I Have Seen Piety Embodied! !میں نے تقوی کو مجسم دیکھا ہے - Ahmad Javaid | احمد جاوید

  Рет қаралды 8,971

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Me nai Taqwa ko Mujassam Dekha Hai! - Ahmed Javed | Shaykh Wajih Uddin R.A ka Tazkira
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Introduction - تمہید)
03:03 (On Tasawwuf/Sufismتصوف پر بات)
05:45 (Today's Session Topic: Shaykh Wajih Uddin - آج کی نشست کا موضوع: شیخ وجیہ الدینؒ)
Wali - مادرزاد ولی
13:00 (Disagreement and love - اختلاف کے باوجود محبت)
17:55 (A student and Sheikh - ایک طالب علم اور شیخ صاحب)
20:20 (Sheikh Sahib's teachers and mentors - شیخ صاحب کے مشائخ و اساتذہ)
Babu gee Abdullah R.A - بابو جی عبداللہؒ
34:00 (Ibtila o Aazmaish - ابتلا و آزمایش)
38:00 (Naqshbandi Silsilay ka Almia - موجودہ نقشبندی سلسلے کا المیہ)
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#ahmad_javaid_lectures
#احمد_جاوید
#Taqwa
#naqshbandi
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 65
@SanaullahKhan-pg9ur
@SanaullahKhan-pg9ur 2 ай бұрын
ما شاءاللہ بہت خوب۔۔۔یہ میرے شیخ زوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کے شیخ تھے
@imtaizali2337
@imtaizali2337 5 ай бұрын
حضرت کو اس حق گوئی پر اللهُ لامحدود اجر عطا فرمائے.. اور اس کو طالبان حق کے لیے تاقیامت نفع بخش اور حضرت کے لیے صدقہ جاریہ بنائے.. آمین
@sadiquerazamisbahi5290
@sadiquerazamisbahi5290 5 ай бұрын
بہترین خطاب اللہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے و طفیل جاوید صاحب کا اقبال بلند فرمائے اور ان کے فیوض و برکات عام و تام کرے
@zubaidaazeemi3878
@zubaidaazeemi3878 5 ай бұрын
جو سلاسل نبیﷺ کی اجازت سے قائم ہوۓ انکی بنیاد تصوف ہی ہے جسمیں آجکے دور کا ایک سلسلہ ۔۔۔۔سلسلہ عظیمہ ہے
@Asarulihsan
@Asarulihsan 5 ай бұрын
اللہ جل شانہ حضرت کو جزاے خیر عطاء فرماۓ ، یقیناً تصوف سے مختلف طبقات کی دوری کا سبب صوفی کا تصوف سے دوری ہے۔ تصوف جن مفاسد سے نکلنے کا زریعہ تھا ، آج کا صوفی انہی مفاسد کا رہ تصوف سے خریدار ہے۔
@CuchBe
@CuchBe 5 ай бұрын
❤❤
@imtaizali2337
@imtaizali2337 5 ай бұрын
@tipukhan5852
@tipukhan5852 5 ай бұрын
امین
@MuhammadNawaz-lk8ug
@MuhammadNawaz-lk8ug 5 ай бұрын
JazakAllah khair
@sajidbagha7569
@sajidbagha7569 5 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@hayatwithsmile3382
@hayatwithsmile3382 5 ай бұрын
سبحان اللہ
@farahhassan3028
@farahhassan3028 5 ай бұрын
MashaAllah taqva ki majasam sorat subhan Allah
@imrannazirahmed9402
@imrannazirahmed9402 5 ай бұрын
Thank you Jazak Allah
@MrSamad64
@MrSamad64 5 ай бұрын
جزاک اللہ الخیر اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
@user-kg9ms6qe5d
@user-kg9ms6qe5d 5 ай бұрын
Allaah aapko salamat rakhe
@MuhammadIqbal-yl9ml
@MuhammadIqbal-yl9ml 5 ай бұрын
جزاک اللّٰہ تعالیٰ خیر الجزاء ۔
@zakauddeen6554
@zakauddeen6554 5 ай бұрын
Assalam u alaikum Hazoor Jzak Allah .
