سنن ابو داؤد کتاب: پاکی کا بیان جلد اول - باب: مسواک کا بیان حدیث نمبر: 47 حدیث نمبر 47 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي، لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ فَرَأَيْتُ زَيْدًا يَجْلِسُ فِي الْمَسْجِدِ وَإِنَّ السِّوَاكَ مِنْ أُذُنِهِ مَوْضِعَ الْقَلَمِ مِنْ أُذُنِ الْكَاتِبِ، فَكُلَّمَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ اسْتَاكَ. زید بن خالد جہنی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا اگر میں اپنی امت پر دشواری محسوس نہ کرتا تو ہر نماز کے وقت انہیں مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔ ابوسلمہ (ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن) کہتے ہیں میں نے زید بن خالد (رض) کو دیکھا کہ وہ نماز کے لیے مسجد میں بیٹھے رہتے اور مسواک ان کے کان پر ہوتی جیسے کاتب کے کان پر قلم لگا رہتا ہے، جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو مسواک کرلیتے (پھر کان کے اوپر رکھ لیتے) ۔ تخریج دارالدعوہ سنن الترمذی/الطھارة ١٨ (٢٣) ، (تحفة الأشراف ٣٧٦٦) ، مسند احمد (٤/١١٦) (صحیح )
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami اس سے کہاں ثابت ہے کہ نیت باندھنے پہلے مصلہ پر کھڑے کو مسواک کرنا چائے
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuftiIbrahimAasi bhai Jan nmaz k liya kharay hotay to miswak krta last line dekho Nmaz k liya musallah par kharay hota ho Is tarah to Mara bhi sawal h k koi aise hadees dain jis main musalla par miswak karna gunnah/Ghalati likha ho!!
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami آپ غور کریں آخری الفاظ قام الی الصلوۂ ہے قام فی الصلوۂ نہیں ہے یعنی جب نماز کا ارادہ کرو تو مسواک کرو جیسا کہ قراآن میں ہے کہ اذا قمتم الی الصلوۂ فاغسلوا وجوھکم ۔۔۔۔ترجمہ جب نماز کا ارادہ کرو تو چہرہ دھولو اس کا مطلب یہ نہیں کہ مصلی پر کھڑے ہو کر چہرہ دھو لو اب آپ ہی جواب دیجئے اس کا
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuftiIbrahimAasi قام الی الصلاۃ وہ نماز کے لیے اٹھ کھڑا ہوا۔ Video ma bhi nmaz k liya kharay hoye hain قام فی الصلاۃ وہ نماز میں کھڑا ہوگیا۔ Video ma aisa dikhaya ni gya ke wo nmaz kharay ho kar miswak kr rha hain
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuftiIbrahimAasi Waisa app kis firqay ko mantay hain Hanafi Malaki Shafayee Ya hambali?
