السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔ جزاک اللہ خیرا مہربانی فرما کر ہمیں کسی زندہ پیارے میاں سے ملوادیں۔
@MudassirW8 ай бұрын
اللّٰه کے نیک لوگ اللّٰه پاک کی نشانیاں ہیں اور ہر دور میں اللّٰه پاک اپنے بندوں کے ذریعے اپنی نشانیاں ظاہر کرتے ہیں محترم احمد جاوید صاحب کی تعریف بھی یقیناً کوئ بھی شخص مکمل طور پر نہیں کر سکتا یہ اللّٰه کا احسان ہے کے ہم حضرت سے فیض یاب ہو سکتے ہیں الحمداللّٰه اور جن عظیم ہستیوں کا ذکر حضرت احمد جاوید صاحب کرتے ہیں اللّٰه پاک ان کے بلند درجات کو اور بلند فرمائیں نایاب ترین ہستیاں اور نایاب ترین ہمارے احمد جاوید صاحب 🤍✨
@muhammadatif7240Ай бұрын
ماشاء اللہ! یہ رب کریم کا کتنا بڑا احسان ہے کہ محترم احمد جاوید صاحب کے ذریعے اللہ تعالی کے کیسے کیسے چنیدہ لوگوں سے تعارف اتنے خوبصورت انداز میں ہوجاتا ہے بصد احترام شیخ کامل مکمل کے حوالے سے محترم احمد جاوید صاحب کی ان دو باتوں میں تطبیق مشکل ہورہی ہے: kzbin.info/www/bejne/Y5SodpZvnZJjsKs kzbin.info/www/bejne/j6XLm32Do7ShqK8 حضرت کے قریبی حضرات میں سے کوئی صاحب وضاحت فرماسکیں تو نوازش!
@ImranKhan-s3t6m8 ай бұрын
Ahmed Javaid sahib has a phenomenal memory, sahib e sirr and sahib e Israr too including sahib e haal. These are the Saints who have the power to do Kashf e Shaaksi He doesn't hides his humble back round to become a giant of Tasawwuf. His English language article on reformation of Islam is a unique blend of Knowledge in international affairs and Revelation the Quran and Tasawwuf. He was one of the first scholars I called on the phone to share my religious experience and later met him in 2022, doing a Kashf e Shaaksi on me. Mohammad Imran Khan Pembroke Pines Florida 14th January 2024
@muhibbullahmalik78239 күн бұрын
Maa Sha Allah, very informative vlog and I learnt a lot . JazakALLAH
@professionalplus52192 ай бұрын
Purisrar bandy…….Zok e khudai rkhny waly……..do neem jinki thoker se sehra o darya……simit kr pahar inki hebat se rai…….
@ghulamhassangazi82448 ай бұрын
عالی جناب عسکری امام بارگاہ 2007منقبت بیجھکر آپ نے کرم کیا تو تھا مگر اسکا آڑیو صاف نہیں ھم نے اسکا ٹایپ کرکے فریم کرواناھے زرا عنایت کریں دوسری بار بیجھدیں اور ابا جان والا ویڑیو بھی ھم بھی دعایںء دینگے ص
@AhmadJavaid8 ай бұрын
ابا جان والی ویڈیو کا لنک درج ذیل ہے۔ kzbin.info/www/bejne/jpDcZGOjhtKWq8U منقبت والی ویڈیوز کچھ دوسرے چینلز سے یوٹیوب پر اپلوڈڈ ہیں۔ آپ یوٹیوب پر سرچ کر لیں۔ ایڈمن
@@AhmadJavaidhow can i contact javid sahab through watsap or email.i am an islamic studies researcher from kashmir.kindly provide me his contact ,watsap
@Afalam90858 ай бұрын
احمد جاوید صاحب چلتے پھرتے زندہ اردو زبان و ادب ہیں ..آفتاب عالم خان بنکاک تھائ لینڈ ..
@dervaishali60518 ай бұрын
The two fears: "The fear of men makes a man run away from God; the fear of God makes a man run towards God." Abu Hamid Al Ghazzali
@shabbirshah40105 ай бұрын
Sawal tou banta hay
@dervaishali60518 ай бұрын
"With Plato you cannot save everybody, but with a religion you can save the last man. It is not necessary to be intelligent to be saved." (Isa Nur al din)
@afzalmuhammad74538 ай бұрын
کاش کوئی اللہ والا ہمیں بھی میسر آئے آمین
@amjadmahmood24568 ай бұрын
اپ کہاں رہتے ہیں بھا۶ی
@amjadmahmood24568 ай бұрын
سبحان الللہ ماشا۶ الللہ
@amjadmahmood24568 ай бұрын
بلکل سچ فرمایا اپ نے
@MudassirW8 ай бұрын
اللّٰه کے نیک لوگ اللّٰه پاک کی نشانیاں ہیں اور ہر دور میں اللّٰه پاک اپنے بندوں کے ذریعے اپنی نشانیاں ظاہر کرتے ہیں محترم احمد جاوید صاحب کی تعریف بھی یقیناً کوئ بھی شخص مکمل طور پر نہیں کر سکتا یہ اللّٰه کا احسان ہے کے ہم حضرت سے فیض یاب ہو سکتے ہیں الحمداللّٰه اور جن عظیم ہستیوں کا ذکر حضرت احمد جاوید صاحب کرتے ہیں اللّٰه پاک ان کے بلند درجات کو اور بلند فرمائیں نایاب ترین ہستیاں اور نایاب ترین ہمارے احمد جاوید صاحب 🤍✨
@professionalplus52192 ай бұрын
Aisi piyari tammana rkhny wala khud bhi Allah wala he……..khud ko talash kejiey…..❤
@amjadmahmood24568 ай бұрын
مزیدار
@reeshasiddiquiful8 ай бұрын
Kisi Allah walay se kese milen? Koee guidance koee rahnumaee?
@naziaajmal89608 ай бұрын
MashAllah SubhanAllah haq ada kiya.. inshAllah
@dr.yasirhussainsattialkhairy8 ай бұрын
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ فرہنگ
@ghulamhassangazi82448 ай бұрын
Sir not 2007 but 2003 is not clear as far it's Audio