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
Classical/Traditional Sufism and its founders were right when they said more than a millennia ago that "when things are real they have no names, but when they lose their reality (haqiqa) their names proliferate". The "name" here should not be taken literally only, but more in the sense that another sacred tradition from China, Tao Te Ching, uses it in its very first chapter: "The Tao that can be named is NOT the Tao." Contemporary Sufism, for the most part, is now an empty shell, a cadaver, a mere husk, an empty shell. It may well have become a "counter tradition" in the Guenonian sense which is worse than being anti-tradition in this "reign of quantity" that is our time, the Kali Yuga. (Dervaish, Quetta walla)
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
ایک پرانی عرفانی حکمت ہے جو ہمیں بتاتی ہے۔ "جب چیزیں حقیقی ہوتی ہیں تو ان کا کوئی نام نہیں ہوتا۔ لیکن جب وہ حقیقی نہیں رہتے تو پھر ان کو کئی نام مل جاتے ہیں۔" احسان اور سخاوت کا ہر عمل اس وقت باطل ہو جاتا ہے جب اس کی تشہیر کی جاتی ہے اور یہ منافقت کا ایک سنگین فعل بن جاتا ہے۔ منافقت اور خود پرستی. شرک- ہر عمل اب ڈرامہ بازی لگتا ہے۔ ہر احسان درحقیقت نقاب پہنے ہوئے ظلم ہے۔ سخاوت کا ہر عمل خود غرضی اور خود پرستی اور خود کو فروغ دینے کے برے عمل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ لوگ اب ہر چیز کے بارے میں مکمل طور پر مشکوک ہو چکے ہیں
@syedpfarooqfarooq3709
@syedpfarooqfarooq3709 5 ай бұрын
سوال تو یہ بھی اٹھتا ھے کہ جو "طریقہ بیعت نقشبندی" کا جاوید صاحب نے ذکر کیا ھے کیا یہ مسنون طریقہ ھے؟؟؟
@adeelshahid4213
@adeelshahid4213 5 ай бұрын
.... 💖💞💝
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
"The light shineth in the darkness, but the darkness comprehendeth it not." "Two men are in me: one wants what God wants; The other, what the world wants, the devil, and death." Angelius Silesius
@amanullahhashmi5853
@amanullahhashmi5853 5 ай бұрын
Asalamo_ Alaikum: " Sub han Allah" Allah grant you His blessing & Mughfirat,Ameen Could any one help me to give address of Masjid of Hazrat Dr Wajihuddin professor of UET?
@zaidsheikh5699
@zaidsheikh5699 5 ай бұрын
Hazrat apka pir Zulfiqar Ahmed naqshbandi sahab ke bare mein kya khayal hai?
@junaidhassan135
@junaidhassan135 5 ай бұрын
Sheikh k bary mai mai ne suna hai k, Peer ghulam Habib saheb RA ko bahut etemad tha 2 , 3 aur samait, Aur ye farmaya tha k asbaaq sabqan sabqan 2 baar mukammal kye hai
@khuzaimaharoon5070
@khuzaimaharoon5070 5 ай бұрын
suntay jao shikhtay jao
@haider9908
@haider9908 5 ай бұрын
آقا جاوید احمد صاحب میں آپ کی بیعت کرنا چاہتا ہوں۔کیسے رابطہ ممکن ہے آپ سے۔
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959. Admin
@sarmadrehman3304
@sarmadrehman3304 5 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ، ایڈمن حضرت سے ملاقات کے اوقات کار اورسکونت کا احوال بتلائیں، نیز کوئی روابط اگر میسر ہوں اس سلسلہ میں تو نوازش،
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن
@salman92pk
@salman92pk 5 ай бұрын
​@@AhmadJavaidوہ کیسے
@Hasal1351
@Hasal1351 5 ай бұрын
Assalam o Alaikum.....muje in ke sath mullaqat ka buht shoq he....matlba...ke me in ke lectures bade shoq se sunta aur notw karta hon....in ki koi books hon to wo be bata dain.....aur in se kaise mulaqaat kar sakte han?
@Marcus_11144
@Marcus_11144 5 ай бұрын
Verily I cloth myself with strip stolen forth from the Holy writ and feel myself a Saint. While mostly I play the devil.
@usmanshaikh2582
@usmanshaikh2582 5 ай бұрын
Ap s rabta kesy karn ap karachi m khan rehty h
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن
@mtayyabniazahmad1871
@mtayyabniazahmad1871 5 ай бұрын
​@@AhmadJavaidحضرت جی واقعہ ہی اپ نے حضرت شیخ صاحب کے بارے میں سو فیصد بات ٹھیک کی ہے جی میں ان کا بیعت ہو تقویٰ کے تو کیا بات تھی
@drowais
@drowais 5 ай бұрын
​@@AhmadJavaid I am from Birmingham, want to give some gift to Javed Saab, how can I do that, kindly inform , any direct contact to Ahmad Javed Saab. Dr Owais khan
@abidamunir9764
@abidamunir9764 5 ай бұрын
Dikhawa ki wajah se shirk ki bemari ki milawet ho rhee heh aour deen ki nasamjhee mureedo meien. Bhee aour sheikho peeron meien nazer Arhee heh
@saimajilani948
@saimajilani948 24 күн бұрын
Cel no ahmed javiad
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 24 күн бұрын
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن
@Thelanguage-withIhtesham-wq9zw
@Thelanguage-withIhtesham-wq9zw 5 ай бұрын
درجہء عظیمت کا کیا مطلب
@mohd.sultanarefeen1269
@mohd.sultanarefeen1269 5 ай бұрын
شیخ وجی الدین کون ہیں مزار کہا ہیں اور کتاب ?
