انجینئر محمد علی مرزا صاحب آپکی دلیری کو سلام ہے آپ نے وہ بیڑہ اٹھایا جو ایک عام انسان ایک عام مولوی کے بس کی بات نہ تھی لیکن آپ حق بات بیان کرتے ہیں اور آپ کو سننے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔.. الله پاک وفات پا جانے والوں کی غلطیوں کوتاہیوں گناہوں صغیرہ و کبیرہ سے درگزر فرماتے ہوئے ان کو معاف فرمائے اور موجودہ کو حق بات سمجھنے سمجھانے والا بنائے اور ان کو اور ہم کو حق بات پر عمل کرنے والا بنائے آمین . جزاك الله خيرا .
@977654 күн бұрын
اس حرام کے پلے نکے پیر اور اس کے دلالوں پر لعنت کرنا عین فرض ہے سب لعنت کریں اس حرام کے پلے پر ـ
@hajiqaiser8 күн бұрын
اللّٰہ کریم علی بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
@MudasirMalik-wg6wqКүн бұрын
Ameen ❤🤲🏻
@mazharshah19558 күн бұрын
بہت اعلی۔ دین کا مجاہد۔۔ علی بھائی۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
@irfanjutt36818 күн бұрын
I love Quran.💗💗💗 I love Ahle Bait.💗💗💗 I love Ali bhai.💕💕💕 I love sohail bhai.💕💕💕
@beardrn8 күн бұрын
Sahih Bukhari #2812 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔ Status: صحیح
@beardrn8 күн бұрын
Al Mustadrak Hakim #2663 "حضرت محمد بن عمر بن حزم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تو حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ ، حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے پاس آ کر کہنے لگے : عمار کو قتل کر دیا گیا ہے اور رسول اکرم ﷺ نے یہ فرمایا تھا’’ تجھے باغی گروہ قتل کرے گا ‘‘۔ تو عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ گھبرا کر اٹھے اور فوراً حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور ان کو بتایا کہ عمار کو شہید کر دیا گیا ہے ۔ معاویہ بولے : عمار کو قتل کر دیا گیا ہے تو کیا ہوا ؟ عمرو بولے : میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ ’’ اس کو باغی گروہ قتل کرے گا ‘‘ تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا : تو خود اپنے ہی پیشاب میں پھسلا ہے ہم نے اس کو تھوڑی قتل کیا ہے ۔ اس کے قتل کے ذمہ دار ’’ علی ‘‘ اور اس کے ساتھی ہیں جو ان کو لا کر ہمارے نیزوں میں ڈال گئے یا ( شاید یہ فرمایا ) ہماری تلواروں میں ڈال گئے ۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے۔"
@mohammadsharukh18977 күн бұрын
Ali bahi India me bi aap ka jalwa h sare molvi ki what lagi padi h mashallah allha aap ko salamt rakke bout badiya allha aap ke sath h
@BhshshsushdhdhhsHevehehhehwhsh7 күн бұрын
Very nice Ali bhai mashallah
@nasirazeem67937 күн бұрын
Ali bhai ke jesa he hi koi nai. baki saare te shey hi koi nai.
@imranamahida39887 күн бұрын
Great engineer mohhmad Ali Mirza Saab
@AbbasCheema-cv2bk4 күн бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza Fakhar e Deen e Islaam he Haq per he Aur ham apne jaan o Maal ke saath uske peeche kharay hen Allah Paak Engineer Muhammad Ali Mirza ko Apne fazal se nawaze takay hamari rehnumaae karta raha. Ameeen
@imranpeer.7 күн бұрын
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️❤️
@khairulazam44498 күн бұрын
❤❤❤. Allah u mm a sally alla Muhammad inn wa alla Alli Muhammad ❤❤❤.
