Imam Mujaddadi Alf Sani Ka Muqam Gos Pas Sy Zyada Kasa Ha?? By Sahibzada Ahmad Saeed Yar Jan Saifi

  Рет қаралды 9,590

SAIFI CHANNEL

SAIFI CHANNEL

2 жыл бұрын

LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩ #SaifiChannel ۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Follow Us On Our Social Media Accounts:-
KZbin :- ice.lol/rAbGUV
Facebook :- ice.lol/cIpJGN
Instagram :- ice.lol/Ibxkbp
Twitter :- ice.lol/bJUZoS
WhatsApp :- ice.lol/YLtLIU
◾️ 𝗣𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝗲𝗱 & 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗲𝗻𝘁𝗲𝗱 𝗕𝘆: SILSILA ALIYA NAQSHBANDIA SAIFIA & Team SAIFI CHANNEL.
For Join Team Saifi Channel Contact Now With Talha Badar Saifi (Admin)
☎ +92 309 4129066
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ⒸⓅ 2023 SAIFI CHANNEL. All Rights Reserved

Пікірлер: 69
@syednishatkazmi7410
@syednishatkazmi7410 2 жыл бұрын
غوث اعظم درمیانِ اولیاء چوں محمد درمیان انبیاء حضرت مجدد الف ثانی علیہ رحمہ نے اپنی ایک دعا میں حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کو آقا کہہ کر پکارا۔ آپ غوث ہیں تو غوث اعظم بلکہ غوث الاثقالین، قطب ہیں تو قطب الاقطاب۔ گویا ہر درجے میں اُس درجے والوں کا سربراہ و سردار ہیں۔
@syednishatkazmi7410
@syednishatkazmi7410 2 жыл бұрын
@@AhmadAli-fh8dc اللہ پاک تو عالم الغیب ہے ، اللہ پاک سب جانتا ہے۔
@meherbankarachi1920
@meherbankarachi1920 16 күн бұрын
اسلام علیکم حضرت سیدنا سرکار غوث اعظم کا مقام تمام اولیاء ولیوں میں اونچا ہے کیوں کہ آپ اہلبیت آل رسول صلی الله علیہ وسلم ہیں اور آپ نے فرمایا میرا قدم تمام ولی اولیاء کی گردونوں پر اس آگے بھس فضول ہے
@hanifnazerisaifi5065
@hanifnazerisaifi5065 2 жыл бұрын
بیشک سرکار آپ حق فرمایا
@RoL66
@RoL66 2 жыл бұрын
غوث پاک ھوں یا مجددپاک سب سر انکھوں پر سب کا احترام ھے سب اولیاء سے محبت و عقیدت کرنی و رکھنی چاہئے ۔ ہماری (عوام کی ) اوقات نہیں کہ بزرگوں کے مقامات طے کرتے پھریں اور انکے مقابلے کروائیں۔
@ghufify
@ghufify Ай бұрын
Sahi kaha ye maqamat tai karne se hi qaum me tabqe ban jate hai.. Aur ummat ki jamaat ko nuksaan hota hai..
@vision78678
@vision78678 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ ۔۔۔۔۔لبیک حق چار یار ۔۔۔۔لبیک اہلبیت اطہار ۔۔۔۔۔لبیک شیخ عبدالقادر ۔۔۔۔لبیک شیخ مجدد الف ثانی ۔۔۔۔لبیک شاہ خراسان ۔۔۔۔لبیک پیرے شاہ سیف الرحمان ۔۔۔۔لبیک پیرے شاہ طارق ۔۔۔۔لبیک پیرے شاہ عطار پاک
@MuhammadQasim-qx8zh
@MuhammadQasim-qx8zh 2 жыл бұрын
Es mai sai peer saif ul rahman jysy bygyrat aur biddati ko nikaly
@WaseemAkram-pf8mr
@WaseemAkram-pf8mr 2 жыл бұрын
@@MuhammadQasim-qx8zh Khabees nafs, tameez se Baat kr bad bakht Wali Ullah ka naam adab se le nutfa e kharab na ho to.
