Good questions. And goes without saying, the best answer by JAG on the subject.
@khalidhassan521822 күн бұрын
JazakAllah
@klacontactbackend7710Ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@WaqarAhmadAasiVideoLibraryАй бұрын
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
@badaransari271Ай бұрын
Jazak Allah.
@javeriarasheed7689Ай бұрын
very informative ❤️
@hinaque4505Ай бұрын
So we do have a free will🤯
@SkakaKaķa-s4uАй бұрын
بہلا سوال بہت زبردست ھے مگر جاوید صاحب جواب نہ دے سکے
@narmeenshehzadi7869Ай бұрын
پہلا جواب: جس طرح استاد(Teacher ) جانتا ہے کہ کون سا بچہ لاٸق اور کون سا نالاٸق ہے لیکن وہ ان سے امتحان لیتا ہے ایسے ہی نہیں پاس یا فیل کرتا ورنہ فیل ہونے والا بچہ سوال اٹھا دے گا عمل کے مطابق نتیجہ ہو تو انسان مطمٸن ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
@Innovate_n_elevateАй бұрын
Sirf ek point hai jo samjh aata hai, agar Allah ko out of picture rakhein... Ki insaan ko maloom hai glass todna hai ki rakhna hai... Hum Allah ki nazar se dekhte hain.. Majboori hai, dekhna padta haib
@MuhammadsIbrahim-p5yАй бұрын
قرآن مجید کے مطابق مریم سلام علیہ کو تمام جہانوں کے عورتوں پر فضیلت حاصل ھے یہ ایک قتعی اور دوٹوک بیان ھے جبکہ مردوں کے بارے میں کوئی بھی دوٹوک بیان نہیں تاہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں قرآنی اشارات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سب سے زیادہ افضل تھے اسکے بعد آدم علیہ السلام محمد صلو ت علیہ موسی علیہ السلام نوح علیہ السلام عیسی علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام سب افضل ھیں
@SkakaKaķa-s4uАй бұрын
طے تو نہیں مگر علم میں سب کچھ تھا
@SkakaKaķa-s4uАй бұрын
درمیان والی نماز صبح کی نماز ھے اسلئے کہ یہ نماز صبح نیند توڑ کر مشکل ھوتا ھے۔الیاس ٹھیک کہتا ھے۔ شائد حضرت علی ر نے بھی یہی فرمایا تھا باقی سب نمازیں ایک طرف صبح کی نماز سب سے مشکل ھے ۔رات کے مغرب اور عشاء کی نماز ھوتی ھے اور دن کے وقت ظہر اور عصر کی نماز یں ھوتی ھیں اس طرح صبح کی نماز درمیان کی نماز ھوتی ھے۔
@SkakaKaķa-s4uАй бұрын
کاش پہلے سوال کا جواب دے سکتے۔ایک کھرب کا سوال ھے پہلا سوال ۔کاش کاش
@shahidkarimkhan29 күн бұрын
Can one prove Allahs knowledge wrong?
@abdulraufkhan-v7l26 күн бұрын
کسی عمل کا پہلے سے علم ہونے کا مطلب یہ کہ اس کا روڈ میپ پہلے سے بنا ہوا سامنے موجود ہے ۔۔۔ اگر ایسا نہیں تو اللہ تعالٰی کس طرح معلوم کرتا ہے کہ فلاں شخص مستقبل میں کیا کیا کرے گا(کیا مستقبل کے علم کا اسکے سوا کوئی دوسرا طریقہ بھی موجود ہے )
@hikerover704529 күн бұрын
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچہ لائق ہے یا نالائق تو امتحان کے بعد ہی پتہ چلیگا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ کو علم نہ تھا اسی لئے امتحان لیا گیا ؟
@Moodus55Ай бұрын
جہاں تک اللہ تعالیٰ کا انسان کے مستقبل کے اعمال کا علم ہونے کا تعلق ہے اور پھر جزا سزا کا عمل اور غامدی صاحب کا جواب، اس سے کچھ تسلی نہیں ہوئ۔ میں یہ ہی سوال بچپن سے اپنے ماں باپ سے کرتا تھا اور آج تقریبا 70 سال کا ہونے لگا ہوں اور کوئ تسلی بخش جواب نہیں ملا۔ اسکا میرے پاس ایک ہی جواب ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ کو سمجھنا انسان کے بس کی بات نہیں۔ ہم اللہ تعالیٰ کو دنیاوی اعقل اور فہم سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اسکو اس دنیاوی عقل سے سمجھنا ممکن نہیں۔ مثلاً اللہ تعالیٰ کے آگے وقت (یعنی ماضی، حال اور مستقبل) کوئ معنے نہیں رکھتا بلکہ عین ممکن ہے کہ اس کے لئے ماضی حال اور مستقبل ایک ہی لمحے میں بستی ہو۔ تو جب ہم انسان یہ سوال کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو مستقبل کا علم ہے تو یہ سوال ہی ہماری عقل اور فہم کی کمزوری کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ آللہ تعالیٰ وقت کی قید سے پاک ہے
@SkakaKaķa-s4uАй бұрын
اللہ کے علم بڑا وسیع ھے ۔اپ نے تسلی بخش جواب نہیں دیا
@changezkhan2721Ай бұрын
Unsatisfactory answer 😮😮
@abdulhameedshaheenalviАй бұрын
غامدی جی، سوال یہ ھے اللہ کو پہلے سے علم ھے تو برائ کیوں پیدا کی گئ ھے ۔
@tariqsiddiqi796428 күн бұрын
Aisa nahin hai bilkul bhee Yeh jawab inayet fermaen k iss suret mein to allah key ilm kee koi hisiyet hee nahin reh gaee. Ager hum apne ikhtiar say hee amal kerte hain tou allah k ilm kee zaruret hee kya hai, kuch bhee ho uss ka ilm . Quran k mutabiq Allah tumhara kgaliq hee nahin balke tumhare amaal ka khaliq bhee hai. Ager allah kay ilm mein tha k abu jahel emaan nahin laey ga Tou abu jahal kee kya majaal k woh emaan ley ker aaey. Yani insani aamaal allah k ilm ko ghalet nahin ker sakte. Issy liye allah ne kaha Mere izn k bagher koi kaam mukammal nahin hota. Ager allah ka ilm abu jahal k baare mein iss wajah se tha k allah ne apne waqt per kiye gaey abu jahal kay amaal pehle dekh liye they Tou phir tou qanoon yeh bana k Insan ka kerna hee allah ka ilm bana , Phir tou allah ka ilm mohtaj hua. na uzzu billah. Woh aleem hai , yeh qanoon tou insani ilm ka hai , k amal ho ga tou ilm mein aaey ga. Haqeeqat yahi hai k sub allah kay izn se hota hai. Koi bhee accha ya bura amal insan shru ker sakta hai apne ikhtiar say , laikin mukammal allah k izn say hota hai Aisa na ho tou insan jo chahe hasil ker ley. Tum apni ker rahe ho, hum apni ker rahe hain .( quran) Zahir hai ho ga wohi jo allah chahta hai. Hadees e qudsi hai k aap saws ne fermaya kay ba khuda mein bhee apne amaal k badle mein nahin balke allah kee rehmat say jannat mein dakhil hun ga