@sameersharif5239
@sameersharif5239 5 ай бұрын
Yeh kon hien?shia ya sunni?
@ghulamhassangazi8244
@ghulamhassangazi8244 5 ай бұрын
آقایء احمد جاوید صاحب حفظہ للہ گےء سال ایک ویڑیو آیا تھا جس میں آپکے ایک استاد جو آپکے دوست بھی ہو گےء تھے کا زکر آیا تھا کہ انکے ان آخر کے موقع پر آپ انکے فرزند کے ساتھ کھڑے تھے تو انہوں نے آپکو بلا کر آپکو اپنے گلے لگایا آپ نے زکر کیا کہ انکا سینہ ابی رہاتھا اور اسی حالت میں انہوں نے آپکو بہت علوم ٹرانسفر کےء آپکی عظمت کا یہ ویڑیو عنایت کریں اور وہ منقبت جناب امیر ع س و س بھی پوٹ کریں جس پر تیرہ رجب کو لوگ جھوم گےء تھے آپکا کرم ہوگا
@ghazanfarmalik7552
@ghazanfarmalik7552 5 ай бұрын
You mean "Aba jan", if I am not wrong...
@farhanullahkhan0447
@farhanullahkhan0447 5 ай бұрын
جو صاحب فرماتے ہیں کہ جسم کی حقیقت روح سے زیادہ ہے،اس کا تصوف پہ بحث کرنا تیل اور پانی ملانے کے مترادف ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو اپنے کام پہ توجہ دینے کی توفیق عطا کرے،آمین
@RayyanAliKhan1
@RayyanAliKhan1 5 ай бұрын
" آپ لوگوں " سے مُراد ؟؟
@farhanullahkhan0447
@farhanullahkhan0447 5 ай бұрын
@@Saeedindustries توڑ موڑ وہ نہ کریں،پشتو میں کہاوت ہے شف شف نہ کرو صاف کہو شفتالو۔ عامر لیاقت کی محفل کی رونق اب لوگوں کو تصوف بارے گمراہ کر رہا ہے۔ صاف نام بتا دیں جس سے مسلہ ہے،سب کو کنفیوز کرنے سے کیا معانی؟ شرارت جھلک رہی ہے اس یوٹیوبر کے بیان سے۔ پریزنس کا اردو ترجمہ لکھیں اور پھر تصوف کی دنیا میں معنی دیکھیں یا آپ لوگ ایسے موضوعات سے دور رہیں جس کی الف با سے واقف نہ ہوں۔ جزاک اللہ
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
واقعی آپ منتہی فی السلوک اور کامل فی المعارف ہیں.
@farhanullahkhan0447
@farhanullahkhan0447 5 ай бұрын
@@AhmadJavaid اکملیت کا گمان آپ کو ہے اسی لئے عوام کو نقشبندی سلسلے سے غیر محسوس انداز میں بدظن کر رہے ہیں۔ اللہ آپ لوگوں کو خاموش رہنے کی توفیق عطا کرے،آمین
@RayyanAliKhan1
@RayyanAliKhan1 5 ай бұрын
@@farhanullahkhan0447 افسوس کا مقام ہے کی دوسروں کو غیر محسوس کہنے میں آپ ہی میں سے احساس جاتا رہا - ایک سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ جن کا تا عمر سلسلے سے مرکزی تعلّق رہا ہے، یہ بات وہ کہہ رہیں ہیں ، کوئی غیر متعلق سلفی نہیں! - مجھے تو یوں لگتا ہے کی اگر کل کو آپکے شیخ ہی سلسلے کے حوالے سے کچھ اس طرح کا عرض کردیں ، تو آپکی زبان ان پر بھی کھل جائیگی - بہت افسوس کا مقام ہے نہ ادب ہے نہ تعظیم ہے نہ سلیقہ اختلاف ہے - اگر ہے تو بس تعصّب، غصّہ اور غیر جانبداری - May ALLAH swt grant you and me a sense of reflection.