@AuliyaeSaharanpur
@AuliyaeSaharanpur 2 жыл бұрын
@@MuhammadQasim-qx8zh لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم حضرت پیر سیف الرحمن مبارک ایک ولئ کامل ہیں۔۔ انکی گستاخی سے توبہ کرو
@InformationWorld280
@InformationWorld280 2 жыл бұрын
@@MuhammadQasim-qx8zh apna D.N.A test karwoa Kun kay mene suna jo ALLAH walon ki shan me ghustakhi karay wo khoon wo insaan halali nahi ho skta.
@InformationWorld280
@InformationWorld280 2 жыл бұрын
@@WaseemAkram-pf8mr Apsay jese bad bakht ,badbodar logon ki waja say aj muashara kharab ha.
@AuliyaeSaharanpur
@AuliyaeSaharanpur 2 жыл бұрын
سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ، حضرت سیّدنا امام حسن عسکری رضي اللہُ تَعَالٰی عنہ کے بعد امامتِ ولایت کے مقام پر فائز ہوئے اور سیّدنا امام محمد مہدی رضی اللہ عنہ تک آپ ہی اس مقام پر فائز رہیں گے۔۔ یعنی جسکو بھی ولایت ملیگی وہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے وسیلے سے ہی ملےگی۔۔۔ واللہ تعالیٰ اعلم باالصواب
@meherbankarachi1920
@meherbankarachi1920 16 күн бұрын
اسلام علیکم حضرت سیدنا سرکار غوث اعظم نے کا مقام تمام اولیاء ولیوں میں اونچا ہے کیوں کہ آپ اہلبیت آل رسول صلی الله علیہ وسلم ہیں اور آپ نے فرمایا میرا قدم تمام ولی اولیاء کی گردونوں پر اس آگے بھس فضول ہے
@universalinfoo
@universalinfoo 2 жыл бұрын
اسلام وعلیکم (جواب ضرور دیجیے گا) سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ قیامت تک تمام آنے والے بانی سلاسل، مجدد، غوث، قطب، ابدال،قلندر، غوث زماں،قیوم زماں،عارفہ جہاں،تمام اولیاء اللہ کے سردار ہیں {اس پر آپ جتنے حوالے مانگے گے ہم آپ کو دینے کو تیار ہیں۔} قیامت تک جس ولی کو بھی ولایت ملے گی حضور غوث ثقلین کے در سے ملے گی قیامت تک ہر ولی کو جو مقام و مرتبہ ملے گا سیدنا غوث ثقلین کے در سے ملے گا۔ }یہ اہل سنت والجماعت کا اجتماعی عقیدہ ہے} سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کا قدم مبارک تمام اولیاء کی گردنوں پر ہے بے شک امام ربانی مجدد الف ثانی کا مقام و مرتبہ بہت بلند اور بہت بڑا ہے مگر امام ربانی مجدد الف ثانی کی گردن پر بھی آپ کا قدم مبارک ہے غوث ثقلین رضی اللہ تعالی عنہ کے قدم مبارک کے بغیر امام ربانی مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالی عنہ کو ولایت کی خوشبو بھی نہیں آسکتی تھی۔ دنیا کے تمام اولیاء امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی رحمۃ اللہ علیہ بن جائیں پھر بھی وہ حضور غوث ثقلین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالی کے مقام و مرتبے کو تصور بھی نہیں کر سکتے۔ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کا مقام و مرتبہ اولیاء میں سب سے اعلیٰ سب سے بلند ہے یہ اہل سنّت والجماعت کے تمام محدثین مفسرین اور ائمہ کرام اولیاء کرام کا اس یقین پر اس عقیدہ پر اجماع ہے (آپ جتنے حوالے بولیں گے ہم آپ کو دینے کو تیار ہیں) سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک غوث ثقلین رضی اللہ تعالی عنہ کا قدم مبارک صرف اس وقت کی اولیاء کی گردنوں پر نہیں بلکہ قیامت تک جتنے بھی اولیا کرام آئیں گے مجدد آئیں گے غوث آئینگے ابدال آئیں گے قلندر آئیں گے سب کی گردنوں پر آپ کا قد مبارک ہوگا۔
@InformationWorld280
@InformationWorld280 2 жыл бұрын
ALLAH karay jawab day dain mujh tu nahi lagta jawab aiga.
