұрын
Teri jahalat ko Salam , imam Abu hanifa tabi thy ,aur unho ne sahabi hazrat Abdullah bin Masood se hadees aur Quran ka Elam Liya aur 10 aur sahaba se , ,, phly bat samjh phr bol
@mdrahmatulbari47409 ай бұрын
تو نہ نبی والی نماز مانتا ہے اور نہ صحابی والی اور تابعی والی
@muftisajidulraheemofficial22119 ай бұрын
اس تقریر میں حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ والی روایت ہی توذکرھے جس میں وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھ کربتارھے ہیں کہ حضور تکبیرتحریمہ کےسوارفع الیدین نہیں کرتے تھے
@mdrahmatulbari47409 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 جی ۔۔۔۔ صحیح فرمایا آپ نے
@saifullahsaifullah-b4y9 ай бұрын
اسلام پھیلانے کی بجاۓ حنفیت پھیلا رھا ملاں
@Hafiz_Mohd-Rihan_Naeem12 күн бұрын
#7.55 point ☝️
@Mohdgammer9 ай бұрын
امام اعظم تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، مفتی صاحب
@786jaalhaq9 ай бұрын
Tu bewakoof ho Aqal ghas charne gyi he
@correctobservation64559 ай бұрын
محمد ص تواللہ کے رسول ہیں اسی میں سب فضیلتیں آگئیں اسکےعلاوہ امام کسی اورکوبھی که سکتے ہیں کیا آپ اپنی مسجد میں نماز ہڑھاننےوالےکوامام نہیں کہتے،لیکن رسول اللہ غیرنبی کو نہیں که سکتے۔یہ کوئی ایسا مسئله نہیں که اسے وجه نزاع بنایا جاۓاورامت میں أهل حدیث کے نام پر فتنه بپا کیا جاۓ
@samirblogs74799 ай бұрын
@@correctobservation6455 imam to ham apne masajid ke imam ko bhi khate hai magar jab baat Emam e azam ki ho gi. To emamul ambiya janab e Mohammad s.a.w. hi hamare emam e azam hai. Tum aplogo ne to. Aala hajarat bhi mere nabi ko nahi bole apne. Peer ko bolte hai. Hamlogo ka imam e azam qaid e azam. Mohammad s.a.w. Allah apko hidayat mere bhai. Wo. Imamul ambiya hai ap unhe kahi. Imam e azam. Baki sab imam ki ijat hataram. Magar. Wo darja mere nabi kahi
@HamzaIqbal-v3o9 ай бұрын
آپ گانڑ کے اندھے ہیں یا گوہر کھاتے کھاتے ہو گۓ ہیں ۔۔محمد ﷺکو امام الانبیاء کہا جاتا ہے جاہل کا پیداوار غیر کا مقللد امام اعظم نہیں۔*اگر محمد ﷺ کو امام اعظم کہا جاتا تو پھر غیر کے مقللد کا بہت بڑا پرچارک اور "صلاۃرسول "کے مصنف صادق سیالکوٹی اپنی کتاب میں 3 جگہوں پر امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ کا تذکرہ کیا ہے اور ابو حنیفہ رحمۃاللہ کو آمام اعظم ہی لکھا ہے جا بڑا بڑا ڈنڈا لیکر صادق سیالکوٹی کو دوڑاو پھر بعد میں ہملوگ سے بات کرنا
@HamzaIqbal-v3o9 ай бұрын
@@samirblogs7479 tum gobar kuch zeyada hi khate ho
@yakubsagir11564 ай бұрын
Bahot achchi tarah dalaeil diye hen❤❤❤
@tajularfin134311 ай бұрын
Aap haq bat na chupaein jab ke rafaul yadain ki a hadees kasrat ke with mojood hain aap ne Allah ke nabi per jhoot bola hai nabi ke aakhri Amal ke bare main
@MOHAMMEDAMMARNAZMI9 ай бұрын
Askm bhai... Rafalyaden ki ahadees kasrat se hain to bina rafalyaden ki ahadees bhi kasrat se hai... Chaliye apki baat maan bhi len ki rafalyaden wali ahadees zyada hain. Example se samjhte hai isko... Maan lijiye Apki shadi 5 April ko tay hui aur apne 2000 logon ko dawat de di ko apki shadi 5 April ko hai kerke.. Lekin kisi wajah se aapki wajah se postpone ho gayi aur 20 April ko tay hui... Lekin ap only 500 logon lo 20 April ki shadi ki dawat de paye... Ab ap bataiye mere bhai ki apki shadi kab hui😊.... Riwayat to 5 April wali zada hai aur 20 April wali kam.... ALLAH PAK hum sabko sahin samajh ata farmayen.... Fir bhi apko rafalyaden kerna hai to kariye lekin nahi kerne walon ko bura na kahen😊
@atifsaeed16929 ай бұрын
افسوس ہوا آپ کا بیان سن کر، آپ کا علم ناقص ہے۔ آپ نے منکرین حدیث کے اصولوں کے مطابق احادیث کو رد کرنے کی وجوہات بیان کی ہیں ۔ ایک مقلد صرف اپنے امام کے قول کو مانتا ہے۔ وہ نہ تو قرآن مانے گا، نہ حدیث اور نہ اجماع ۔ اس لئے اس لیکچر کی کوئ ضرورت ہی نہیں تھی۔
@hafizabdullahjarrar21759 ай бұрын
20:12 رفع یدین کرنے کے بارے پانچ سو احادیث موجود ہیں
@aftabaquershi63259 ай бұрын
yes true
@muftisajidulraheemofficial22118 ай бұрын
کالاجھوٹ
@hafizabdullahjarrar21758 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 آپ ابھی تک ایک صیحح حدیث بیان نہیں کر سکے آپ تو اس پر کمنٹ نا کریں
@moqimakhtar97948 ай бұрын
Panch so hadise fektarime tayar ki he kiya
@lonedanish53578 ай бұрын
Raful yadain Hazrat Mohamaad S.A.W. ne hamehsa kiya hai Aa hadees se saabit hai aur mansook waali baat jo aap loog kehte hai Ibn e bin masood ka hadees jo quote krte ho saabit kr k dekhao badi 6 hadees books mein se, Phr yh b zorori nhi tha takbeer tahrima k baad direct haath banndte hai raful yadein k bageer, Sahii Mulsim se 861,862,864,865, saabit hai Raful yadein
@hamzatariq53402 ай бұрын
صحابہ نے کر کے دیکھا دیا ماشاءاللہ بہت خوب
@tariqshah2858 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ استادِ محترم کے علم و عمل میں مزید ترقی نصیب فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@sachchaislam765911 ай бұрын
استاد پاگل نکلا
@muftisajidulraheemofficial221110 ай бұрын
اللھم آمین
@asadqasmi64302 ай бұрын
Mashaallah bahut khub
@SadeqAhmad-zy3oi8 ай бұрын
Ham musalman he na hanfi na malki na shafi na humbali samjhy
@incometaxstudio4 ай бұрын
I really appreciate your way of delivery and thank you so much for such a kind session.
