Hazrat Ali & Muawiya, Afzal Kon Hai? | تاریخی معاملات اور افضلیت | Javed Ghamidi | Brussels |Oct2024

  Рет қаралды 19,815

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Hazrat Ali & Muawiya, Afzal Kon Hai? | تاریخی معاملات اور افضلیت کی بحث | Javed Ghamidi | Brussels

Пікірлер: 106
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Күн бұрын
سیاسی اعتبار سے حضرت علی رض پر حضرت امیر معاویہ رض کی فضیلت کے آپ کے دعویٰ کی سچائی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ سیاست کی تعریف کیا سمجھتے ہیں ، کیا صرف ہر جائز وناجائز اور مستحب اور غیر مستحب ہتھکنڈے سے حکومت کے حصول میں کامیابی کا نام آپ سیاست سمجھتے ہیں ، یا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنی سیاسی زندگی کے زریں اور انسانیت نواز اصولوں اور خلافت راشدہ کے اصول ضوابط کی بھی آپ کے نزدیک سیاست میں کوئی اہمیت یا ضرورت ہے ۔
@AbdulQayyum-ti5sk
@AbdulQayyum-ti5sk Күн бұрын
جناب غامدی صاحب اسلام علیکم آپ کے ایک فقرے نے میری سوچ کے زاویہ نگاہ کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کر دیا ہے ہے آپ نے فرمایا کہ “ اسلام کی تاریخ کا آغاز حضرت آدم علیہ سلام سے شروع ہوتا ہے اور اس کا اختتام خاتم النبیین حضرت محمد صلی الللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ اور وصال تک ہے “ “ اس کے بعد جو تاریخ ہے وہ مسلمانوں کی تاریخ ہے “ میرے سر سے ایک بھاری آج اتر گیا ہے ۰ میں آپ کا ُدل و جان شکریہ ادا کرتا ہوں الللہ رب العزت آپ کو خیریت ، عافیت اور سلامتی عطا فرمائے ۰ آمین یا رب العظیم
@mahimudasir6081
@mahimudasir6081 2 күн бұрын
Allah Javed ah Ghamdi sahab pe reham kare mere mizaj ko kafi had tak deep thinking pe majboor kiya .Allah apko salamat rakhe ...
@zikrullahkhan5917
@zikrullahkhan5917 2 күн бұрын
Hazrat Ali r.a. Muwaiya se har mamle me hazar Guna Afzal hain
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 23 сағат бұрын
(١٠) وَ مِنْ كِتَابٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ اِلَیْهِ اَیْضًا معاویہ کے نام حضرت علی کا خط,(نہج البلاغہ، خط#10) وَ كَیْفَ اَنْتَ صَانِعٌ اِذَا تَكَشَّفَتْ عَنْكَ جَلَابِیْبُ مَاۤ اَنْتَ فِیْهِ مِنْ دُنْیَا، قَدْ تَبَهَّجَتْ بِزِیْنَتِهَا، وَ خَدَعَتْ بِلَذَّتِهَا، دَعَتْكَ فَاَجَبْتَهَا، وَ قَادَتْكَ فَاتَّبَعْتَهَا، وَ اَمَرَتْكَ فَاَطَعْتَهَا، وَ اِنَّهٗ یُوْشِكُ اَنْ یَّقِفَكَ وَاقِفٌ عَلٰی مَا لَا یُنْجِیْكَ مِنْهُ مِجَنٌّ. تم اس وقت کیا کرو گے جب دنیا کے یہ لباس جن میں لپٹے ہوئے ہو تم سے اتر جائیں گے۔ یہ دنیا جو اپنی سج دھج کی جھلک دکھاتی اور اپنے حظ و کیف سے ورغلاتی ہے، جس نے تمہیں پکارا تو تم نے لبیک کہی، اس نے تمہیں کھینچا تو تم اس کے پیچھے ہو لئے اور اس نے تمہیں حکم دیا تو تم نے اس کی پیروی کی۔ وہ وقت دور نہیں کہ بتانے والا تمہیں ان چیزوں سے آگاہ کرے کہ جن سے کوئی سپر تمہیں بچانہ سکے گی۔ فَاقْعَسْ عَنْ هٰذَا الْاَمْرِ، وَ خُذْ اُهْبَةَ الْحِسَابِ، وَ شَمِّرْ لِمَا قَدْ نَزَلَ بِكَ، وَ لَا تُمَكِّنِ الْغُوَاةَ مِنْ سَمْعِكَ، وَ اِلَّا تَفْعَلْ اُعْلِمْكَ ماۤ اَغْفَلْتَ مِنْ نَّفْسِكَ، فَاِنَّكَ مُتْرَفٌ قَدْ اَخَذَ الشَّیْطٰنُ مِنْكَ مَاْخَذَهٗ، وَ بَلَغَ فِیْكَ اَمَلَهٗ، وَ جَرٰی مِنْكَ مَجْرَی الرُّوْحِ وَ الدَّمِ. لہٰذا اس دعویٰ سے باز آ جاؤ⁠، حساب و کتاب کا سر و سامان کرو اور آنے والی موت کیلئے دامن گردان کر تیار ہو جاؤ⁠، اور گمراہوں کی باتوں پر کان نہ دھرو۔ اگر تم نے ایسا نہ کیا تو پھر میں تمہاری غفلتوں پر (جھنجھوڑ کر) تمہیں متنبہ کروں گا۔ تم عیش و عشرت میں پڑے ہو، شیطان نے تم میں اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے، وہ تمہارے بارے میں اپنی آرزوئیں پوری کر چکا ہے اور تمہارے اندر روح کی طرح سرایت کر گیا اور خون کی طرح (رگ و پے میں) دوڑ رہا ہے۔ وَ مَتٰی كُنْتُمْ یَا مُعَاوِیَةُ سَاسَةَ الرَّعِیَّةِ، وَ وُلَاةَ اَمْرِ الْاُمَّةِ؟ بِغَیْرِ قَدَمٍ سَابِقٍ، وَ لَا شَرَفٍۭ بَاسِقٍ، وَ نَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ لُزوْمِ سَوَابِقِ الشَّقَآءِ، وَ اُحَذِّرُكَ اَنْ تَكُوْنَ مُتَمَادِیًا فِیْ غِرَّةِ الْاُمْنِیَّةِ، مُخْتَلِفَ الْعَلَانِیَةِ وَ السَّرِیْرَةِ. اے معاویہ! بھلا تم لوگ (اُمیہ کی اولاد) کب رعیت پر حکمرانی کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اور کب اُمت کے امور کے والی و سرپرست تھے؟ بغیر کسی پیش قدمی اور بغیر کسی بلند عزت و منزلت کے۔ ہم دیرینہ بدبختیوں کے گھر کر لینے سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ میں اس چیز پر تمہیں متنبہ کئے دیتا ہوں کہ تم ہمیشہ آرزوؤں کے فریب پر فریب کھاتے ہو اور تمہارا ظاہر باطن سے جدا رہتا ہے۔ وَقَدْ دَعَوْتَ اِلَی الْحَرْبِ، فَدَعِ النَّاسَ جَانِبًا وَ اخْرُجْ اِلَیَّ، وَ اَعْفِ الْفَرِیْقَیْنِ مِنَ الْقِتَالِ، لِیُعْلَمَ اَیُّنَا الْمَرِیْنُ عَلٰی قَلْبِهٖ، وَ الْمُغَطّٰی عَلٰی بَصَرِهٖ! تم نے مجھے جنگ کیلئے للکارا ہے تو ایسا کرو کہ لوگوں کو ایک طرف کر دو اور خود (میرے مقابلے میں) باہر نکل آؤ۔ دونوں فریق کو کشت و خون سے معاف کرو، تاکہ پتہ چل جائے کہ کس کے دل پر زنگ کی تہیں چڑھی ہوئی اور آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے۔ فَاَنَاۤ اَبُوْ حَسَنٍ قَاتِلُ جَدِّكَ وَ خَالِكَ وَ اَخِیْكَ شَدْخًا یَّوْمَ بَدْرٍ،وَ ذٰلِكَ السَّیْفُ مَعِیْ، وَ بِذٰلِكَ الْقَلْبِ اَلْقٰی عَدُوِّیْ، مَا اسْتَبْدَلْتُ دِیْنًا، وَ لَا اسْتَحْدَثْتُ نَبِیًّا، وَ اِنِّیْ لَعَلَی الْمِنْهَاجِ الَّذِیْ تَرَكْتُمُوْهُ طَآئِعِیْنَ، وَ َدَخَلْتُمْ فِیْهِ مُكْرَهِیْنَ. میں (کوئی اور نہیں) وہی ابو الحسنؑ ہوں کہ جس نے تمہارے نانا (عتبہ بن ربیعہ)، تمہارے ماموں (ولید بن عتبہ) اور تمہارے بھائی (حنظلہ بن ابی سفیان) کے پرخچے اڑا کر بدر کے دن مارا تھا۔ وہی تلوار اب بھی میرے پاس ہے اور اسی دل گردے کے ساتھ اب بھی دشمن سے مقابلہ کرتا ہوں۔ نہ میں نے کوئی دین بدلا ہے، نہ کوئی نیا نبی کھڑا کیا ہے۔ اور میں بلاشبہ اسی شاہراہ پر ہوں جسے تم نے اپنے اختیار سے چھوڑ رکھا تھا اور پھر مجبوری سے اس میں داخل ہوئے۔ وَ زَعَمْتَ اَنَّكَ جِئْتَ ثَآئِرًۢا بِدَمِ عُثْمَانَ، وَ لَقَدْ عَلِمْتَ حَیْثُ وَقَعَ دَمُ عُثْمَانَ فَاطْلُبْهٗ مِنْ هُنَاكَ اِنْ كُنْتَ طَالِبًا، فَكَاَنِّیْ قدْ رَاَیْتُكَ تَضِجُّ مِنَ الْحَرْبِ اِذَا عَضَّتْكَ ضَجِیْجَ الْجِمَالِ بِالْاَثْقَالِ، وَ كَاَنِّیْ بِجَمَاعَتِكَ تَدْعُوْنِیْ جَزَعًا مِّنَ الضَّرْبِ الْمُتَتَابِعِ، وَ الْقَضَآءِ الْوَاقِعِ، وَ مَصَارِعَ بَعْدَ مَصَارِعَ، اِلٰی كِتَابِ اللهِ، وَ هِیَ كَافِرَةٌ جَاحِدَۃٌ، اَوْ مُبَایِعَةٌ حَآئِدَةٌ. اور تم ایسا ظاہر کرتے ہو کہ تم خونِ عثمان کا بدلہ لینے کو اٹھے ہو، حالانکہ تمہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ان کا خون کس کے سر ہے۔ اگر واقعی بدلہ ہی لینا منظور ہے تو انہی سے لو۔ اب [۱] تو وہ (آنے والا) منظر میری آنکھوں میں پھر رہا ہے کہ جب جنگ تمہیں دانتوں سے کاٹ رہی ہو گی اور تم اس طرح بلبلاتے ہو گے جس طرح بھاری بوجھ سے اونٹ بلبلاتے ہیں، اور تمہاری جماعت تلواروں کی تابڑ توڑ مار، سر پر منڈلانے والی قضا اور کشتوں کے پشتے لگ جانے سے گھبرا کر مجھے کتاب خدا کی طرف دعوت دے رہی ہو گی۔ حالانکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو کافر اور حق کے منکر ہیں یا بیعت کے بعد اسے توڑ دینے والے ہیں۔ --***-- [۱] امیر المومنین علیہ السلام کی یہ پیشین گوئی جنگ صفین کے متعلق ہے جس میں مختصر سے لفظوں میں اس کا پورا منظر کھینچ دیا ہے۔ چنانچہ ایک طرف معاویہ عراقیوں کے حملوں سے حواس باختہ ہو کر بھاگنے کی سوچ رہا تھا اور دوسری طرف اس کی فوج موت کی پیہم یورش سے گھبرا کر چلا رہی تھی اور آخرکار جب بچاؤ کی کوئی صورت نظر نہ آئی تو قرآن نیزوں پر اٹھا کر صلح کا شور مچا دیا اور اس حیلہ سے بچے کھچے لوگوں نے اپنی جان بچائی۔ اس پیشین گوئی کو کسی قیاس و تخمین یا واقعات سے اخذ نتائج کا نتیجہ نہیں قرار دیا جا سکتا اور نہ ان جزئی تفصیلات کا فراست و دور رس بصیرت سے احاطہ کیا جا سکتا ہے، بلکہ ان پر سے وہی پردہ اُٹھا سکتا ہے جس کا ذریعۂ اطلاع پیغمبر ﷺ کی زبان وحی ترجمان ہو یا القائے ربانی۔
@fahmad7194
@fahmad7194 Күн бұрын
Comparing Imam Ali with Moavia is like comparing a diamond with a coal. Moavia terminated Rashidun Caliphate and established dynastic monarchy.
@asadraza7141
@asadraza7141 Күн бұрын
Banu Umayyah ki behtreen tarjumani aur tarafdari ki aap nay. Aap say muaddibana guzarish hay kay laanat bhi jazbaat ko khaatir main lay bina qubool karain.
@malikfahdaliawan178
@malikfahdaliawan178 21 сағат бұрын
استاد غامدی نے ایک اچھا تبصرہ کیا ہے۔ کسی کی بھی فضیلت کے معیارات دیکھے جاتے ہیں۔ محض جذباتیات پر چیزیں طے نہیں ہوتی۔
@rafiqrahman5454
@rafiqrahman5454 Сағат бұрын
It is a unanimous decision of all Muslim scholars that Syedna Hazrat Ali was on Haq.
@sandgrouse5779
@sandgrouse5779 Күн бұрын
What a comparison 👏 Ghamdi Sahib is an established Nasbi.
@nehaasharijit6523
@nehaasharijit6523 Күн бұрын
One of the best ANSWER..