@asadwaqas3194
@asadwaqas3194 2 жыл бұрын
Bus ek bat bata dain... Sahaba ka kya martaba huaa phir..... Mureed jo bi hota hai apne murshad ki badolat hi hota hai to kya mureed ka kadam apne peer ki garden par hoga ????.zahar hai bhai Hazoor syedna gous pak sarkar bi kisi baxurg k mureed hain ....
@SaifiBhai001
@SaifiBhai001 Жыл бұрын
O Bhai sab...kaseer tedad main naqshbndi ulema hain jo ijma ni krty ap zbrdsti sbko sath mt milayen..wali jb bn jao gy khd dekh lena...kiska kitna muqam hy...
@nomansaifi103
@nomansaifi103 11 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ویسے تو میں آپ کو جواب نہ دیتا پر جب آپ کا متشدد ترین رویہ دیکھا تو جواب دینا بنتا ہے محترم۔۔۔ تمام محدثین سر آنکھوں پر ان کی محبت شیخ سر آنکھوں پر۔۔۔ مگر کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ الله کے انوار و تجلیات اتنے کم ہیں کہ وہ ایک بار ہی غوث الاعظم جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کو دے کر اب انھی سے آگے دے رہا ہے دوبارہ کسی کو نہ نوازے گا یا مرتبے اس نے بند کردیے حضور غوث الاعظم پر۔۔۔ کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث شاہد ہے کہ حضور غوث الاعظم کی آمد ہونی ہے۔۔۔پر کیا لجپال کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا ہے کہ قیامت تک اس شخص کی طرح دوبارہ کوئی بنانے پر اللہ قادر نہیں ۔۔۔ یقینا نہیں ۔۔۔ کوئی حدیث مصطفیٰ دکھائیے۔۔۔آپ دلائل کی رٹ لگا رہے ہیں ۔۔۔دکھائیے حدیث کا حوالہ کہ اللہ شہنشاہ جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے بعد کوئی ولی ایسا پیدا نہیں کرے گا۔۔۔ اور اگر کسی محدث کا قول لائیں گے تو معذرت جناب۔۔۔ شدت محبت میں کچھ بھی کہا جاسکتا ہے ۔۔۔ چلیں۔۔۔ حضور غوث الاعظم جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا قول جو حالت سکر میں نہ ہو۔۔۔ کہ اللہ قیامت تک مجھ جیسا کوئی کبھی پیدا نہ فرمائے گا یا چلیں جرات کریں مکتوب مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا صراحتاً انکار کردیں۔۔تاکہ تہانوں وی پتہ لگے کہ اللہ کے ولی کی زبان مبارک سے نکلا ہوا جملہ غلط کہنے پر اللہ کی پکڑ کیا ہے۔۔۔کیونکہ احادیث مصطفیٰ شاہد ہیں کہ اللہ کا ولی جب مقام میں النفس المطمئنہ کے مقام تک آجائے تو وہ خود تو بولتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اب میں جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔ یا تو صراحتاً انکار کیجئے فرمان مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا یا مقامات کی بحث میں اپنی زبانیں بند کرکے یہی جملہ سمجھ لیں۔۔ کسی کا مرتبہ کیا ہے خدا جانے مصطفیٰ جانے اور ہاں۔۔۔ حضور قطب سندھ ثانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ نے گر یہ گفتگو کی ہے تو وہ تو ہر روز مدینے جاتے ہیں ہر روز زیارت ہوتی ہے۔۔۔گر یقین نہ ہو ۔۔ ان کی ایک مجلس لے لیجئے گا اللہ نے انکو اختیار دیا ہے یہ خود دکھا دیں گے ۔۔۔۔جزاک اللہ❤