@خيرالله3202Ай бұрын
امام كعبة اعلم منك الأمرفيها واسع
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@خيرالله3202 امام کعبہ لا یعلم الحدیث والسنہ او یعلم لکن لایعمل انت تفکر فیہ یا اخی
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
یا اخی انت فی سکوت مثل النساء
@ashrafaasiaasi92374 ай бұрын
Subhanallah ❤❤
@ashrafaasiaasi92374 ай бұрын
Mashallah
@AlamAnsari-s3m4 ай бұрын
Allahuakabar
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی
@mahrankhan4386Ай бұрын
jahan deen nazal hova unko sai nhi pata aur jihnu ny babon sy seekha hai wo bata rahy hein yeh krna hai wo krna hai kia e baat hai 👏👏👏
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@mahrankhan4386 Tum andhe mutaqid Tum ko samajh nahi aayega
@yousafbhatti-r8b9 күн бұрын
YOU ARE MAD IMAM E KABAH KO ZAYADA PATA HA YAA IN KO JO VIEWS KA CHAKAR MA VIDEOS BANATA HA 😤😡🤬
@MuftiIbrahimAasi9 күн бұрын
@ you are bad Imame kaba hai aasmani firishta nahiw
@MuftiIbrahimAasi9 күн бұрын
@ Tum jaise gadhe ko kiya maloom
@SarfarazShaikh-i6h4 ай бұрын
Mashallah subhanallah bohot khub ❤🎉❤🎉❤
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی
@gulshanaasi17704 ай бұрын
💞💞💞💞
@Officialaas7864 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@gulshanaasi17704 ай бұрын
Masha Allah bahut khub 🌹 hazrat Allah aap ko hamesha apne hifzo aaman me rakhen 🤲🤲🤲
@RaddeFitnaatАй бұрын
1:13 nahi hanbali seene tak bhi uthate hen, hanbali aise hi parhate hen, thora ilm hasil karo tanqeed se pehle wo bhi aise azeem imam per tanqeed
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@RaddeFitnaat bewaquf insan seene aur pet me farq hai ya nahi yeh seene tak nahi pet tak uthata hai zara aakh kholke dekho
@rabiahussaini3227Ай бұрын
This is too much as if he knows every thing and Imam e Kaaba doesn't know. Stop posting such videos taking out mistakes.
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@rabiahussaini3227 kiya video me aap ko kuch nazar aaraha hai jo galtiya bataaye gayee hai woh aap ke samajh me aaya
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
jawab den
@حسينمولويلقماني14 күн бұрын
سالاخودکوقبرپرستی سےآزادنہیں کراسکامسلمانوں کونمازسکھانےنکل گیا
@MuftiIbrahimAasi14 күн бұрын
@@حسينمولويلقماني ابے چوتیارام قبر پرستی کی تعریف ہی تم کو معلوم نہیں ہوگا
@MuhammadMudasir-f6iАй бұрын
آپ جیسے لوگ اس قابل ہی نہیں کہ بیت اللہ میں اللہ کے گھر کے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکیں ۔اپنی بد نصیبی اور محرومی پہ نازاں رہو😅
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@MuhammadMudasir-f6i ہم عاشق رسول ہیں ہمارے لئے یہی کافی ہے تمہارے لئے امام کعبہ ہے اس پر نازاں رہو ہم عشق رسول پر نازاں ہیں
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuhammadMudasir-f6i Zabardast Jawab❤
@mohammadalikhan62316 күн бұрын
@@MuftiIbrahimAasi tum Aaishe Rasool nhi gustakhe Rasool ho or tumhare Jahil Qabr poojak Barelvi imaan Kuffar Ahmed Raza Gadha 🐴 ne tumko Deen Islam se duur kardiya aaj dekh lo tumhare upar ALLAH ka Azaab ki ALLAH nhi chata ki tum munafiq Barelvi log unke PAAK Ghar yani khan e Kaaba me Namaz padho kya badseeb hote hain Barelvi Mein bhi pehle Barelvi tha lekin ab Alhamdulillah Barelviyat se toba kar kiya ❤❤❤
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ جب کعبہ سے کفر اٹھے گا تو اسلام کہاں رہ جائےگا
@mubashirwasim84072 ай бұрын