@modernclassesibrahimsir946310 ай бұрын
Allah hidayat de
@salmanfaraz-wf8rm2 ай бұрын
Dil khush ho gaya molana
@mabaidullah272511 ай бұрын
آپ حنفی حنفی کے گن گائیے،، اُدھر صحابہؓ صرف محمدی تھے اور ہم بھی ان شاءاللہ محمدی ہی رہے گیں۔۔
@fareedgames229910 ай бұрын
Masha Allah Ameen
@miansajjad99699 ай бұрын
Tum najdi wahbi ho
@jsmedia1164 ай бұрын
@@mabaidullah2725 Panjabi Ka ye Matlab nhe k wo pakistani nhe
@khan-w9b3h4 ай бұрын
@@mabaidullah2725 شمشاد سلفی نے تو گھوڑے ذوالجناح اور تعزیہ کے گن گاے ھیں اور اپنی نجات بھی ان اعمال میں بتائ ھے اور نعرا لگوایا شیعہ اھل حدیث بھائ بھائ
@khan-w9b3h2 ай бұрын
انگریز اھل کتاب کی حکومت سے قبل مسلمانوں کی حکومت میں ایک اھلحدث مسجد ؟؟؟ عالم دین ؟؟؟ ترجمہ ؟؟؟؟
@aftabahmad48369 ай бұрын
مفتی صاحب آپ نے بہت اچھی رہنمائی فرمای
@abdulquddus60758 ай бұрын
مس گائیڈ کیا ۔ کونسی راہنمائی ۔۔۔ غلط فہمی بھیلائی صرف
@muftisajidulraheemofficial22118 ай бұрын
الحمدللہ الحمد للہ
@muftisajidulraheemofficial22118 ай бұрын
الحمدللہ آج تک جن جن چورراستوں سے لوگوں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی، ان کامفصل جواب ھوگیا۔
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 مَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚوَاتَّقُوا اللَّـهَ ۖ إِنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿٧﴾۔۔۔سورۃ الحشر اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالیٰ سخت عذاب واﻻ ہے قُلْ اَطِیْعُوا اﷲَ وَالرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوْ فَاِنَ اﷲَ لَا یُحِبُّ الْکَافِرِیْنَ (پ3ع4) اے پیغمبر! لوگوں کو کہہ دو کہ اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی بات مانو اگر وہ نہ مانیں تو اللہ ایسے کافروں کو دوست نہیں رکھتا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِیْ فَلَیْسَ مِنِّیْ (بخاری) جو شخص میری سنت سے روگردانی کرے وہ میری امت سے خارج ہے۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: لَوْ تَرَکْتُمْ سُنَّۃَ نَبِیِّکُمْ لَضَلَلْتُمْ اَوْ کَفَرْتُمْ (مسلم) کہ اگر تم نے اپنے نبی کی سنت کو چھوڑ دیا تو گمراہ بلکہ کافر ہو جاؤ گے۔ یہی فیصلہ ہے کتاب ہدیٰ کا مخالف نبی کا ہے دشمن خدا کا
@abdulrazzaque29784 ай бұрын
ماشاءاللٌہ، بہت ہی عمدہ پیرائے میں اور مدلّل اندازِ بیان سے مسئلہ کو سمجھایا ہے، جزاک اللّٰہ خیر۔ آج کل ضد کا دور ہے ، ہر بندہ یا عالم اپنی ضد چھوڑنے پر تیار نہیں ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔
@nazeerpasha20754 ай бұрын
رفع یدین ایک فروعی مسلہ ہے ، مگر یہ کسی شخص کے اھل حدیث ہونے کی علامت بن چکا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مسلمان اندھی تقلید سے تائب ہوکر قرآن و احادیث کی طرف راغب ہو رہے ہیں
@احمدخان-ه1ج2 ай бұрын
کدھر عمدہ ہے ضعیف ہے
@muftisajidulraheemofficial22112 ай бұрын
@@abdulrazzaque2978 شکرا
@muhammadahmad-sy6mg2 ай бұрын
@@احمدخان-ه1ج Kon btaye Bhai in ko 😂
@rajputsirji24142 ай бұрын
Wrong Number 😂😂😂 نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@irfan-madani78611 ай бұрын
ترمذی کی روایت کو پیش کر رہے ہو وہ منسوخ ہے اور اسی حدیث کو ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور سکے ضعف کی طرف اشارہ کیا ہے
@AkbarAbdullah-wp7pq8 ай бұрын
جناب۔ رفیع الیدی کء منسوخی کی کوی ایک حدیث بتائیں۔جو مرفو ع ہو۔
@kafayathussain23968 ай бұрын