@alkabeerpoultry4770
@alkabeerpoultry4770 10 ай бұрын
@@nomansaifi103 ok
@asmaaulhusnaa12345
@asmaaulhusnaa12345 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@FaiZziiaxe
@FaiZziiaxe 10 ай бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha Allah sarkar 🙏👑❤️💖❤️
@iqbalmd5308
@iqbalmd5308 2 жыл бұрын
Haq Haq Haq ha Peer Sheikh Abdul Qadir jalani sab peero ky peer ha
@yaqoobsaifi9983
@yaqoobsaifi9983 2 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔ حضور۔۔۔۔ مکتوبات شریف میں تو حضرت مجدد پاک فرماتے ہیں کہ مقامِ غوثیتِ کُبرٰی حضور غوثِ اعظم کے بعد صرف اور صرف حضرت امام مہدی کو ملے گا۔ اگر کسی اور کو ملنا ہوتا تو وہ میں ہوتا۔ اسلٸے مجھے اس مقام میں آپ کا ناٸب بنایا گیا ہے۔
@AhmadAli-bi9kc
@AhmadAli-bi9kc Жыл бұрын
اسلام وعلیکم اللہ اکبر، بھائی اس کا حوالہ دے سکتے ہیں؟ یہ بہت اہم بات آپنے بیان کی ہے۔
@tahirali1230
@tahirali1230 Жыл бұрын
@@AhmadAli-bi9kc مکتوبات شریف جلد 2
@AhmadAli-bi9kc
@AhmadAli-bi9kc Жыл бұрын
@@tahirali1230 پھر تو یہی ثابت ہوا ک حضور غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی کا مقام مجدد پاک سے اونچا ہے
@tahirali1230
@tahirali1230 Жыл бұрын
@@AhmadAli-bi9kc جی بھائی آپ نے صحیح کہا مجدد الف ثانی حضور غوث اعظم کے نائب ہیں مجدد صاحب صرف 1000 سال مجدد ہیں اور غوث اعظم اس کے بعد بھی مقام غوث اعظم پر فائز رہیں گے
@shoaibmujawar8869
@shoaibmujawar8869 8 ай бұрын
Shaikh Abdul Qadir Jilani RA is the Gause E Azam and the leader of all Awliyah.
@umergujjar4118
@umergujjar4118 2 жыл бұрын
سبحان اللّہ،،،،، جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@imdadhussain9192
@imdadhussain9192 3 ай бұрын
Subhanalla
@imdadhussain9192
@imdadhussain9192 3 ай бұрын
Mashallah
@waseemahmed709
@waseemahmed709 2 жыл бұрын
My bhi Alhamdulillah mujadidi ho Laikin Gause azam Gausiyate qubra par faiz hai
@Abdulbasit-fi4no
@Abdulbasit-fi4no 9 ай бұрын
زندہ باد
@sajjadhaider6697
@sajjadhaider6697 2 жыл бұрын
Or Imam Rabbani Mujadid Alif Sani Nay ye wazahat say kahan likha Ha kay mera makam o martaba Syedna Shaikh Abdul Qadir jeelani say bara ha mujh us kitab ka nam batain.