محترم اس پوسٹ کی غایت بھی واضح کر دیتے تو مناسب ہوگا۔اگر توجہ کسی غلطی پر ہے تو کسی کو مطعون کیوں کر کیا جائے اسے علیحدہ سمجھانا زیادہ مناسب ہے۔وگرنہ عوام الناس کو سادہ انداز میں بتانا بہتر ہے۔اگر مقصد یہ ہے کہ کسی مسلک پر انگلی اٹھانا کہ جنکا امام کعبہ کا یہ حال ہے باقی کیسے ہوں گے تو یہ بھی مناسب نہیں کم از کم ان سے وضاحت طلب کر لی جاتی۔اصلاح سے زیادہ انتشار والی پوسٹ محسوس ہوئی۔مناسب لگے تو اصلاح کر لیں۔واسلام
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@mubashirwasim8407 عالی جناب کیا ان کو سمجھانے کے لئے ہندوستان سے عرب جائیں وہ امام حرم ہے اتنی چھوٹی باتیں معلوم ہونا چاہئے
@syedhamidhassanrizvi581820 күн бұрын
GULTEE KO QBOOL KRO ACHA KAAM HI
@MuftiIbrahimAasi20 күн бұрын
@@syedhamidhassanrizvi5818 Sahi kaha aapne
@shaikhfarhan6471Ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت پہلی بات رہی تو نماز کے اندر ہاتھ اٹھانا کوئی فرض نہیں ہے اور رہی بات ہاتھ اٹھانے کی تو اس کے اندر اماموں کا اختلاف ہے اور دوسری بات رہی بات مسواک کی تو امام شافعی کے نزدیک مسواک مسلے کے اوپر کرنا جائز کیونکہ حضور نے بھی کیے ہیں
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@shaikhfarhan6471 وعلیکم السلام امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اگر ہاتھ اٹھانا ضروری نہیں ہے تو ہاتھ ہی کیوں اٹھاتے ہیں اگر اٹھاتے ہیں تو وہاں تک اٹھائے جہاں تک حدیث وسنہ میں ہے پیٹ تک اٹھانا حدیث وسنہ کے خلاف ہے امام شافعی کے نزدیک اس وقت ہےجب منہ سے بو آتی ہو کیا امام کعبہ شافعی ہیں جواب دیں کرم ہوگا امید کہ آپ پوری بات سمجھ گئے ہوں گے
@حسينمولويلقماني14 күн бұрын
مسواک کب کرناآپ نےتوزندگی بھرکبھی شایدمسواک کیاہی نہیں ہو
@MuftiIbrahimAasi14 күн бұрын
@@حسينمولويلقماني ابے الو کے پٹھے تم کو معلوم ہوگا ناآنکھ کھولو کتابیں پڑھو آندھی تقلید مت کرو
@LuqmanKhan-t8w2 ай бұрын
Imam kaba Sai jalte ho
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@LuqmanKhan-t8w jal ne se kiya milega tum galti ki parda poshi karna chahte ho
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
haq bat kahna kiya jalna hai
@publicinformationsialkot28 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب اپ نے وہ ابھی تک کتابیں پڑھی نہیں جو وہ پڑھتے ہیں کیونکہ اپ کے یہاں ممنوع ہیں اس لیے اپ کو ایسی باتوں کا نہیں پتہ اللہ تعالی نے ان کو عزت بخشی ہے تو اپ کیوں جیلس ہوتے ہیں اپ لوگ تو ان کے پیچھے جا کے نماز بھی نہیں پڑھتے ان کے یہاں جو دین چل رہا ہے نا وہ پوری دنیا میں الحمدللہ چل رہا ہے لیکن جو ہمارے پاکستان میں طریقہ کار ہے نا وہ اللہ معاف کرے اپ لوگوں کا طریقہ کار کچھ عجیب طرح کا ہے اور کچھ اور طرح کا ہے اگر وہ مسواک کر رہے ہیں تو وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کو زندہ کر رہے ہیں اپ لوگ کرتے ہیں ایسے کیونکہ اپ جائیں سعودیہ میں جائیں عربوں میں جائیں وہاں پہ جا کے تھوڑا رہ کے دیکھیں ان کا طریقہ کار کیسا ہے ہمارے پاکستانیوں سے بہت ہی بہت زبردست اور اچھا طریقہ ہے ان کا کیونکہ یہاں کے اسلام اور عربوں کی سلام میں بہت فرق ہے باقی اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
@MuftiIbrahimAasi28 күн бұрын
@@publicinformationsialkot آپ سے جلنے کی بو زیادہ آرہی ہے آپ کے کان حق بات سننے سے معذور ہے اللہ ہدایت دے
@umarsajjad95479 күн бұрын
Blkl sai kaha Bhai Pakistan mein hr chz he mushkil bna di hai jb k namaz ka asal tareeqa he Rafay yadain hai
@MuftiIbrahimAasi8 күн бұрын
@ Maloom hi nahi hai
@ustaadmujahid31075 күн бұрын
Liberty KI statue jidda me kis ne lagayi aur kiyu
@MuftiIbrahimAasi4 күн бұрын
@@ustaadmujahid3107 yae batana Saudi Hakomat ka kam hai
@LuqmanKhan-t8w2 ай бұрын
Bhai wo hai imam kaba tum apna mu band rakho
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