محترم آپ سب کوئ ایک حدیث بتا دیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو کہ رفع الیدین لازمی کیا کرو نہیں تو نماز نہیں ھو گی۔ بات ناسخ منسوخ کی نہیں ھے نماز کے ارکان کے علاؤہ دوسرے حرکات و سکنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کئے کبھی نہیں کئے اور جس نے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ویسے ھی بیان کر دیا۔ دوسرا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عمریں 110 ھجری تک ثابت ھیں۔ ااس دوران جنھوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی صحبت کی وہ بہتر بیان کر سکتا ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ۔ اس کے بعد ملاوٹ ھوئ اور امت مسلمہ کا بیڑا غرق ھو گیا۔ آج دنیا میں کوئ اوقات نہیں رھی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ بس انھیں مسائل میں الجھے ھوے ھیں اور اقامت دین کا کام سرے سے ھی غائب ھو گیا۔
@haseeb1edit4 ай бұрын
بھائی رفع الیدین کے بغیر نماز نہیں ہوتی یہ حدیث میں دیکھا سکتا ہوں @@kafayathussain2396
@AbdulRoufAbdul-g8k5 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت عمدہ اللہ آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے آمین، خشک عقل کی باتوں سے کبیدہ خاطر نہ ہوں، یہ قوم ہدایت پہ آنے والی نہیں ہے
@manzoorahmad-xc7dd11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
@Dawatetowheed11 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ یہ مولانا اس میں کہیں بھی انہوں نے ایک بات ایک بار درست نہیں ہے بالکل غلط اور گمراہی کی طرف یہ بیان کر رہے ہیں و گمراہی کا راستہ کھول رہے امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب بھی نہیں ہے سب سے بڑا جھوٹ تو یہ بول رہے یہ پکے جھوٹے ہیں امام ابو حنیفہ نے کتاب ہی نہیں لکھی اور نہ انہوں نے کسی صحابی سے ملاقاکی
@ghulambahoo921010 ай бұрын
Koi dlil na koi hadees.damaj has been done.
@s.zubair3592 ай бұрын
بھیا تم رفع الیدین کرو یا نہ کرو مگر ہم انشاء اللہ مرتے دم تک کرتے رہیں گے ۔❤
@muftisajidulraheemofficial22112 ай бұрын
@@s.zubair359 توکرتے رہیں
@rajputsirji24142 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 Wrong Number 😂😂😂 نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@Nationalist13231Ай бұрын
Ap log awwam ko gumrah kar rahe hai . Daro Allah se Molvi sahab .
@Nationalist13231Ай бұрын
Zaeef ahadeetg bata rahe ho janab Grade: Da'if Reference : Jami` at-Tirmidhi 257 In-book reference : Book 2, Hadith 109 English translation : Vol. 1, Book 2, Hadith 257
@Rabbizidniilma5299Ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211aap Ahadees ka inkaar mat karo bhai
@NadeemMalik-w3j3 күн бұрын
Rafayaden sunnat hai or inshaallah hum krty rahen ge 😊
@educationismypassion661011 ай бұрын
ما شاء اللہ زبردست
@shahidhussainasif28169 ай бұрын
ان سے صرف ایک سوال ہے کہ کیا تم امام ابو حنیفہ کو کیا رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم سے اوپر سمجھتے ہو۔ اور کیا تمہیں امام ابو حنیفہ بتا کر نہیں گئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی حدیث آ جائے تو میری بات کو چھوڑ دو ۔اور یہ قول اہل سنت کے چاروں آ ئمہ کرام کا ہے کہ جب ہمارے قول کے خلاف حدیث آ جائے تو ہمارے قول رد کر دینا اور حدیث پر عمل کرنا ۔
@arsh.Engineer11 ай бұрын
Hazrat Ali se Rafu ul dain ki hadith li gayi hai. Bhai aap konsa deen leke chal rahe ho 😢 Hazrat Ali humare aakhri sayyadul Khalifa hai.
