السلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ قسطوں پر چیزیں لینی حرام ہیں یا کہ ہلال جیسے کہ فریج موٹر سائیکل یاکہ کوئی بھی ضرورت کی چیز وغیرہ . پلیز جواب دیجئے گا شکریہ
@bilalmajeed7125 күн бұрын
Halal ha. Product le sakte ha qisto pe. Paise ni la sakte. Search kare Ali bhai ka lecture recorded ha es pe
@TmSodha-yp4gr19 күн бұрын
Le sakto hai par us par sud nahi lagna chahiye
@NasirHussain-to1zd26 күн бұрын
Engineer Sab Zaruri nai Hai K Her Karobari Admi Ya Cror Pati. Haram K Pesay Se Hi Upr Aya Hoo Aesa Nahi..Hotaa
@Asad486320 күн бұрын
Agreed
@mohammedkhurram219526 күн бұрын
Sir what about the sahaba or tahbayeen who were very rich? Their wealth was halal ?
@Asad486320 күн бұрын
I was wondering about that.
@abdulrafaymalik447026 күн бұрын
sir ya kaam bhi theek nai hy ke SUBTITLES sy logo ko gumraah kia jayee apky subtitle ssy wazzih ya show ho rha hy ke apki video main juned jamseeshed sahab ke bary main hy ke unho ny apna maal kesy halal kia to brayee mehrbaani apny subtitle or thumbnail ko sahi post kia karin ya isky bary main ap ssy POUCH ho gi
@daniyapathan428722 күн бұрын
Imran Khan k state gifts bhi state k huey .....
@humaqasim659223 күн бұрын
why why why wwwwwwwwwwwwwwwwwwwhy??????? why are you talking about Junaid Jamshed? I like you. I listen to you regularly but dont do this. Junaid Jamshed was a good person. His chapter is closed. You used his name in the thumbnail, why??? is it right? You should be confident enough that your talk is worth enough without Junaid Jamshed's name.
@WingsOfPeaceToronto26 күн бұрын
"haram maal saiy karobaar karo....." ... haa haa ... this is why whole Islamic world has problems. You don't have to be a scholar to know that, if you really want to repent you just give away that haram money in charity - and start work with clean/halal money.
@daudyaqub52021 күн бұрын
Bhai mary hwyon ko to bakhash do Q unki bhi Qabar gandhi krni hai aur apni bhi
@abdulm294122 күн бұрын
جناب انجینیئر صاحب مال کو حرام اور حلال کرنے سے پہلے کیا عقیدہ درست نہ کر لیا جائے اگر ہو سکے تو اپنے شیعہ بھائیوں کے عقیدہ کے بارے میں کچھ وضاحت کردیں اور درج ذیل سوالوں کا جواب مرحمت فرما دیں سننے والوں کو بھلا ہو جائے گا "کیا شیعوں کے امام منجانب اللہ مبعوث ہوتے ہیں" "کیا ان اماموں کا درجہ نبیوں کے برابر ہے" "کیا ان اماموں کو شریعت میں ردوبدل کرنے کا اختیار ہے" "کیا ان اماموں کو نبیوں جیسا مان کر ان پر ایمان نہ لانے والا کافر ٹھہرے گا" اور "ان اماموں کو منجانب اللہ مبعوث سمجھنے والوں اور انکو نبیوں کے برابر سمجھنے والوں کے بارے میں اپ کی کتابیں کیا کہتی ہیں" جناب انجینیئر صاحب ان سوالوں کا دو ٹوک جواب دیں اور ان کی وضاحت بھی اسی جوش و خروش اور جذبے سے کریں جس جذبہ سے آپ دوسرے مسالک اور ان کے عقائد کے بخیے ادھیڑ رہے ہوتے ہیں ملا انجینئر صاحب اگر آپ حق و سچ کے اتنے ہی بڑے علمبردار عالم دین ہیں تو کسی دن ان سوالوں پر بھی دو ٹوک اور واضع الفاظ میں اپنا موقف اور عقیدہ بیان فرمائیں ۔۔۔۔۔ صاف صاف اور دو ٹوک ۔۔۔ بات کو ادھر ادھر گھمائے بغیر اور جناب ملا انجینیئر صاحب کسی دن اپنے معتقدین کو یہ بھی سمجھا دیں کہ شیعوں کے آخری امام جسکو وہ "امام مہدی" کہتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ تقریبا ایک ہزارسال پہلے آٹھ سال کی عمر میں غائب ہو گیا تھا اور آجتک غائب ہے اور جب حالات سازگار ہوں گے تو واپس آ جائے گا ۔۔۔ وہ آخری امام کہاں ہے اور ہزار سال سے کیسے زندہ ہے؟ مال کو پاک صاف اور حلال بنانا بہت ضروری بلکہ لازمی ہے اور ہر مسلمان پر فرض ہے مگر کیا اس سے پہلے عقیدے کو پاک اور صاف اور خالص نہ کر لیا جائے!! کی خیال اے 😂😂