@adnanashrafi9682
@adnanashrafi9682 9 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امام ربانی مجدد الف ثانی نے کبھی ایسی بات کی نہیں تو کون ہے جو حوالہ دے گا
@universalinfoo
@universalinfoo 2 жыл бұрын
جواب کا انتظار رہے گا
@Human_boy_91
@Human_boy_91 8 ай бұрын
Gaus e azam ❤❤
@mehmood6490
@mehmood6490 Жыл бұрын
Sultan ul Awliya sabse bade❤️
@user-gt6qe4qp6o
@user-gt6qe4qp6o 5 ай бұрын
سلطان الأولياء سيدنا شيخ عبدالقادر الجيلاني غوث الاعظم رضي اللّه تعالى عنه
@waseemahmed709
@waseemahmed709 2 жыл бұрын
Mafi chata hoon my galti huyi to
@waseemahmed709
@waseemahmed709 2 жыл бұрын
Assalamualaikumm Gaus alag hai ek darja hai jaisa ke aapne kaha Laikin gause e azam hai Jo ke imam mehndi bhi Gausiyate qubra par faiz honge
@ibnuzzahra77
@ibnuzzahra77 4 ай бұрын
مجدد الف ثانی کا فرمان ہے: مولا علی کے بعد بطریق سر مقام ولایت میں جس نے قدم رکھا ہے وہ سیدنا عبد القادر جیلانی ہے۔
@ibnuzzahra77
@ibnuzzahra77 4 ай бұрын
اس مضبوطی کے ساتھ
@sajjadhaider6697
@sajjadhaider6697 2 жыл бұрын
Muhammad Rafeeq Qadri or Rajab Ali Saab in 2 Saab nay comment kiya ha iska wazahat say jawab dain.jld say jld
@islamzindabad6596
@islamzindabad6596 2 жыл бұрын
Qurban jawan
@faisalbhatti6525
@faisalbhatti6525 Жыл бұрын
اچھی اور تخلیقی گفتگو فرمائی ہے جس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کو غوث سے بھی اعلی مرتبہ کا ولی بیان فرمایا ہے... مگر ہمارے پاکستان اور پڑوسی ملک ہندوستان میں یہ مسئلہ ہے کہ ہم غوث پاک کے مقابلے میں کسی بھی ولی کو کم مانتے ہیں... اور دوسرا جسکا شجرہ اعلی حضرت سے نہ ملے اسے اہل سنت یا سنی نہیں مانتے... امید ہے سمجھنے والے سمجھ جائیں گے...
@adnanashrafi9682
@adnanashrafi9682 9 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نہیں ایسی بات نہیں ہے کوئی اگر ایسا کرتا ہو تو وہ بیوقوف ہے
@meherbankarachi1920
@meherbankarachi1920 16 күн бұрын
اسلام علیکم حضرت سیدنا سرکار غوث اعظم نے کا مقام تمام اولیاء ولیوں میں اونچا ہے کیوں کہ آپ اہلبیت آل رسول صلی الله علیہ وسلم ہیں اور آپ نے فرمایا میرا قدم تمام ولی اولیاء کی گردونوں پر اس آگے بھس فضول ہے
@qazijamshaidmahboob6789
@qazijamshaidmahboob6789 3 ай бұрын
Hazrat sheikh Abdul Qadir Jillani wafat se phle Hazrat mujaddid Alf sani ko faiz dia ha naqshbandio tmhary pas faiz Hazrat sheikh Abdul Qadir jIllani ka dia hoa ha
@yeah42223
@yeah42223 Жыл бұрын
Ghus e pak afzal than mujadid al sani is that 100% sure
@miang4710
@miang4710 Жыл бұрын
HAZRAT MUJADAD SAIB QUTAB E WAHDAT K MINSAIB PE THAY. AIR HAZRAT GHOUS PAK ABD K MAQAM PE THAY.