@Ahmad-pd4vr6 күн бұрын
ساری دنیا میں جہاں جہاں بھی اردو ہندی زبان جاننے والے ہیں انجنئیر محمد علی مرزا کی وڈیو دیکھتے ہیں مزے کی بات ہے کٹر مسلک والے ہیں اپنے اپنے جو اپنے مسلک کو چھوڑ کر قرآن و حدیث پر فوکس کر رہے ہیں❤ ❤❤❤❤❤
@mohammadsharukh18977 күн бұрын
Ali by ur the best
@Ahmad-pd4vr6 күн бұрын
جب حق آتا ہے تو باطل و ایسے ختم ہوتا ہے جیسے ہے ہی نہیں تھا۔ علی بھائی جزاک اللہ خیرا
@umerrehman96726 күн бұрын
King ali bhai🎉
@AliAli-bs1bo7 күн бұрын
Jazakallah Ali Bhai Allah Tala ap ki hifazat farmay amin❤
@atifali53668 күн бұрын
مرحوم خادم حسین رضوی صاحب کی ویل چیئر کوئی دوسرا آدمی لے کر چلتا تھا جو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے خود اپنی ٹانگوں پر کھڑے ہو کر چل نہیں سکتے تھے لیکن کچھ سالوں بعد لوگ ان سے حاجت مانگنے کے لیے ان کی قبر پر جائیں گئے و انا لله وانا الیہ راجعون الله تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہماری مرنے سے پہلے پہلے علی بھائی کی وجہ سے قرآن و حدیث اپنی آنکھوں پڑھنے کا موقع ملا اہل بیت علیهم السلام اور بہت سے اصحابہ اکرام رضی عنہم کا تعارف ہوا
@noreenjabbar591515 сағат бұрын
V true
@MuhammadHaider-fk5cm6 күн бұрын
ALLAH pak aesy saary students ko jaza e khair ata farmaye 🫀🥹
@Alauddin786-i4i8 күн бұрын
Ma sha Allah
@ZobiyaZobiya-v8s7 күн бұрын
Zabardast 💐💖💖💖🇵🇰
@YasminNaz7777 күн бұрын
Ali Bhai zaberdast❤
@AbdulRehman-i2v5t4 күн бұрын
Ali merza sahab Allah app ko bohot Khush rakhy app humary Ameer Hain Masha Allah
@raosaleem33387 күн бұрын
SubanAllah ❤❤❤i like you
@syedmuhamamdazamnaqvi85177 күн бұрын
Good❤
@TheAlsajjad5 күн бұрын
Allah apki hifazat farmaye
@beardrn8 күн бұрын
Sahih Bukhari #6582 نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے ۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں ۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں ۔“ Status: صحیح
@beardrn8 күн бұрын
Yeh Ahle Bayt k dushman ha, yeh Ahle Umayya ka doodh peekay jawan huway. Yeh ha inka Jannati Mamoo, jiski khatir yeh log bughz Ahle Bayt may doobay huway ha. Sahih Muslim #4776 معاویہ (رضی اللہ عنہ) تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔ Status: صحیح
@qamarc72964 күн бұрын
Ustade muhtram Allah kareem AAP ki hifazat farmy Ameen 🤲
@我是穆斯林8 күн бұрын
Assalamualaikum ali bhai mai apka video sare dekhta hu allah mujhe Deen ka shi rahta dikhaye bus mujhe firko mai nhi rahna mai neek or Sache raste par aana cahta hu mai india se hu jitne log apko bura bolte hai mujhe utna hi ap par yakeen hota hai
@shahidshariff70047 күн бұрын
👍🇮🇳
@shahidghory35353 күн бұрын
Ma Sha Allah. Subhan Allah. Jazak Allah. Allah pak sehat Iman tandrosti wali lambi Zindagi ata farmay. Aaaameen....
@saadatnawaz76093 күн бұрын
علی بھائی،، اللّٰہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے ۔۔۔
@abdulrazzaqmohammed4048 күн бұрын
Ali Bhai Ye log unhi ki Aulaad hai jinhaone ne Ammar Bin Yasir ko kaha tha NABI saws ko Gaali deo Na Auzu Billa
@Futurebrightness1Күн бұрын
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد
@drSherazKhan-lk9ty2 күн бұрын
Mere NABI 💓jesa he koi nai💓 Aor sare babe jhoti Kahaniya sunane wale te she koi nai😅
@sagheerbajwasagheerbajwa5763 күн бұрын
Ali Bhai Allah apko hifz o amaan mein rakhy
@g.hjatoi59515 күн бұрын
Ma Sha Allah ❤
@beardrn8 күн бұрын
Mu'awiyah (رضي الله عنه) k liye, Rasool Allah (ﷺ) ki dil ❤ ki dua. Sahih Muslim #6628 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘ Status: صحیح
@amirnayab57297 күн бұрын
mirza jhelmi zindabad
@ZammurBagg7 күн бұрын
❤❤❤
@Hunter.gaming09528 күн бұрын
Damage has bin Done 😂
@Futurebrightness1Күн бұрын
*مــاشــاءاللّــه☝🏻تــبــارك الــرحــمــن*
@uroojshahid95143 күн бұрын
Allah apki hifazat karain ....Allah k elawa koi ibadat k laeeq nahi ...... Allah k rasool ny ham tak Allah ka peghaam pouhncha diyaa .....Deen k sath rad o badal karny waly ko Allah kabhi maaf na karain
@mohammadansari79363 күн бұрын
Very nice 👍 JazakAllah khair 😊
@ahsananjum894 күн бұрын
Mashallah Ali bhai
@drSherazKhan-lk9ty2 күн бұрын
Engineer Mirza ALI EMAM💓 se kisi ko koi takleef hoti he tw wo apne Dard wali jaga py hath rakh k parhe data sahab ki ghori andheri raat Bappa ka dam 🤣🤣🤣🤣🤣
@AnxariBoy-n7i4 күн бұрын
Ali bhi Allah AP ko salamat rahky😊
@GhulamMustafa-st6nb8 күн бұрын
❤
@ghulammohiuddin63564 күн бұрын
مذہبی شدت پسندی کا ایک معمولی سا نمونہ ہے۔
@goharhussain28952 күн бұрын
Allah Pak 5 tan Pak K sadday sallamat rekhey ,ap baat kertey rahen
@abbasmuhammad36834 күн бұрын
Engineer Muhammad ali mirza zinda bad ....sir in logon k ye sb kerny sy ali bhai ko koi farq ni pry ga ....ali bhai you are doing a great job weldone Firqoon ki dokanien band the damage has been done.