@RazaRWP
@RazaRWP Күн бұрын
جی بالکل کیا سیاست فرمائی آپ کے محبوب معاویہ نے۔ جو فرقے شاید کبھی بنتے ہی نہ ان کو صفین اور کربلا جیسے واقعات سے امر کر دیا۔ معذرت کے ساتھ سیاست کو اخلاقی اصولوں میں رکھ کر دیکھے بغیر آپ تاریخ کے مطالعے کو درست سمجھتے ہیں تو آپ کی رائے ہے۔ لیکن یہ طریقہ قرآن کے ابدی اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔
@videovoice4622
@videovoice4622 Күн бұрын
جزاک اللہ خیر🌹
@hafizadeel8210
@hafizadeel8210 Күн бұрын
کیا ہی عمدہ بات کی ہے ۔۔۔ اگر کچھ جذباتی، خود کو اچھا اور دوسرے کو برا ، اسلام پر مکمل عمل کرنے کی بجائے دوسرے کو کافر بولنے والے اور شارٹ کٹ کے ذریعے جنت میں جانے والے لوگ سمجھیں تو ۔۔۔۔
@uksoc8
@uksoc8 Күн бұрын
Very balanced and realistic approach May Allah SWT bless him for his service to Islam indeed he is mujadid in real sense. Jazakallah
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Күн бұрын
کامیابی اور ناکامی کے نکتہ نظر سے نہیں بلکہ انسانی حقوق ، اظہار رائے کی آزادی ، معاشی مساوات ، سادگی ،اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی آپ دیکھتے تو آپ کو علی رض کی فضیلت بغیر ان کے نسبی تعلق کے بھی اظہر من الشمس دکھائی دیتی ۔
@jasimfarooqK
@jasimfarooqK Күн бұрын
قانونی اعتبار صوبہ کا ایک گورنر مرکز کے خلاف بغاوت کا اعلان کر سکتا ہے؟ اس بات کے لئے کونسی تاریخ کا مطالعہ کرنا چاہیے۔ امیر شام نے اپنے عہدے کا نا جائز فائدہ اٹھاتے ہوے مرکز کے خلاف بغاوت کا اعلان کيا جو کے سیاسی طور پر عدم استحکام کا باعث بنا۔ اس بارے ميں بھی تھوڑی سی طبع آزمائ کريں. غامدی صاحب خوب باتوں ميں الجھاتے ہيں
@ayazasghar6309
@ayazasghar6309 Күн бұрын
About your last sentence, sir. You are a brave man. Nothing will happen.
@mustafaqadir6216
@mustafaqadir6216 Күн бұрын
Mashallah !! Such a deep, accurate & true analysis. Jazakallah khair
@saifqureshi3162
@saifqureshi3162 Сағат бұрын
Apne unki seyasat k bht qaseede bandhe hain, wah syasat k ahl e bait sab shaheed hogaye aur aj tk ummat aik na ho saki, bht achi syasat wakai iski to kesi k agey hesiyat nahi.
@khadishah3566
@khadishah3566 Күн бұрын
Totally disagree with Ghamdi sahb that Syedina Ali R. A political foresight was nothing in front on Hazrat Muawiya. It shows that ustaad has completely entered into shell of his own fallacy. Otherwise, Syedina Ali R. A was remained front runner in every political matter During Hazrat Umar and Hazrat Usman's golden era And it was only when Syedina Usman Promoted his cousin and close family member all this mess started. Instead of reversing this whole Mess Hazrat Muawiya Promoted Yazeed which according to Ustad Ghamdi was a Trump card move which is mere an opinion and even proved wrong by the history with multiple instances, for example 1. Unprecedented monarchy in Muslim which is against islam initiated by this this so called smart move and historic move as per Ustad Ghamdi 2. Unprecedented bloodshed carried over by Yazeed in Karbala, waqia harra and etc. 3. Muawiya R.A had a long reign in khilafat and if he was that smart in comparison to Hazrat Ali's political acumen what democrat norms he put forward to elect Muslim's leader rather turned this whole event to dictatorship and monarchy. The good thing I learned from Ustad Ghamdi is nobody going to be factually correct all the time and sometime lack of contemplation does come in play which is happening with Ustad e muhtram. Anyhow, it is as painful as some shia scholar comparing syedina Abu bakar or Syedina Umar R. A with some later imams. Disappointing. Choice of words could be better this time.
@ganianwala-productions
@ganianwala-productions Күн бұрын
Perfectly described ❤
@ZubairsUntold
@ZubairsUntold Күн бұрын
Sawal bhi daal daity tu zaida behtar hota. Baqi ghamidi Sahib is amazing once again
@singingbyabdulrehmanfaraz9953
@singingbyabdulrehmanfaraz9953 Күн бұрын
No question on Hazrat Ali R.A !! Extremely dissatisfied and saddened by ghamidi sahbs response!! Speechless
@abidqureshi3531
@abidqureshi3531 Күн бұрын
Logical personality sir ghamdi
@rafiqrahman5454
@rafiqrahman5454 Сағат бұрын
Ghamdi Sahab says in other words that Zardari Sahab is the greatest in politics
@azharmehmood8034
@azharmehmood8034 Күн бұрын
Excellent analysis.