imam kaba hai koi rasool ya nabi to nahi samjhe
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuftiIbrahimAasi app se Baray scholar hain App ka apna Baray ma kya khayal hai App bhi koi rasool ya nabi ni jo Aisa keh rha hain
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@LuqmanKhan-t8w imame kaba ban ke paida nahi huwa bilki banaya gaya tum samjhe haqbat me tum ko mirchi lagjati hai
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami tum logon ko haq bat hazam nahi hota tum logon ka hazma kharab hai
@fayyazqazi5238Ай бұрын
Faaltu baat kar raha hai
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@fayyazqazi5238 Faltu kiya hai wo batao bakwas band karo
@attaullahkhan6828Ай бұрын
A bhai kaba or imam e kaba dono ko bukhsh de khod ki namaz per tewaja kr
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@attaullahkhan6828 apni namaz par mukammal tawajju hai tumhe batane ki zaroorat nahi samjhe
@Syeddin-np2kv2 ай бұрын
In he masail Ki wajha se sunni in k peechay namaz nahi padhte apni mamaz kon kharab kare gha in logo k peechay.
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
Sahi kaha aapne
@AbdullahShah-ir4iy2 ай бұрын
Saudi Tum jesay logo ko pasand bhi nhi krty jahan tk Baat rhi namaz k kharab hony ki Tum logo ko itna masla hai to mat jaya kro Saudi Arabia Tum logo ki itni auqaat hai k in k peechay namaz parho
@metronet67982 ай бұрын
@@Syeddin-np2kv samjho حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : يُصَلُّونَ لَكُمْ ، فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ ، وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ . رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا ۔ Sahih Bukhari#694 کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@AbdullahShah-ir4iy bilkul sahih farmaya In ka nazdeek poora Haram ma nmaz ni hoti. In ka kehna ka saaf matlab ha ke hum Haram ya saudia ja kar allah ki ibadat ni karain ge. Aagay nmaz ho rhi hogi to ye khud ibadat se inkar karain ge. Aur inha ye lagta ke poora Haram Jahan lakhoo croroon ki taadad ma log nmaz parhta un ki nmaz qabool ni bas inhi ki nmaz qabool hai Jab ke Namaz sabse Afzal ibadat hai In short Allah ne inha tofiq ni di haram ma bajamat nmaz parhnay ki Allah inha aur sab ko hadayat dee
@AbdullahShah-ir4iyАй бұрын
@@abdulrehmansami Allah aap pr Karam kry salamat rakhy pehli baar koi aqal Wala Mila hai
@SkyStar-z5n2 ай бұрын
To yah koi Sunni nahi hai
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@SkyStar-z5n yeh bat sahi hai
@tariqjavedkhan1421Күн бұрын
ان صاحب کو نہیں معلوم کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کب کب مسواک کا کہا ہے اور اس کے مطابق امام کعبہ کے افعال درست ہیں۔ یہ صاحب صرف مسلکی اختلاف کی بنا پہ اپنی دوکان چمکانے کے چکر میں ہیں اس کے علاؤہ اور کوئی مقصد اس پوسٹ کا نظر نہیں آ رہا
@MuftiIbrahimAasiКүн бұрын
@@tariqjavedkhan1421 تم جیسے اندھے کو کیا نظر آئے گا
@MuftiIbrahimAasiКүн бұрын
@@tariqjavedkhan1421 گھما پھرا کر بات مسلک پر مت لے جاؤ
@MuftiIbrahimAasiКүн бұрын
کسی کی نہ سنو حدیث کا مطالعہ کرا
@MohdFaizan-c2e3 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂
@MuftiIbrahimAasi3 ай бұрын
@@MohdFaizan-c2e aala
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
مفہوم شعر یہ ہے کہ جب خانہ کعبہ میں ایسے غلط نماز پڑھانے والے ہوں تو دوسری جگہوں کا کیا حال ہوگا
@Tajweedquran3302 ай бұрын
امت کا کیا حال کر دیا تم جیسے غلیظ لوگوں نے ُ
@Tajweedquran3302 ай бұрын
