Dr.saab Assalam alykum Herbicide ke lite ek video Allahafiz
@saleemahmad64222 жыл бұрын
Potato crop pa ek vedio bnao g
@Farhan_Ratanpal_Kamboh2 жыл бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب انتہائی احترام اور ادب کے ساتھ آپ سے ایک سوال ہے پلیز جواب ضرور دیجیے گا۔ ڈاکٹر صاحب جس طرح پولٹری اور اینیمل میں گوشت اور دودھ پیدا کرنے کے لئے جو خوراک دی جاتی ہے اس میں پروٹین (نائٹروجن) سب سے زیادہ مقدار میں دی جاتی ہے اور کیلشیم اور فاسفورس بہت ہی کم مقدار میں دی جاتی ہے اور باقی بھی منرل (مائیکرو نیوٹرنٹ) بہت ہی کم مقدار میں دیے جاتے ہیں مثال کے طور پر اگر پروٹین 22 فیصد رکھی جاتی ہے تو کیلشیم 0.2 فیصد اور فاسفورس 0.6 فیصد رکھی جاتی ۔ اس طرح صرف پروٹین (نائٹروجن) پر فوکس کر کے اچھا رزلٹ لیا جا رہا ہے . ڈاکٹر صاحب اصل میں یہ سمجھنا چاہا ہے کیا ہم پودوں اور فصلات میں صرف نائٹروجن کو ہی مدنظر رکھ کر زیادہ پیداوار نہیں لے سکتے ؟ انتہائی احترام کے ساتھ میرا آپ سے یہ سوال ہے نہ کہ تنقید۔ کوئی ایسی کھاد استعمال کی جائے جو نائٹروجن کا سورس ہو اور پودے کو ہر وقت دستیاب رہے۔ ڈاکٹر صاحب انتہائی مؤدبانہ التماس ہے کہ آپ میرے سوال کو سمجھ کر اس کا ریپلائی کرنے کی کوشش کیجئے گا آپ کی عین نوازش ہوگی۔ اگر ہو سکے تو آپ اس پر ایک ویڈیو جاری کر دینا۔