@qarihashimraheem27298 ай бұрын
قربان جاؤ تیرے علم پر
@تحفظاسلام-ث5خ10 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
@muftisajidulraheemofficial22119 ай бұрын
شکریہ
@maryamnaveed33159 ай бұрын
افسوس ہوا سن کر ، اتنا نالائق استاد ، جو ترمذی کی 257 حسن کا مقابلہ بخآری کی 735 صحیح حدیث سے کروا رہا ہے ، کبھی آپ ترمذی کی 257 کو غور سے پڑھیں تو وہ خود اپنے متن کے لحاظ سے ادھوری حدیث ہے ، نہ اس میں رکوع نہ سجدے نہ تشہد کا ذکر اسی لئے امام ترمذی نے حدیث نمبر 255 اور 256 کی شرح میں لکھا ہے کہ عبداللہ بن مسعود والی 257 نمبر حدیث ثابت نہیں ، اب آو منسوخ کی طرف ، تو نالائق استاد جی، پھر تو دعائے وتر کا رفع الیدین اور عیدین کا رفع الیدین بھی منسوخ ہونا چاہیے تھا لیکن اس وقت آپ وھابی بن جاتے ہو، ابو حنیفہ کی اس روءے ارض پر حدیث کی ایک بھی کتاب نہیں جو انہوں نے خود لکھی ہو یہ بھی نالائق استاد جی نے جھوٹ بولا آنکھیں کھولو عقل لڑاو آج ہی رفع الیدین شروع کر دو
@waqasjavaid927429 күн бұрын
حضرت جابربن سمرۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مسجد میں داخل ہوئے لوگوں کو رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ’’انہوں نے اپنے ہاتھوں کو شریر گھوڑوں کی دموں کی طرح اٹھایا ہےتم نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘ (نماز میں رفع یدین نہ کرو)۔ (صحیح ابن حبان ج3ص178،صحیح مسلم ج1ص181 )
@ZakerWani-b9c25 күн бұрын
Phalay tara hawala hi galat ha sahi muslim ka
@Muddasirmuddasir-hy5hv24 күн бұрын
❤❤❤
@waqasjavaid927423 күн бұрын
@@ZakerWani-b9c its not for illiterate people
@ZakerWani-b9c23 күн бұрын
@@waqasjavaid9274 those wo defend other than Hadith e Rasool SAW is totaly illiterate according to islam
@waqasjavaid927422 күн бұрын
@@ZakerWani-b9c So that I pray according to hadith I mentioned. dont you?
@videodayschallenge9 ай бұрын
Masha allah finally I'm satisfied 😌
@moinansari61189 ай бұрын
kaun se waqt me chhod diya tha ye bhi bata dijiye mufti sahb
@hamzatariq53402 ай бұрын
Mashallah
@rajputsirji24142 ай бұрын
Wrong Number 😂😂😂 نماز کا طریقہ رفع الیدین کا اور غیب کا علم رکھنے والا شخص شیخ عبداللہ قادر 😂😂😂 بنی پر جھوٹ باندھ کہ.... نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے منع کر دیا تھا دفع الیدین کا طریقہ... اور جو تم لوگوں کو بتائیں کرتے ہو😂😂😂 شیخ عبداللہ قادر جانتا تھا کہ منع ہو گیا لیکن پھر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی نافرمانی کرتا رہا 😂😂😂😂 کیونکہ تم لوگ کہتے ہو وہ اغوباللہ شیخ عبداللہ قادر غیب جانتے تھے استغفراللہ لیکن قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت 179 اور سورۃ انعام کی آیات نمبر 50 میں اللہ نے غیب کی خبریں صرف نبی کو وحی سے دی تھی ❤❤❤ شکریہ انجینئر محمد علی مرزا ❤❤❤❤ قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے جوڑنے کا
@SamiUddin-f8d10 ай бұрын
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَةَ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا، وَقَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ، وَكَانَ لاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ ترجمہ : ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، انہوں نے امام مالک سے، انہو ں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے اپنے باپ ( عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ) سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں ( کندھوں ) تک اٹھاتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے اللہ اکبر کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ ربنا و لک الحمد کہتے تھے۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ صحیح بخاری حدیث نمبر: 735 کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں باب: تکبیر تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھوں shamilaurdu.com/hadith/bukhari/735/
@shamshuddinmalik77259 ай бұрын
میرے دوست رفع الیدین کی ایک حدیث منصوک نہیں ہیں یہ مقتی چھوٹا ہیں اور مقلد جاہل ہوتاہے یہ مقتی بنتا ہیں گندی فقہ پڑھ کر جو قرآن اور حدیث کا نچوڑ ہیں یہ وہ فقہ بڑھتا ہیں جسکا قرآن اور احادیث کوی تعلق نہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین ثم آمین
@AhmadNaeem-l6t7 ай бұрын
Jazak allah maga jinhon ne ni man na unhon ne ni man na bas tanqed karte jana he
@MuhammadImran-zn3yn9 ай бұрын
Sir abu daud wai hadees main abu daud ay far maya hay k ya hadees sahe nahi hay
@ImranImran-em3vr11 ай бұрын
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ يَعْنِي ابْنَ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: فَصَلَّى، فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً ، قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا حَدِيثٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَلَيْسَ هُوَ بِصَحِيحٍ عَلَى هَذَا اللَّفْظِ. جناب علقمہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا : کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز نہ پڑھ کر دکھاؤں ؟ چنانچہ انہوں نے نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ صرف ایک ہی بار اٹھائے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : یہ حدیث ایک لمبی حدیث سے مختصر ہے اور ان الفاظ میں صحیح نہیں ہے ۔ Sunan Abu Dawood#748 نماز کے احکام و مسائل Status: ضعیف जईफ हदीस है
@ubaid-qp8gd11 ай бұрын
لمبی حدیث ذکر کریں
@AliHassan-bi5ob11 ай бұрын
جی بلکل آپ لمبی حدیث ذکر کرے
@hafizallahditta827511 ай бұрын
استغفر اللہ کس قدر خیانت ھے کسی حدیث اپنے بغض کی وجہ سے ضعیف کا سٹیٹس دے دیا اللہ پاک اس نفرت سے محفوظ فرمائے