اللہ سے پوچھو کہ اللہ تم نے اپنے گھر کی امامت کیلے ایسے لوگوں کو کیوں چنا جن کو نماز کا ہی نہیں پتا
@Tajweedquran3302 ай бұрын
الو کے پٹھے امام شافعی کے ہاںمسواک نماز کی سنت ہے
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@Tajweedquran330 اللہ نے تو خنزیر اور کتا بھی پیدا کیا ہے اس جو بھی کھاو گے کیا
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@Tajweedquran330 ابے او گدھے یہ تو بتاو کب سنت ہے جب منہ سے باس آئے سمجھے کی نہیں
@LuqmanKhan-t8w2 ай бұрын
Tum dusro ke beach Mai mat jao unke haal pe chord do
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
islah zaroori hai tum nahi samjhoge
@Junaidattari-gf9dn2 ай бұрын
Ye sab gumrah hazrat hain😂😂😂
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
bilkul
@AlamAnsari-s3m4 ай бұрын
Hazarat kya ye log bhi najdi hai?
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
Haa yeh Najdi hai
@AlamAnsari-s3m4 ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi shukriya hazarat
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
Allah Najdi ko samajh de
@AlamAnsari-s3m4 ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi Ameen
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
@@AlamAnsari-s3m
@shamsulrahmankhan22002 ай бұрын
Dunyawi imam hay
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
sahi kaha aapne
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@shamsulrahmankhan2200 aur app?
@husnainqayyum7220Ай бұрын
Sahih bukhari ki hadees num 888 read kar lay maswak k baray me ur hath kandu tak uth rhay hn ye b parh lay ap
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@husnainqayyum7220 barabar dekho nahi nazar aaye to chashma lagar dekho hath pet ke upar uthaya hai kiay?
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
aqidat me andhe ho gaye
@husnainqayyum7220Ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi chaly g agr ap thik k rha hn to jb allah uthay ga pta chal jay ga me hud upr tak uthata hu
@husnainqayyum7220Ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi agr ap namaz party hn to Sahih bukhari ki 732 sy la kr agay wali hadees read kr ly thanks
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@husnainqayyum7220 ok thik hai
@gulshanaasi17704 ай бұрын
Aakhri me woh farsi ka sher Kiya hai
@MuftiIbrahimAasi4 ай бұрын
چوں کفر از کعبہ بر خیزد کجا ماند مسلمانی
@aqueelrahman32432 ай бұрын
दुसरों की खामी और ऐब दिखाना 👿बडा गुनाह है जिससे समाज मे फायदे के बदले फितना पैदा हो 🐙🐙🐙🐙🐙🐙किसी मे बुराई देखो तो उसे दूर करें नही तो खमोश ( चुप) रहें🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏धन्यवाद मुफ्ति सहाब🐙
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
bataya na jaye to islah kaise hogi
@LuqmanKhan-t8w2 ай бұрын
Tum toh makke Mai namaz nahe parda sakte hai
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
kahi bhi pada sakta hoon
@cartoonkids32512 ай бұрын
😂😂 nice joke
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@cartoonkids3251 tum jaise joker joke hi to karega
@cartoonkids32512 ай бұрын
Ap kon hote ho unko glt bolne wale
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@cartoonkids3251 me dine islam ka ek sipahi hon galti ko batana hai chahe mane ya na mane
@cartoonkids32512 ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi bidaati ho tm mazar me aurte ke sth dance krne wale ho tm.. Aur kaba ke imam par ilajam daal rhe ho sharm ni ata shirk krne wale bareli.
