Рет қаралды 8,242
نیم کی پہنچان۔ دریک اور بکائن سے اس کا فرق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیم کا درخت بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے پتے اور اس کی لکڑی نہ صرف بہت سی ادویات میں استعمال ہوتی ہے بلکہ اس کے پتے گندم اور دوسرے کھانے والی اشیاء میں رکھنے سے یہ کیڑوں سے محفوظ رہتی ہیں۔
دریک اور بکائن اس سے ملتے جلتے درخت ہیں لیکن ان میں وہ فوائد نہیں ہیں جو نیم کے پتوں اور لکڑی میں ہوتے ہیں۔
اس ویڈیو میں بہت آسان طریقے سے بتایا گیا ہے کہ آپ نیم کی پہچان کیسے کر سکتے ہیں۔
#TreeIdentification #NeemTree #Daraik #Bukain #GardeningTips #PlantIdentification #BotanyBasics #TreeGuide #Horticulture #NatureLovers #PlantEducation #GardenersGuide #Flora #TreeDifferences #PlantLovers #GreenThumb #OutdoorLearning #EcoFriendlyGardening #BotanicalKnowledge