مہربانی کرکے میرے سوال کا جواب دیں میں نے اج کرون لیفان کمپنی کے نئے ہیڈ سٹڈ لگوائے ہیں سلنڈر اور ہیڈ فٹ کرنے کے بعد جو ہیڈ کے سرے پر جو چار ٹوپی والے نٹ لگتے ہیں وہ زیادہ قصائی ڈال دی مکینک نے زیادہ قصائی ڈالنے کی وجہ سے اسٹارٹ کی چوڑی فری ہوگئی ہے اور وہاں سے ائل نکل رہا ہے قطرہ قطر ہ۔ اب اپ یہ بتائیں کہ بغیر ہیڈ اور سلیڈر اتارے وہ چار سٹڈ کیسے بدلیں؟
@sajjadhondaservice1746 ай бұрын
ائل والے ہیں یا کون سے سیدھی سایڈ پر ہیں
@sajjadhondaservice1746 ай бұрын
دو ہتھوری سے کوٹ کر دوبارہ لگا دیں اگر ائل والی ہیں تو ورنہ دوبارہ کھلوائیں