@cartoonkids32512 ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi mazar ko badnam kr diya h tm logo ne ab bs kr do.. Sb ko apne haal me chor do pahle apna amal dekho
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@cartoonkids3251 jo bhi mazar par danc karta hai us par Allah ki lanat galti ko galti kahne par tum mirchi kiyon lagti hai
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
ilzam hai ya haqiqat tum khud faisala karo
@metronet67982 ай бұрын
mufthi saab shahbaash kyun logon Quran samajh kr padne se dur krdiye isitarah bathen kr k hajj kojana band krwado khabaron ka tawaaf krwavo aur tumari namaz kousi sahi hai bidath se bhari padi hai
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@metronet6798 tum log haq ko qabool nahihi karoge
@metronet67982 ай бұрын
aap mufthi log agar haq per hotho firke kyun bane firkawariyath islam me haram hai
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@metronet6798 huzur ne farmaya meri ummat me 73 firqe honge
@metronet67982 ай бұрын
@@MuftiIbrahimAasi 73 firka krna farz hai kya
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@metronet6798 hogaya hai
@azharrustom6502 ай бұрын
sudais has no knowledge in deen
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
Thanks brother
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
you are right
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
i like your think
@abdulrehmansamiАй бұрын
And you have more knowledge Right Kya app imam hain kisi masjid main? App Q ni imam ban Jatay??
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami mein kiya hoon iss web site par dekho www.ibrahimaasi.cin
@SkyStar-z5n2 ай бұрын
Yah log be adab hain
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@SkyStar-z5n aap ne sahi kaha
@abdulrehmansamiАй бұрын
Kya hum sab sahih hain Jab app 1 ungli dosra par uthaye to 3 ungli app ki taraf hoti hai Allah app ko aur hum sab ko hidayat de
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami haq baat kahne par koi unguli uthaye to koi farq nahi parta
@abdulrehmansamiАй бұрын
@@MuftiIbrahimAasi app Haram jayee to ba jamat nmaz ni parhain gee? Aisa hi ha
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@abdulrehmansami hum paden na paden yeh hamara masla hai aap ko kiya karna hai
@AsifSameer19002 ай бұрын
ISME ITNI BADI GHALTI NAHI HA MISWAK DAL DIYA TO NAPAK HA KYA KABHI BAHAR JAO TAB PATA CHALEGA WAHAA PE AISE HI HOTA HA ITTIBA ME USSE KUCH NAQS NHI ATA HA JANE KYUN MUFTI BHADAK GAYE HO YAHAA KUCH NAJDI😂😂😂😂BHI BOL GAYE AJEEB AHMAQANA RAWISH HA BHAI LOGO😢😢😢😢😢SO SAD VIDEO BANAAA DIYAA😂AB VIRAL HOGI TRP😅ZINDABAD
@MuftiIbrahimAasi2 ай бұрын
@@AsifSameer1900 Hath uthane ke bare tumhara ka khayal hai us ke pare bhi to moh kholo
@Tajweedquran330Ай бұрын
ہاتوں کو کانوں تک اٹھانا فرض ہے یا واجب ہے جو نماز نہیں ہوتی
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@AsifSameer1900 galti cgoti ho ya badi us ko man lena chahiye iss me aqalmandi hai
@MuftiIbrahimAasiАй бұрын
@@Tajweedquran330 namaz ho jati hai to hath uthana hi band kardo kiyon pet tak uthane ki zahmat karte ho