@KamranSalim-z2o4 күн бұрын
Thank for this
@JakirHussain-ij5sg4 күн бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ अली भाई
@raniyakhan70115 күн бұрын
Ali bhai❤
@haqketalash8 күн бұрын
Yeh log bahut zalim hai inke aukat to hai hii nahi ali mirza bhai ke samne baithne ke
@Angel6109-kc6nk6 күн бұрын
زبردست آ پکی شاگرد
@MuhammadNadeem-ow6ojКүн бұрын
Ameen
@HameedChohan-jv6llКүн бұрын
علی بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرماے ۔
@AshfaqAhmad-p5p4 күн бұрын
Alli bhai zinda bad.
@mohammadimran8635 күн бұрын
Mirza sb zindabad
@ShoaibHaroon-hm4gc6 күн бұрын
Aslaam walekum bhai I'm soyab haroon from India
@pakistanzindabad66284 күн бұрын
The great man ali bhai EMAM
@HameedChohan-jv6llКүн бұрын
جیو علی بھائی
@babarali-wj9sc3 күн бұрын
allah taala ali bhai ko seht de in zalio k khof se bachaye
@Moonlodhi83838 күн бұрын
They are exposed 😅
@AhmadAbdullah-fp4rp2 күн бұрын
23:07 can someone explain me k quran mein kahan likha hai k isa ibn e maryam allah k bete hain aur iss ka matlab kya hai
@TheSarfraz20155 күн бұрын
Comic dekhne ki bajaye mai aapki video dekh leta hm😅😅😅
@atifali53668 күн бұрын
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
@alfamobile9787 күн бұрын
Allah aap ka fayeda hi karwa raha in ki ye hrkaton se aor in ka nuksaan
@shahidabatool72673 күн бұрын
بھایی جان ہم شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ہم آپ کی بات سے اتفاق رکھتےہیں اللّهُ کے سوا سب کو فنا ہونا ہے اللهُ کے سوا کوئی بھی دینے والا نہیں وہ ہر چیذ پہ قادر ہے توحید پر ہی تو دین اسلام کی بنیاد ہے
@Y_Sadi4 күн бұрын
Ma 22 year. Ki hu shadi k bad agr Allah ne aulad Di meri puri nasal Jhelum ay gi InshaAllah
@tanveerasif10933 күн бұрын
Allah pak jaldi karwaya shadi
@mohammadzamir8684 күн бұрын
May Allah subhanahu wa ta'ala protect brother Muhammad Ali Mirza from brelvie maulvies, and peeyers. Muhammad Ali Mirza has remided us brelvies .in every namaz we say, MAALIKI YAUMIDDEEN, owner of the day of judgement. IYYAKA NA'BUDU WA IYYAKA NASSTAEEN. You alone we worship and from you alone we seek help. After this seeking help from Darbaars, mazaars, the dead buzurg in graves. May Allah subhanahu wa ta'ala forgive us.
@AbdulRasheedMagray4 күн бұрын
This is baralvi deen. What is wrong when alike is being in India to Muslims
@bashirbhai38 минут бұрын
ہاہاہاہا
@nav33h7 күн бұрын
Scripted video by chota peer party.
@Felxforrelax4 күн бұрын
Edr ao ma btata hun kn kis ka moun kala krta ha
@ahmednoorkhan19962 күн бұрын
Bhai is bande ki location batao
@RahilkhanKhan-p4v5 күн бұрын
😂😂😊😊
@nassertariq-70524 күн бұрын
Ali bha e toheed k bare me ye nara itna kargar sabit hua he k brelivet larza ge e he
@NazirAhmad-pg2uj3 күн бұрын
it is my request k Engineer sb sirf apne aap ko muslim kehlaen .. ye ilmi kitabi muslim new firqe ki bunyad ho sakta he..engineer ki zingdagi k baad
آپ بھی تو اہل بیت کو صحابہ کےقابلہ پر کیوں لاتے ہیں۔ آپ کٹھمل بننے کی کوشش نہ کریں۔ مسلمانوں کو ایک دوسرے سے نہ لڑائیں۔
@khurramrashid76834 күн бұрын
مشرکین اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آۓ
@News707-t8f8 күн бұрын
اتنا علم ہے تو بندوں کی پہچان بھی ہونی چاہیے عمران خان صاحب نے آپ کے خلاف کوئی بات نہیں کی تو آپ کو کیا حق پہنچتا ہے کہ ان کے خلاف بولیں. غلطیاں تو آپ میں بھی بے شمار ہوں گی لیکن انہیں خود اچھالنا یا کوئی اور اچھالے دونوں حالتیں گناہ ہے.