@emadyousaf223211 ай бұрын
رفع یدین تو خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوۓ بھی 7 بار اور صفہ مروہ کے چکر لگاتے ہوۓ بھی 7 بار کیا جاتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ نبی پاک نے باقی سب جگہ رفع یدین گھوڑوں کی دموں کی طرح نہیں کہا۔ صرف نماز میں ہی گھوڑوں کی دموں والا کام ہے یہ۔ نمازِ عید بھی نماز ہںے اس میں رفع یدین حنفی کرتے ہیں۔ اور صحیح ستہ کتابیں اور حدیثیں لکھنے والے سارے امام بخاری، مسلم، نسائی, ترمذی، ابوداؤد اور عبدالقادر جیلانی یہ سب خود کیوں رکوع والے رفع یدین کرتے رہںے۔ کیا انھیں نہیں پتہ چلا کہ نماز میں یہ گھوڑوں کی دموں والا کام ہںے۔ kzbin.info/www/bejne/amLWlomOms97i5Y.5s
@ubaid-qp8gd11 ай бұрын
@@emadyousaf2232 یہ کو نسی حدیث کا ترجمہ ہے؟ اب حدیث پر بھی اعتراض؟ اب رفع یدین کرنے والوں کا سہارا کچھ جھوٹ کچھ سچ کے ساتھ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ غیر مقلدیت جو نفسانیت کا راستہ ہے اس بچائے آمین
@abuabdurrahman949 ай бұрын
اللہ سے ڈرو قیامت والے روز کیا منہ دکھائے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ ان کی صحیح احادیث کو رد کرتا رہا اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے لئے
@mdrahmatulbari47409 ай бұрын
تو اللہ سے ڈر ورنہ قیامت کے دن اتنے کوڑے لگے جسکا تجھے اندازہ بھی نہیں ۔۔ جاہل کا بچہ
@SNB58889 ай бұрын
آپ بءی اللہ سے ڈریں ۔آپ اور ھم سے زیادہ دین کو سمجھنےبوالے صحابہ و تابعین تھے جو بخاری شریف کے آنے سے 3 صدیوں تک اسی طرح نماز پڑھتے آرھے تھے 😢
@mdrahmatulbari47409 ай бұрын
@@SNB5888 کونسی نماز صحابہ کرام ؤ تابعین عظام پڑھتے ہوئے آرہے ہیں ذرا واضح کریں
@muftisajidulraheemofficial22119 ай бұрын
الحمدللہ! مجھے پورایقین ھے کہ قیامت کے دن امت کی درست راہنمائی کرنے پر آقا کریم مجھ سے خوش ھونگے
@hafizabdullahjarrar21759 ай бұрын
@@SNB5888 پھر جھوٹ بول رہے ہیں آپ، کسی ایک صحابی کا بغیر رفع یدین نماز پڑھنا ثابت نہیں، اور اسی صحابہ کرام کا صیحح احادیث میں رفع یدین کرنے کا ذکر ہے۔۔۔۔۔
@Hafiz_Mohd-Rihan_Naeem12 күн бұрын
15:55 point ☝️
@Ali-vg5gq9 ай бұрын
موفتی صاحب افسوس ہے اپ کے اوپر اپ کہہ رہے ہیں کہ رفع الیدین نبی پاک کی سنت ہے پھر اپ کہہ رہے ہیں کہ رفع الیدین منسوخ ہو گیا اب اپ کہہ رہے ہیں کہ رفع الیدین کرلیں تو بھی ٹھیک ہے نہ کریں پھر بھی ٹھیک ہے اگر منسوخ ہے توکرنےکاجوازکس۔طرح۔ثابت۔ھے
@akhlaqahmadkhan2378 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو ھدایت دیں
@naseerahmed1282 ай бұрын
Great
@wagaming35911 ай бұрын
جو حدیث دیوبند ملاوں کے مزاج کے خلاف ہو مطلب وہ منسوخ ہیے لیکن جو حدیث ان کے مزاج کے مطابق ہو وہ ضعیف. ہی کیوں نہ ہو.وہی اصل حدیث ہیے
@hafizabdulraheem3705 Жыл бұрын
ماشاءاللہ. مختصر پر اثر
@adilali40572 ай бұрын
Mufti sab please uupar wali hadees ka tarjuma bi bta dein jis mein likha h k Abdullah bin masood ki dadees saabat nahi h❤
@muhammadahmad-sy6mg2 ай бұрын
Naaaaaaa. Yee kaam nhi krna. 🤭
@mahmoodahmed82Ай бұрын
@@muhammadahmad-sy6mg bhai meray 2 hadees hai aik sabit nahe dosri sabit hai yeah hai asli baath aabh aghaar aap naay apnay aap koo jahil rakhna hai tu hum kia karain
@hafiztalha4489 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@shafique869 ай бұрын
مولانا صاحب حدیث نمبر 256 میں امام ترمذی رح کا بیان بھی سنائیں مہربانی. جو یہ ہے قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ، وَعَلِيٍّ، وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، وَمَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، وَأَنَسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي حُمَيْدٍ، وَأَبِي أُسَيْدٍ، وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ، وَأَبِي قَتَادَةَ، وَأَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، وَجَابِرٍ، وَعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْهُمْ: ابْنُ عُمَرَ، وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِاللهِ، وَأَبُو هُرَيْرَةَ، وَأَنَسٌ، وَابْنُ عَبَّاسٍ، وَعَبْدُاللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ، وَغَيْرُهُمْ، وَمِنْ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ، وَعَطَائٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَنَافِعٌ، وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِاللهِ، وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَغَيْرُهُمْ. وَبِهِ يَقُولُ مَالِكٌ، وَمَعْمَرٌ، وَالأَوْزَاعِيُّ، وَابْنُ عُيَيْنَةَ، وَعَبْدُاللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَالشَّافِعِيُّ، وَأَحْمَدُ، وَإِسْحَاقُ. و قَالَ عَبْدُاللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ: قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ، وَذَكَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلاَّ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الآمُلِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِالْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُبَارَكِ. قَالَ: و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاَةِ. و قَالَ يَحْيَى: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: كَانَ مَعْمَرٌ يَرَى رَفْعَ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاَةِ. و سَمِعْت الْجَارُودَ بْنَ مُعَاذٍ يَقُولُ: كَانَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ وَعُمَرُ بْنُ هَارُونَ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلاَةَ، وَإِذَا رَكَعُوا، وَإِذَا رَفَعُوا