@ErHajiHussain
@ErHajiHussain Күн бұрын
موسی و فرعون و شبیر و یذید ایں دو قوت از حیات أمد پدید وہ انسان عقل کا اندھا ہے جو ہر دور کے اہل حق اور اہل باطل کو نہ دیکھ سکے سیاسی اقدام کی وجہ سے ہی أج تک اسلام خون میں غلطاں ہیں اگر حضرت ابوبکر. اور حضرت عمر اہلبیت رسول اور انکے سرخیل حضرت علی کو ان کے حق سے محروم نہ رکھتے تو أج اسلام کی تاریخ کچھ اور. ہوتی سقیفہ کی کجی وجہ بنی کہ خلافت ملوکیت میں بدل جاے اور أخر کار ملعون. یذید بر. سر اقتدار أے أپ خود فرما. رہے ہیں کہ. تقواای ایمان اور. علم میں معاویہ علی کا پاسنگ بھی نہیں یہی حل. خلفاے ثلاین کی بھی تھی اور حضرت عمرکا تو مشہور قول ہے کہ انہوں نے ستر موقعوں پر فرمایا لو لا علی لہلک. العمر بات صاف ہے کہ بصیرت. چاہے سیاسی ہو یا دینی صرف تقوایسے حاصل ہوتی ہے
@user-sj2cm9hj4f
@user-sj2cm9hj4f Күн бұрын
Ghamidi sahab needs to explain Hadith e Ammar in detail
@talhaashfaq8817
@talhaashfaq8817 2 сағат бұрын
جب نبی نے فرما دیا علی حق ہے اس کے مد مقابل باطل ہے باطل کی سیاست کیسے معتبر ہو سکتی
@AbdulQayyum-ti5sk
@AbdulQayyum-ti5sk Күн бұрын
Sir Jee you are a great scholar. We love you.
@umairilyas3386
@umairilyas3386 Күн бұрын
very well explained....people should realize how to understand history...this is the real way if someone is seeking truth..
@FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw
@FarooqAhmedFarooqAhmed-po7kw Күн бұрын
Marvelous anylesis
@hussainmamoon
@hussainmamoon 23 сағат бұрын
Hazrat Ali ki khilafat Rashida kay bare mein aur inke doar me sari ki sari lari jane wali jangon kay bare mein Rasool sallallahoalaihiwasal ki Ahadees hazrat ali ki support mein, Aur hazrat muawia kay mukhalfat mein mojood hein... Isliye in dono kay comparison aam duniawi siyasi ikhtalafaat jese nahi hein kay kay isme logon ki mukhatalif rae dekhi jae, balke Rasool sallallahoalaihiwasal ki Ahadees ko dekha jaega..Ahadees gawah hein aur Ahdees involved hein in jangon(ki tareekh kay bare mein) aur inke siyasi muamlaat kay bare mein.. jissay saaf zahir hai kay hazrat muawia ki badshahat zulm wali thi aur hazrat ali ki khilafat, khilafate rashida thi aur tamam jangon aur siyasi ikhtalafaat mein Haq par thi according to Rasool sallallahoalaihiwasal. Isliye kindly javaid ahmad ghamdi sahab ap ilm ki dunia mein insaaf se bat kiya karein!!!!
@imtiazahmad8598
@imtiazahmad8598 Күн бұрын
Ghamdi sahib is the Great man''👍
@QZ46000
@QZ46000 Күн бұрын
Hashmides were considered on right path and drew sanctity of all Muslims. Any one who harmed them can not be expected to draw respect. History is built around heroes and villains. So if villain succeeds does not mean he is to be respected.
@pupilofghamidi5842
@pupilofghamidi5842 Күн бұрын
کاش کہ مذہبی اور سیاسی لوگ بھی اس بات کو سمجھیں۔۔۔۔ میرے خیال میں سیاسی لوگ تو کچھ سمجھتے بھی ہیں لیکن مسلمہ یہ ہے کہ آج کل سیاست سے زیادہ مذہبی لوگوں کو عوام کی تائید کی ضرورت پیش آ گئی ہے۔۔۔۔ اس لیے وہ دین کم ہی بولتے ہیں، سیاست زیادہ کرتے ہیں۔۔۔
@Shah_husain
@Shah_husain 2 күн бұрын
Masha Allah
@pakscents3429
@pakscents3429 Күн бұрын
Aj apki jo izzat thi mere dil mai wo khatm ho gae hai!!!
@zalliumtradersltd2321
@zalliumtradersltd2321 Күн бұрын
Amazing as usual.
@maroofmohammad2680
@maroofmohammad2680 Күн бұрын
EMaM response video is coming soon :D
@zafarkazmi7928
@zafarkazmi7928 Күн бұрын
Mr. Ilyas, convey our message to Ustad Ghamidi Sahib that the way he has explained religion or the service he has rendered regarding religion, we agree with him 100% to 200%. And if he has taught us about religion, about Islam, about the Qur'an, as much as he knows the Qur'an and the way he has explained the Qur'an to the world, no one doubts it. . . . But about their political views, they should avoid answering questions like "Presidential Madinah" or any political question Avoid answering political questions because their motives are obvious, He must be able to limit himself as a scholar without mere political motivation. There should be no bias. and it affects their service as a religious scholar. One should avoid these things and also avoid other religious helpers who are people of other thoughts. Just explain your religion which is Islam, that's all.