@atifali53668 күн бұрын
ألا لعنة الله على المنافقين لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
@atifali53668 күн бұрын
Ali Bhai Zindabad ♥️
@atifali53668 күн бұрын
ایک بات تو طے ہیں. ایک سائیڈ ہے ان پڑھ اور جاہل لوگوں کا ہجوم ہیں اور دوسری طرف ایک پرہ لکھا انسان جو کہتا ہیں ایک خدا کی عبادت کرو اور دوسری طرف بابو کے ماننے والے
@News707-t8f7 күн бұрын
@@atifali5366 اللہ کے بندے خود کو اکیلا باشعور نہ سمجھو ہم انجنیئر صاحب کی باتیں سنتے ہیں کسی بات سے اختلاف نہیں درست کہتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ کسی فوت شدہ یا زندہ کا نام لے لے کر اس کی عیب جوئی کی جائے کچھ حوالہ جات ایسے ہوتے ہیں جو اس شخص کے اپنے بیان کردہ نہیں ہوتے بلکہ بعد کے لوگوں کی تحریر ہوتی ہے بعد کے بھی غلطی کر سکتے ہیں.. اصلاح کا طریقہ الفاظ کا چناؤ لہجہ انسان کو بہت بلند کرتے ہیں مثال کے طور پہ اسلام کے ابتدائی دور میں جو جو کفار تھے بعد میں اسلام قبول کیا اللہ کے پسندیدہ ہو گئے اب ہم ان کے قبل اسلام کاموں یا باتوں کو بیان کرتے رہیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں.. جیسے آج اگر کوئی کسی کے ماضی پہ بات کرتا رہے اور اس کا حال اس کے برعکس ہے تو کیا بنے گا مخالف بولنے کا. ایک عالم دین کا لہجہ. الفاظ کا چناؤ بہت معنی رکھتا ہے جیسے عمران خان صاحب کے خلاف باتیں کرنے والے یہ جانتے ہیں کہ حق کی بات کرنے والا لیڈر ہے. آواز خلق نقارہ خدا ہوتی ہے بات ختم کرتے ہیں. مختصر مرزا صاحب قابل احترام ہیں بدعات پہ بات کریں لیکن کسی سے منسوب نہ کریں پیغام پہنچتا رہے گا اور سمجھنے والے سمجھتے رہیں گے اور کوئی نفرت بھی نہیں ابھرے گی. اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے کا پردہ رکھنے کی توفیق دے
@iqraEnlightenment7 күн бұрын
عمران صاحبیہ کا نام ایاک نستعین کی تلاوت تو کرتے ہیں لیکن وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ مزار میں جاکے سجدہ کرتے ہیں تو یہ تو دبلا پن ہوا ان کو چاہیے توبہ کریں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بڑھیں @@atifali5366
@bushrashafiq58488 күн бұрын
عمران کی مخالفت نہ کر
@MuslimEmpire-t7u8 күн бұрын
❤ Real Islam aur PTI ko Dawat-e-haq kzbin.info/aero/PLmW_NOXmEcJeYqvbVShpP-z5-0TG2CK7o&si=OYgjQ6RpMYBKk6zt
@atifali53667 күн бұрын
عمران عمران کرنے سے کچھ نہیں ہو گا جب تک عملی کام نہیں کرو گے صرف قرآن و حدیث یہ چل کر ہمیں سچا دین ملے گا
@atifali53667 күн бұрын
ألا لعنة الله على المنافقين لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ
@haroonkarim87257 күн бұрын
Imran ko baba bana ya hai 😅
@rahmatkhan32962 күн бұрын
دین اسلام کے نام پراج تک اتنابہادرانسان موجودہ باطل دور میں نہیں دیکھا ۔ انجنئیر صاحب نے بریلوی پنڈتوں کی منجھی ٹوک دی ھے۔ مندروں اوردرباروں کوپوجنے والے کی شامت أگئ ھے۔ انجنئیرصاحب کی وجہ سے انشاء اللہ ۔ اللہ تعالی اسے سلامت رکھے ان کاپلڑاان دین فروشوں پربھاری رکھے۔ امین ثما امین