I am a punjabi but never speak it coz i love urdu what a beautiful language
@shah69097 жыл бұрын
واه..سبحان الله...کیا شسته اور نستعلیق زبان هے زهرا نگاه صاحبه کی..۔۔۔اسکا مطلب هے بجیا مرحومه ایک نهایت عمده لکهاری هونے کے ساتھ ساتھ ایک فرشته صفت انسان بهی تهین..ان کے لکھے هوئے کھیل دیکھ کر هر اچهی اردو زبان والے کو لگتا تها که یہ اسکے گھر کی خواتین اور بزرگوں کی گفتگو هے۔۔۔أن کے لکھے ہوئے کهیل آج کل کے ڈراموں کی طرح لچر نهین هوتے تھے۔۔ا
@letslearnyay6 жыл бұрын
بہت بہت اچھے ۔۔۔۔۔اتنا قیمتی سرمایہ ہم کھو تے جا رہے ہیں 😥
@aryaankhan7025 Жыл бұрын
Mehnat mai Azmat hai Behtareen alfaaz aur un alfazo ki gherai
@saaz033331978675 жыл бұрын
میرے پاس الفاظ نہیں ڈاکٹر صاحبہ کے لیے
@AbdulRahman-zc7zh7 жыл бұрын
only 380 views !! what a shame !! Baat ho rahi thi tehzeeb se wabastagi aur is se doori ki.....
@uzmamasud5293 жыл бұрын
آج جتنی اردو باقی رہ گئ ھے ان ھی لوگ کے باعث ھے۔ان کے پاکستان کے لوگوں پر ڈھیروں احسان ھیں۔یہ لوگ ہمیشہ ھمارے ساتھ رہیں گے