@zeeshanrasool5952
@zeeshanrasool5952 23 сағат бұрын
Nabi Pak (SAWT) ny farmaya main ilm ka shaher or ali as us ka darwaza hain . To matlb ali as k pass ilm to h but un ko syasat ki abcd ka nai pata tha . Tareekh ki wo books parhi hn ap jin main banu ummaya ki tareef ki gai h bs .apny ilm ka dar e kar mazeed barhain .
@dgreen9653
@dgreen9653 2 күн бұрын
Zabardast....ustad muhtram
@wasimgujjar4720
@wasimgujjar4720 Күн бұрын
Hazrat Agar Siyasi Faislo ka taqabul janna hu tu usko kaha se maloom karee kindlyy agar apki koi kitab ha tu uska bata de ta video record krwa de wo zada behtar h
@Shah_husain
@Shah_husain 2 күн бұрын
Bohot khoob ghamidi sahib
@muhammadshafeeq5663
@muhammadshafeeq5663 Күн бұрын
Jazak Allah
@fani-i1h
@fani-i1h 2 күн бұрын
SUBHANALLAH
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Күн бұрын
عباسی صاحب اور دیگر ناصبی محققین و مصنفین کے حوالے کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، وہ کوئی غیر جانبدار مورخ نہیں تھے کہ حقائق انھوں نے بیان کیے ہوں ۔۔۔ ہاں البتہ تاریخی حقائق ناصبی محققین و مورخین اور حسینی مفکرین و مورخین کے مؤقف کے بین بین ہو سکتے ہیں ۔
@wasimgujjar4720
@wasimgujjar4720 Күн бұрын
Kyo ke bat jab khul ker saamne ati ha samaj b tab hi sahi se ati ha ye mamla aham ha. Kindly is per b video record krwae
@hasanqasim1792
@hasanqasim1792 Күн бұрын
Phir ye bhi bata den Kay aap islamic scholar Hain ya political scholar
@sultanhashmi201
@sultanhashmi201 Күн бұрын
چھوڑیے حدیث کی روایات اور تاریخی اسناد کو ۔ سیدھے قران کی طرف ا جائیے ۔ سورہ الشوری میں قران نے شورائی نظام حکمرانی کی تحسین کی ہے ۔ شورائی نظام قائم کرنا فرض نہیں بلکہ مستحب عمل تھا ۔ اگرچہ صدیقین اور محسنین ( درجہ اول صحابہ ) کے ہاں فرض کی ادائی کے ساتھ مستحب ( سنت یعنی نفل) کا بھی خصوصی اہتمام ہوتا تھا ۔ عام حالات میں وہ اسے ترک کرنا بڑی بد نصیبی سمجھتے تھے ۔ لیکن اگر زمانے کے دستور کے پیش نظر اگر رسول اللہ کی بیٹی کے خاوند کی بادشاہت ( ملوکیت ) کے لیے سب مل کر کوشش کرتے اور ان کی حکومت کے وفادار کارندے بن جاتے ( جنابءعلی کی عمر اس وقت تقریبا بتیس سال اور ابوبکر کی ساٹھ سال تھی ) اور تا قیامت اسی خاندان میں بادشاہت قائم رکھنے کی کوشیں ہمیشہ جاری رکھی جاتیں تو اپ کو اندازہ کر لینا چاہیے کہ مسلمانوں کی اخلاقی اور مادی ترقی کتنے اسمان پر ہوتی ! میرا تو خیال ہے کہ اب بھی اگر اس بگاڑ کو درست کر لیا جائے تو دیر اید درست اید کے مصداق سب اچھے نتائج مسلمانوں کو میسر ا سکتے ہیں ۔ ذرا غور تو فرمائیے ۔
@raheelmustafa2710
@raheelmustafa2710 Күн бұрын
Kya soch k zabia bayan kia ha subhan Allah
@aukhan9289
@aukhan9289 23 сағат бұрын
Quran ne wazih guide line day di sahaba ki Fazeelat ki darjabandi ke liay, phir aap dandi kion martay hn. Jo darja sabeqoon o awwaloon ka hay wo Fateh makka per musalman honay walon ka kaisay ho Sakta hay
@shamsbangash2706
@shamsbangash2706 Күн бұрын
Surprised that you don’t know the Hadith “Haq is with Ali and Ali is with Haq where ever Ali turns Haq turns, you are not student you are munafiq, open your eyes and you can see everything
@hikerover7045
@hikerover7045 Күн бұрын