رُئُوسَهُمْ ترجمہ: امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر ، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث ،ا نس ، ابوہریرہ ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر ، جابر بن عبداللہ ، ابوہریرہ ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری ، عطاء ، طاؤس ، مجاہد ، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک ، معمر ، اوزاعی، ابن عیینہ ، عبداللہ بن مبارک ، شافعی ، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جواپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث(دلیل) صحیح ہے، پھرانہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے،۵- اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث 'نبی اکرم ﷺ نے صرف پہلی مرتبہ اپنے ددنوں ہاتھ اٹھائے' والی ثابت نہیں ہے،۶- مالک بن انس صلاۃ میں رفع یدین کوصحیح سمجھتے تھے،۷-عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمربھی صلاۃ میں رفع الیدین کوصحیح سمجھتے تھے،۸- اور میں نے جارود بن معاذ کوکہتے سنا کہ ' سفیان بن عیینہ ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب صلاۃ شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سراٹھاتے'۔ تشریح: جامع ترمذی حدیث نمبر: 256 کتاب: صلاۃ کے احکام ومسائل رکوع کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان حکم: صحيح shamilaurdu.com/hadith/tirmizi/256/
@hafizaurangzaib1392 Жыл бұрын
شیخ محترم سے مؤدبانہ سوال ہے۔ کیا منسوخ فعل پر عمل کیا جا سکتا ہے؟. کیونکہ آپ نے رفع الیدین کو منسوخ ثابت کیا ہے اور پھر رفع الیدین کرنے کا جواز بھی پیش کر دیا ہے۔ بہت شکریہ منتظر
@abdurrehman97762 Жыл бұрын
Kash in logon ko yeh cheez smj ajay
@Niyazqasmi910411 ай бұрын
@@abdurrehman97762حنفیہ منسوخ مانتے ہیں انکے پاس نسخ کے دلائل ہیں اور شافعیہ کے پاس رفع کے دلائل ہیں وہ اسی کو ترجیح دیتے ہیں تو دقت کیا ہے
@waqasjavaid927429 күн бұрын
بےشک حضرت علی کرم اللہ وجہہ نماز کی پہلی تکبیر کے ساتھ رفع یدین کیا کرتے تھے اس کے بعد (پھر) رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ مصنف ابن ابی شیبہ۔ ۲۴۴۱ صحیح
@redwater80899 ай бұрын
سنن الترمذی کتاب: نماز کا بیان باب: رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّی يُحَاذِيَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ وَکَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَمَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ وَأَنَسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي حُمَيْدٍ وَأَبِي أُسَيْدٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ وَأَبِي قَتَادَةَ وَأَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ وَجَابِرٍ وَعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ ابْنُ عُمَرَ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبُو هُرَيْرَةَ وَأَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ وَغَيْرُهُمْ وَمِنْ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ وَعَطَائٌ وَطَاوُسٌ وَمُجَاهِدٌ وَنَافِعٌ وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُمْ وَبِهِ يَقُولُ مَالِکٌ وَمَعْمَرٌ وَالْأَوْزَاعِيُّ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ و قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ وَذَکَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ ترجمہ: عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل کرتے، اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے (تو بھی اسی طرح دونوں ہاتھ اٹھاتے) ١ ؎۔ ابن ابی عمر (ترمذی کے دوسرے استاذ) نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے، دونوں سجدوں کے درمیان نہیں اٹھاتے تھے۔ تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ٨٣ (٧٣٥) ، و ٨٤ (٧٣٦) ، و ٨٥ (٧٣٨) ، و ٨٦ (٧٣٩) ، صحیح مسلم/الصلاة ٩ (٣٩٠) ، سنن ابی داود/ الصلاة ١١٦ (٧٧١) ، سنن النسائی/الافتتاح ١ (٨٧٧، ٨٧٨، ٨٧٩) ، و ٨٦ (١٠٢٦) ، والتطبیق ١٩ (١٠٥٨) ، و ٢١ (١٠٦٠) ، و ٣٧ (١٠٨٩) ، و ٨٥ (١١٥٥) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥ (٨٥٨) ، ( تحفة الأشراف : ٦٨١٦) ، موطا امام مالک/الصلاة ٤ (١٦) ، مسند احمد (٢/٨، ١٨، ٤٤، ٤٥، ٤٧، ٦٣، ١٠٠، ١٤٧) ، سنن الدارمی/الصلاة ٤١ (١٤٨٥) ، و ٧١ (١٣٤٧) (صحیح) وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تکبیر تحریمہ کے وقت ، رکوع جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین مسنون ہے اور بعض حدیثوں سے تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے وقت بھی رفع یدین کرنا ثابت ہے ، صحابہ کرام اور تابعین عظام میں زیادہ تر لوگوں کا اسی پر عمل ہے ، خلفاء راشدین اور عشرہ مبشرہ سے بھی رفع یدین ثابت ہے ، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ رفع یدین کی حدیثیں منسوخ ہیں وہ صحیح نہیں کیونکہ رفع یدین کی حدیثیں ایسے صحابہ سے بھی مروی ہیں جو آخر میں اسلام لائے تھے مثلاً وائل بن حجر ہیں جو غزوہ تبوک کے بعد ٩ ھ میں داخل اسلام ہوئے ہیں ، اور یہ اپنے اسلام لانے کے دوسرے سال جب نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں آئے تو وہ سخت سردی کا زمانہ تھا انہوں نے صحابہ کرام کو دیکھا کہ وہ کپڑوں کے نیچے سے رفع یدین کرتے تھے۔ قال الشيخ الألباني : صحيح، ابن ماجة (858) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 255 امام ترمذی کہتے ہیں : ١- ابن عمر (رض) کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی (رض) سے بھی احادیث آئی ہیں، ٣- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر (رض) وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ٤
@aftabaquershi63259 ай бұрын
Maa shaa ALLAH .. I 101 % AGREED WITH YOU..