@nasirhussain5038
@nasirhussain5038 5 ай бұрын
شخصی مرکزیت کی غیر قرانی اور عین مزہبی بحث جسمیں بندہ خدا کے برابر کھڑا کرکے کہا جاے کہ یہ کیونکہ متقی ہے اس سے مراد تقوی ہے ، بجاے تقوی کو واضح ایک پرنسپل اور ایک قوت کے کسی شخص میں اسکی کار فرمای بطور مثال بتا کر کہا جاے کہ یہ تقوی ہے اس سے اللہ نے نازل شدہ وہی سے یہ بتایا ہے اور پھر مثال یہ ہے ۔ تصوف اگر رسی سے الٹا لٹکائے اور اوصاف حمیدہ والی کسی شخصیت کو بے پناہ تعظیم دی جاے تو یہ سیدھا چلنا تو پھر بھی نہ ہو گا ۔ ملاء عمر کے ایک سخت پیرو کار نے ایک بار جہاز میں مجھے کہا تھا کہ ، خوچا تم ملا عمر کو نہیں مانتا ؟ میں نے کہا نہیں ، تو کہنے لگا اچھا تم پھر تم مسلمان نہیں ! ۔۔۔ تقوی سے مولا جٹ اس سطح پر کون سا مزہب نہیں نکالتا ؟ احمد صاحب بھی وہی کر رہے ہیں بس ۔
@ghazanfarmalik7552
@ghazanfarmalik7552 5 ай бұрын
آپ کن کو کن سے ملا رہے ہیں، خدا خدا کریں۔ حضرت جاوید صاحب جیسے صاحب کمال کو پرلے درجے کے فضول جہادی سے مثال دے رہے ہیں، اللہ پاک میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے۔ آمین
@masoodhashmi8759
@masoodhashmi8759 5 ай бұрын
یہ کون صاحب ہیں ان کاتعارف کیا ہے
@shadmardanvi
@shadmardanvi 5 ай бұрын
احمد جاوید صاحب کو سننا اپنے زمانے پر رشک کرنے پر مجبور کرتا ہے ۔۔ شیخ وجیہ الدین صاحب کے بیان تقوی کے واقعات میں ایک طالب علم سے معافی مانگنے کا واقعہ ذکر کیا یہ تقوی نہیں مقاصد شریعت کا معاملہ ہے اور معافی ایک طالب علم نہیں ساری کلاس سے مانگنی ضروری تھی ۔۔ فرائض کی تکمیل تقوی نہیں
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
جناب کا پہلا فقرہ سمجھ میں نہیں آیا. مناسب سمجھیں تو واضح کر دیں. ایڈمن
@shadmardanvi
@shadmardanvi 5 ай бұрын
@@AhmadJavaid قبلہ احمد جاوید کو سننا اور ان کے زمانے میں جینا گویا ایسی نعمت ہے کہ ان سے استفادہ کرنے والوں کو اپنے آپ پر ، اپنے عہد پر خود ہی رشک کرنا چاہئے ۔۔
@zaheer-tahir
@zaheer-tahir 5 ай бұрын
شیخ وجیہ الدین تعلیمی نصاب کی تکمیل تو ضرور کرتے ہونگے اور ان کا تربیتی وعظ بھی طلبہ خوش دلی سے سنتے تھے اگر ایک طالب علم نے وعظ کو ناپسند کیا تو اس کو الگ سے معافی مانگ کر راضی کرلیا ویسے استاد پر تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تربیت بھی لازم ہوتی ہے
@AbdulRauf-gx3yr
@AbdulRauf-gx3yr 5 ай бұрын
Taqwa hi sa fraiz k takmil hoti ha.
@syedsamiullah8053
@syedsamiullah8053 5 ай бұрын
@waqarahmad2449
@waqarahmad2449 5 ай бұрын
Pyaaray Mian پیارے میاں - Ahmad Javaid | احمد جاوید
55:35
World’s Deadliest Obstacle Course!
28:25
MrBeast
Рет қаралды 146 МЛН
1 or 2?🐄
00:12
Kan Andrey
Рет қаралды 26 МЛН
Always be more smart #shorts
00:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 39 МЛН
Mirza Ghalib by Dr. Asad Areeb Lecture  Part 01
17:01
DABISTAN E MULTAN
Рет қаралды 5 М.
"Iqbal's Vision | Philosophy Insights | Scholar Ahmed Javed | Youth Empowerment Society | YES"
1:13:18
Yes - Youth Empowerment Society Official
Рет қаралды 9 М.
Shoaib Adan Podcast Featuring Ahmad Javed | Shoaib Adan Podcast
31:24
Shoaib Adan Podcast
Рет қаралды 8 М.
World’s Deadliest Obstacle Course!
28:25
MrBeast
Рет қаралды 146 МЛН