معاویہ کی علی کے سامنے کیا حیثیت ہے ،معاویہ 23 رسول اللہ کے خلاف لڑتا رہا پھر جنگ جمل کے لئے اکسایا عبداللہ ابن زبیر کو پھر صفین میں دل کا بھڑاس نکالا علی کے خلاف پھر بھی وہ خلیفہ ؟ اگر وہ خلیفہ ہے پھر علی قاتل ہے دونوں میں سے ایک کو جہنم جانا ہوگا ہزاروں لوگ قتل کئے جاچکے صفین اور پھر دونوں خلیفہ رسول اور جنت جائیں گے اگر ایساہی ہے تو پھر ایسا دین انسانیت کو ہدایت نہیں دے سکتا جس میں حق اور باطل کے لئے معیار نہ ۔۔۔۔۔۔ سر آپ درست فرمارہے ہیں مگر رحمان اور شیطان اکٹھے نہیں ہوسکتے چونکہ وہ صحابہ ہیں ؟ صحابہ کو کھلی چھٹی ہے جو مرضی کرے ؟ سر کربلا تو واضح ایک خاندان ہے اور ایک اموی فوج کیا محرم میں قتال جائز تھا ؟ وہ بھی ایک خاندان پر ؟
@waqasahmad-mb4cg
@waqasahmad-mb4cg Күн бұрын
Live you sir... Allah aapko lambi umar de
@zaraf.ahmad7865
@zaraf.ahmad7865 3 сағат бұрын
Ek ali croro muawiya ki Barabar hai
@mohammadata6094
@mohammadata6094 22 сағат бұрын
محترم سوال یہ ھے کہ کیا قرآن نے تاریخ بیان نہیں کی، کیا قرآن نے لوگوں کے اچھے اور برے اعمال کو بیان نہیں کی۔ کیا قرآن نے مومن اور منافق لوگوں کا ذکر نہیں کیا
@malikrafay2829
@malikrafay2829 19 сағат бұрын
Sir ap ki kiya hasiat hai
@ZainAlishah
@ZainAlishah Күн бұрын
دین عین سیاست ہے
@jahanzaibzaib9898
@jahanzaibzaib9898 Күн бұрын
Excellent ❤
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 Күн бұрын
*عُلماء کی ایسی ہی غیر مُبہم باتوں کی وجہ سے ہم مُسلمانوں پر زوال آیا ھے جو جلد آگے مزید بھی بڑھنا ھے، ساری گفتگو کے بعد آخر میں غامدی صاحب نے پھر خوف فساد خلق کا جواز پیش کر کے اپنا پہلو چُھڑا لیا* 💔
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Күн бұрын
آداب عرض! ۔۔۔۔۔ چلو شکر ہے کہ آپ نے تقویٰ ، زہد اور دینی و جنگی خدمات ، اور سابقون و اوّلون میں سے ہونے کے اعتبار سے علی رض کی افضلیت امیر معاویہ رض کے مقابلے میں مان لی ۔ وگرنہ ہمیں تو پوری توقع تھی کہ آپ اس سلسلے مفکرانہ تاویلات سے کام لے کر دونوں کو ایک ہی مقام پر کھڑا کردیں گے ۔
@KIAAAPJANTYHAIN
@KIAAAPJANTYHAIN Сағат бұрын
I totally disagree with your opinion. I can't expect you un awareness about Imam Ali a.s
@GhulamRasool-ss5gf
@GhulamRasool-ss5gf Күн бұрын
یہ سیاست کو دین اور اخلاقیات سے الگ کرنے کا ایجنڈا انتہائی لبرل اور سیکولر ہے۔ غامدی اُسی سلسلے کا مسلم چہرہ ہے۔
@anwerrizvi1847
@anwerrizvi1847 Күн бұрын
Ghamdi sahib tries to confuse Muslims , it is history that provides us Quran and sunnah , all our quranic interpretations are based on history, we judge by history that gives us analytic power to see that our rasool sa was on side justice . Yet he refuses to apply same reasoning when it comes to prophet’s family . Not only he ridicules prophet’s family he actually uses history to convey that prophet’s family was on the side of wrong and praise people who butchered and slaughtered prophet’s family ! Sad to see an Alim of his status not standing on the side of justice 😢😢 😢
@pupilofghamidi5842
@pupilofghamidi5842 Күн бұрын
Excellent
@sabirhussain3770
@sabirhussain3770 Күн бұрын
ما شاء اللہ
@rafiqrahman5454
@rafiqrahman5454 Сағат бұрын
Islamabad madarsah and Tahir Qadri madarsah episodes were wrong steps of government
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 Күн бұрын
چلو سیرت پیغمبر اور خلافت راشدہ کے زریں سیاسی اصولوں کو تو ایک طرف رکھ دیں ،کیا برطانیہ کی جمہوری انسانی سیاست کے مطابق ہی آپ دونوں شخصیات کی تفضیل یا عدم تفضیل کا جائزہ لیتے تو بھی ان نتائج پر نہ پہنچتے جن پر آپ اب پہنچے ہیں ۔
@faisalshahkazmi
@faisalshahkazmi Күн бұрын
غامدی صاحب سے کوئی اختلاف نہیں اس شخص نے بس اپنا نقطہ نظر، اپنی رائے پیش کی اس بیچارے کی عقل میں جتنی بات آسکی وہ بیان کر دی، یہ نہ تو تاریخ ہے اور حدیث
@MuqtadirSyed
@MuqtadirSyed 21 сағат бұрын
Is comparison ko sochna bhi kufr hai. Nauzubillah.