@JehangirKhan-ee1gb8 ай бұрын
اور سجدوں کے رفلیدین جس کے تم۔منکر ہو اور سند بھی صحیح ہے شیخ البانی کے مطابق
@redwater80898 ай бұрын
@@JehangirKhan-ee1gb Hadith peesh kejiye na jenab Kaha pe sajdo me rafulyadain hai Pehle baat, agar hai to aap kev nai kartay. Dusri baat, agar aap ke baat ke mutabiq hadith sahi hai to oske baad dekhna hai ki kya jamhoor matlab kya zeyada Sahaba (ra) dho sajdu ke darmeyaan rafalyadain kartay thay ya kam Sahaba iysa amal kartay thay. To jenab agar zeyada Sahaba ka amal raha hai to hum be karagai bhai. Teesri baat jo sub se badi hai, Hamari hujjat hai sirf Rasoolullah (saw) na ki Shykh Nasir Albani (ra).
@zahidhussain47518 ай бұрын
❤
@hafiztofeeq65963 ай бұрын
سبحان الله بہت خوب❤❤❤❤
@DrZohaVlog8 ай бұрын
کاش آپ ترمزی میں حدیث نمبر 255 بھی پڑھ لیتے۔۔
@worldsbestengineering79617 ай бұрын
Phir 257 tirmizi aap kyu bhul gaye
@drxpharmakind6 ай бұрын
@@worldsbestengineering7961 256 m radd h 257 ka Zara dhang se padho😂😂😂
@saifsiddiqui45404 ай бұрын
Aur aap 257 padh len
@ThinkaboutIt-g1b9 ай бұрын
Masha Allah buhat aalaa
@quaziayazuddin9498 ай бұрын
ہم حنفی مسلک کے لوگ تکبیر تحریمہ کے وقت ، وتر میں دعائے قنوت سے پہلے، عیدین میں تکبیروں کے وقت رفع یدین کرتے ہیں۔ اور رفع یدین کی مخالفت کرتے ہیں۔ It is funny. عجیب بات ہے نا ؟ 😊😂😅😊
@khan-w9b3h2 ай бұрын
@@quaziayazuddin949 ساری دنیا میں اجماع صحابہ کرام کے مطابق مساجد میں جمعہ کی دو اذان صدیوں سے رائج ۔۔۔۔اھلحدث اور منکرین صحابہ کرام کی عبادت گاھوں میں جمعہ کی ایک اذان ۔۔۔۔یہ بھی تو بہت عجب بات ھے اس بھی عجب بلا ھند میی مسلمانوں کی ھزار سالہ سلطنت کے خاتمے کے بعد اھل کتاب کی حکومت میں اھلحدث کی مساجد میں انگریزی شریعت کے تحت جمعہ کی ایک اذان کا اعاز ھوا
@shaikmohseen50459 ай бұрын
Mashallah bahut khoob allah omar may barkat de
@Shaikhabid2494210 ай бұрын
Mufti sahab ek usool yaad rakhain Ke chand sahaba ka amal nabi A.S ke amal ko mansookh nahin karta jab tak nabi S.A se khud sabit na hojaye ke nabi ne chod diya aur dobara na kya lehaza nabi se dono amal sabit hai sunnat hai lekin afzal amal karna hai allah ke nabi se Rafa yadain karne ka hukm sabit hai aur na karne ka nahi nabi ne rafayadain karne se mana kya ho iski koi wazeh daleel kisi kitab main nahi sahih muslim main bhi nahi ummid hai samajh gaye honge jazakallah
@Ali-c8g3v2 ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@fatehmuhammad419 ай бұрын
حضرت وائل بن حجر کی روایت پر کیا کہیں گے؟ جو کہ 9 ہجری میں اسلام لائے ،پورا مقدمہ ایک ضعیف روایت پر کھڑا کرتے ہیں۔ اگر منسوخ ہیں تو وتر کی تیسری رکعت اور عید کی نماز کا کیا کہیں گے؟ آستینوں اماموں کی رائے آپ رد کررہے ہیں، واضح رہے کہ امام مالک کی زندگی مدینہ میں گذری اور امام ابو حنیفہ کوفہ میں تھے، عین ممکن ہے کہ کچھ احادیث ان کی نظر سے نہ گذری ہوں جن کو اسلام 360 میں احادیث نہیں مل رہیں وہ لفظ "۔ یدین " لکھ کر سرچ کریں
@SNB58889 ай бұрын
شرم کریں
@aftabaquershi63259 ай бұрын
your 101 % right. ya Mufti ho ni man ray... ya Hazrat Abdullah bin Masoud ke tara namz b ada kryn.