@imtiyazsayyed62
@imtiyazsayyed62 2 жыл бұрын
Aap galti pr hai
@user-dl4ft8qy8z
@user-dl4ft8qy8z 2 жыл бұрын
سوال کاجواب صحیح نھیں ھوا جناب سوال افضلیت واصغریت کا ھےنہ کہ نداوپکار کا ھے سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شھرت اسی نام سےھوٸی انکامقام ومرتبہ کیا ھےعنداللہﷻ وعندالرسول ﷺ۔ بھت بھت بڑے بڑے عارفان حق عاجز وقاصر ھیں کسی بھی ولی کو کوٸی بھی مرتبہ ملے گاقیامت تک انکے در کاغلام ھی رھے گا بڑھے گاتو ھلاک ھوگا ۔ھرولی کےگردن پر قدم غوث الوریٰ ھے ۔امام ربانی مجددالف ثانی علیہ الرحمہ ھی کیوں نہ ھوں ۔یہ بات خوش عقیدگی کی بنیٰ پر نھیں بلکہ حقيقت پر مبنیٰ ھے۔۔۔ اللہ رب العزت ھمیں اپنے محبوں کی عزت وادب ومحبت کرنےکی توفیق وسلیقہ عطافرماۓ ترازو باٹ سے بچاۓ آمین آمین آمین
@asadwaqas3194
@asadwaqas3194 2 жыл бұрын
Har koi maan apne piyaa ka kare... :)
@asadwaqas3194
@asadwaqas3194 2 жыл бұрын
Bus ek bat bata dain... Sahaba ka kya martaba huaa phir..... Mureed jo bi hota hai apne murshad ki badolat hi hota hai to kya mureed ka kadam apne peer ki garden par hoga ????.zahar hai bhai Hazoor syedna gous pak sarkar bi kisi baxurg k mureed hain ....
@sectsfreeislam7326
@sectsfreeislam7326 2 жыл бұрын
ye tamam types kis quran o hadees men hai? aur apko kesay pata kiski shan konsay level ki hai? plz reply in ur next video😕😲
@waseemahmed709
@waseemahmed709 2 жыл бұрын
Abe ahlesunnat me tumara kya kaam hai Bahar nikal jao deobandion Bade aye commands karne wale
@ziyadzahid5432
@ziyadzahid5432 2 жыл бұрын
Nikal
@mansoorahmed3592
@mansoorahmed3592 2 жыл бұрын
agr yeh pir sahab ashraf jalali ki hemayat na kerty tu me inka mureed hota.
@adnanashrafi9682
@adnanashrafi9682 9 ай бұрын
اشرف جلالی صاحب اہلسنت کے سب سے بڑے عالم دین ہیں ان کے اداب کیجئے اہلسنت کے اندر یہ ہیرا ہے امیر المجاہدین خادم حسین رضوی صاحب کا اونچا مقام ہے پر امام جلالی جو ہیں ان کے بھی قائد ہیں
@muftimoizuddinalqadri4003
@muftimoizuddinalqadri4003 Ай бұрын
Gaus.pak.se.bare..bekuf.hai.
@amghadali9917
@amghadali9917 2 жыл бұрын
Mashallah
Allama Khadim Hussain Rizvi 2020 || Waqt Ka Badshah Jahangir Aur Mujaddid Alf Sani || Latest Bayan
10:20
ЧУТЬ НЕ УТОНУЛ #shorts
00:27
Паша Осадчий
Рет қаралды 10 МЛН
Nastya and SeanDoesMagic
00:16
Nastya
Рет қаралды 33 МЛН
Mom's Unique Approach to Teaching Kids Hygiene #shorts
00:16
Fabiosa Stories
Рет қаралды 33 МЛН
Gym belt !! 😂😂  @kauermtt
00:10
Tibo InShape
Рет қаралды 17 МЛН
Shaan E Imam Rabbani Hazrat Mujaddid Alf Sani Sheikh Ahmed Sarhandi Rehmatullah Alaih
3:59
Ghulaman e siddiqui Akbar International
Рет қаралды 33 М.
Baagh e Fadak Ki asal haqeeqat|Syed Ali Muavia Shah|Al Nouman Media
19:48
Gareeb Sodani Ne saudi Kafeel se 9 Salah Tankhwa Mangi To ..... Story No 424
15:00
ЧУТЬ НЕ УТОНУЛ #shorts
00:27
Паша Осадчий
Рет қаралды 10 МЛН