بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے۔میرے پاس 15 لومن براون مرغیاں ہیں انمیں سے 8 مرغیاں انڈے دیتی ہیں۔
@wasifdailyideas1451Күн бұрын
Thnx brother! Aj sham wali video bhi boht malumati ho gi inshallah.. woh bhi lazmi daikhna ap. Thnx for comment!
@mumtazkhan5433 күн бұрын
بٹ صاحب آپ نے کمرے کے اندر کیا بچھایا ہے؟ اس کی صفائی کیسے ہوتی ہے۔ کیونکہ مرغیاں تو بٹ بھی کرتی ہے۔ اور جو نرم بھوسہ یا کچھ اور بچھایا ہوا کتنے دن کے بعد بدلتے ہو؟
@wasifdailyideas14513 күн бұрын
Brother .. kal isky bary detail video bna du ga. Ap kal video daikh lainna! Thnx!
@mumtazkhan5433 күн бұрын
@wasifdailyideas1451 شکریہ۔ میں آپ کا ایک بھی ویڈیو مس نہیں کرتا۔ خود بخود ہی نوٹیفیکیشن آجاتا ہے مجھے۔ میں خود دوبئی میں ہوں۔ بس ایسی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں۔ اور انجوائی کرتا ہوں۔ نیچر کی ویڈیوز