Рет қаралды 47,998
پرفیوم بنانے کے لیے کیمیکل اور خوشبو ایئل کی مقدار کتنی ہونی چاہیے ۔
کوالٹی اور لانگ لاسٹنگ پرفیوم کیسے تیار ہوتا ہے ۔
پرفیوم ایسا ہونا چاہئے کہ اس کی خوشبو دور دور تک پھیلے ۔
گرمیوں کا خاص پرفیوم کیسے تیار کیا جاتا ہے ۔
برانڈ پر فیوم میں کونسی چیزیں ایڈ ہوتی ہیں ۔
کیا آپ گھرمیں آسانی سے پر فیوم تیار کر سکتے ہیں۔
یہ سب کچھ تفصیلات اس ویڈیو میں ۔
اگر آپ خوشبو لگانا پسند کرتے ہیں ۔
یا خوشبو سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
تاہم آپ ہمارے چینل کو ضرور وزٹ کریں ۔
What is the amount of chemical and perfume oil to make perfume? How to make quality and long lasting perfume. Perfume should be such that its fragrance spreads far and wide. How to make a special summer perfume. What items are added to the brand fume? Can you easily make perfume at home? All these details in this video. If you like perfume. Or get information about perfume. However, you must visit our channl
#perfumemaking
#Attar
#zaid