@zabzab3813
@zabzab3813 Күн бұрын
Amir myawiya-RA was strong ruler than hazrat Ali-RA. It's true.
@hazimbhat8531
@hazimbhat8531 Күн бұрын
😂😂😂ab ye b boldiye muavia ko nabi saw se zyada siyasat ati thee use political masla use dedena chahiye tha aur religious masla prophet ko , 1400 years pehle ki baat karahe hai ustime konsa system chalraha tha ki khalifu ko elect karna hai family system chalraha tha tab kya kuxh saal pehle hee khatam hua ab tab apko lagta jo log convert huwe the aap saw sara system chodke unko pehle khalifa bana dete hai ye baat politics kise achi ayegee ye uswaqt concept hee nahi tha Parsu jo hassan ilyas ki podcast thee faisal warraich usne aap logu ko khudhee expose kia ye baate alag kamre mai bethne pe achi lagti hai samne nehi jese aap ye bola karte the ki islam democracy sikhata aur democracy ka idea kuxh saalu pehle hee aya a
@3bobbygee
@3bobbygee 19 сағат бұрын
Bhai us zamane ko aj se compare krna bilkul hi ilmi bad dyanti hy, you cant compare two era, na aisa akhbar tha na media, phir ye b sab jante he k bacha kon tha. . . to phir tarekh kis ni lkhi aur likhwai. . . jo koi rwaeat ate hy ap usko rad kr dete he, sab bate gumate ho , ap ka defence lack of evidence hy na k sach jhot. . . Allah ap ko hidayat de
@urvaafzal3525
@urvaafzal3525 Күн бұрын
@sahaleemofficial
@sahaleemofficial Күн бұрын
سیدنا علی کے قدوم پاک کی گرد ہے‌ حضرت‌ معاویہ رضی اللہ عنہ۔ آپ کی بدبودار تحقیق‌‌ نے امت کو افسوس کچھ نہیں دیا غامدی بھائی! سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کی سیاسی تدابیر اور مشاورت کے چلتے شیخین رضی اللہ عنہما‌ کی خلافت کامیاب رہی۔
@AbdulHameed-bw4cg
@AbdulHameed-bw4cg Күн бұрын
بات میں وزن تو ہے۔
@zameerbokhari707
@zameerbokhari707 Күн бұрын
Gamdi sahib aap par aap ki tarafdari par lugatar beshoomar lanat ..... Aap par or aap ky qabelay banu ummaiya par subho Shaam lanat beshoomar
@muhammadarshad2680
@muhammadarshad2680 Күн бұрын
ان صاحب کو بات کو گول کرنے کا فن خوب آتا ہے، یعنی حضرت چرب زبانی میں یکتا ہیں،
@riazahmad4408
@riazahmad4408 Күн бұрын
کاش آپ یہ سب نہ کہتے آئندہ ایسا نہ کریں شکریہ
@muslimpul
@muslimpul 2 күн бұрын
14:25 Sai aak zbtdast baat sharu ho rhi h lakin 14:44 sai baat ko pakda jayai ga aur is tarah yai history m niyi controvercey banai ja rhi h... 😮
@zaraf.ahmad7865
@zaraf.ahmad7865 3 сағат бұрын
Frok today I am gonna unfollow ghamndi
@thriveatworkwithWaqasMalik
@thriveatworkwithWaqasMalik Күн бұрын
風船をキャッチしろ!🎈 Balloon catch Challenges
00:57
はじめしゃちょー(hajime)
Рет қаралды 94 МЛН
Увеличили моцареллу для @Lorenzo.bagnati
00:48
Кушать Хочу
Рет қаралды 8 МЛН
This Game Is Wild...
00:19
MrBeast
Рет қаралды 160 МЛН
دکتر سروش: خمینی شیعه غالی بود
16:46
فرهنگ‌ساز
Рет қаралды 199 М.
نیچه : خدا مرده است ! حال چه باید کرد ؟
18:58
Sound of Philosophy آوای فلسفه
Рет қаралды 81 М.
کمپانی هند شرقی بریتانیا
49:19
Bplus Podcast
Рет қаралды 262 М.
محمد بن زکریای رازی |  کاشف ملحد الکل
37:31
Movarekh Podcast احمدهاشمی
Рет қаралды 81 М.
風船をキャッチしろ!🎈 Balloon catch Challenges
00:57
はじめしゃちょー(hajime)
Рет қаралды 94 МЛН