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@aftabaquershi6325 ۔۔۔ دیو بندیوں کو احا دیث سے کچھ مطلب نہیں ، چونکہ ان کے ’’شیخ الاسلام‘‘ تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں۔ ’’اور اگر مقلد کو کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہئے‘‘ (تقلید کی شرعی حیثیت ص ۹۲ سطر نمبر ۷، مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی نمبر ۱۴)
@shadabalam87048 ай бұрын
Hazrat abdulah bin Masood akhri dor Tak Nabi s.a.w ke pas rahe .........! Tumhara ye kehna ke imam Abu hanifa Tak hadees na puhnchi ye sirf imam SB rh. Par iljam h or tumhara apna atqal Wo kufa jise Hazrat Ali ne darul khilafat banaya tha Wo kufa jaha 1050 sahab aye Wo kufa jaha 80 hajar tabai mojud the Wo kufa jiske qari ki qirat par tum Quran padhte ho Us kufa ke mujtahid par tum iljam lagate ho ke un Tak hadees na punchi hogi Imam Bukhari jab apni Bukhari shuru karte h to imam Abu hanifa rh. Ke shagird se riwat late h us imam par tum iljam lagate to ke un Tak hadees nahi puhnchi hogi Allah tumhe sahi samjh ata farmaye
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@shadabalam8704 ۔۔ کسی مستند کتاب سے ریفرنس دیں۔
@hamzabilal13873 ай бұрын
ماشاالله
@jamal160711 ай бұрын
Raful yadain mansookh hone ki koi hadees bataayein.
@mohammadjahangir603111 ай бұрын
Mufti ka dimaagh mansookh hogaya hai wo mansookh ki hadees kiya bataiga
@sachchaislam765911 ай бұрын
@@mohammadjahangir6031 بلکل درست کہا استاد پاگل خانے سے فرار ہو گیا
@nazeerpasha207511 ай бұрын
@@mohammadjahangir6031 ۔۔۔ منسوخ نہیں ، مفلوج ہوگیا ہے
@SkAbdulkhader-on7fs11 ай бұрын
Tumne sach kaha
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
@@mohammadjahangir6031Lagta hai tune theek se video mein batati gayee hadees nahi suni
@halakokhan2010Күн бұрын
یعنی سعودی عرب اور باقی عرب میں جتنے بڑے بڑے علماء گزرے انکو نہیں پتہ۔ اور ڈیڑھ سو سال پہلے ترجمہ ہوا اور اب یہ انکو سمجھانے لگیں۔ واہ رے مولوی صاحب
@aslamsajid77269 ай бұрын
رفع الیدین پیر عبدالقادر جیلانی تو کرتے تھے انہوں نے تو منع نہیں کیا مفتی صاحب
@AbdulGaffar-tm5iw9 ай бұрын
😅😅😅
@ShokatAli-f8f9 ай бұрын
تو عبدالقادر کو مانتا ھے نجدی کی ادلاد
@HamzaIqbal-v3o9 ай бұрын
تو عبداللہ قادر جیلانی رحمۃاللہ کا مقللد ہیں آج پتہ چلا۔
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@HamzaIqbal-v3o شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃاللہ مقللد نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@HamzaIqbal-v3o عبداللہ قادر جیلانی کون ہیں ۔ یہ نام پہلی مرتبہ سنا ہوں
@akhlaqrana19677 ай бұрын
حضرت ! آپ کی یہ دلیل کہ آپ ص کا کھڑے ہو کر ( باؤل) کرنا اب قابل عمل نہیں ، درست نہیں۔ کیونکہ آپ ص کے اس عمل سے ہزاروں مسلمان یورپ امریکہ میں سفر کے دوران جہاں ریسٹورنٹس وغیرہ میں کھڑے ہو کر پیشاب کر لیتے ہیں کیونکہ وہاں بیٹھ کر پیشاب کرنا کپڑے اور جسم ناپاک کرنے کے مترادف ہے
@nazeerpasha20752 ай бұрын
اور جن کے گھٹنوں کی سرجری ہوئ ہے ، وہ بھی کھڑے ہوکر پیشاب کرتے ہیں
@abubakarnoor247811 ай бұрын
Kyuka tum sar sar Jhoot ho or kuch nahi tum ma or mildayo ma koi farq nahi
@asfakvhoraasfakvhora298411 ай бұрын
Sahi bat bola aapne 💯%
@tanveerabbastanveer758011 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
@zabihullahkhan511210 ай бұрын
اسوقت جب قوی حدیث موجود ہو تو ضعیف احادیث پر عمل کرنا چاہئے
@عبدالرشیدصابر-سعودىعرب9 ай бұрын
صحیح احادیث کے ھوتے ھوئے ضعیف پر عمل نہیں کیا جاسکتا
@muftisajidulraheemofficial22118 ай бұрын
جی تیری خواھش کےخلاف ھو وہ حدیث ضعیف ھوگی، تم غیرمقلدوں کاتوبس یہی اصول ھے۔
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@muftisajidulraheemofficial2211 ۔۔ تو پھر اھل تشیع کی احادیث اور روایات کو بھی صحیح مان لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@ShakeelAhmad-m3u5z7 күн бұрын
Isha k vitar or eideen ki namazoo me rafulden q karte hu hanafi bahi wo jaez kaha se hai
@hafizabdullahjarrar21759 ай бұрын
10:51 آقا نے چھوڑ دیا تھا رفع یدین دلیل کوئی نہیں
@nasratjahan4395Ай бұрын
بہت زبردست گفتگو فرمائ حضرت نے
@lateefrasheedi94949 ай бұрын
Qabile amal ka faisla aap kaise kar sakte hain? Takhno se niche kapda latkana qabile amal hai ya nahin? Munchhen mundakar safachat karana qabile amal hai? Ya munchhen katarvakar chhoti karana qabile amal hai? Talaqe bidat qabile amal hai? Ek bar men 3 talaq ek shumar hogi ya 3?